You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بحیرہ روم کے علاقوں کا تنازعہ، ترکی کی یونان کو دھمکی
اس علاقے میں جنگی مشقوں کا آغاز کرنے سے قبل ترک صدر نے یونان کو نتائج سے خبردار کیا ہے۔
نیٹو کا ترکی اور یونان میں مذاکرات کا اشارہ، یونان کی تردید
نیٹو نے ترکی اور یونان کے مابین بات چيت کے ایک معاہدے کا اعلان کیا تاہم چند گھنٹے بعد ہی یونان نے اس کی تردید کردی۔
آیا صوفیہ کے بعد ترکی نے ایک اور سابق کلیسا مسجد میں بدل دیا
ترکی میں صدر ایردوآن کی حکومت نے آیا صوفیہ کے بعد ایک اور سابق بازنطینی کلیسا بھی باقاعدہ طور پر مسجد میں بدل دیا ہے۔
ترکی کو سمندر میں قدرتی گیس کے بڑے ذخیرے کی دستیابی
ترکی نے زیر سمندر 320 بلین کیوبک میٹرز گیس کا ذخیرہ ڈھونڈ لیا ہے۔ ترکی بحیرہ روم میں تیل و گیس کی تلاش جاری رکھے گا۔
دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس کے پاس؟
ایک لاکھ ترانوے ہزار ٹن سے زائد خالص سونا نکالا جا چکا ہے۔ سب سے زیادہ سونا رکھنے والے افراد اور بینکوں پر ایک نظر!
ہندو قوم پرست، بالی وڈ اداکار عامر خان سے ناراض کیوں ہیں؟
بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کی ترکی کی خاتون اول سے ملاقات نے بھارت میں ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔
کورونا بحران، ترکی میں پھنسے پاکستانی طالب علم
کورونا وائرس کے عالمی بحران کی وجہ سے دنیا بھر کے تمام ممالک ہی متاثر ہوئے ہیں۔ لیکن غیر ممالک میں آباد اسٹوڈنٹس کی مشکلات کچھ مختلف ہیں۔ آپ کو ملواتے ہیں ترکی میں مقیم کچھ پاکستانی طالب علموں سے، جو کورونا بحران کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی پڑھائی جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
’ڈاکہ زنی کے آگے نہیں جھکیں گے‘، ایردوآن
انقرہ نے کہا ہے کہ وہ متنازعہ علاقے میں تیل کی تلاش کے لیے بحری جہاز بھیجنے پر دی جانے والی دھمکیوں کا جواب نہیں دے گا۔
بحیرہ روم میں گیس کے تنازعہ پر یونان کو ترکی کی دھمکی
ترکی کا کہنا ہے کہ اگر بحیرہ روم میں اس کے بحیری بیڑے پر حملہ ہوا تو یونان کو اس کی 'بھاری قیمت' ادا کرنی پڑیگی۔
بحیرہ روم میں تنازعہ گیس: فرانس کا فوج تعینات کرنے کا اعلان
فرانس نے بحیرہ روم میں ترکی کی جانب سے توانائی کے ذخائر کا پتہ لگانے کے خلاف علاقے میں اپنی فوج بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
’یہ تنازعہ بہت شدید اور بہت بڑا ہے‘
مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر اسٹیفن رول کے مطابق اب اس میں مصر بھی شامل ہو گیا ہے اور معاملہ مزید بگڑ گیا ہے۔
گيس کی تلاش کے حوالے سے ترکی اور یونان کے درمیان پھر کشیدگی
یونان نے مشرقی بحیرہ روم میں ترکی کی جانب سے توانائی کی تلاشی مہم کے دوبارہ آغاز کے بعد فوجی میٹنگ طلب کی ہے۔
کشمیر کی بحث میں سعودی عرب زیر بحث، آخر کیوں؟
سابق سفارت کاروں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اب اسلام آباد کو اپنی سعودی پالیسی پر نظر ثانی کرنا چاہیے۔
ترکی میں سوشل میڈیا پر قدغنوں کا نیا قانون
ناقدین کے مطابق یہ قانون ترکی کو آن لائن سینسر شپ کے ایک نئے تاریک دور میں دھکیل دے گا۔
ترکی ایران سے بڑا خطرہ ہے، امریکی سفیر
امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈگلس مک گريگر کو جرمنی کے ليے نيا سفير نامزد کيا ہے۔
بحیرہ روم میں ترکی اور یونان کے درمیان کشیدگی میں کمی
یونان میں حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی بحیرہ روم میں ترکی نے تیل اور گیس کی تلاش میں مصروف اپنے بحری بیڑے میں تخفیف کردی ہے۔
ترکی بدری کے بعد داعش کی مبینہ رکن جرمنی میں گرفتار
ایک جرمن خاتون کو جہادی گروہ اسلامک اسٹیٹ سے تعلق کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
آيا صوفيہ کے مسجد بننے پر يونان ناخوش، ترکی کا بھرپور دفاع
آيا صوفيہ کی حيثيت پر ترکی اور يونان کے مابين سخت الفاظ کا تبادلہ ديکھنے ميں آيا ہے۔
آیا صوفیہ میں 86 برس بعد نماز
ترک شہر استنبول میں واقع آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے بعد آج پہلی مرتبہ آیا صوفیہ میں نماز ادا کی گئی۔
آیا صوفیہ مسجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئی
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ سینکڑوں مسلمان آج اس مسجد میں نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
یونان کے پاس سمندر میں گیس کی تلاش پر ترکی کو یورپ کی تنبیہ
فرانس نے یوروپی یونین کے رکن ملک کے سمندری پانیوں میں تجاوز کرنے کے لیے ترکی کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔
مصری پارلیمان نے لیبیا میں فوجی مداخلت کی منظوری دے دی
چونکہ ترکی اور مصر، لیبیا میں دو متحارب گروہوں کے حامی ہیں اس لیے اس اقدام سے دونوں میں ٹکراؤ کے مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
آیا صوفیہ میں مسیحی مذہبی علامات آئندہ بھی موجود رہیں گی
ترک مذہبی مقتدرہ ’دیانت‘ کے مطابق آیا صوفیہ میں مسیحی مذہبی علامات آئندہ بھی وہیں رہیں گی اور انہیں ہٹایا نہیں جائے گا۔
آیا صوفیہ کی حیثیت: ترکی پر یورپی یونین کی تنقید
یورپی یونین کے تقریبا ًتمام ارکان نے ترکی میں تاریخی آیا صوفیہ میوزیم کو مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے کو غلط بتایا ہے۔
آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے سے ترک نژاد جرمن ناراض
جرمنی میں ترک کمیونٹی کے رہنما گوکے سوفو گلو کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے دنیا خیر سگالی کی ایک علامت سے محروم ہوجائے گی۔
آیا صوفیہ کے بارے ميں سوچ کر دکھ ہوتا ہے، پاپائے روم
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ انہیں آیا صوفیہ کے حوالے سے گہرے دکھ نے گھیر رکھا ہے۔
آیا صوفیہ کے دروازے سب کے لیے کھلے رہیں گے، ترک صدر
استنبول میں آبنائے باسفورس کے کنارے کھڑی یہ عمارت اپنے اندر ڈیڑھ ہزار سال پرانی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔
آیا صوفیہ کو مسجد قرار دینے پر امریکا کی مایوسی
ترک شہر استنبول میں واقع آیا صوفیہ کو عدالت نے میوزیم کے بجائے دوبارہ مسجد قرار دے دیا ہے۔
آیا صوفیہ مسلمان نمازیوں کے لیے کھول دی جائے گی، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ آیا صوفیہ مسلمان نمازیوں کے لیے کھول دی جائے گی۔
ہایا صوفیا، مسجد یا میوزیم کا نعرہ ایک سیاسی اکھاڑا
ترک صدر رجب طیب ایردوآن ہایا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کر کےسیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
ترکی میں مسیحی آسان ہدف، تبصرہ
دنیا کی قدیم ترین مسیحی آبادی ترک ریاست کی طرف سے خطرے کا شکار ہے۔
لاہور میں ارطغرل غازی کے مجسمے نصب
یہ سلطنت عثمانیہ کے ابتدائی دور پر بنائے گئے ترک ڈرامے اور ترک ثقافت کی پاکستان میں مقبولیت کو ظاہر کر رہے ہیں۔
’امریکی فوجی نے اپنی یونٹ کے خلاف حملے کی منصوبہ بندی' کی
امریکی فوجی پر اپنے ہی یونٹ کے خلاف نیو نازی حملے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام۔
بچے پرتشدد کیوں ہو جاتے ہیں؟
اس میں شک نہیں بچے جو دیکھتے ہیں، وہی سیکھتے اور کرتے ہیں۔
مصر کو لیبیا میں مداخلت کا اخلاقی حق حاصل ہو گیا، صدر السیسی
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو یہ حق حاصل ہو گیا ہے کہ وہ ہمسایہ ملک لیبیا میں مداخلت کرے۔
عالمی یوم مہاجرین: آٹھ کروڑ انسانوں کو مدد کی ضرورت، تبصرہ
دنیا بھر میں اس وقت اسی ملین یا آٹھ کروڑ کے قریب انسان مہاجر ہیں۔
'خدا ایک ہے تو خدا کا گھر آپس میں بانٹ کیوں نہ لیں؟'
استنبول میں ماضی کی چرچ اور بعد میں مسجد بنا دی جانے والی آیا صوفیہ کا موضوع زیربحث ہے۔ اس تنازعے کا حل کیا ہو سکتا ہے؟
ٹویٹر نے چین، ترکی اور روسی حکومت کے ہزاروں اکاؤنٹ ہٹا دیے
ٹویٹر نے حکومتوں سے منسلک ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد اکاؤنٹ ہٹانے کا اعلان کیا ہے، ان میں سے بیشتر کا تعلق چین سے ہے۔
سانجیاکلار مسجد، ترکی میں فن تعمیر کا جدید شاہکار
ترکی کی الٹرا مارڈن مسجد سانجیاکلار کو جدید فن تعمیر کا ایک عجوبہ قرار دیا جاتا ہے۔ انعام یافتہ یہ مسجد کنکریٹ اور پتھروں کا حسین امتزاج ہے۔ اس مسجد کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہاں رنگ، نسل، قوم، فرقے اور جنس سے بالاتر ہو کر لوگ عبادت کے لیے آتے ہیں۔
یونان سے غیر قانونی ملک بدریاں کی جارہی ہیں، تارکین وطن
نئے انکشافات سے پتہ چلتا ہے کہ یونانی حکام غیر قانونی طور پر ترک سرحد کے پار پناہ گزینوں کو ملک بدر کر رہے ہیں۔
’ارطغرل غازی‘، یکطرفہ ٹریفک نہیں چلنا چاہیے
پاکستان کے کچھ معروف فنکاروں کی جانب سے اس کے خلاف شدید ردّعمل سامنے آیا ہے۔
ترک مساجد فوڈ بینکس میں تبدیل
نئے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے زیادہ تر مسلم ممالک کی طرح ترکی نے بھی اجتماعی عبادات پر عارضی پابندی عائد کر رکھی ہے۔ یہاں رمضان کے دوران مساجد میں عبادات تو نہیں ہو سکیں گی لیکن ترک حکومت نے عوام کی خاطر متعدد مساجد کو فوڈ بینکس میں تبدیل کر دیا ہے، جہاں سے ضرورت مند افراد مفت خوراک حاصل کر سکتے ہیں۔
یونانی سرحدی محافظوں سے ایک مشتبہ پاکستانی تارک وطن ہلاک
چار مارچ کو ترکی اور یونان کی مشترکہ سرحد پر ایک تارکین ہلاک ہو گیا تھا۔
مشہور ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کے دیس میں
ترکی کی مسجد اب ایک امدادی مرکز
ترک شہر استنبول کی ایک مسجد کرونا وائرس کی وبا کے دنوں میں ایک امدادی مرکز میں تبدیل ہو چکی ہے۔
اسلام ہم جنس پرستی پر لعنت بھیجتا ہے: ترک مذہبی رہنما
جھوٹے صحافی کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں، ایردوآن
صحافیوں کا کہنا ہے کہ صدر رجب طیب ایردون کورونا کی آڑ میں آزاد میڈیا پر اپنا شکنجہ کستے جا رہے ہیں۔
کورونا وائرس کی عالمگیر وبا اور مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات
شام، لیبیا، یمن اور عراق کے تنازعات پر کووڈ انیس کے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟
شمالی شام میں داعش کے جہادیوں کی جیل، ایک ٹائم بم
شمالی شام میں امن و امان کی صورت حال میں تناؤ پایا جاتا ہے۔ اس کیفیت کی وجہ ایک جیل میں جہادی قیدیوں کی ہنگامہ آرائی ہے۔
ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کی پہلی پرواز وطن روانہ
کورونا وائرس کے سبب پیدا شدہ بحران کے باعث ترکی میں پھنسے قریب دو سو پاکستانیوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستانی حکومت نے وطن واپس بلوایا ہے۔ اس بارے میں استنبول سے شکور رحیم کی خصوصی ویڈیو رپورٹ۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ