1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ترک الیکشن: ایردوآن پچاس فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکے

16 مئی 2023

ترکی میں صدارتی انتخابات میں جیت کے لیے مقررہ پچاس فیصد ووٹ نہ تو صدر رجب طیب ایردوآن حاصل کرسکے اور نہ ہی اپوزیشن رہنما کمال کلیچدار اولو۔ اب اٹھائیس مئی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے 'رن آف' میں حتمی فیصلہ ہو گا۔ ایسے میں پانچ فیصد ووٹ حاصل کرنے والے ترک قوم پرست سیاستدان سینان اویان اہم کردار ادا کریں گے کہ ترکی کا آئندہ صدر کون بنے گا۔

https://p.dw.com/p/4RPCQ
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔