You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکا سے پیٹریاٹ میزائل خریدیں گے، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ وہ ترکی کے لیے امریکی پیٹریاٹ میزائلوں کے حصول کے لیے صدر ٹرمپ سے گفتگو کریں گے۔
ایردوآن کے قریبی ساتھی کی نئی سیاسی جماعت
ترکی سے ہر مہینے پھر ہزاروں تارکین وطن یونان پہنچنے لگے
ترکی سے یونان کے مختلف جزائر تک پہنچنے والے تارکین وطن کی ماہانہ تعداد پھر بہت زیادہ ہو گئی ہے۔
یونان: 38 مہاجرین اور دو انسانی اسمگلر گرفتار
ایسے 12 پاکستانیوں کو بھی پکڑ لیا گیا ہے، جنہیں رقوم کی ادائیگی نہ کرنے کہ وجہ سے ایک مکان میں رکھا گیا تھا۔
ادلب میں خونریز امریکی میزائل حملہ، روس کی شدید تنقید
امریکا کے مطابق ادلب حملے میں شامی جہادی رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس میزائل حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہوئے۔
ترکی میزائل نظام کے بعد اب جدید طیارے بھی روس سے خریدے گا؟
ترکی اور روس کے درمیان جدید روسی لڑاکا طیارے SU-57 کے معاملے پر بات چیت ہوئی ہے۔
ایرانی آئل ٹینکر کی نئی منزل ترکی
امریکا کے ساتھ تعلقات میں خلل کے خدشے کے سبب یونان نے اس آئل ٹینکر کو لنگر انداز ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔
استنبول میں اگلے تباہ کن زلزلے میں ’لاکھوں ہلاکتوں‘ کا خدشہ
ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں اگلے تباہ کن زلزلے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اس کے خلاف اب تک کی تیاری قطعی ناکافی ہے۔
قطر اور ترکی سعودی ولی عہد کو چیلنج کرتے ہوئے
جرمن جریدے ’اشپیگل‘ کے مطابق ترکی خلیجی ریاست قطر میں اپنی عسکری موجودگی میں اضافہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
مصر ایغور مسلمانوں کی گرفتاریوں میں کیوں مدد کر رہا ہے؟
جب اس کی آنکھوں سے پٹیاں ہٹائی گئیں تو وہ چینی حکام کی تحویل میں تھا اور چینی حکام ہی اس سے تفتیش کر رہے تھے۔
ترک حکومت مساجد کے لبرل آئمہ کی سرگرمیوں کی نگرانی کرتی ہے
ترکی کے مذہبی امور کے محکمے نے اپنے آئمہ کی سرگرمیوں کی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔
ترکی، مذہب، معیار تعلیم کی قیمت پر؟
ترک تعلیمی نظام بحران کا شکار ہے، جہاں بچے رفتہ رفتہ معیاری تعلیم سے دور ہو رہے ہیں۔
جدید ترک ریاست میں پہلے چرچ کی تعمیر
ترک صدر نے اس مسیحی عبادت گاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔
ترکی میں تارکین وطن کی گاڑی حادثے کا شکار، پندرہ افراد ہلاک
ترکی کے مشرقی حصے میں تارکین وطن سے لدی ایک گاڑی کے ایک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکا اپنی غلطی درست کرے، ترکی کا انتباہ
امریکا ترکی کو جنگی جہاز نہیں دے گا
ترکی اور یونان کے مابین ’گیس کے خزانے‘ کی لڑائی
یہ ذخائر خطے کی اسٹریٹیجک اہمیت میں بہت زیادہ اضافہ کر چکے ہیں اور کئی ممالک کی نظر ان قدرتی وسائل پر جمی ہوئی ہے۔
ایس۔400 میزائل کیا ہیں، ترکی انہیں کیوں حاصل کرنا چاہتا ہے؟
لیکن اس میزائل سسٹم میں ایسی کونسی خاص بات ہے کہ ترکی امریکا سے ٹکر لینے کے لیے تیار ہے؟ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں!
ليبيا کی خانہ جنگی
شمالی افریقی ملک لیبیا میں آمر معمر القذافی کے زوال کے بعد سے عدم استحکام پایا جاتا ہے۔
حفتر محض ایک قزاق ہے، ترک صدر ایردوآن
لیبیا میں مہاجرین کے کیمپ پر کیے گئے فضائی حملوں میں ہونے والی ہلاکتیں بڑھ کر ترپن ہو گئی ہیں۔
ترکی میں ایک سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکامات
لیبین نیشنل آرمی کے خلیفہ حفتر نے ترکی کو دشمن قرار دے دیا
لیبیا کی خانہ جنگی میں لیبین نیشنل آرمی کے سربراہ اور باغی جرنیل خلیفہ حفتر نے ترکی کو اپنا نیا دشمن قرار دے دیا ہے۔
ترکی پر امریکی پابندیوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق اس بات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ امریکا ترکی کے خلاف کوئی پابندیاں عائد کرے۔
امام اولو ایردوآن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں
استنبول میں بلدیہ عظمیٰ کے انتخابات میں اکرم امام اولو کی جیت کو پورے ترکی کے لیے ایک ’نیا آغاز‘ قرار دیا جا رہا ہے۔
شہروں میں مل جل کر رہنا ہمیشہ ہی باعث تنازعات رہا
برفانی دور کے بعد درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ہی زمین پر جدید زندگی کا آغاز ہو گیا تھا۔
روس سے میزائل نظام یقینی طور پر خرید چکے ہیں، ایردوآن
امریکی انتباہ کے باوجود ترکی روس سے دفاعی میزائل نظام ایس 400 خریدنے کے فیصلے پر قائم ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
امريکی لڑاکا طيارے يا روسی ميزائل دفاعی نظام: ترکی کيا کرے؟
امريکی لڑاکا طيارے يا روسی ميزائل دفاعی نظام: ترکی کيا کرے؟
روس سے میزائل دفاعی نظام کی ڈیل حتمی ہے، ایردوآن
واشنگٹن نے انقرہ کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔
سابق جرمن فٹ بالرنے ترک صدر کے ساتھ روزہ افطار کیا
جرمن قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی میسوت اوزل نے ترک صدر کے ساتھ اتوار انیس مئی کو روزہ افطار کیا۔
روس اور ترکی دفاعی شعبے ميں قريب تر، امريکا نالاں
روس اور ترکی دفاعی شعبے ميں قريب تر، امريکا نالاں
روس کے ساتھ ميزائل دفاعی نظام کی ڈيل منسوخ نہيں ہوئی، ترکی
روس کے ساتھ ميزائل دفاعی نظام کی ڈيل منسوخ نہيں ہوئی، ترکی
ترک جیلوں میں قیدی خود کشی کی کوشش کیوں کر رہے ہیں؟
ترکی کے مختلف جیلوں میں ہزاروں قیدیوں کو شدید اور مشکل ترین حالات کا سامنا ہے۔
مختلف ممالک میں ماہ رمضان کی رسوم
دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے مسلمان ماہ رمضان کا استقبال کیسے کرتے ہیں؟
ترکی میں دانشوروں کی گرفتاریاں
ترکی میں متعدد دانش وروں کو جنگ کے خلاف مظاہرے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ڈی ڈبلیو کا ترکی کے بارے میں نیا یوٹیوب چینل
ترکی کے حالات حاضرہ کے بارے میں آزادانہ نقطہ نظر پر مبنی ڈی ڈبلیو کا نیا یوٹیوب چینل https://www.youtube.com/plus90
ڈی ڈبلیو کی جانب سے ترک زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز
ڈوئچے ویلے اور تین دیگر بین الاقوامی نشریاتی ادارے پہلی مرتبہ مل کر کام کر رہے ہیں۔
ترکی میں متحدہ عرب امارات کے دو مشتبہ جاسوس گرفتار
ترکی میں حکام نے متحدہ عرب امارات کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
ترکی میں پیاز بھی سیاسی اہمیت اختیار کر گیا
ترک معیشت کو بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور ملکی کرنسی لیرا کی قیمت میں کمی کا کافی عرصے سے سامنا ہے۔
انٹرپول ریڈ وارنٹ ’گرفتاری کا عالمی نظام خطرے میں‘
جرمنی کو مساجد کے اندرون ملک تربیت یافتہ آئمہ کی تلاش
جرمنی کو اپنے ہاں مسلمانوں کی مساجد کے لیے اندرون ملک تربیت یافتہ آئمہ کی تلاش ہے۔
نیٹو کی سترویں سالگرہ: جرمنی اور ترکی پر امریکی تنقید
مغربی دفاعی اتحاد کی سترویں سالگرہ کے موقع پر اتحادیوں میں بڑھتے ہوئے فاصلے نمایاں دکھائی دے رہے ہیں۔
اسلام سے خوف کے خلاف اقوام متحدہ میں پاک ترک قرارداد منظور
اسلاموفوبیا کی وجہ سے عالمی امن کو لاحق خطرات کے خلاف ایک قرارداد اقوام متحدہ میں متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
ایردوآن سے متعلق متنازعہ نظم: جرمن فنکار کا میرکل پر مقدمہ
ترک صدر ایردوآن سے متعلق ایک متنازعہ نظم پر تنقیدی تبصرے کے باعث جرمن چانسلر میرکل کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
خاشقجی کے قاتلوں نے امریکا میں تربیت حاصل کی تھی، رپورٹ
سعودی ایجنٹوں نے ریاض اور واشنگٹن کے باہمی تعاون پر مبنی ایک پروگرام کے تحت امریکا میں تربیت حاصل کی تھی۔
ایردوآن کے لیے لمحہ فکریہ؟
ایا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، ایردوآن
ترک صدر کے مطابق استنبول میں واقع بازنطینی دور کے کلیسا کو مسجد میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
ترکی یورپی یونین میں؟ یورپی پارلیمان مکالمت کے خاتمے کی حامی
یورپی پارلیمان نے اپنی ایک قرارداد میں مطالبہ کیا ہے کہ ترکی کے ساتھ یونین کی رکنیت سے متعلق مذاکرات ختم کر دیے جائیں۔
روسی میزائل، ترکی نے امریکی اعتراض مسترد کر دیا
ترک صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے روسی S-400 میزائل نظام کی خرید کا امریکی سکیورٹی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ