You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاک بھارت کشیدگی، کون سا ملک کس کے ساتھ؟
جنوبی ایشیائی جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا بھر کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔
مصری صدر سے بات بھی نہیں کرنا چاہتا، رجب طیب ایردوآن
ترک صدر نے مصر میں دی جانے والی پھانسیوں پر مصری حکومت پر سخت الفاظ میں تنقید کی ہے۔
سعودی عرب شہزادی کو امریکا میں سفیر بنائے گا
شہزادی ریما ملک کے اہم اتحادی ملک امریکا میں سعودی عرب کی اگلی سفیر ہوں گی۔
ایغور باشندوں کی ترکی میں پناہ کی کوشش
گھر والوں سے جدا اور شناختی کاغذات سے محروم، ترکی میں مقیم ایغور مسلمان نئی زندگی شروع کرنے کی تگ و دو میں ہیں۔
بشار الاسد کی موجودگی میں شام میں امن ممکن نہیں، الحریری
’’ہم امن چاہتے ہیں مگر یہ صدر بشار الاسدکی موجودگی میں نا ممکن ہے۔ ‘‘شامی اپوزیشن کے رہنما ناصر الحریری
’ایلان کردی‘ سمندر میں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچائے گا
ایلان کردی ایک ایسے بچے کا نام تھا، جس کی ترکی کے ایک ساحل پر ملنے والی لاش پوری دنیا کے لیے ایک شدید دھچکا بن گئی تھی۔
چین ایغور حراستی مراکز بند کرے، ترکی
ترکی نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایغوروں کے لیے بنائے گئے حراستی مراکز بند کرے۔
دہشت گرد کو ملک بدر کرنے پر امریکا کی جرمنی پر تنقید
جرمنی نے امریکا کو مطلوب دہشت گرد آدم یلماز کو جرمنی میں سزا مکمل ہونے کے بعد اس کے آبائی وطن ترکی ملک بدر کر دیا۔
ترکی اور یونان باہمی تعلقات بہتر کرنے کی کوشش میں
یونان اور ترکی کے رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو بہتر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
شامی تنازعے پر پوٹن اور ایردوآن کی بات چیت
روسی صدر ولادیمیر پوٹن اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کے ساتھ شام کے موضوع پر تبادلہ خیال کریں گے۔
سعودی عرب کو جرمن ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی برقرار رہے گی
خلیج کی قدامت پسند عرب بادشاہت سعودی عرب کو جرمنی کی طرف سے ہتھیاروں کی فراہمی پر آئندہ بھی پابندی رہے گی۔
امریکا اور ترک تنازعہ، ٹرمپ کے رویے میں نرمی
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
سعودی عرب اور ترکی کو جرمن اسلحے کی فروخت میں اضافہ
سعودی عرب اور ترکی کے لیے جرمن اسلحے کی برآمدات میں گزشتہ برس کے دوران اضافہ ہوا۔
ایردوآن کے دور میں ترکی میں لادین افراد کی بڑھتی تعداد
رجب طیب ایردوآن کے دورِ حکومت میں ترکی میں لادین افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
’پانچ ملین گھر بنانے کے لیے ترک تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے‘
پاکستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں پانچ ملین گھروں کی تعمیر کے لیے ترکی کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔
عمران خان ترک دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی میں ہیں۔
ترکی شام کے معاملے پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ترکی کو شام کے معاملے میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
امریکی انخلاء کے بعد داعش کے خلاف جنگ ترکی لڑے گا، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ شام سے امریکی افواج کی واپسی کے بعد وہاں داعش کے خلاف جنگ کی سربراہی ترکی سنبھالے گا۔
مشرق وسطیٰ کے لیے ایک مشکل سال
خاشقجی قتل اور ایرانی جوہری معاہدے سے امریکی اخراج جیسے امور رواں برس مشرق وسطیٰ کے لیے اہم ترین رہے۔
دنیا میں مقید صحافیوں کی تعداد، ریکارڈ بننے والا ہے
ترک میں ہائی اسپیڈ ٹرین کو حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد نو ہو گئی
ترک میں ایک تیز رفتار ٹرین کے حاثثے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر نو ہو گئی ہے۔
ڈھائی لاکھ شامی مہاجرین آئندہ برس تک وطن واپس جاسکتے ہیں
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق قریب دو لاکھ پچاس ہزار شامی تارکین وطن اپنے وطن واپس جاسکتے ہیں۔
فرانس مظاہرے، ایردوآن کی انسانی حقوق کے اداروں پر تنقید
ترک صدر نے اپنے ٹیلی وژن خطاب میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
امریکی ’اقتصادی دہشت گردی‘ کے خلاف ایران کا علاقائی محاذ
ايرانی صدر حسن روحانی نے امريکا کی جانب سے عائد کردہ نئی پابنديوں کو ’اقتصادی دہشت گردی‘ کے مساوی قرار ديا ہے۔
ایرانی اقتصادیات سست روی کی شکار، افغان مہاجرین کی واپسی
مہاجرین کے بین الاقوامی ادارے کے مطابق لاکھوں افغان مہاجرین ایران سے واپس افغانستان لوٹ رہے ہیں۔
2018: دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک
’گلوبل ٹیررازم انڈیکس‘ کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ دہشت گردی کےشکار ممالک یہ رہے۔
ترکی سے تین مہاجرین کی لاشیں برآمد
ترکی میں شدید سردی کی وجہ سے تین مہاجرین ہلاک ہو گئے ہیں۔
سعودی ولی عہد ’برادر‘ عرب ممالک کے دورے پر
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عرب ممالک کے دورے کا آغاز کر دیا ہے۔
عرب میڈیا پریشان کن حقائق کو نظر انداز کیوں کر رہا ہے؟
جمال خاشقجی کے قتل کا حکم محمد بن سلمان نے دیا، سی آئی اے
امریکی خفیہ ادارہ سی آئی اے کے مطابق صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم اعلیٰ ترین سطح سے آیا۔
خاشقجی قتل: سعودی موقف کی نفی، ترکی کے پاس ایک اور بڑا ثبوت
ترک حکام کے پاس سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق ایک اور ایسی ریکارڈنگ بھی ہے، جو سعودی موقف کے عین منافی ہے۔
خاشقجی کا قتل: سترہ سعودی شہریوں پر امریکی پابندیاں
امریکا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سترہ سعودی شہریوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
خاشقجی قتل کی ریکارڈنگز سعودی عرب کے لیے بھی دھچکا، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں قتل سے متعلق ریکارڈنگز باعث تکلیف اور بیزار کن ہیں۔
’ایک مہاجر بچہ لہروں کی نذر ہو گیا‘
ترکی کے مغربی ساحلی پانیوں میں مہاجرین کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو مہاجرین ہلاک ہو گئے ہیں۔
پہلی عالمی جنگ کی کہانیاں پردہٴ سیمیں پر
پہلی عالمی جنگ پر فلمیں تخلیق کرنے کا سلسلہ سن 1927 میں شروع ہوا۔
خاشقجی قتل کی آڈیو ٹیپ پانچ ممالک کے حوالے
ترک حکام کے مطابق اس آڈیو ٹیپ سے یہ واضح ہوتا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کا قتل کس طریقہ کار کے تحت کیا گیا تھا۔
ترکی: اتاترک اب بھی روز مرہ کی زندگی میں موجود ہے
مصطفیٰ کمال اتاترک کے نقوش پر ایک نظر۔
جمال خاشقجی: پراسرار انداز میں گمشدگی اور ہلاکت
سعودی حکومت نے جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے بیانات کئی مرتبہ تبدیل کیے۔
ترکی میں افراط زر کی شرح گزشتہ پندرہ برسوں میں سب سے زیادہ
ترکی میں اکتوبر میں افراط زر کی شرح پچیس فیصد سے بھی زائد رہی، جو گزشتہ پندرہ برسوں کی بلند ترین شرح ہے۔
ایران پر امریکی پابندیاں غیردانشمندانہ اور خطرناک ہیں، ترکی
ترکی نے ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کو ’یک طرفہ، غیر دانشمندانہ اور خطرناک‘ قرار دیا ہے۔
’یورپی یونین میں ترکی کی شمولیت کے مذاکرات روک دینا چاہییں‘
خاشقجی کا قتل اور علاقائی طاقت کا توازن ترکی کی جانب
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد مشرق وسطیٰ کی سیاست پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
استنبول میں شامی بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے کی کوششیں
ترکی کی میزبانی میں شام کے موضوع پر چار فریقی سربراہی اجلاس استنبول میں جاری۔
سعودی عرب کا خاشقجی کے مشتبہ قاتلوں کی ملک بدری سے انکار
سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے اٹھارہ مشتبہ سعودی قاتلوں کو ملک بدر کر کے ترکی کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
مشتبہ سعودی قاتل ترکی کے حوالے کیے جائیں، انقرہ کا مطالبہ
ترکی نے ریاض حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے مشتبہ قاتلوں کو ملک بدر کر کے انقرہ کے حوالے کرے۔
خاشقجی کا قتل امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں، روحانی
خاشقجی کا قتل امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں، روحانی
خاشقجی کا قتل ’انتہائی قابل مذمت‘ واقعہ ہے، سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کا قتل ایک ’انتہائی قابل مذمت‘ واقعہ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ