You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بدحال افغانستان میں دہشت گردی کے خطرات مسلسل بڑھتے ہوئے
طالبان افغان عوام پر اپنے نظریات مسلط کرنے کی کوششوں میں ہیں مگر سنگین عوامی مسائل کے حل کے لیے کچھ نہیں کرسکتے۔
طالبان کی واپسی نے افغان خواتین کی زندگی کیسے بدل کر رکھ دی؟
افغانستان میں طالبان کی موجودہ حکومت میں بھی خواتین کئی حقوق سے محروم دکھائی دیتی ہیں۔
طالبان نے برطانوی اور امریکی شہری حراست میں لے لیے
افغانستان میں برسر اقتدار طالبان نے ایک امریکی اور کئی برطانوی شہریوں کو قید کر رکھا ہے۔
افغانستان میں انسانوں کی اسمگلنگ ایک منافع بخش کاروبار
افغان شہریوں کو ملک چھوڑنے میں مدد دینے والے انسانوں کے اسمگلر انہیں دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں۔
طالبان نے حراست میں لیے گئے صحافیوں کو رہا کردیا
طالبان نے دو غیر ملکی صحافیوں اور اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے پناہ گزین کے لیے کام کرنے والے افغان کارکنوں کو رہا کردیا۔
افغانستان سے فوجی انخلا: اچھا وقت کوئی بھی نہیں تھا، بائیڈن
امریکی صدر بائیڈن نے ایسی رپورٹیں مسترد کر دی ہیں کہ ملکی فوج افغانستان سے حتمی انخلا کے ان کے فیصلے پر غیر مطمئن ہے۔
افغانستان دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن سکتا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق القاعدہ کے طالبان کے ساتھ روابط افغانستان کو شدت پسندوں کی آماج گاہ بنا سکتے ہیں۔
افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال، فاصلے بڑھتے ہوئے
کرم ایجنسی میں مبینہ طور پر سرحد پار سے دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں پانچ پاکستانی سپاہی ہلاک ہو گئے۔
افغانستان سے ہونے والے حملے میں پانچ پاکستانی فوجی ہلاک
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاکستانی فوج کی ایک چوکی کو افغانستان کے اندر سے نشانہ بنایا گیا۔
’طالبان بنیادی طور پر لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں‘
مارچ سے افغانستان میں لڑکیوں اور نوجوانوں کو دوبارہ اسکول جانے کی سہولت میسر ہوگی۔
افغان خواتین کی یونیورسٹیوں میں واپسی
افغانستان میں طالبان کے پھر اقتدار میں آنے کے بعد ملکی یونیورسٹیاں اب دوبارہ کھول دی گئی ہیں۔ گزشتہ برس وسط اگست میں طالبان کی طرف سے ملک کا انتظام سنبھالنے کے بعد سے پورے افغانستان میں یہ اعلیٰ تعلیمی ادارے بند تھے۔
افغانستان میں یونیورسٹیاں کھلنی شروع ہو گئیں، طالبات کم
گزشتہ برس اگست میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد پہلی مرتبہ کچھ یونیورسٹیاں کھول دی گئی ہیں۔
افغانستان میں سو سے زائد سابقہ اہلکار مارے جا چکے ہیں، رپورٹ
طالبان نے ان الزامات کو بے بنیاد اور نادرست قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
افغانستان کی مدد کی کوششیں کامیاب کیوں نہیں ہو رہیں؟
طالبان کی طرف سے اگست میں افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے افغانستان میں عوام کے لیے مشکلات مسلسل بڑھ رہی ہیں۔
پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے خطرات
پاکستان میں دہشت گردانہ حملے دوبارہ بڑھنے سے امن و امن سے متعلق عوامی خدشات بڑھ گئے ہے۔
افغانستان: طالبان کی واپسی کے بعد خواتین جج غیر محفوظ
ڈی ڈبلیو نے ایسی دو افغان خواتین ججوں سے ملاقات کی جو اب جرمنی میں رہائش پذیر ہیں۔
لاکھوں افغان 'منجمد جہنم' میں جی رہے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اگرافغانستان میں فوری عملی اقدامات نہ کیے گئے تو لاکھوں زندگیاں ختم ہو جائیں گی۔
افغانستان کی امداد انسانی حقوق کے تحفظ سے مشروط
کابل میں خواتین نے ایک مظاہرے میں مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کیے جائیں۔
اوسلو میٹنگ اپنے آپ میں ایک کامیابی ہے، طالبان
افغانستان کی طالبان حکومت نے مغربی سفارت کاروں کے ساتھ ملاقات کو 'اپنے آپ میں ایک کامیابی' قرار دیا ہے۔
اوسلو: طالبان اور مغربی نمائندے کیا باتیں کررہے ہیں؟
طالبان اور مغربی ممالک کے نمائندوں کے درمیان مختلف امور پر پہلی مرتبہ یورپی سرزمین پر بات چیت جاری ہے۔
طالبان کے وزیرخارجہ پہلی بار یورپی سرزمین پر
طالبان کا وفد وزیرخارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں مغربی ممالک اور افغان سول سوسائٹی سے مذاکرات مصروف ہے۔
افغان خواتین حوصلہ نہیں ہارتیں
بارکزئی افغانستان کے سابق صدارتی عملے کی ایک رکن رہ چُکی ہیں۔
طالبان لاپتا خواتین کارکنوں کو بازیاب کریں، اقوام متحدہ
لاپتا ہونے والی خاتون نے ویڈیو پوسٹ کی جب مبینہ طور پر طالبان کے انٹیلیجنس شعبے سے وابستہ افراد ان کے گھر پہنچے تھے۔
اوسلو مذاکرات ’جنگ کا ماحول بدل‘ سکتے ہیں، طالبان
طالبان نے کہا ہے کہ مغربی دنیا کے ساتھ بات چیت جنگ کے ماحول کو تبدیل کرنے میں مددگار ثابت ہو گی۔
لاہور بم دھماکے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں تیزی اور اب لاہور دھماکا، کیوں خطرے کی گھنٹی کے مترادف ہیں؟
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے نصف ملین افغان بے روزگار
افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک نصف ملین سے زائد ملکی کارکن بے روزگار ہو چکے ہیں۔
مسلم ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، طالبان وزیر اعظم
طالبان حکومت کے وزیراعظم نے اسلامی ممالک سمیت بین الاقوامی برادری سے ان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔
مارچ کے بعد لڑکیوں کے اسکول کھول دیے جائیں گے، طالبان
طالبان نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ مارچ کے بعد پورے افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھول دیے جائیں گے۔
افغان طالبان نے ہزاروں استحصالی ارکان اپنی صفوں سے نکال دیے
افغان طالبان نے اپنے تقریباﹰ تین ہزار ارکان کو ناجائز اور استحصالی سرگرمیوں کے باعث اپنی صفوں سے نکال دیا ہے۔
ٹی ٹی پی نے سابق ترجمان کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
پاکستانی طالبان نے ہمسایہ ملک افغانستان میں اپنے سابق ترجمان کے ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
طالبان نے پروفیسر فیض اللہ جلال کو رہا کردیا
طالبان نے اپنے سخت ترین ناقد معروف پروفیسر فیض اللہ جلال کو چار روز بعد منگل کو رہا کر دیا۔
ایران اور طالبان کو ایک دوسرے سے لڑانے کی کوششوں کی مذمت
ایران اور افغان طالبان نے خطے سے متعلق امریکا کی علاقائی سیاست پر کڑی تنقید کی ہے۔
افغانستان: امریکی تباہ شدہ عسکری ساز و سامان کی نمائش
طالبان کی جانب سے انعقاد کی گئی اس نمائش میں لوگ جنگ کے دوران تباہ ہونے والے امریکی عسکری ساز و سامان کو دیکھ سکتے ہیں۔
کیا طالبان خواتین کے شیلٹر ہومز کو کام جاری رکھنے دیں گے؟
کچھ متاثرہ افغان خواتین شیلٹر ہومز میں پناہ حاصل کرتی ہیں۔ انہیں فکر ہے کہ کہیں طالبان ان شیلٹر ہومز کو بند نہ کریں۔
افغانستان سے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
افغانستان سے پاکستان میں ہیروئن اسمگل کرنے کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کسٹمز حکام نے بتایا کہ طورخم بارڈر پر متعدد گاڑیوں میں چھپا کر تقریباﹰ سوا دو سو کلوگرام منشیات پاکستان لانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ افغانستان میں طالبان کی عمل داری کے بعد سے منشیات کی اسمگلنگ کے ایسے واقعات میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔
بھارت نے سارک سمٹ میں شرکت کی پاکستانی تجویز مسترد کر دی
بھارت کا کہنا ہے کہ سن 2014 میں آخری سارک سمٹ کے بعد سے"حالات کی نوعیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے"۔
افغان تاجر تمام نمائشی مجسموں کے سر کاٹ دیں، طالبان کا حکم
افغانستان میں طالبان نے ملک کے مغربی حصے میں دکانداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام نمائشی مجسموں کے سر کاٹ دیں۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باڑ کا مسئلہ
طالبان کی طرف سے سرحدی باڑ ہٹانے کے معاملے پر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اس مسئلہ کو سفارتی سطح پر حل کر لیا جائے گا۔
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 56 فیصد اضافہ
پاکستان میں سن 2020 کے مقابلے میں گزشتہ برس دہشت گردانہ حملوں میں 56 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
افغان اہلکاروں نے تین ہزار لیٹر شراب ضائع کر دی
افغان خفیہ ایجنٹس نے تین ہزار لیٹر شراب کابل کی ایک نہر میں بہا دی ۔
کیا ٹی ٹی پی ایک مرتبہ پھر متحرک ہو رہی ہے؟
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کی ایک پناہ گاہ پر حملے کے دوران چار فوجی ہلاک ہو گئے۔
افغان سرحد کے قریب پاکستانی علاقوں میں دہشت گردی بڑھ گئی
حکام اور ماہرین اس کی وجہ افغانستان پر طالبان کے قبضے کو قرار دے رہے ہیں۔
افغانستان کا افراتفری سے بھرا سال اور غیر مستحکم مستقبل
اس میں کوئی شک نہیں کہ سن 2021 افغانستان کے لیے افراتفری سے بھرا ہوا سال تھا۔
افغانستان ميں حجاب کے بغير عورتوں کا سفر ممنوع
طالبان نے ايک تازہ حکم نامے ميں عورتوں کا کسی ’قريبی رشتہ دار‘ مرد اور حجاب کے بغير لمبا سفر ممنوع قرار دے ديا ہے۔
بلوچستان میں حملہ، دو پاکستانی فوجی ہلاک
بلوچستان میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پاکستانی فوج ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان کا بحران: پاکستان کے متوازی بھارت میں بھی اجلاس
اسلام آباد میں اسلامی تعاون کی تنظیم کے رکن ممالک کا جب اجلاس چل رہا تھا تو اسی دوران نئی دہلی میں بھی میٹنگ جاری تھی۔
پاکستان: اسلامی ممالک افغانستان کی مدد کے لیے متحد
پاکستان میں اسلامی تعاون کی تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں افغانستان کے انسانی بحران سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں افغان سفیر مستعفی
طالبان نے اقوام متحدہ میں افغانستان کی نشست کے لیے نئی درخواست دے دی ہے۔
طالبان نے بیرونی امداد کے بغیر اپنا پہلا بجٹ تیار کر لیا
افغان طالبان کی حکومت نے بغیر کسی بیرونی اقتصادی مدد کے اپنے سالانہ بجٹ کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔
تحریک طالبان پاکستان کے اہم رہنما پر ناکام ڈرون حملہ، رپورٹ
ٹی ٹی پی کے ذرائع نے روئٹرز کو بتایا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب واقع ایک گھر پر ڈرون حملہ کیا گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ