You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شمال مغربی شام میں سوا دو لاکھ سے زائد افراد بے گھر
شامی علاقے ادلب میں جنگی صورتحال کے نتیجے میں سوا دو لاکھ سے زائد افراد گھربار سے محروم ہو چُکے ہیں۔
ٹرمپ کا ادلب میں ہلاکتوں پر روس، شام اور ایران کو انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شامی صوبہ ادلب میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر روس، شام اور ایران کو متنبہ کیا ہے۔
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، مقصد کیا ہے؟
کچھ کا خیال ہے کہ وہ کوئی معاشی پیکج لے کر آئے ہیں اور کچھ کے خیال میں وہ’سفارتی نقصان کے ازالے‘ کے لیے آئے ہیں۔
مہاتیر کا اسلامی سمٹ کا دفاع، اسلام کی موجودہ حالت پر افسوس
ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کوآلا لمپور میں مسلم ممالک کے رہنماؤں کی سمٹ کے انعقاد کا دفاع کیا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں طاقت ور کون؟ افریقہ میں مساجد کی تعمیر
افریقہ میں سینکڑوں مساجد بنائی جا رہی ہیں اور اس کے لیے سرمایہ زیادہ تر سعودی عرب، ترکی اور ایران سے آ رہا ہے، مگر کیوں؟
اگلے برس ایک لاکھ سے زائد مہاجرین یونان کا رخ کر سکتے ہیں
اگلے برس ایک لاکھ سے زائد مہاجرین یونان کا رخ کر سکتے ہیں
ترکی کی امریکا کو دھمکی
امریکی کانگریس نے منگل 17 دسمبر کو قبرص کو ہتھیاروں کی فراہمی پر لگی پابندی ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔
سن 2019 میں مہاجرین کی یورپ آمد میں تقریباً دو گنا اضافہ
ایک خفیہ رپورٹ کے مطابق رواں برس ترکی سے یورپ پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد تقریباً دو گنا ہو گئی ہے۔
افغان خاتون دھمکیوں کے باوجود ٹیٹو بنانے میں مصروف
افغانستان میں ایک خاتون ٹیٹو فن کار اس قدامت پسند معاشرے میں خطرے سے کھیل رہی ہے۔
ایردوآن کی امریکی فوج کے لیے ترک فوجی اڈوں کی بندش کی دھمکی
صدر رجب طیب ایردوآن نے ترکی میں امریکا کے لیے ترک اسٹریٹیجک فوجی اڈے بند کر دینے کی دھمکی دے دی ہے۔
صحافیوں کی سب سے زیادہ تعداد چین اور ترکی میں قید
صحافیوں کو رپورٹنگ میں سب سے زیادہ مشکلات چین اور ترکی میں درپیش ہیں۔
ترکی عثمان کوالا کو رہا کرے: یورپی یونین عدالت
اسٹراس برگ میں واقع عدالت کا کہنا ہے کہ ترک حکومت نے عثمان کوالا کو اظہار رائے سے روکنے کے لیے جیل میں ڈال رکھا ہے۔
لیبیا اور ترکی کے درمیان سمجھوتے، بحیرہ روم کے خطے میں تناؤ
ترکی نے لیبیا کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے ساتھ سمندری نگرانی اور فوجی تعاون کے دو سمجھوتے طے کیے ہیں۔
’نیٹو ذہنی طور پر مردہ: میرا یہ بیان مفید تھا،‘ فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر ماکروں نے اپنے اس متنازعہ بیان کا دفاع کیا ہے، جس میں انہوں نے نیٹو کو ’ذہنی طور پر مردہ‘ قرار دے دیا تھا۔
ترک عوام امریکی ڈالر چھوڑیں، بچت لیرا میں کریں، صدر ایردوآن
صدر رجب طیب ایردوآن نے ترک عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی ڈالر چھوڑ کر اپنی بچتی رقوم ملکی کرنسی لیرا میں جمع کریں۔
مسلمان آئمہ کی تربیت کا جرمن حکومتی منصوبہ
جرمن وزارت داخلہ نے اکیس نومبر سے مساجد میں نماز پڑھانے والے آئمہ کی خصوصی تربیت کا پروگرام شروع کیا ہے۔
روسی میزائل رکھنے نہیں استعمال کرنے کے لیے خریدے ہیں، ترکی
ترک حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ اس نے روسی ایس چار سو میزائل رکھنے کے لیے نہیں بلکہ استعمال کرنے کے لیے خریدے ہیں۔
یونان نے 60 ہزار پناہ گزین غیر قانونی طور پر واپس ترکی بھیجے
ایتھنز حکومت نے 16 ہزار سے زائد پاکستانیوں سمیت قریب 60 ہزار پناہ گزینوں کو غیر قانونی طور پر ملک بدر کر کے ترکی بھیجا۔
ترکی نے غير ملکی جہاديوں کی ملک بدری شروع کر دی
ترکی نے ’اسلامک اسٹيٹ‘ کی صفوں ميں شامل ہو کر لڑنے والے غير ملکی جہاديوں کی ان کے آبائی ممالک واپسی شروع کر دی ہے۔
البغدادی کی بیوہ کو گرفتار کر لیا گیا، ترک صدر ایردوآن
ترک صدر نے 'اسلامک اسٹیٹ‘ کے مارے جانے والے سربراہ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کی گرفتاری کی بدھ کی رات تصدیق کر دی۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
شام میں کرد جنگجوؤں کی طرف سے لڑنے والا جرمن شہری مارا گیا
شامی کرد ملیشیا کے ارکان کے ساتھ دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف لڑنے والا جرمن شہری کونسٹانٹین مارا گیا ہے۔
داعش کے مارے جا چکے سربراہ البغدادی کی بڑی بہن شام سے گرفتار
دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے مارے جا چکے سربراہ البغدادی کی بڑی بہن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
جرمنی اپنے جہادی واپس لے: ترکی
ترک میڈیا کے مطابق انقرہ حکومت نے جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ داعش سے تعلق رکھنے والے جرمن جہادیوں کو واپس لے۔
آرمینیائی قتل عام نسل کشی تھا، امریکی کانگریس: ترکی ناراض
ترکی نے آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دینے کے امریکی کانگریس کے فیصلے کو ایک ’بہت بڑی غلطی‘ قرار دیا ہے۔
'ترکی کو نیٹو سے نکال دیا جائے‘
’شام میں کارروائی پر ایردوآن کے خلاف مقدمہ چلایا جائے‘
شام میں فوجی آپریشن کے بعد ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات کے تحت تفتیش کی جانی چاہيے، ڈیل پونٹے
ترکی نے شامی مہاجرین کو زبردستی واپس بھیجا، ایمنسٹی
ترکی میں کردوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں اضافہ
ترکی اور روس شام کے شمالی حصے کا کنٹرول سنبھالنے پر متفق
ترکی اور روس مشترکہ طور پر ترک سرحد کے قریب شمالی شام کے کچھ حصے کا کنٹرول سنبھالیں گے۔
شام میں جنگ بندی میں مزید توسیع نہیں ہوگی: ایردوآن
ترک صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر کرد ملیشیا نے آج رات تک شمالی شام سے نہ نکلی تو فوجی آپریشن دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔
جرمنی اور روس کی شام میں ترک فوجی ایکشن پر تنقید
جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ترکی کی طرف سے شام کے کُرد علاقوں میں فوجی پیش قدمی کو "جارحیت" قرار دیا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں طاقت کی جنگ کا فاتح ایران؟
شامی خانہ جنگی، یمن کی جنگ اور آبنائے ہرمز: مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن بدلتا جا رہا ہے۔
فکر و اطمينان کی کشمکش ميں مبتلا شامی کرد
کردوں کے خلاف ترکی کی فوجی کارروائی اور دمشق حکومت کے دستوں کی واپسی نے کردوں کو ايک عجيب سی کشمکش ميں مبتلا کر ديا ہے۔
جرمن عوام ترکی کو اسلحے کی فراہمی کی مخالف
جرمن عوام کی اکثریت ترکی کو جرمن اسلحے کی فراہمی کی مخالف ہے۔ یہ بات جرمنی میں کرائے گئے ایک سروے میں معلوم ہوئی ہے۔
ترکی شام میں عسکری کارروائی روک دے، میرکل کا مطالبہ
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شمالی شام میں عسکری کارروائی روک دے۔
ترکی کے لیے جرمن اسلحے کی فروخت 14 برس کی بلند ترین سطح پر
رواں برس جرمنی کی طرف سے ترکی کو برآمد کیے گئے اسلحے کی مالیت گزشتہ 14 برس کے دوران سب سے زیادہ رہی۔
ایردوآن امریکی نائب صدر سے ملاقات پر راضی، سیزفائر سے انکار
امریکی نائب صدر مائیک پینس ترک صدر ایردوآن کو سیزفائر پر رضامند کرنے کے لیے انقرہ روانہ ہو رہے ہیں۔
کرد کون ہیں؟ ترکی نے حملہ کیوں کیا؟
سوال یہ ہے کہ کرد کون ہیں اور ترکی نے شام میں کرد فورسز کے خلاف عسکری کارروائی کیوں شروع کی؟
ترکی پر امریکی پابندیوں کا نفاذ
شام میں ترک فوج کے داخل ہونے اور پیش قدمی کے بعد خطے کی صورت حال پیچیدہ ہو گئی ہے۔
شامی فوجی ترکی کے ساتھ سرحد پر، نیٹو کے ملوث ہو جانے کا خدشہ
شامی فوجی دستوں نے شمالی شام کے کرد علاقوں میں ترکی کے ساتھ ملکی سرحد پر اپنی پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔
’امريکی صدر ترکی پر پابندياں عائد کرنے کی جرات نہيں کر سکتے‘
امريکی صدر کی جانب سے سخت پابنديوں کی دھمکی کے بعد رواں ہفتے ترک ليرا کی قدر ميں 0.6 فيصد کی کمی ديکھی گئی ہے۔
شامی خانہ جنگی میں نیا موڑ: ترکی کی مخالفت میں دشمن اب دوست
شام میں کئی برسوں سے جاری خونریز خانہ جنگی میں شمالی شام میں ترک فوجی آپریشن کے باعث اب ایک نیا موڑ دیکھنے میں آیا ہے۔
یورپ میں کردوں سے اظہار یکجہتی، 'جنگ نہیں چاہتے‘
شام میں فوجی آپریشن: ٹرمپ کا ترکی کے خلاف پابندیوں کا ارادہ
شمالی شام میں ترک فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد امریکا اب ترکی کے خلاف سخت پابندیوں کی تیاریوں میں ہے۔
ترکی نے شامی کرد علاقوں میں زمینی آپریشن شروع کر دیا
ترکی نے شمالی شام میں کردوں کے زیر اثر علاقوں میں شدید فضائی حملوں کے بعد زمینی فوجی آپریشن بھی شروع کر دیا ہے۔
’ترک فوج جلد ہی شامی سرحد عبور کرے گی‘
ترک فوج، سیریئن باغی فورسز کے ساتھ جلد ہی شام کی سرحد عبور کرے گی، ترک اہلکار
امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل، گیس خریدیں گے: ایردوآن
ترک صدر ایردوآن امریکی پابندیوں کے باوجود ایران سے اپنے ملک کے لیے آئندہ بھی تیل اور گیس حاصل کرتے رہنا چاہتے ہیں۔
ترک، ایرانی اور روسی صدور کی ملاقات: ادلب ایجنڈے پر
پیر سولہ ستمبر کو ترک دارالحکومت میں شامی علاقے ادلب کی صورت پر سہ ملکی سربراہی اجلاس ہو رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ