You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
چھ سال بعد بھی اسد کا اقتدار محفوظ، شام تباہ حال، جنگ جاری
شامی تنازعے کے آغاز کے چھ سال بعد اسد حکومت اب جنگی محاذوں پر کچھ کامیاب ہو رہی ہے لیکن جنگ آج بھی جاری ہے۔
معروف ترک خاتون ناول نگار کے بیرون ملک سفر پر پابندی برقرار
ترکی کی ایک عدالت نے معروف خاتون ناول نگار اصلی ایردوآن کے بیرون ملک سفر پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔
ترکی یورپ سے مہاجرین کے معاہدے پر نظر ثانی کرے گا
ترکی یورپ سے مہاجرین کے معاہدے پر نظر ثانی کرے گا
یوم پاکستان پر فوجی پریڈ میں چینی اور ترک دستے بھی
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ یوم پاکستان کی تقریبات کے دوران چینی اور ترک فوجی دستے بھی مرکزی فوجی پریڈ میں حصہ لیں گے۔
مغرب نے اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا، ایردوآن
گزشتہ دنوں کے دوران ترکی اور اس کے مغربی اتحادی ممالک کے مابین جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
ترک ’بلیک میل کے باعث سرخ لکیر‘ کھینچنا پڑی، ڈچ وزیر اعظم
ڈچ وزیر اعظم کے مطابق دو ترک وزراء کو ہالینڈ میں داخلے کی اجازت سے انکار کی وجہ ترکی کی طرف سے دی گئی دھمکیاں بنیں۔
ہالینڈ سے ترک وزیر کی بےدخلی کے بعد مظاہرے، کشیدگی میں اضافہ
ہالینڈ سے ایک ترک وزیر کی بے دخلی کے بعد مظاہرے شروع ہو گئے اور دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی میں واضح اضافہ ہو گیا ہے۔
ترکی اور جرمنی کے کشیدہ تعلقات کی وجہ کیا ہے؟
جرمنی اور ترکی کے تعلقات حالیہ کچھ عرصے سے کافی کشیدہ ہیں۔ گزشتہ ہفتے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ایک سخت بیان پر جرمن حکومت کی طرف سے بھی ردعمل سامنے آیا۔ تاہم اب جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ ترکی اور جرمنی کے مابین پیدا ہونے والی کشیدگی کو جلد از جلد ختم کر کے تعلقات کو معمول پر لانا از حد ضروری ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کی ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے بات چیت
ہالینڈ نے ترک وزیر خارجہ کے طیارے کو لینڈنگ سے روک دیا
ڈچ وزیر اعظم نے ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کو ہالینڈ لانے والے طیارے کو اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
ترکی اور جرمنی کے کشیدہ تعلقات، تین سوال تین جواب
ترکی اور جرمنی کے کشیدہ تعلقات، تین سوال تین جواب
’تنہائی بھی ایک قسم کا تشدد ہی ہے‘ اسیر صحافی ڈینیز یوچیل
ترکی کا ریفرنڈم، آسٹریا اور جرمنی میں سیاسی مہم میں مشکلات
ترک حکومت نے صدر کے اختیارات میں اضافے کے ریفرنڈم کے لیے جرمنی اور ہالینڈ میں اپنے جلسوں کے انعقاد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
یونانی جزیرے کی غاروں میں چھپے تارکین وطن اور اسمگلر گرفتار
یونانی حکام نے انسانوں کے اسمگلنگ میں ملوث ایک بین الاقوامی گروہ کے تیرہ ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔
ترکی اور جرمنی کی کشیدگی، ’اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا‘
ایردوآن نے جرمن روزنامے دی ویلٹ کے زیر حراست صحافی کو ’جاسوس‘ قرار دیا ہے۔
اجلاس منسوخ کرنے پر جرمنی پر دوہرے معیار کا الزام، ترکی
ترکی کے مطابق برلن کو بہتر تعلقات کے لیے ’برتاؤ کرنے کا طریقہ‘ بھی سیکھنا چاہیے۔
ترک سياست دانوں کی جرمنی ميں ريلياں بند
ترک سياست دانوں کی جرمنی ميں ريلياں بند
پاکستانی دارالحکومت میں سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی مقاصد کے لیے اضافی سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کر دی گئی ہے۔
اعلیٰ امریکی جنرل کا شمالی شام کا خفیہ دورہ
امریکا کی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ نے شام کے شمالی علاقے کا خفیہ دورہ کیا ہے اور کرد باغی لیڈروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔
ترک خواتین فوجی افسران کے ہیڈ اسکارف پہننے پر پابندی ختم
ترکی میں خواتین فوجی افسران پر عائد وہ تاریخی پابندی ختم کر دی گئی ہے، جس کے تحت وہ ہیڈ اسکارف نہیں پہن سکتی تھیں۔
ترکی، اونٹوں کی لڑائی ایک قدیمی کھیل
اس برس بھی ترکی میں شدید برفباری ہوئی۔ اس ملک کا مشرقی ریجن برف کی سفید چادرمیں لپٹا محسوس ہوتا ہے۔ اسی علاقے میں اونٹوں کی لڑائی کا کھیل بھی کھیلا جاتا ہے۔ ترکی میں اونٹوں کی لڑائی کا کھیل چوبیس سو سال سے بھی زائد پرانا قرار دیا جاتا ہے۔
کیا ترکی ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کر لے گا؟
ناقدین نے دونوں ممالک کے گرمجوشی پر مبنی حالیہ تعلقات کو ’مختصر لو افیئر‘ قرار دیا ہے۔
’ترکی آمریت کی راہ پر گامزن نہیں‘
ترک وزیر اعظم نے ایسے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ملک میں صدارتی نظام سے آمریت کو فروغ ملے گا۔
ترکی سے اٹلی: انسانوں کے اسمگلروں کا نیا اور خطرناک راستہ
انسانوں کے اسمگلروں نے تارکین وطن کو یورپ پہنچانے کے لیے بحیرہ روم کا طویل راستہ اختیار کرنا شروع کر دیا ہے۔
آئمہ پر جاسوسی کا شبہ، جرمن پولیس کے چھاپے
جرمن پولیس نے چار مختلف مقامات پر واقع مساجد کے آئمہ کے گھروں پر چھایے مارے ہیں۔ ان پر جاسوسی کا شبہ ہے۔
شام میں ترک فوجی مداخلت کا ہدف رقہ سے داعش کا خاتمہ، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ شام میں ترک فوجی مداخلت کا مقصد صرف الباب نامی شہر ہی نہیں بلکہ رقہ کو بھی آزاد کرانا ہے۔
ترک سیاسی نظام میں سلطنت عثمانیہ کے بعد کی سب سے بڑی تبدیلی
اس ریفرنڈم میں ترک عوام ملک میں پارلیمانی نظام ختم کر کے صدارتی نظام نافذ کرنے سے متعلق فیصلہ دیں گے۔
شامی شہر الباب داعش سے آزاد ہونے والا ہے
’انسانی ساختہ زلزلے‘ سے خطرہ ہے، انقرہ کے میئر
’غیر ملکی طاقتیں ترکی میں مصنوعی زلزلہ پیدا کر سکتی ہیں‘
مہاجرین کو روکنے والا بحری مشن انسانوں کی اسمگلنگ میں مددگار
جرمن حکومت کے مطابق بحیرہ روم میں مامور یورپی بحری مشن کی کارروائیوں سے انسانوں کے اسمگلروں کی مدد ہو رہی ہے۔
ترکی میں داعش کے خلاف بڑی کارروائی
ترک حکومت گزشتہ دنوں کے دوران ملک میں ہونے والے زیادہ تر دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری داعش پر عائد کرتی ہے۔
مہاجرین کی آمد سے اقتصادی بہتری، یونان پُرامید
کیا مہاجرین کی آمد کی وجہ سے یونان کی اقتصادی صورت حال بہتر ہو پائے گی؟ کم از کم حکومت کو یہی امید ہے۔
جرمن چانسلر میرکل ترکی پہنچ گئیں، ایردوآن سے ملاقات
ترکی کے دورے پر گئی ہوئی جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی ہے۔
ایک خاتون پر حملے کے بعد سربیا میں مہاجرین کیمپ کا محاصرہ
ایک خاتون پر حملے کے بعد سربیا میں ایک مہاجر بستی کے مکینوں کی نقل و حرکت محدود کر دی گئی۔
ترکی کا کبوتر بازار
ترکی کے شورش زدہ جنوب مشرقی علاقے شان لی اُرفا میں کبوتر اور ان کی نیلامی لوگوں کی تفریح کا ایک اہم ذریعہ ہے
‘لیبیا کے ساتھ معاہدہ درکار ہے مگر فی الحال ممکن نہیں‘
چانسلر میرکل کا کہنا ہے کہ لیبیا کے ساتھ مہاجرین کے معاملے پر ڈیل فی الحال ممکن نہیں ہے۔
لنزی لوہن کی سات سالہ شامی بلاگر اور ترک صدر سے ملاقات
امریکی اداکارہ لنزی لوہن نے ترکی پہنچ کر صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی ہے۔
برطانوی وزیراعظم امریکا کے بعد ترکی کے دورے پر
برطانوی وزیراعظم ترکیز پہنچ چکی ہیں اور وہ انقرہ میں ترک صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گی۔
یونان بغاوت کے منصوبہ سازوں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے، ترکی
انقرہ حکومت نے ایک یونانی عدالت کی جانب سے آٹھ ترک فوجیوں کو ترکی کے حوالے نہ کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
دنیا میں ایک اور سرحدی دیوار، اب میکسیکو کی سرحد پر
امریکی صدر ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کھڑی کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
شامی امن مذاکرات، فریقین منزل سے ابھی بھی بہت دور
آستانہ میں شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات بظاہر بے نتیجہ رہے ہبں۔
سوئٹزرلینڈ میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں نمایاں کمی
سوئٹزرلینڈ میں گزشتہ برس سیاسی پناہ کے درخواست گزاروں کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔
یونانی جزیروں پر مہاجرین کا ہجوم
یونان کے پانچ مشرقی جزائر پر مہاجرین کی تعداد غیرمعمولی حد تک بڑھ چکی ہے۔
بازیابی کے بعد الباب دمشق کے حوالے نہیں کیا جائے گا، ترکی
اس مقام پر ترک افواج داعش کے خلاف برسر پیکار ہیں۔
انڈونیشیا میں ’داعش سے وابستہ‘ سترہ مشتبہ شدت پسند گرفتار
دیگر ممالک کی طرح انڈونیشیا نے بھی انسداد دہشت گردی کے لیے خصوصی کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں۔
جرمنی آنا غلطی تھی، واپس کیسے جائیں؟ دو پاکستانیوں کی کہانی
سن 2015 میں جب علی اور عمران پاکستان سے نکلے تو ان کی آنکھوں میں یورپ میں ایک بہتر زندگی کا خواب تھا۔
کروڑ پتی کاروباری سے مہاجر بننے تک، ایک ترک شہری کی کہانی
کروڑ پتی کاروباری سے مہاجر بننے تک، ایک ترک شہری کی کہانی
شدید سردی کے باوجود ہنگری کی سرحد نہیں کھولی جائے گی
ہنگری کا کہنا ہے کہ شدید سردی کے باوجود سربیا اور ہنگری کے مابین سرحد کو تارکین وطن کے لیے نہیں کھولا جائے گا۔
یورپی یونین ترکی کے بغیر ’نامکمل‘ ہے، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین ترکی کی رکنیت کے حوالے سے معطل شُدہ مذاکراتی عمل پھر سے شروع کرے۔
ترک صدر کے نئے اختیارات کے حوالے سے بحث شروع
نئے آئین کے تحت ملک میں وزیر اعظم کا عہدہ نہیں ہو گا اور تمام تر اختیارات صدر کے ہاتھ میں ہوں گے۔
لاکھوں تارکین وطن کن کن راستوں سے کیسے یورپ پہنچے
یورپ کی طرف غیر قانونی سفر کے ان راستوں کی مکمل تفصیلات:
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 22
اگلا صفحہ