You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
استنبول حملہ ازبک جہادی ’ابو محمد خراسانی‘ نے کیا، ترک پریس
ترک میڈیا کے مطابق استنبول میں سال نو کے موقع پر انتالیس افراد کو ہلاک کرنے والا جہادی ازبک شہری ابو محمد خراسانی تھا۔
ترک سرحد کے قریب شمالی شام میں طاقتور دھماکا، درجنوں ہلاکتیں
باغیوں کے زیر قبضہ اس شہر کی ایک مصروف مارکیٹ میں یہ دھماکا ہفتہ سات جنوری کے روز ہوا۔
مہاجرین کو ترک شہریت دی جائے گی، ایردوآن
ترک صدر نے اعلان کیا ہے شام اور عراق سے تعلق رکھنے والے قابل اور ہنرمند مہاجرین کو ترک شہریت دی جائے گی۔
استنبول حملہ، چینی ایغور جہادی کیوں بن رہے ہیں؟
ترک حکام نے استنبول نائٹ کلب میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے سے تعلق کے شبے میں متعدد ایغور مسلمانوں کو حراست میں لیا ہے۔
ترک شہر ازمیر میں بم دھماکا، دو ہلاک
استنبول نائٹ کلب کا حملہ آور ایغور ہو سکتا ہے، ترک میڈیا
میڈیا کے مطابق ترک شہر استنبول پر حملے کے ملزم کی تلاش میں کوئی واضح پیش رفت بظاہر سامنے نہیں آئی ہے۔
ترک پولیس کی کارروائی ، چھ پاکستانی نوجوان بازیاب
ترکی میں انسانی اسمگلروں کے ہاتھوں اِغوا ہونے والے چھ پاکستان نوجوانوں کو ترک پولیس نے بازیاب کر لیا ہے۔
’استنبول: مبینہ حملہ آور کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے‘
ترک وزیر خارجہ کے مطابق استنبول کے نائٹ کلب پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کو شناخت کر لیا گیا ہے۔
ترکی : اغوا شدہ چار پاکستانی مہاجرین میں سے ایک کا مبینہ قتل
ترکی میں اغوا شدہ چار پاکستانی مہاجرین میں سے ایک کو مبینہ طور پر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
استنبول حملے کے مبینہ ملزم کے بارے میں نئے انکشافات
ترک سیکورٹی حکام بڑی شد و مد سے نئے سال کی شب کیے گئے ہولناک حملے کے ملزم کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
دہشت گردی کےخلاف عزم بہت مضبوط ہے، ترک حکومت
استنبول حملہ: دہشت گردی کے خلاف جنگ آخر تک، ایردوآن
استنبول میں ہلاکت خیز دہشت گردانہ حملے کے بعد ترک صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی دہشت گردی کے خلاف آخر تک جنگ لڑے گا۔
جان بچانے کے لیے لوگوں نے آبنائے باسفورس میں چھلانگیں لگائیں
ترک شہر استنبول کے نائٹ کلب میں نئے سال کا آغاز انتہائی خون ریز ہوا۔ آٹھ سو کے قریب افراد استنبول کے رینا نائٹ کلب میں جشن منا رہے تھے کہ سینٹا کلاز کے روپ میں داخل ہونے والے حملہ آوروں نے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی۔ سترہ سو پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود ہونے والے اس دہشت گردانہ حملے کی تفصیلات جانیے استنبول میں موجود ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار شکور رحیم سے
استنبول نائٹ کلب پرحملہ: درجنوں ہلاک، چالیس زخمی
استنبول نائٹ کلب پر حملہ: درجنوں ہلاک، چالیس زخمی
رومانیہ: ٹرک پر چاکلیٹ نہیں مہاجرین لدے ہوئے تھے
رومانیہ کے سرحدی محافظوں نے چاکلیٹ لدے ایک ٹرک کی تلاشی لی، تو اس میں چھپے ہوئے 48 عراقی باشندے برآمد ہوئے۔
شامی حکومت اور باغیوں میں فائربندی، عملدرآمد آج رات سے ہوگا
روسی صدر پوٹن نے کہا ہے کہ شامی حکومت اور شامی اپوزیشن کے گروپوں کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
شام میں امن سے پہلے عبوری دور میں اسد کی شمولیت ناممکن، ترکی
ترکی نے کہا ہے کہ شام میں حتمی قیام امن سے پہلے کسی بھی عبوری حل میں شامی صدر بشار الاسد کی شمولیت ناممکن ہو گی۔
کیا واقعی داعش نے دو ترک فوجیوں کو زندہ جلا دیا ہے؟
داعش نے مبینہ طور پر دو ترک مغوی فوجیوں کو زندہ جلا دینے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔
جرمنی: ترک شہریوں کی سیاسی پناہ کی درخواستوں میں اضافہ
جرمن مسلم نوجوانوں میں بنیاد پرستانہ رجحان سرائیت کرتا ہوا
انیس عامری کے حملے کے بعد خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ یورپ اور جرمنی کے مسلم نوجوانوں میں انتہا پسندی بڑھ رہی ہے۔
ترکی: انٹرنيٹ کے خلاف پابندياں سخت، اب وی پی اين بھی بيکار
ترکی: انٹرنيٹ کے خلاف پابندياں سخت، اب وی پی اين بھی بيکار
حلب پر حکومتی قبضہ، بشارالاسد حکومت کے لیے بڑی کامیابی
شامی فوج نے پورے حلب شہر پر قبضہ کر لیا ہے۔ جمعرات کے روز فوجی بیان میں کہا گیا ہے کہ اب یہ پورا شہر اس کے قبضے میں ہے۔
ترکی: معاملات کیا بہتر ہونے کے بجائے خراب ہو رہے ہیں؟
ترکی میں روسی سفیر کے قتل کو اِس ملک میں سیاسی تشدد کی طویل تاریخ کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔
شام میں ترک فوج کا اب تک کا سب سے بڑا نقصان
اس لڑائی میں 14 ترک فوجی ہلاک جبکہ تینتیس زخمی ہو گئے ہیں۔ لڑائی میں 138 جہادی بھی مارے گئے ہیں۔
ترکی: روسی سفیر کے قتل کے بعد تمام امریکی سفارتی مراکز بند
انقرہ میں روسی سفیر کے قتل اور امریکی سفارت خانے کے باہر فائرنگ کے بعد ترکی میں امریکی سفارتی مراکز بند کر دیے گئے ہیں۔
ترکی میں تعینات روسی سفیر قاتلانہ حملے میں ہلاک
روس کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ترکی میں تعینات روسی سفیر آندرے کارلوف ایک حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
دو ہزار سولہ میں صحافیوں کی ہلاکتیں کم لیکن شدید خطرات باقی
سال دو ہزار سولہ کے دوران اب تک دنیا کے مختلف ملکوں میں کم از کم چوہتر صحافی ہلاک یا لاپتہ ہو چکے ہیں۔
بچے کی پٹائی پر شامی شہری کو پانچ برس قید کی سزا
یونان کی ایک عدالت نے سیاسی پناہ کے متلاشی ایک شامی شہری کو اپنے بچے کو پیٹنے کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنا دی ہے۔
ترکی: فوجیوں کی بس بم دھماکے کا شکار، کم از کم 13 ہلاکتیں
ترکی کے صوبے قیصریہ کی ایک یونیورسٹی کے باہر ہونے والے بم دھماکے میں ایک بس کو نشانہ بنایا گیا۔
افغانوں کی ملک بدری پر جرمن پالیمان میں بحث
جرمن پارلیمان میں سیاسی پناہ کے ناکام درخواست گزار افغان باشندوں کی ملک بدری کے متنازعہ عمل کے حوالے سے بحث جاری ہے۔
شام میں امن عمل کی ترکی اور روس کی نئی کوشش
پوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو حکومت ترکی کے ساتھ مل کر شام میں قیام امن کا ایک نیا سلسلہ شروع کرنے کی کوشش میں ہے۔
یورپی یونین ترکی کے ساتھ سربراہی اجلاس کی خواہاں
یورپی رہنما مہاجرت کے موضوع پر ترکی کے ساتھ سربراہی اجلاس کے خواہاں ہیں۔
غیرقانونی نقل مکانی، جرمنی نے موٹروے پر چیکنگ سخت کر دی
جرمن پولیس نے جمعرات کے روز سے آسٹریا کے ساتھ ملانے والی موٹرویز پر نگرانی سخت کر دی ہے۔
شہریوں کی جانیں بچانے کے لیے ترکی کے ایران اور روس سے رابطے
دریں اثناء حلب میں شدید لڑائی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو چکا ہے۔
ترکی کے لیے جاسوسی نہیں کی، ترک مسلمانوں کی تنظیم کا اصرار
جرمنی میں ترک مسلمانوں کی ایک بڑی تنظیم نے جرمنی میں گولن تحریک کے حامیوں کی جاسوسی کے الزامات کو غلط قرار دیا ہے۔
گزشتہ تین دہائیوں کے مقابلے میں سب زیادہ صحافی جیل میں
صحافیوں کو قید کرنے والے ممالک کی فہرست میں ترکی پہلے نمبر پر آتا ہے۔
جرمنی کی ترکی کو دہشت گردی کے خلاف تعاون کی پیشکش
کُرد گروپ نے استنبول بم دھماکوں کی ذمے داری قبول کر لی
ترک شہر استنبول میں ایک فٹ بال اسٹیڈیم کے باہر ہونے والے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 35 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
ترکی: اقتدار پر صدر ایردوآن کی گرفت مضبوط تر ہوتی ہوئی
ترک پارلیمان میں ایک ایسا بِل پیش کیا جا رہا ہے جس سے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے اختیارات میں بے پناہ اضافہ ہو جائے گا۔
جرمنی اور ترکی کے مابین ایک اور ناراضی
مہاجرین کے حوالے سے ترک يورپی ڈيل پر رپورٹ آج متوقع
مہاجرین کے حوالے سے ترک يورپی ڈيل پر رپورٹ آج متوقع
ترکی کا نیٹو مشن سے دستبردار ہونے کا امکان
اشارے سامنے آئے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ بحیرہ ایجیئن میں مہاجرین کو روکنے کے نیٹو مشن سے ترکی دستبردار ہو سکتا ہے۔
ترکی اور یورپی یونین کی ایک دوسرے کو دھمکیاں
ترکی دھمکیاں دینے کی بجائے مسائل حل کرے، یورپی کمیشن
یورپی کمیشن کے مطابق رکنیت کے مذاکرات کی ناکامی کے دوسری پر الزامات عائد کرنے کی بجائے، ایردآن اپنے گریبان میں جھانکیں۔
یورپی یونین اور ترکی مہاجرین کی ڈیل کا احترام کریں، ینکر
ینکر نے کہا ہے کہ انقرہ حکومت اور یورپی یونین کو مہاجرین سے متعلق طے پانے والے معاہدے کا احترام کرنا چاہیے۔
مہاجرین کی ڈیل پر قائم رہنا چاہیے، انگیلا میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے زور دیا ہے کہ ترکی اور یورپی یونین کو مہاجرین سے متعلق طے پانے والی ڈیل کا احترام کرنا چاہیے
ترکی اور یورپی یونین میں تناؤ میں اضافہ کیوں؟
گزشتہ کچھ عرصے سے تُرکی اور یورپ کے درمیان تناؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس تناؤ کی ایک وجہ مہاجرین کا مسئلہ بھی ہے۔ رواں برس مارچ میں طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت ترکی نے یورپ کا رُخ کرنے والے مہاجرین کا یورپ کی جانب بہاؤ روک دیا تھا۔ تاہم تُرک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی مہاجرین کے لیے سرحدیں کھول سکتا ہے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے بات چیت
ترک صدر کی یورپی یونین کو دھمکی
ترک صدر کی یورپی یونین کو دھمکی: تین سوال تین جواب
دو مہاجرین کی ہلاکت، یونانی وزیراعظم ’سکتے‘ میں
ایک مہاجر کیمپ میں آتش زدگی کے نتیجے میں دو افراد کی ہلاکت نے یونانی وزیراعظم کا سکتے میں مبتلا کر دیا۔
سرحدیں کھول سکتے ہیں، ایردوآن کی یورپی یونین کو دھمکی
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے یورپی یونین کو دھمکی دی ہے کہ وہ مہاجرین کے لیے ترک سرحدیں کھول سکتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ