You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
افغان فنکاروں کی پاکستان سے بیدخلی
افغانستان میں طالبان حکومت نے موسیقی پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
طالبان کی خواتین پر مسلسل پابندیاں عائد
افغان دارالحکومت کابل میں قریب دو درجن خواتین نے طالبان کی جانب سے عائد سخت پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
طالبان نےخواتین سے متعلق اقوام متحدہ کےخدشات مسترد کردیے
حال ہی میں سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد کی جانے والی سخت پابندیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
افغان خواتین پر عائد پابندیوں کو ختم کیا جائے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے افغانستان میں حکمران طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین پر عائد نئی پابندیوں کو فوری طور پر واپس لیں۔
افغانستان لاکھوں بچے شدید غذائی قلت کا شکار
اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں اس سال پانچ سال سے کم عمر گیارہ لاکھ بچے شدید غذئی قلت کا شکارہو سکتے ہیں۔
ہوائی اڈوں کا انتظام، طالبان کی امارات کے ساتھ ڈيل
طالبان نے تصديق کر دی ہے کہ عنقريب متحدہ عرب امارات کے ساتھ ايک ڈيل کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
افغانستان میں خواتین اینکرز چہرہ ڈھانپنے پر مجبور
ج اتوار کے دن خواتین اینکرز کو مجبوراﹰ اپنے چہرے ڈھانپ کر پروگرام پیش کرنا پڑے۔
افغان خواتین اینکرز کا چہرہ ڈھانپ کر ٹی وی شوکرنے سے انکار
افغانستان میں خواتین ٹی وی اینکرز نے اپنے چہرے پر نقاب کیے بغیر ٹی وی اسکرین پر اپنے پروگرام پیش کیے۔
پاکستانی طالبان کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کا اعلان
اس وقت ہمسایہ ملک افغانستان میں اسلام آباد حکومت اور پاکستانی طالبان کے مابین امن مذاکرات کا ابتدائی دور جاری ہے۔
بھارت کی کابل مشن دوبارہ کھولنے کی تیاری
بھارت کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے امکانات تلاش کر رہا ہے۔ تاہم اس کے لیے سکیورٹی سب سے بڑا مسئلہ ہے.
افغان امریکہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، طالبان رہنما
افغان وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں اور فی الحال دشمن کی نگاہ سے نہیں دیکھتے۔
افغانستان میں بے سہارا معاشرتی زوال
طالبان نے جب سے افغانستان میں حکومت سنبھالی ہے تب سے بین الاقوامی سطح پر تنہا ہو کر رہ گیا ہے۔
پاکستانی طالبان کی امن مذاکرات کی پیشکش، کتنی سنجیدہ؟
پاکستانی طالبان نے امن مذاکرات کے لیے جنگ بندی میں سولہ مئی تک کی توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔
طالبان اقتدار کے بعد دس لاکھ افراد ملازمت سے محروم، رپورٹ
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق سن 2021 کی تیسری سہ ماہی میں ہی پانچ لاکھ سے زائد افراد اپنی ملازمتوں سے محروم ہوگئے۔
پردے پر طالبان کا حکم 'خواتین کو کام سے روکنے کے مترادف ہے'
ملالہ یوسف زئی نے افغانستان میں خواتین کے لیے حجاب لازمی قرار دینے پر خواتین اور لڑکیوں کے تئیں خوف کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان: عورتوں کے ليے برقعہ پہننا لازمی، طالبان کا حکم
افغان طالبان نے ملک ميں عورتوں کے ليے برقعہ پہننا لازمی قرار دے ديا ہے۔
افغانستان: سیلابوں اور بارشوں کے باعث 22 افراد ہلاک
افغانستان میں سیلابوں اور شدید بارشوں کے باعث بائیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سینکڑوں گھر تباہ اور مویشی ہلاک ہو گئے ہیں۔
ہرات: خواتین کے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے پر پابندی
ہرات میں طالبان حکام نے ڈرائیونگ ٹیچرز کو کہا ہے کہ وہ خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنا بند کر دیں۔
ایران اور طالبان میں کشیدگی بڑھتی ہوئی
پریشان افغان شہریوں کی ہجرت کی وجہ سے ایران اور طالبان کے مابین کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
افغان طالبان سربراہ نے افغانستان میں سکیورٹی کی تعریف کی
افغان سپریم لیڈر نے عید الفطر کے موقع پر عوام سے خطاب کے دوران افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال کو قابلِ ستائش قرار دیا
عالمی برادری طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے، اخوندزادہ
افغان طالبان کے رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کابل میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے۔
افغانستان سے حملہ، کم از کم تین پاکستانی فوجی ہلاک
پاک افغان سرحد پر کشیدگی دن بدن بڑھ رہی ہے اور اس میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔
افغانستان: طالبان کی شہریوں کے لیے مزید پابندیاں
افغانستان میں عسکریت پسند طالبان کا کہنا ہے کہ وہ موبائل ایپ ٹک ٹاک اور پب جی نامی گیم پر پابندی عائد کر رہے ہیں۔
افغانستان کو تشدد کی نئی لہر کا سامنا
مزار شریف میں شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد میں کیے گئے دھماکے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستانی حملوں میں افغان ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی، حکام
مشرقی افغانستان میں پاکستانی فوج کے فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر کم از کم 47 ہو گئی ہے۔
پاکستان خبردار رہے، افغان طالبان کی اسلام آباد کو تنبیہ
پاکستانی سفیر کو بھی طلب کیا گیا جبکہ خوست کی سڑکوں پر پاکستان مخالف نعرے بھی لگائے گئے۔
لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی، طالبان میں تقسیم کا باعث
افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کا معاملہ خود اس انتہائی قدامت پسند گروہ کے درمیان تقسیم کا باعث ہے۔
افغان لڑکیوں کی ٹیم: ’فٹ بال کھیلنا آزادی کےمانند ہے‘
صبریہ نوروزی اور ان کی ٹیم افغانستان میں طالبان سے اپنی جان بچا کر اب برطانیہ میں مقیم ہیں۔
افغان طالبان کی پہلی کامیابی، روس میں سفارت کار کی تقرری
افغانستان میں حکمران طالبان کو عالمی سطح پر پہلی مرتبہ ایک ایسی کامیابی مل گئی ہے، جو انہیں اب تک حاصل نہیں ہو سکی تھی۔
طالبان نے منشیات کی کاشت پر پابندی لگا دی
طالبان کی حکومت نے افغانستان میں منشیات کی کاشت پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
افغانستان: پوست کی کاشت اور منشیات کی تجارت پر پابندی
طالبان نے کہا کہ وہ غیر قانونی منشیات کی تیاری میں بطور خام مال استعمال ہونے والے پوست کی کاشتکاری پر پابندی لگا رہے ہیں
کابل میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم پندرہ افراد زخمی
افغان شہر ہرات اور جنوبی صوبے ہلمند میں یکم اپریل جمعے کے روز ہونے والے دو مختلف واقعات میں متعدد بچے ہلاک ہو گئے تھے۔
طالبان کی خواتین مخالف پالیسیاں پریشان کن کیوں ہیں؟
سخت گیر نظریات رکھنے والے طالبان مرحلہ وار اور منظم طریقے سے خواتین کے خلاف پالیسیاں مرتب کرتے جا رہے ہیں۔
افيون کا کاروبار، طالبان کے ليے اہم ذريعہ آمدن
افغانستان ميں معاشی تنگی کے باعث بيشتر کسان اب افيون کاشت کرنے کو ترجيح دے رہے ہيں۔ ايک وقت تھا کہ طالبان اس کے خلاف تھے ليکن گزشتہ بيس برسوں سے اور بالخصوص اب يہ ان کے ليے آمدنی کا اہم ذريعہ ہے۔ يہی وجہ ہے کہ منشيات کے حوالے سے ان کی پاليسياں نرم ہو چکی ہيں۔
طالبان کی حکومت نے ڈی ڈبلیو کی نشریات پر بھی پابندی لگا دی
افغان طالبان نے غیر ملکی میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن بڑھا دیا ہے۔
ہنگری دائیں بازو کی انتہا پسندی کا کھلا مظاہرہ
یوکرین پر روسی حملے کے بعد ہنگری نے ہزارہا یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے اپنی سرحدیں کھول دیں۔
افغانستان: بی بی سی کی نشریات پر پابندی عائد کر دی گئی
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ اس کے پشتو، فارسی اور ازبک نیوز بلیٹز پر پابندی عائد کر دی گئي ہے۔
امریکا نے طالبان کے ساتھ مجوزہ مذاکرات منسوخ کر دیے
کئی مغربی ملکوں نے بھی کہا ہے کہ طالبان کے اس فیصلے سے ان کی قانونی حیثیت کو نقصان پہنچے گا۔
افغانستان: چین اور طالبان تعاون کو وسعت دینا چاہتے ہیں
چین اور افغانستان کی طالبان حکومت باہمی تعاون کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔
چینی وزیر خارجہ کا افغانستان دورہ کیسا رہا ؟
طالبان نے چین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اسے "افغان سرزمین سے کسی طرح کی فکر" کرنے کی ضرورت نہیں۔
بھارت میں زیر تعلیم افغان طلبہ کا مستقبل معلق
مودی حکومت کے فیصلے کی وجہ سے بھارت میں زیر تعلیم ہزاروں افغان طلبہ کا مستقبل معلق ہوکر رہ گیا ہے۔
طالبان نے تین افغان صحافیوں کو رہا کر دیا
طلوع نیوز کے صحافیوں کو غیر ملکی ڈرامے پر طالبان کی پابندی والے قوانین پر رپورٹنگ کرنے کے لیے حراست میں لیا گیا تھا۔
افغانستان: اقوام متحدہ امدادی مشن میں ایک سال کے لیے توسیع
اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے افغانستان میں اپنے امدادی مشن میں ایک سال کے لیے مزید توسیع کردی۔
افغان سفارت کاروں کو طالبان کی طرف سے کڑا وقت
ایسے افغان سفارت خانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جنہوں نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
’افغانستان میں کوئی مستقبل نہیں ہے‘
یہ الفاظ پچیس سالہ ستار امیری کے ہیں، جو اپنا ملک چھوڑنے کی ہر ممکن کوشش میں ہیں۔
پشاور حملے کے ذمہ داروں تک پہنچ کر رہیں گے، پاکستانی حکام
پاکستانی حکام نے پشاور میں ہونے والے ہولناک خود کش حملے کے ماسٹر مائنڈز کو گرفتار کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خونریز لڑائی کے بعد چمن کی پاک افغان سرحدی گزرگاہ تاحال بند
پاکستانی اور افغان فورسز کے مابین خونریز جھڑپوں کے دو روز بعد چمن کی کلیدی اہمیت کی حامل سرحدی گزرگاہ ابھی تک بند ہے۔
طالبان حکومت نے افغان پولیس کے لیے رہنما ضابطے جاری کر دیے
افغانستان میں طالبان حکومت نے پولیس کی طرف سے زیادتیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر نئے رہنما ضابطے جاری کر دیے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ