You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سمندر کے نیچے روس سے ترکی تک گیس پائپ لائن کی تعمیر شروع
روس سے ترکی تک بحیرہ اسود کے نیچے گیس کی پائپ لائن بچھانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
ترکی: ناکام بغاوت، ایردوآن اور ’عدلیہ کی صفائی‘
ترکی نے گزشتہ برس کی ناکام فوجی بغاوت سے تعلق کے شبے میں سو سے زائد ججوں اور سرکاری وکلاء کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔
ترکی میں سزائے موت سے متعلق ریفرنڈم ، جرمنی میں پولنگ ناممکن
اگر ترکی میں سزائے موت بحال کر دی گئی، تو ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کی کوششیں ناکام ہو جائیں گی۔
شام میں ’محفوظ علاقوں کا قیام‘ معاہدہ طے پا گیا
یہ مذاکرات قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں جاری تھے، جہاں شامی اپوزیشن نے ایران کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
چین مہاجرین کی کشتیاں روکنے میں مدد کرے، یورپی یونین
یورپی یونین مہاجرین اور تارکین وطن کی یورپ آمد روکنے کے لیے چین سے مدد کی طلبگار ہے۔
پوٹن ایردوآن ملاقات، ساری کدُورتیں جاتی رہیں
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے مطابق ترکی کے ساتھ روس کے تعلقات اب دوبارہ مکمل طور پر بحال ہو گئے ہیں۔
’مسئلہ کشمیر کا حل صرف دوطرفہ مکالمت سے ہی ممکن‘: بھارت
بھارت نے کہا ہے کہ ستر سال پرانے مسئلہ کشمیر کا حل صرف دوطرفہ پاک بھارت مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔
ترک صدر ایردوآن بھارت کے دورے پر
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا بھارت کا دورہ ترکی میں آئینی ریفرنڈم کے بعد اُن کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔
’ترک معاہدہ ختم ہوا تو بھی مہاجرین یورپ نہیں آ پائیں گے‘
یورپی ملک ہنگری نے سربیا سے متصل سرحد پر جدید باڑ کی تنصیب کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل کر لیا ہے۔
’ایردوآن پر گولن کا خوف‘ پولیس اہلکاروں کی شامت
ترکی مہاجرین معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے، یونان
ترکی مہاجرین معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے، یونان
یونانی پانیوں سے 15 مہاجرین کی لاشیں برآمد
یونانی پانیوں سے 15 مہاجرین کی لاشیں برآمد
جرمنی نے ترک یورپی ڈیل کے تحت سب سے زیادہ مہاجرین کو پناہ دی
ترک یورپی ڈیل کے تحت جرمنی نے یونین کے باقی ممالک کی نسبت سب سے زیادہ مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دی ہے۔
ساٹھ پاکستانی تارکین وطن یونان سے واپس ترکی بھیج دیے گئے
یونانی حکام نے مزید ساٹھ تارکین وطن کو ملک بدر کر کے واپس ترکی بھیج دیا ہے۔ ان تارکین وطن کا تعلق پاکستان سے تھا۔
ترکی میں شامی مہاجرین کے لیے انضمام کے مسائل
ترکی میں شامی مہاجرین کے لیے انضمام کے مسائل
ترک ریفرنڈم میں خامیاں تھیں، بین الاقوامی مبصرین کی رپورٹ
ترکی میں ریفرنڈم کے نگران بین الاقوامی مبصرین کے مطابق ’غیر ہموار سطح‘ پر کرائے گئے اس عمل میں کئی خامیاں دیکھی گئیں۔
ترک ریفرنڈم: نتائج قانوناﹰ کتنے درست ہیں؟ ڈی ڈبلیو کا تبصرہ
ترک ریفرنڈم کے نتائج معمولی فرق سے ویسے ہی ہیں، جیسے صدر ایردوآن چاہتے تھے، لیکن یہ نتائج قانوناﹰ کتنے درست ہیں؟
آئینی ریفرنڈم: ایردوآن کا فتح کا اعلان، اپوزیشن کا احتجاج
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اتوار کو منعقدہ آئینی ریفرنڈم میں اپنی فتح کا اعلان کر دیا ہے۔
ترک ریفرنڈم: حکومتی نظام کی تبدیلی کے حامیوں کی سبقت
اتوار کی شام تک کے نتائج کے مطابق نظام کی تبدیلی کے حامیوں کو معمولی سبقت حاصل تھی۔
ترک دارالحکومت انقرہ کی کچی بستیاں اور آئینی ریفرنڈم
انقرہ کی پسماندہ بستیوں کے باسیوں کو صدر رجب طیب ایردوآن کے دور میں زیادہ سہولتیں اور سماجی مراعات ملی ہیں۔
ترکی میں آئینی ریفرنڈم
ترکی میں آئینی ریفرنڈم
ترکی میں ریفرنڈم شروع، ’فیصلے کا دن‘
ترکی میں امریکی سینیٹر، سابق سی آئی اے سربراہ کے خلاف تفتیش
ترکی میں امریکی سینیٹر شومر اور سی آئی اے کے سابق سربراہ برینن سمیت سترہ امریکی شخصیات کے خلاف تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
یورپی یونین سے تعلقات پر نظر ثانی ضروری، ترک صدر ایردوآن
اس ریفرنڈم کے ذریعے ایردوآن صدارتی اختیارات میں اضافہ چاہتے ہیں۔
ایردوآن کا امتحان، سولہ اپریل کا ریفرنڈم
ترکی میں سولہ اپریل کو ہونے والا ریفرنڈم ملکی دستور میں غیر معمولی اثرات کا حامل ہو گا۔
ترکی میں آئینی ریفرنڈم: حقائق، جو آپ کو جاننے چاہییں
ترکی میں 16 اپریل کو آئینی ریفرنڈم منعقد ہو رہا ہے اور یہ ہیں اس ریفرنڈم سے متعلق وہ حقائق، جن کا آپ کو علم ہونا چاہیے۔
ترکی میں شامی مہاجر بچے سرکس میں
ترکی میں شامی مہاجر بچے سرکس میں فن کا مظاہرہ کر کے اپنے لیے ایک نئی زندگی کی نوید پیدا کر رہے ہیں۔
امریکا اور روس کے بیچ ترکی ’سینڈوِچ‘ بنتا ہوا
شام میں امریکی میزائل حملوں کے بعد ترکی نے زور دیا ہے کہ واشنگٹن کو صدر بشار الاسد کے خلاف زیادہ سخت ایکشن لینا چاہیے۔
یونان سے مہاجرین کو واپس ترکی بھیجنے کا سلسلہ پھر سے شروع
ملک بدر کیے جانے والوں میں زیادہ تعداد پاکستانی شہریوں کی ہے۔
ترکی میں موجود مہاجرین یورپ کا رخ کر سکتے ہیں، فرنٹیکس
فرنٹیکس کے مطابق ترکی کی داخلی صورت حال ایسی ہو چکی ہے کہ اب ان کی توجہ تارکین وطن کو روکنے پر مرکوز نہیں ہے۔
جرمنی میں بیس ترک شہریوں کے خلاف جاسوسی کے شبے میں تحقیقات
جرمن حکام بیس ایسے ترک شہریوں کے خلاف تحقیقات کر رہے ہیں جن پر جرمنی میں جاسوسی کرنے کا شبہ ہے۔
مہاجرین کو سمندر سے ہی لوٹانا نادرست ہو گا، امدادی ادارے
امدادی اداروں نے بحیرہء روم میں ریسکیو کیے جانے والوں کو واپس بھیجنے کے خیال کو مسترد کر دیا ہے۔
جرمنی کی ترکی میں زیر حراست صحافی تک رسائی کل منگل کو
انقرہ میں جرمن سفارت خانے کو ترکی میں زیر حراست ترک نژاد جرمن صحافی ڈینیز یُوچَیل تک رسائی کل منگل کو حاصل ہو جائے گی۔
’ہُن تے میں پرافٹ اچ جاریا واں‘
استنبول سے رواں ماہ کے آغاز پر اغوا ہونے والے تین پاکستانی دو روز قبل بازیابی کے بعد اسلام آباد واپسی کے منتظر ہیں۔
شام میں ترک فوجی مشن ختم اور امریکی وزیر خارجہ کا دورہ
امریکا کے وزیر خارجہ ترک لیڈروں سے بات چیت کے لیے انقرہ پہنچ گئے ہیں۔
یونان: مہاجرین کا ٹرک پکڑا گیا، اٹھارہ پاکستانی بھی شامل
یونان کی شمال مشرقی سرحد کے قریب سے مہاجرین کو لے جانے والے دو ٹرک ڈرائیوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ترک - یورپی یونین کشیدگی، مہاجرین کی ڈیل کا کیا ہو گا؟
ڈی ڈبلیو کی ایڈیٹر صائمہ حیدر کی اے ٹی وی سے کی گئی گفت گو:
یوم پاکستان کی پریڈ میں چینی، ترکی اور سعودی فوجی
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں آج جمعرات 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ چین کے علاوہ ترکی اور سعودی عرب کے فوجی دستے بھی اس پریڈ میں شریک ہوئے۔
یونان: مہاجرین کے ایک دوسرے پر لوہے کی سلاخوں سے حملے
یونان: مہاجرین کے ایک دوسرے پر لوہے کی سلاخوں سے حملے
’ترکی یورپی یونین معاہدہ‘ خطرے میں، مہاجرین کہاں جائیں گے؟
ترکی یورپی یونین معاہدہ خطرے میں، مہاجرین کا مستقبل کیا ہو گا
یورپی شہریوں کو غیر محفوظ ہو جانے کا خطرہ، ایردوآن کی تنبیہ
شٹائن مائر جرمنی کے بارہویں صدر بن گئے
سینیئر سوشل ڈیموکریٹ سیاستدان فرانک والٹر شٹائن مائر نے جرمنی کے بارہویں صدر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
’بات حد سے گزر چکی ہے، ایردوآن کا جرمنی آنا قبول نہیں‘
جرمنی اور ترکی کے درمیان سخت الفاظ کے تبادلے سے دو طرفہ تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
ہنگری میں مہاجرین کا داخلہ اور مشکل
ہنگری کے وزیردفاع نے ملک کے جنوبی حصے میں ایک چھوٹے فوجی اڈے کا افتتاح کر دیا ہے۔
ایردوآن کا میرکل پر ’ذاتی حملہ‘، ترک جرمن تنازعہ شدید تر
ترک صدر ایردوآن کے جرمن چانسلر میرکل پر ذاتی نوعیت کے نئے الزامات کے بعد ترک جرمن تنازعہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔
جرمنی فوجی بغاوت کے منصوبہ سازوں کی حمایت کر رہا ہے، ترکی
ترکی نے جرمنی پر الزام لگایا ہے کہ برلن حکومت امریکا میں مقیم ترک مذہبی رہنما کی حمایت کر رہی ہے۔
ترکی کے ساتھ معاہدہ ختم کرو، سینکڑوں مظاہرین سڑکوں پر
یونان میں مہاجرین کے حامی سینکڑوں افراد نے ترکی کے ساتھ ڈیل کے خاتمے کے لیے مظاہرہ کیا۔
امید ہے ترکی مہاجرین کی ڈیل کا احترام کرے گا، جرمن وزیرداخلہ
جرمن وزیرداخلہ تھوماس ڈے میزیئر نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ترکی مہاجرین کی ڈیل کا احترام کرے گا۔
ترک سیاستدانوں کا جلسوں سے خطاب: پابندی ممکن، جرمن دھمکی
جرمنی نے ترکی کو دھمکی دے دی ہے کہ وہ اپنے ہاں ترک سیاستدانوں کی عوامی اجتماعات میں شرکت پر پابندی بھی لگا سکتا ہے۔
مہاجرین کی ڈیل ختم کر سکتے ہیں، ترک وزیرخارجہ کی دھمکی
ترک وزیرخارجہ نے یورپی یونین کو دھمکی دی ہے کہ ان کا ملک مہاجرین سے متعلق ڈیل معطل کر سکتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ