You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
افغانستان: طالبان اقتدار کا ہنگامہ خیز ایک برس
طالبان کے دوبارہ برسراقتدار آنے کے پہلے سال میں افغانستان میں انسانی اور خواتین کے حقوق کو کچل دیا گیا۔
طالبان نے خواتین کے حقوق کو شدید پامال کیا، یورپی یونین
یورپی یونین کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان نے خواتین اور بچیوں کے حقوق کی بری طرح خلاف ورزی کی ہے۔
کابل میں خواتین کا احتجاج، طالبان کی طرف سے بذور قوت منتشر
کابل میں خواتین کے ایک گروہ نے اپنی آزادیوں کی واپسی کے لیے ریلی نکالی جسے طالبان نے پرتشدد انداز میں منتشر کر دیا۔
طالبان جنگجوؤں کے ہاتھوں میں ہتھیاروں کی جگہ کتابیں
افغانستان میں سینکڑوں نوجوان طالبان جنگجو اپنے ہتھیار چھوڑ کر اب حصول تعلیم کی راہ پر گامزن ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
طالبان کی واپسی کی خبریں: کئی حلقے تشویش کا شکار
کالعدم تحریک طالبان کے عسکریت پسندوں کی مبینہ ری گروپنگ کی خبروں نے کئی حلقوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
افغانستان: کابل بم دھماکے میں طالبان کے ممتاز عالم دین ہلاک
طالبان کا کہنا ہے کہ ممتاز عالم دین رحیم اللہ حقانی کو کابل کے ایک اسلامی مرکز پر 'وحشیانہ حملے' میں ہلاک کر دیا گیا۔
تین سو افغان شہری خصوصی پرواز میں پاکستان سے اسپین پہنچ گئے
ماضی میں افغانستان میں اسپین کے لیے کام کرنے والے تین سو افغان باشندوں اور ان کے اہل خانہ کو اسپین پہنچا دیا گیا ہے۔
اصلاحات کیسی اور کتنی؟ ایک سال بعد بھی طالبان تقسیم کا شکار
افغنستان میں طالبان کو اقتدار میں آئے تقریباﹰ ایک سال ہو گیا ہے اور اب ان کی صفوں میں دراڑیں نظر آنا شروع ہو گئی ہیں۔
پاکستان: شمالی وزیرستان میں خود کش بم حملہ، چار فوجی ہلاک
پاکستان کے افغان سرحد کے قریبی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک فوجی قافلے پر خود کش بم حملے میں چار فوجی مارے گئے۔
ٹی ٹی پی کے بانی رکن عمر خالد خراسانی افغانستان میں ہلاک
امریکہ نے عمر خالد خراسانی کے سر پر تیس لاکھ ڈالر کا انعام رکھا ہوا تھا۔
افغانیوں کے انخلاء کی جرمن کوششوں میں طالبان کی رخنہ اندازی
طالبان کے قبضے کے ایک برس بعد بھی خطرے سے دو چار ہزاروں افغانیوں کے انخلاء کی برلن کی کوششیں تعطل کا شکار ہیں۔
پاکستان ممنوعہ ٹی ٹی پی سے بات چیت کیوں کر رہا ہے؟
افغان طالبان اسلام آباد اور پاکستانی طالبان کے درمیان امن مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔
افغانستان بدترین بھوک کے بحران سے دوچار: قصوروار کون؟
انٹر نیشنل کرائسس گروپ کا یہ ماننا ہے کہ افغانستان کو بین الاقوامی سطح پر الگ تھلگ کرنے کے سلسلے کو ختم کیا جائے۔
کابل: محرم کے ماتمی جلوس پر داعش کا حملہ، آٹھ افراد ہلاک
داعش نے شیعہ اکثریتی علاقے میں محرم کے ماتمی جلوس پر ہونے اس والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ہلاک
امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ایک فضائی حملے میں مارے گئے ہے۔
افغانستان میں خانہ بدوش بچوں کے لیے موبائل اسکول
افغانستان میں ایک موبائل اسکول اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہا ہے کہ خانہ بدوش بچے بھی تعلیم حاصل کر سکیں۔
ایران اور طالبان کے درمیان جھڑپ، ایک افغان سرحدی محافظ ہلاک
اس واقعے کے لیے ایران اور طالبان، دونوں نے ایک دوسرے پر پہلے فائرنگ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
طالبان حکومت میں عورتوں کے ساتھ مار پیٹ اور زیادتی، رپورٹ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ طالبان نے اقتدار میں آنے کے بعد افغان خواتین اور لڑکیوں کے حقوق"ختم" کر دیے ہیں۔
افغان طالبان اور مقامی گروہ میں لڑائی، ہزاروں بے گھر
افغان طالبان اور مقامی گروہ میں لڑائی، ہزاروں بے گھر
حکومت کے خلاف بغیر ثبوت الزام قابل سزا ہوگا، طالبان
طالبان کے مطابق عوام سوشل میڈیا پر اور ماہرین ٹی وی مباحثوں میں 'امارات اسلامی افغانستان‘ پر بنا ثبوت نکتہ چینی کرتے ہیں
فیس بک نے طالبان کے زیر استعمال میڈیا پیجز ہٹا دیے
فیس بک کی ملکیتی کمپنی میٹا کا کہنا ہے کہ ایسا امریکی قوانین کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
طالبان اقتدار میں ہلاکتوں اور تشدد پر اقوام متحدہ کی تنقید
اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں سلامتی کی صورت حال میں بہتری تو آئی ہے، تاہم اس کی ایک بڑی قیمت بھی چکانی پڑی ہے۔
افغان لڑکیوں کے اسکول کھولے جائیں، سوشل میڈیا پر نئی مہم
مقامی اور عالمی سطح پر کیے جانے والے بارہا مطالبات کے باوجود طالبان خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
افغانستان سے جرمن فوج کا انخلا، پارلیمانی کمیٹی تفتیش کرے گی
افغانستان سے جرمن فوجی دستوں کی واپسی اور پھر وہاں سے شہری انخلا کے عمل کی ایک پارلیمانی کمیٹی باقاعدہ چھان بین کرے گی۔
افغان سرزمین کو استعمال نہیں ہونے دیں گے، طالبان
طالبان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین کو دوسرے ممالک پر حملوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
طالبان کی حکومت تسلیم کی جائے، افغان گرینڈ جرگے کا مطالبہ
طالبان کی طرف سے منعقد کردہ افغان عمائدین کا گرینڈ جرگہ آج ہفتے کے روز ختم ہو گیا ہے۔
امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ میں بات چیت
طالبان رہنماؤں نے امریکی حکام سے زلزلہ امداد اور بیرون ممالک میں منجمد افغانستان کے اثاثوں کی واپسی پر بات چیت کی ہے۔
افغانستان کو قومی وحدت کی ضرورت، طالبان سپریم لیڈر کا خطاب
افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ نے کہا ہے کہ افغانستان کو اب قومی وحدت کی اشد ضرورت ہے۔
کابل پر پابندیاں: کیا اسلام آباد کچھ کر سکتا ہے؟
کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ افغان طالبان کسی کی بھی نہیں سنتے اور پاکستان کا اس حوالے سے کوئی کردار نہیں بنتا۔
افغانستان میں زلزلہ: کیا امداد مستحقین تک پہنچے گی؟
گزشتہ بدھ کو افغانستان میں آنے والے زلزلے سے پہلے بھی ہندو کش کی یہ ریاست ایک بڑے انسانی بحران کی لپیٹ میں تھی۔
افغانستان زلزلہ: طالبان کی عالمی برادری سے مدد کی اپیل
افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ بہت سے اب بھی ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں۔
گلوبل میڈیا فورم، طالبان کے قبضے کے بعد کا افغانستان
گلوبل میڈیا فورم میں افغانستان کے موضوع پر مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کے سیاسی حالات پر تب
افغانستان: کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک
کابل میں اتوار کے روز ایک کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
افغانستان: کابل میں سکھ گوردوارے پر دہشت گردانہ حملہ
افغان دارالحکومت کابل میں ایک گوردوارے پر دہشت گردانہ حملے میں اب تک کم از کم دو افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اقوام متحدہ: جرمن سفارت کار افغانستان کے نئے نائب سفیر نامزد
اقوام متحدہ نے جرمن سفارت کار مارکوس پوٹزیل کو افغانستان کے لیے اپنا نیا نائب نمائندہ مقرر کیا ہے۔
افغانستان میں یکے بعد دیگرے بم دھماکے، چار افراد ہلاک
اتوار کے روز افغانستان کے تین صوبوں میں بم دھماکے ہوئے جب کہ ہفتے کو کابل میں بم حملے میں چار افراد ہلاک ہوئے تھے۔
افغانستان: توہین مذہب کے الزام میں فیشن ماڈل کی گرفتاری
افغان طالبان حکمرانوں نے ملک کے ایک معروف فیشن ماڈل اجمل حقی اور ان کے تین ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
طالبان غلط راستے پر گامزن ہیں، بیئربوک
جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے دورہء پاکستان کے دوران کہا کہ جرمنی افغانستان کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو سراہتا ہے۔ وزیر خارجہ نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ مختصر کر دیا ہے۔
افغانستان میں پب جی گیم، بیرونی دنیا سے رابطے کا اہم ذریعہ
طالبان کی جانب سے موسیقی، رقص اور ٹی وی پر خواتین کے چہرہ دکھانے تک پر پابندی عائد ہے۔ان پابندیوں میں پب جی گیم بھی شامل ہے لیکن تکنیکی پیچیدگیوں کے باعث طالبان ابھی تک اس گیم کو بند نہیں کر پائے۔ افغان نوجوانوں کے لیے پب جی تفریح اور بیرونی دنیا سے رابطے کا ایک ذریعہ ہے۔
طالبان کو داعش سے خطرہ ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس برس یہ جنگجو تاہم بین الاقوامی حملوں کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
طالبان نے پوست کی کاشت پر پابندی کا نفاذ شروع کر دیا
اس مہم کا مقصد ملک میں وسیع پیمانے پر ہیروئین اور افیون کی پیداوار کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے۔
پاکستانی طالبان کا فائربندی کا اعلان
پاکستانی طالبان نے اسلام آباد حکومت کے ساتھ ’’مذاکرات میں پیش رفت‘‘ کے بعد غیرمعینہ مدت کے لیے فائربندی کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کا قبائلی عمائدین کا پچاس رکنی وفد افغانستان میں
واضح رہے کہ جنگ بندی کے مذکورہ معاہد ے کی میعاد رواں ہفتے ہی ختم ہوئی ہے۔
بھارت اور طالبان کے درمیان کابل میں پہلی بات چیت
افغانستان سے گزشتہ برس امریکہ کے اچانک انخلاء کے بعد پیدا صورت حال میں بھارتی حکام کا کابل کا یہ پہلا دورہ ہے۔
پوست کی کاشت کے خاتمے کی طالبان مہم زوروں پر
افغانستان میں طالبان حکام نے پوست کی کاشت کے خاتمے کی مہم شروع کر دی ہے۔
بھوک کے خلاف جنگ کرتے افغان بچے
افغانستان شدید انسانی بحران کا شکار ہے۔ اندازہ ہے کہ اس سال ملک میں پانچ سال سے کم عمر کے گیارہ لاکھ بچے غذائیت کی شدید کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ بین الاقوامی امداد کی کمی عوام کی مشکلات بڑھا رہی ہے۔اس ویڈیو کے کچھ مناظر حساس افراد کے لیے پریشان کن ہو سکتے ہیں۔
براستہ پاکستان ہر ہفتے 200 افغان باشندوں کی جرمنی آمد
یہ اعداد و شمار جرمن وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ ہیں۔
ٹی ٹی پی اور حکومت میں معاہدے کی خبر: کئی حلقوں میں بحث
افغان طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد تحریک طالبان پاکستان نے ایک بار پھر پاکستان پر حملے شروع کر دیے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ