You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ضرب عضب
آپریشن ضرب عضب پاکستانی فوج کا جون، 2014ء کو وزیرستان میں شروع کیا گيا عسکری آپریشن ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سوات میں طالبان کے خلاف ممکنہ فوجی آپریشن کی تیاریاں؟
سوات میں طالبان کی جانب سے حالیہ کارروائیوں کے نتیجے میں ممکنہ فوجی آپریشن کی خبریں گرم ہیں۔
’بچیوں کے تحفظ کے لیے ضرب عضب جیسے آپریشن کی ضرورت ہے‘
قصور میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دی جانے والی زینب کے والد کی ڈی ڈبلیو کے نمائندے تنویر شہزاد سے خصوصی گفتگو۔
انسداد دہشت گردی فوجی آپریشن ’ردالفساد‘ کا ملک بھر میں آغاز
انسداد دہشت گردی فوجی آپریشن ’ردالفساد‘ کا ملک بھر میں آغاز
دہشت گردانہ حملوں میں کمی، ’وجہ آپریشن ضرب عضب‘
ناقدین کے بقول اس کی وجہ آپریشن ضرب عضب اور خفیہ اداروں کا چوکنا ہونا ہے۔
عسکریت پسندوں کے خلاف ’راجگل فوجی آپریشن‘ ضروری کیوں؟
عسکریت پسندوں کے خلاف ’راجگل فوجی آپریشن‘ ضروری کیوں؟
دہشت گردی کا ہر واقعہ ہمارے عزم کو مضبوط بناتا ہے، نواز شریف
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں میں مزید تیزی لانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
’رائل ایئر ٹیٹو شو‘ میں پاکستانی فضائیہ کی جیت
پاک فضائیہ کے سی ون تھرٹی طیارے نے ’رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو2016‘ میں ’کونکورز ڈی الیگینس‘ ٹرافی جیت لی ہے۔
سردار سورن سنگھ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں
خیبر پختونخوا کی اسمبلی کے اقلیتی رکن سردار سورن سنگھ کی آخری رسومات پیر بابا بونیر میں ادا کر دی گئیں۔
ضرب عضب کا حتمی مرحلہ اور متاثرین کی مشکلات
لیکن بے گھر ہونے والے متاثرین کی مشکلات ابھی تک برقرار ہیں۔
آپریشن ضرب عضب کے حتمی مرحلے کا آغاز
پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں آپریشن ضرب عضب کے حتمی مرحلے کے آغاز کا حکم دے دیا ہے۔
آپريشن ’ضرب عضب‘ کا اگلا مرحلہ جنوبی پنجاب ميں؟
آپريشن ’ضرب عضب‘ کا اگلا مرحلہ جنوبی پنجاب ميں؟
آٹھ ہزار سے زائد پاکستانی دہشت گردی کا شکار
پاکستان میں گزشتہ پانچ برسوں میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعات کے نتیجے میں آٹھ ہزار سے زائد پاکستانی ہلاک ہوئے ہیں۔
’ضرب عضب‘ نئے مرحلے میں داخل
’ضرب عضب‘ نئے مرحلے میں داخل
’ضرب عضب کی کامیابی‘ صرف فوجی و سول قیادت کے دعوے
پاکستان کے قبائلی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف "ضرب عضب" کے نام سے جاری فوجی کارروائی کا ایک سال مکمل ہونے پر سول اور فوجی قیادت کی طرف سے بڑی کامیابیوں کے دعوؤں کے باوجود چند سوال اب بھی جواب طلب ہیں۔
’ہمارے گھروں کو تعمیر کیا جائے‘، آپریشن ضرب عضب کے متاثرین
’ہمارے گھروں کو تعمیر کیا جائے‘، آپریشن ضرب عضب کے متاثرین
امریکی ڈرون اور پاکستانی طیاروں کی بمباری، 39 شدت پسند ہلاک
پاکستانی قبائلی علاقے میں ایک امریکی ڈرون طیارے کے حملے میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ قبل ازیں خیبر ایجنسی میں پاکستانی فوج کے فضائی حملوں میں 31 طالبان شدت پسند ہلاک ہوئے۔
اسکول کے سانحے میں بچ جانے والے بچوں کی ڈی ڈبلیو سے خصوصی بات چیت
"اس طرح کے کام کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے انکو اذیت ناک موت دینا چاہئے انکو اتنی آسان موت نہیں دینی چاہیے"۔
خیبر ون آپریشن میں ایک ہفتے کے دوران 60 سے زائد شدت پسند ہلاک
شمالی وزیر ستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور خیبر ایجنسی میں آپریشن خیبر ون کے نام سے جاری ہے۔ ایک ہفتے سے جاری اس آپریشن میں اب تک60 سے زیادہ شدت پسند ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہو چُکے ہیں۔
شمالی وزیرستان، فضائی حملوں میں مزید 23 شدت پسند ہلاک
پاکستانی فوج کی طرف سے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کیے جانے والے تازہ فضائی حملوں میں کم ازکم تیئس شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ فضائی کارروائی پیر کے دن شمالی وزیرستان میں کی گئی۔
پاک افغان سرحد پر خندق کی کھدائی شروع
سرحد پر دراندازی کی روک تھام کے لیے پاکستانی حدود میں فورسز کی اضافی نفری بھی تعینات کی گئی ہے۔
’حملہ آپریشن ضرب عضب کا ردعمل ہوسکتا ہے‘
چھ ستمبر کو کراچی کی ڈاکیارڈ پر دہشت گردوں کے حملے کو پاکستان نیوی نے ناکام بناتے ہوئے تین دہشت گرد مار گرائے۔ جبکہ چار کو زندہ پکڑ لیا گیا۔
ضرب عضب میں 910 عسکریت پسند ہلاک ہو چکے، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج نے آج بدھ تین ستمبر کو کہا ہے کہ ملک کے شمال مشرقی قبائلی علاقے میں رواں برس جون سے جاری بڑے فوجی آپریشن کے دوران اب تک 900 سے زائد عسکریت پسند ہلاک کیے جا چکے ہیں جبکہ 82 فوجی بھی ہلاک ہوئے۔
مجھے کچھ ہوا تو شریف خاندان کو نہ چھوڑا جائے: عمران خان
بڑھتے ہوئے سیاسی بحران کے درمیان ہفتے کے روز حکومت کی جانب سے ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت پر مشتمل"قومی سلامتی کانفرنس" کا انعقاد ہوا۔
ڈرون حملے میں ’طالبان کمانڈروں‘ سمیت گیارہ افراد ہلاک
افغانستان کی سرحد سے ملحق پاکستان کے ایک قبائلی علاقے میں ایک ڈرون حملے کے نتیجے میں گیارہ مشتبہ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ ہفتے کو علی الصبح ہوا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ