1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں پاکستانی ہندو پناہ گزینوں کی حالت زار

10 نومبر 2023

پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں ہندو تارکین وطن محفوظ اور بہتر زندگی کے لیے بھارت چلے گئے تھے۔ اب ان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ان کے لیے حالات توقع سے بالکل برعکس ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ بھارت کی ہندو قوم پرست حکومت نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا۔

https://p.dw.com/p/4YepD
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔