You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ترکی نے خاشقجی قتل کیس میں 20 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی
ترکی نے جمال خاشقجی کے استنبول میں سعودی قونصل خانہ میں قتل کیس میں بیس ملزمان کے خلاف باضابطہ فرد جرم عائد کردی ہے۔
مہاجرین کا بحران: جرمن، ترک اور فرانسیسی رہنماؤں کی بات چیت
عمرہ کر کے لوٹنے والے ہزاروں ترک شہری قرنطینہ میں
کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں ترکی نے عمرہ کر کے سعودی عرب سے لوٹنے والے ہزاروں شہریوں کو قرنطینہ میں رکھ دیا ہے۔
یورپ کا اخلاقی اور انسانی دیوالیہ پن، تبصرہ
یورپ میں مہاجرین کے حقوق کی طویل عرصے سے ہونے والی خلاف ورزیوں کو چھپایا جا رہا ہے۔
’یونان نے مہاجرین کے لیے کوئی خفیہ مقام نہیں بنایا‘
یونانی حکومت نے ان خبروں کی تردید کی ہے، جن کے مطابق یونان نے مہاجرین کے لیے ایک خفیہ ’سیاہ مقام‘ بنا رکھا ہے۔
مہاجرین کے ساتھ نازیوں والا سلوک کیوں؟ ترک صدر کا سوال
ترک صدر نے یونانی سرحدوں پر مہاجرین کے ساتھ مبینہ ابتر سلوک کو کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔
یورپی یونین، ترکی کے ساتھ پناہ گزینوں کے معاہدے پر قائم
ترکی کے صدر نے فروری کے اواخر میں اعلان کیا تھا کہ اب ان کی حکومت یورپ کی طرف جانے والے پناہ گزینوں کو نہیں روکے گی۔
مہاجرين کو گرفتار کرانے کے ليے ديہاتی بھی سرگرم
يونان ميں داخل ہونے والے تارکين وطن کو پکڑنے کے ليے حکام سرحدی دیہات کے رہائيشيوں کی مدد سے کام کر رہے ہيں۔
ادلب میں جنگ بندی، روس سلامتی کونسل کی حمایت حاصل نہ کر سکا
روس کا ادلب میں جنگ بندی کی ڈیل پر سلامتی کونسل سے توثیق کا منصوبہ امریکا نے ویٹو کر دیا۔
یونان اور ترکی کی مشترکہ سرحدوں پر مہاجروں کی کسمپرسی
یونان اور ترکی کی مشترکہ سرحد پر دونوں جانب سے مہاجرین کے سیلاب کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
یونانی کوسٹ گارڈز کا مہاجرین کے خلاف طاقت کا استعمال
شام اور دیگر ممالک سے آنے والے ہزاروں مہاجرین ترکی سے یونان کی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش میں ہیں۔ تاہم یونانی حکومت انہیں باز رکھنے کے لیے طاقت کا استعمال بھی کر رہی ہے۔
یہ پاکستانی یورپ کیوں جانا چاہتا ہے؟
ترکی اور یونان کی سرحد پر ہزاروں مہاجرین جمع ہیں، جو کسمپرسی کی حالت میں یورپی یونین داخل ہونے کے خواہش مند ہیں۔ تاہم یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ ان مہاجرین کو غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہی مہاجرین میں ایک پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔
’ادلب میں روسی فضائیہ کا حملہ‘، پندرہ افراد ہلاک
بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ اس مقام پر کیا گیا، جہاں بے گھر شامی مہاجرین جمع تھے۔
ترکی مہاجرین کو استعمال کر رہا ہے، یورپی یونین
فرانس نے اس نئے ممکنہ بحران کے تناظر میں انقرہ پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کر دیا ہے۔
ترک يونان سرحد پر پوليس کی تارکين وطن کے خلاف کارروائی
ترک يونان سرحد پر يونانی پوليس نے بدھ چار مارچ کو مہاجرين کے خلاف تازہ کارروائی کی ہے۔
یورپ مہاجرت کے نئے بحران کے آغاز کے دھانے پر
آسٹریا کے چانسلر کا کہنا ہے کہ ترکی انسانوں کو یورپ پر دباؤ ڈالنے کے لیے بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔
'شامی مہاجرین کا نیابحران، یورپی یونین بھی ذمہ دار‘
یورپی یونین مہاجرین کے حوالے سے اپنی پالیسی میں ناکام ہو چکی ہے، ٹِل کیُوسٹر
یونانی سرحد پر مہاجرین کا رش
یورپی یونین میں داخلے کے خواہش مند ہزارہا تارکین وطن یونانی سرحدی علاقے میں پہنچ چکے ہیں۔ ان تارکین وطن میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ لاکھوں تارکین وطن میں سے ہزارہا غیر ملکیوں نے اس سفر کا آغاز ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے اُس اعلان کے بعد کیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انقرہ حکومت اب ترکی میں مقیم ان تارکین وطن کو روکنے کی مزید کوشش نہیں کرے گی۔
پناہ گزینوں پر یورپ کی 'منافقانہ' پالیسی
یورپی یونین نے اگر طاقت کے زور پر مہاجرین کو سرحدوں پر روکا تو اس سے یورپ کی بے حسی بھی بے نقاب ہوگی۔ برنڈ ریگرٹ کا کالم
دہلی فسادات: مسلم ممالک کا سخت رد عمل
مسلم ممالک نے دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند تشدد قرار دیا ہے۔
ترکی کے حملے میں 19 شامی فوجی ہلاک
شام کے صوبے ادلب میں ترکی کے ڈرون حملوں میں 19 شامی فوجی مارے گئے ہیں۔
ہزارہا تارکین وطن کی سخت سردی میں ترک یونانی سرحد پر شب بسری
یورپی یونین میں داخلے کے خواہاں ہزارہا مہاجرین نے ترک یونانی سرحد پر گزشتہ رات سخت سردی میں کھلے آسمان کے نیچے بسر کی۔
تارکین وطن کی یورپ میں داخل ہونے کی کوششیں، سرحدوں پر جھڑپیں
ترکی اور یونان کی سرحدی علاقوں میں پھنسے ہزاروں تارکین وطن اور پولیس کے درمیان آج شدید جھڑپیں پیش آئی ہیں۔
ادلب میں شامی فضائی حملے میں درجنوں ترک فوجی ہلاک
ادلب میں شام کے فضائی حملوں میں کم از کم 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
شام کے علاقے ادلب کے لیے جنگ بندی، روس نے مسترد کر دی
خانہ جنگی کے شکار ملک شام کا صوبہ ادلب باغیوں کا آخری گڑھ قرار دیا جاتا ہے۔
زلزلے کے سبب ترکی میں سات ہلاکتیں
ترکی کے جنوب مشرقی حصے میں آنے والے زلزلے کے شدید جھٹکوں کے سبب کم از کم سات لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔
ليبيا ميں ترک نواز شامی جنگجو موجود ہيں، ترک صدر
ترک صدر نے تصديق کی ہے کہ ليبيا ميں تربيتی دستوں کے ہمراہ ترک نواز شامی جنگجو موجود ہيں۔
ادلب میں حملے بند کیے جائیں، جرمن وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ نے شامی صوبے ادلب میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
’ریاض اور انقرہ دونوں ہی پاکستان کی حمایت چاہتے ہیں‘
یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
ادلب: مسلم شدت پسندوں کی صفوں میں درجنوں جرمن بھی شامل
شام کے صوبے ادلب میں صدر اسد کی حکومت کے خلاف برسرپیکار باغیوں اور مسلم شدت پسندوں کی صفوں میں درجنوں جرمن بھی شامل ہیں۔
شام میں ترک اور روسی فوجیوں کو کس نے مارا؟
روس نے تصدیق کی ہے کہ شام میں باغیوں کے زیر قبضہ آخری شہر ادلب میں ترکی اور روس کے ’کئی‘ عسکری ماہرین ہلاک ہوئے۔
'امہ امہ کی رٹ لگانا بند کرنا چاہیے‘
استنبول میں لینڈنگ کرتے ہوئے مسافر طیارے کے ٹکڑے ہو گئے
بوئنگ سیون تھری سیون کی رفتار ٹچ ڈاؤن کے بعد قابو میں نہیں رہی تھی اور یہ طیارہ رن وے سے پھسل گیا تھا۔
یورپی یونین اور ترکی کی ریفیوجی ڈیل خطرے میں
یورپی یونین اور ترکی کی ریفیوجی ڈیل خطرے میں
ادلب پر فضائی حملے میں متعدد شہری ہلاک
شامی صوبہ ادلب میں روسی اور شامی حکومت کی شیلنگ کے نتیجے میں کئی بچوں سمیت کم از کم چودہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترکی اور پاکستان کے مابین دہری شہریت کا معاہدہ زیر غور
اسلام آباد اور انقرہ کی حکومتیں اپنے شہریوں کے لیے دہری شہریت فراہم کرنے کے ایک معاہدے پر کام کر رہے ہیں۔
ترکی میں زلزلہ، امدادی کارروائیاں جاری، 22 افراد ہلاک
ترکی کے شمال میں شدید زلزلے کے بعد امدادی کارروائیں جاری ہیں۔
ليبيا کو شام بننے سے بچانے کے ليے جرمنی ميں سمٹ
جرمنی اور اقوام متحدہ کی ميزبانی ميں ايک روزہ سمٹ برلن میں جاری ہے۔
ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت سے قبل کی امداد میں کٹوتی
گیس کی تک تلاش کے لیے بلا اجازت ڈِرل پر یورپی یونین نے ترکی کو دی جانے والی امداد میں بڑی کٹوتی کر دی ہے۔
چار ’دہشت گرد جنگجو‘ جرمنی ڈیپورٹ کر دیے، ترکی
ترک وزارت داخلہ کے مطابق چار ’دہشت گرد جنگجوؤں‘ کو جرمنی ڈیپورٹ کر دیا گیا ہے۔
اونچی ایڑی والے 440 جوتے، ہر جوتا ایک ترک مقتولہ کا
ترکی میں یہ رواج ہے کہ جب کوئی وفات پا جاتا ہے تو اس کے جوتے گھر سے باہر دروازے پر رکھ دیے جاتے ہیں۔
جرمنی میں ترک اسکولوں کے قیام کا منصوبہ
ترکی اور جرمنی کے درمیان معاہدہ ہونے کی صورت میں ترکی یوروپی یونین کے سب سے بڑے ملک میں اپنے اسکول قائم کر سکے گا۔
جرمنی: مساجد کے اماموں کے تربیتی مرکز کا قیام
کیربر کے بقول اس مرکز کے قیام سے جرمنی میں مسلم برادریوں خاص طور سے ترک مسلمانوں کی ایک بہت اہم اور بڑی ضرورت پو گی۔
مشرق وسطی میں جرمن فوجی کہاں کہاں تعینات ہیں؟
لیبیا میں ترک فوجیوں کی تعیناتی اور ’گیس کے ذخائر کی جنگ‘
اس ملک کے فوجی پہلے ہی شمالی شام میں مصروف ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ اب لیبیا کیوں؟
لاکھوں شامی شہری فرار ہو کر ترکی کی طرف سفر میں، صدر ایردوآن
ادلب میں روسی اور شامی حکومت کی جانب سے کی جانے والی بمباری کے باعث قریب ڈھائی لاکھ تارکین وطن ترکی کی طرف چل پڑے ہیں۔
ترکی میں گوسن سے مبینہ رابطے پر سات افراد سے پوچھ گچھ
کار ساز ادارے نسان کے سابق سربراہ کارلوس گوسن سے تعلق کے شبے میں ترکی میں سات افراد سے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔
سن 2019: تصاویر کے آئینے میں
سن 2019 کا سال بریگزٹ، آتشزدگیوں اور پرتشدد مظاہروں کے علاوہ قدرتی آفات اور ماحولیاتی تبدیلیاں بھی اہم موضوع رہا۔
ترکی میں داخلی سطح پر تیار کردہ پہلی الیکٹرک کار
اس کے ساتھ ہی قومی سطح پر کاروں کی تیاری کا وہ خواب پورا ہونے جا رہا ہے، جو ترکی کئی دہائیوں سے دیکھ رہا تھا۔
شمال مغربی شام میں سوا دو لاکھ سے زائد افراد بے گھر
شامی علاقے ادلب میں جنگی صورتحال کے نتیجے میں سوا دو لاکھ سے زائد افراد گھربار سے محروم ہو چُکے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ