1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹرز پر اسرائیلی حملے

28 ستمبر 2024

اسرائیلی حملوں میں لبنان کے دارالحکومت کے ایک گنجان آباد علاقے میں رہائشی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس حملے میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیل کے تازہ حملے ایسے وقت ہوئے جب جمعہ کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنی تقریر کی۔

https://p.dw.com/p/4lBqP
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔