بلوچستان کے ساحلی علاقوں کی زیادہ تر آبادی کا ذریعہ معاش ماہی گیری سے وابسطہ ہے لیکن ٹرالنگ یعنی مچھلیاں پکڑنے کے لیے بڑی کشتیوں کے غیر قانونی استعمال کے سبب مقامی ماہی گیروں کا یہ واحد روزگار بھی اُن سے چھنتا جا رہا ہے۔ کنڈ ملیر سے رانی واحدی کی رپورٹ دیکھیے۔