You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
افغانستان سے انخلا تاریخ کا مشکل ترین آپریشن ہے، جو بائیڈن
ابھی یہ بھی واضح نہیں ہے کہ طالبان کی نئی حکومت کس شکل کی ہوگی اور اس میں دیگر گروپ شامل ہوں گے یا نہیں۔
’میرا نام طالبان کی ہٹ لسٹ پر ہے‘
افغانستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی نیلم نے ڈی ڈبلیو اردو کو بتایا کہ ان کا نام طالبان کی ’ہٹ لسٹ‘ پر ہے۔
طالبان کے رہنما ستانکزئی انڈین ملٹری اکیڈمی کے تربیت یافتہ
انڈین ملٹری اکیڈمی میں ستانکزئی کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ 'شیرو‘ شدت پسند تو دور مذہب کی طرف مائل بھی نہیں تھے۔
طالبان نے ڈی ڈبلیو صحافی کے رشتے دار کو قتل کر دیا
طالبان جنگجو ڈی ڈبلیو کے ایک صحافی کو تلاش کررہے تھے۔ اس دوران انہوں نے صحافی کے ایک رشتہ دار کو قتل کر دیا۔
طالبان مطلوبہ افراد کی گھر گھر تلاشی لے رہے ہیں، اقوام متحدہ
رپورٹ کے مطابق طالبان نے نیٹو فورسز یا سابقہ افغان حکومت کے لیے کام کرنے والے افراد کی تلاش تیز کر دی ہے۔
طالبان کے افغانستان میں عاشورہ
افغان صوبے ہرات میں طالبان کی نگرانی میں عاشورہ کا اہتمام کیا گیا، جس دوران جنگجو سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے تھے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے فرار ہو جانے کی وجہ سے طالبان جنگجوؤں نے سلامتی کی ذمہ داری سنبھالی۔
جرمنی طالبان سے بات چیت کرے، گرین پارٹی کی رہنما
افغانستان میں طالبان اپنے سیاسی و عسکری معاملات کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ حکومت سازی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔
طالبان کے خلاف مزاحمت، اب احمد مسعود کو امریکی اسلحہ درکار
افغانستان کے عالمی شہرت یافتہ جنگجو احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے طالبان کے راستے روکنے کی خاطر امریکا سے اسلحہ مانگ لیا ہے۔
طالبان، اعتماد کی کمی کا مقابلہ پبلک ریلیشن مہم سے
طالبان صحافیوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں، سڑکوں پر لوگ سیلفیاں لے رہے ہیں اور ٹی وی پر ان کے انٹرویو خواتین کر رہی ہیں۔
طالبان نے بھارت کے ساتھ تجارت بند کر دی
افغانستان کے تازہ ترین سیاسی حالات کے اثرات دیگر ملکوں پر نظر آنے لگے ہیں۔
طالبان کو پیسے کہاں سے ملتے ہیں؟
منشیات، کان کنی، اور بھتہ خوری۔۔۔ طالبان نے اپنے جنگی مشن کو فعال رکھنے کے لیے کس طرح مالی اعانت حاصل کی؟
افغان مہاجرین کو فی الحال واپس بھیجنا ممکن نہیں، یورپی یونین
یورپی یونین نے کہا ہے کہ افغانستان میں بے گھر ہونے والے افراد کی مدد ان کے ملک ہی میں یقینی بنائے جائے گی۔
طالبان کی حکومت تسلیم کی جائے؟ فیصلہ کابینہ کرے گی، شیخ رشید
پاکستانی وزیر داخلہ شیخ رشید کے مطابق افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے حوالے حتمی فیصلہ کابینہ کرے گی۔
افغانستان میں جمہوری طرز کی حکومت نہیں ہوگی، طالبان
افغانستان پر قبضہ کرلینے والے طالبان کا کہنا ہے کہ ملک کا نظام ایک شوریٰ کونسل چلائے گی۔
'میں پیسے لے کر فرار نہیں ہوا'، اشرف غنی
امریکا کا کہنا ہے کہ اگر اپنے شہریوں کے انخلا کے لیے ضرورت پڑی تو 31 اگست کے بعد بھی افواج کابل میں رک سکتی ہیں۔
مسافروں کی حفاظت ہماری ترجیح تھی، پی آئی اے کے ’ہیرو پائلٹ‘
کابل ایئرپورٹ پرمشکل حالات میں پی آئی اے کے طیارے کو مسافروں سمیت پاکستان لانے والے پائلٹ مقصود بجارانی سے خصوصی گفتگو۔
طالبان اقتدار میں: ن لیگ خاموش، قوم پرستوں کی مخالفت
نون لیگ اس پیش رفت پر خاموش ہے، پیپلز پارٹی کی لائن مبہم ہے اور قوم پرست جماعتیں مخالفت کر رہی ہیں۔
افغانستان میں طالبان کی مختصر تاریخ
ڈی ڈبلیو نے افغانستان میں طالبان کی تاریخ کا ایک قریبی جائزہ لیا ہے۔
اشرف غنی مجھ سے کیوں ناراض ہوئے؟
صحافی کا کام حقائق سامنے لانا ہوتا ہے۔ حقائق سامنے لانے پر کوئی ہم سے ناراض ہو جاتا ہے اور کوئی خوش ہوتا ہے۔
افغان فوج کیسے تاش کے پتوں کا محل ثابت ہوئی؟
کسی کو اس کی توقع نہیں تھی کہ افغان فوج طالبان عسکریت پسندوں کے سامنے معمولی سی مزاحمت بھی نہیں کرے گی۔
طالبان افغانستان میں اور کمانڈو سینٹر دیوبند میں
یو پی حکومت نے ’طالبان کی بربریت‘ کے پیش نظر دیوبند میں انسداد دہشت گردی کا ایک تربیتی مرکز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
طالبان کے کنٹرول سے آئی ایس اور القاعدہ کو کتنا فائدہ ہوگا؟
طالبان کی فتح سے اسلامی انتہا پسند گروپوں کا بھی حوصلہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین اس سے حملوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔
امریکا چلا گیا طالبان چھوڑ گیا
امریکا کی داخلہ پالیسی انسان دوست ہے، خارجہ پالیسی سفاک ہے۔ دنیا بدل گئی ہے مگر تھانیدارانہ رویہ نہیں بدلا۔
اعتدال پسندی کے طالبان کے دعوے اور عالمی برادری کے شبہات
اقوام متحدہ نے طالبان کے ان دعووں پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے کہ وہ اعتدال پسندی کی راہ اختیار کر یں گے۔
یونان افغان مہاجرین کو سرحد سے گزرنے کی اجازت نہیں دے گا
یونان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے فرار ہو کر آنے والے مہاجرین کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
طالبان کے بیانات کا خیرمقدم کرتے ہیں، ترکی
ترکی نے کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کا ارادہ بھی ترک کر دیا ہے۔
طالبان کے قبضے کے بعد افغان ملک سے فرار کیوں چاہتے ہیں؟
افغان دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد شہر میں افراتفری کا عالم بدستور برقرار ہے جبکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد ملک سے فرار ہونا چاہتی ہے۔
افغانستان کے ہندو اور سکھوں کا بھارت میں خیرمقدم ہے
نئی دہلی حکومت نے افغانستان کے ہندو اور سکھ برادری کے لوگوں کو بھارت آنے میں ہر ممکن مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان میں عام معافی، طالبان کا اعلان
شورش زدہ ملک افغانستان میں طالبان نے دو روز قبل بظاہر کنٹرول سنبھالا تھا۔
عمران خان افغان شہريوں کو پاکستان ميں پناہ فراہم کريں، ملالہ
ملالہ يوسف زئی نے پاکستانی وزير اعظم کے نام اپنے ايک خط ميں افغان پناہ گزينوں کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کی اپيل کی ہے۔
بين الاقوامی برادری افغان بحران کو مل کر حل کرے، پاکستان
پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا یہ موقف ایک بار پھر درست ثابت ہوگیا کہ افغانستان میں تصادم کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
شکست کے ذمہ دار افغان رہنما اور فوج ہيں، امریکی صدر
صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے فوجی انخلاء کے اپنے فیصلے کا دفاع کيا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین کرکٹ سیریز منعقد ہوسکے گی؟
طالبان کے قبضے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز شکوک و شبہات کا شکار ہوگئی ہے۔
طالبان کا کابل پر قبضہ: ’پاکستانی طالبان کے حوصلے بلند‘
پاکستانی سکیورٹی ماہرین کا خیال ہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے سے پاکستان کی سلامتی کے لیے پیچیدگیاں پیدا ہو گئی ہیں۔
افغان طالبان: عروج، زوال اور پھر عروج تک پہنچنے کی کہانی
طالبان اور القاعدہ کے خلاف شروع ہونے والی جنگ مطلوبہ نتائج برآمد نہ کر سکی اور آج طالبان قريب پورے ملک پر قابض ہيں۔
افغانستان کے معاملے پر بھارت شش و پنج میں مبتلا
افغانستان میں طالبان کے اقتدار پر قابض ہوجانے کے بعد بھارت کو ایک مشکل صورت حال کا سامنا ہے۔
کابل سے لوگوں کا انخلا، جرمن فوجی مشن زیر بحث
افغانستان سے جرمن شہریوں اور مقامی مددگاروں کے انخلا کے لیے کابل میں فوجی مشن تعینات کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
’اشرف غنی اگر عمران خان کی بات مان لیتے تو یہ حال نہ ہوتا‘
افغانستان میں ایک ایسی حکومت کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے، جس میں تمام دھڑوں کی نمائندگی شامل ہو، فواد چوہدری
طالبان کی برق رفتار پيش قدمی سے پوری دنیا ششدر
امریکا نے طالبان کی طاقت اور صلاحیتوں کا درست اندازہ لگانے میں ناکام رہنے کا اعتراف کر ليا ہے۔
طالبان کا فتح کا دعوی اور نئی حکومت کے اعلان کی توقع
کابل میں صدارتی محل پر قبضے کے بعد طالبان نے اپنی فتح کا دعوی کرتے ہوئے جنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
طالبان اب بدل گئے ہیں، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ
جنرل (ریٹائرڈ) جاوید اشرف قاضی پاکستان فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ رہے ہیں۔ وہ اس وقت آئی ایس آئی کے سربراہ تھے جب طالبان نے پہلی مرتبہ کابل پر قبضہ کیا تھا۔ ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے عدنان اسحاق نے افغانستان کی تازہ صورتحال کے حوالے سے ان سے بات چیت کی ہے۔
لائیو اپ ڈیٹ: طالبان کا پرامن منتقلی اقتدار کا مطالبہ
میڈیا رپورٹوں کے مطابق افغان طالبان کابل میں واقع صدر دفتر میں داخل ہو گئے ہیں۔
لوٹ مار سے بچانے کے لیے طالبان کابل میں
کابل اور افغانستان میں ہونے والی تازہ پیشرفت جانیے اس پکچر گیلری میں۔
امریکی اسلحہ اب طالبان کے پاس
افغان فورسز کی طرف سے زیادہ تر بغیر مزاحمت کے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر امریکی ہتھیار ہیں۔
کابل کے محاصرے پر شہر میں خوف پھیل گیا
افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر تاجکستان روانہ ہو گئے ہیں جبکہ امریکا اور دیگر مغربی ممالک نے کابل سے اپنے اپنے سفارتی عملے اور شہریوں کو نکالنے کے لیے ہنگامی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
’سقوط کابل‘، اب انتہا پسندانہ بیانیے کو تقویت ملے گی
’سقوط کابل‘ کی وجہ سے مقامی سطح پر انتہا پسندانہ بیانیے کو فروغ مل رہی ہے۔
افغانستان میں طالبان کی کامیابیاں، ’کیا قصور پاکستان کا ہے‘
وہاب اپنے بچپن کے دوستوں سے متاثر ہو کر انتہا پسندی کی طرف راغب ہوا۔
افغانستان سے نکلنے کا واحد راستہ کابل ایئرپورٹ
مختلف افغان علاقوں میں طالبان عسکریت پسندوں کی مسلح کارروائیوں نے فرار ہونے کے تقریبا تمام راستے مسدود کر دیے ہیں۔
طالبان کے افغانستان میں خواتین کا کیا بنے گا؟
افغان خاتون مریم عطائی کے بقول اگر طالبان کابل پر قبضہ کر لیتے ہیں تو ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
طالبان کابل کے قریب، صدر اشرف غنی کا قوم سے خطاب
طالبان کابل کے قریب پہنچ چکے ہیں اور ان جنگجوؤں نے آج صوبہ پکتیکا کے دارالحکومت پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ