You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پولینڈ سے ترکی تک، برف کی چادر تن گئی
منفی درجہ حرارت اور برف باری کے سبب متعدد ممالک میں کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔
سہ ملکی ریل لنک بحالی پر ترکی، ایران اور پاکستان متفق
پاکستانی، ترک اور ایرانی حکومتوں نے سرد خانے میں پڑے ریل لنک پراجیکٹ کو بحال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ترکی سے بہتر تعلقات یورپی یونین کے مفاد میں ہے، ایردوآن
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں-
ترکی میں ’علمی آزادی پر قدغن‘ کے خلاف طلبہ کا مظاہرہ
ترک صدر اردوان کی جانب سے ایک یونیورسٹی کے سربراہ کی تقرری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-
ترکی: بغاوت کیس میں سابق فوجی جنرلوں کو عمر قید کی سزائیں
عدالت نے 2016 میں بغاوت کی کوشش کرنے کے جرم میں ایک سابق اعلی فوجی افسر سمیت 92 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
اسرائیل کی موجودہ فلسطین پالیسی ناقابل قبول ہے، صدر ایردوآن
ترک صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے اور اس حوالے سے انٹیلیجنس لیول پر مذاکرات جاری ہیں۔
ترکی: صحافی کو 27 برس جیل کی سزا
ترکی کی ایک عدالت نے ترک صحافی جان دندار کو ’فوجی یا سیاسی جاسوسی‘ کے الزام میں 27 برس سے زائد قید کی سزا سنائی ہے۔
ترکی روسی ميزائلوں کے معاملے ميں امريکا کے سامنے ڈٹ گيا
ترکی نے کہا ہے کہ روس سے ايس چار سو طرز کے ميزائل دفاعی نظام کا سودا منسوخ نہيں کيا جائے گا۔
ترکی پر امریکی پابندیاں ناجائز ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ترکی پر امریکی پابندیاں ناجائز ہیں۔
ایردوآن کے خلاف ’غلط زبان‘، ترکی کا ایران سے احتجاج
ترکی نے صدر رجب طیب ایردوآن کے خلاف ایران کی طرف سے ’اشتعال انگیز‘ زبان استعمال کرنے پر تہران کی سرزنش کی ہے۔
ارطغرل غازی ’پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کرنے آئے ہیں‘
ترک ڈارمہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انجین آلٹن کی لاہور آمد پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے۔
یورپی یونین کے رہنما ترکی پر پابندی عائد کرنے پرمتفق
ترکی کے متنازعہ اقدامات پر یورپی یونین کے رہنما انقرہ کے خلاف محدود پابندیاں عائد کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔
یورپی یونین ’کامن سینس‘ کا استعمال کرے: ترکی
ترک وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ یونان نےترکی کے خلاف 'اشتعال انگیز‘ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
سیاسی تعاقب کے شکار ایرانی باشندے ترکی سے ملک بدر
سیاسی تعاقب کے شکار اکثر ایرانی باشندے ترکی کا رُخ کرتے ہیں تاہم وہاں بھی ان کی صورتحال انتہائی ابتر نظر آتی ہے۔
ایردوآن اور شاہ سلمان تعلقات میں بہتری پر متفق
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور سعودی شاہ سلمان نے تعلقات میں بہتری پر اتفاق کیا ہے۔
'مسئلہ قبرص دو علحیدہ ریاستوں سے حل ہو سکتا ہے' ایردوان
ترکی کا کہنا ہے کہ جزیرہ قبرص پر بات چیت میں دو علحیدہ ریاستوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے جس سے یہ قضیہ حل ہو سکتا ہے۔
آگ لگا دیں، گھر آذریوں کے ہاتھ نہ لگیں
دوسری جانب آرمینیا جانے والے افراد اپنے گھروں کو آگ لگا رہے ہیں تاکہ وہ آذربائیجان کے ہاتھ نہ لگیں۔
نگورنو۔ کاراباخ: ’آذربائیجان نے اہم شہر پر قبضہ کرلیا‘
آذربائیجان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے اسٹریٹیجک لحاظ سے انتہائی اہمیت کے حامل شہر شوشی پر قبضہ کرلیا ہے
ٹرکش لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی، مرکزی بینک کا گورنر برطرف
ترک صدر ایردوآن نے ملکی کرنسی لیرا کی قدر میں ریکارڈ حد تک کمی کے بعد ٹرکش مرکزی بینک کے گورنر کو برطرف کر دیا ہے۔
ترکی: کورونا وائرس قیدیوں کے لیے بہت بڑا خطرہ
ترکی کی بہت ساری جیلیں قیدیوں سے بھری ہوتی ہیں اور جیل کی حالتیں اکثر خراب رہتی ہیں۔
فرانس نے ترکی کے 'سرمئی بھیڑیوں' پر پابندی عائد کر دی
فرانس نے ترکی کے صدر طیب ارودوان سے قریب سمجھے جانے والی دائیں بازو کے سختگیرگروپ پر پابندی لگادی ہے۔
ترکی اور یونان میں زلزلہ: درجنوں افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
مغربی ترکی اور یونان میں آنے والے طاقت ور زلزلے کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔
مغربی ممالک دوبارہ صلیبی جنگیں شروع کرنا چاہتے ہیں، ترک صدر
ترک صدر نے کہا ہے کہ ’مغربی ممالک دوبارہ بربریت کی جانب بڑھ رہے ہیں اور پھر سے صلیبی جنگوں کا آغاز‘ کرنا چاہتے ہیں۔
بھارت، ماکروں کے متعلق پاکستان اور ترکی کے رویے پر برہم
اسلام کے متعلق فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کے بیانات پر پاکستان اور ترکی کے رویے کی بھارت نے سخت مخالفت کی ہے۔
ترک صدر کا کارٹون، قانونی اور سفارتی اقدامات کا فیصلہ
ترک حکام نے صدر کے کارٹون کو ’مکروہ اقدام‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ’ثقافتی نسل پرستی اور نفرت پھیلانے‘ کی کوشش ہے۔
سعودی عرب: خاکوں کی مذمت، پیرس کے خلاف مطالبے کی حمایت نہ کی
سعودی عرب کی حکومت نے فرانس میں پیغمبر اسلام کے متنازعہ خاکوں کی اشاعت کی مذمت کی ہے۔
’توہين برداشت نہيں‘، فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
ترک صدر کی طرف سے فرانسیسی صدر کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔
ماکروں کو دماغی معائنے کی ضرورت ہے، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانویل ماکروں پر ان کے مسلم پالیسی کے تناظر میں تنقید کی ہے۔
’مجھے آسٹرین سیاستدان کے قتل کا حکم ترک خفیہ ادارے نے دیا‘
آسٹرین سیاستدان بیریوان اسلان اپنی جان کو درپیش خطرے کے باعث صرف پولیس کی حفاظت میں ہی اپنے گھر سے باہر نکل سکتی ہیں۔
جمال خاشقجی قتل معاملہ: سعودی ولی عہد کے خلاف مقدمہ دائر
جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں ان کی منگیتر خدیجے نے سعودی ولی عہد کے خلاف ایک امریکی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔
ترک سرحد پر دیوار تعمیر کریں گے، یونان
یونانی حکومت ترک سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کرنے والی ہے۔ اس دیوار کا مقصد مہاجرین کی آمد کو روکنا ہے۔
سعودی سپر مارکیٹیں ترک سامان کے بائیکاٹ میں شامل
سعودی سپرمارکیٹوں نے ترک سامان کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
شمالی قبرص کے انتخابات میں ترک نواز رہنما کامیاب
شمالی قبرص کے صدارتی انتخابات میں ترکی کے ساتھ بہتر رشتوں کے حامی رہنما ایرسن تاتار کو کامیابی ملی ہے۔
ڈرون نہ دینا، اتحادی معاہدے کے خلاف ہے، ایردوآن
صدر ایردوآن نے کینیڈا کی جانب سے ترکی کو ڈرون کی ترسیل پر بندش پر ناراضی ظاہر کی ہے۔
آذری شہر پر میزائل حملہ جنگی جرم ہے، ترک وزیر خارجہ
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنو کاراباخ کا تنازعہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
ترکی آذربائیجان کے علاقوں سے آرمینیائی فوج کا انخلا چاہتا ہے
ترکی آذربائیجان کا حامی ہے اور اس کا موقف ہے کہ نگورنو کاراباخ کے وہ علاقے جو آذربائیجان کے ہیں وہ اسے واپس ملنے چاہیں۔
آذربائیجان اور آرمینیا، فائربندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فائربندی کے معاہدے کے باوجود فریقین نے شیلنگ اور گولہ باری کی ہے۔
شمالی قبرص میں ’بھوتوں کا شہر‘ کھولنے پر تشویش
ایک وقت تھا کہ شمالی قبرص کا ساحلی علاقہ وروشا چہل پہل سے معمور ہوا کرتا تھا لیکن اب یہ بھوتوں کا شہر لگتا ہے۔
ترکی کا یورپی یونین سے الحاق کا عمل جمود کا شکار
یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ترکی جمہوریت کو کمزور کر رہا ہے اس لیے یورپی یونین میں شامل ہونے کی اس کی امیدیں کم ہوگئی ہیں۔
ترکی، سوشل میڈیا پر حکومتی کنٹرول کے نئے قواعد
ترکی میں سوشل میڈیا پر قابو پانے کے لیے نئے متنازعہ قواعد لاگو کر دیے گئے۔
ترک نژاد جرمن کرد گلوکارہ ہوزان کین کی جیل سے رہائی
معروف جرمن کرد گلوکارہ ہوزان کین کو دو برس کے بعد ترکی میں جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔
خاشقجی کیس: ترکی نے مزید چھ سعودی شہریوں پرفرد جرم عائد کردی
ترکی نے سعودی حکومت کے ناقد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں مزید چھ ملزمان پرفرد جرم عائد کی ہے، یہ سب سعودی شہری ہیں۔
ترکی نے چار ہزار شامی جنگجو آذربائیجان بھیجے، آرمینیا
آرمینیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی نے شمالی شام سے تقریباﹰ چار ہزار جنگجو نگورنو کاراباخ میں لڑنے کے لیے آذربائیجان بھیجے۔
ترک صدر مسئلہ کشمیر دوبارہ اقوام متحدہ میں لے آئے
اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک مرتبہ پھر تنازعہ کشمیر کو ’سلگتا ہوا مسئلہ‘ قرار دیا ہے۔
ایک ہزار ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل منی لانڈرنگ کا انکشاف
بہت سے بڑے بڑے بینک اپنی ناقص کارکردگی اور لاپروائی کے باعث عالمی سطح پر ایک ٹریلین ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث رہے۔
بحیرہ روم کے متنازعہ پانیوں سے ترکی کا بحری بیڑا واپس
یونان نے بحیرہ روم کے متنازعہ علاقوں سے توانائی کی دریافت کرنے والے ترکی کے بحری بیڑے کے نکلنے کا خیر مقدم کیا ہے۔
ترکی کے ساتھ تنازعہ، یونان ’طاقتور‘ ہتھیار خریدے گا
بحیرہ روم کے متنازعہ پانیوں میں قدرتی وسائل کے حصول کی خاطر ترکی اور یونان کے درمیان تناؤ ہے۔
نشہ آور شہد
حسن کُتلواتا اپنی شہد کی مکھیوں کے تیار کردہ لذیذ اور نشہ آور شہد کی وجہ سے کافی مقبول ہے۔
ایشیا کا نیا ممکنہ اتحاد، روس، چین، ایران اور پاکستان
تجزیہ کاروں کے مطابق خطے میں چین، روس، پاکستان، ترکی اور ایران جیسے ممالک پر مشتمل ایک نیا اتحاد ابھر رہا ہے۔
'یورپی یونین بحیرہ روم تنازعے میں غیر جانب دار رہے' ترکی
ترک صدررجب طیب اردوان نے ترکی اور یونان کے درمیان اختلافات کے حوالے سے یورپی یونین کو غیر جانبدار رہنے کو کہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ