You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکی انخلا: کیا پاکستانی موقف درست تھا؟
افغانستان کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے ملک کے کئی حلقوں میں بحث چل نکلی ہے۔
فوجی انخلا مکمل، کابل ہوائی اڈہ کیسے فعال ہوگا؟
کابل کا ہوائی اڈہ ایک نہایت اہم علامت کی حیثیت رکھتا ہے۔
بھارت میں موجود افغان سکھوں کی وطن واپسی کی خواہش
سکھ مذہب کے بانی بابا نانک جب حج کے بعد مکہ سے واپس پنجاب آ رہے تھے، تو انہوں نے کابل میں قیام کیا تھا۔
افغانستان سے انخلا کے فیصلے سے امریکیوں کی اکثریت ناخوش
افغانستان سے امریکی فورسز کی واپسی کے صدر بائیڈن کے فیصلے کی 40 فیصد سے بھی کم امریکیوں نے تائید کی ہے۔
امریکی انخلا مکمل، کابل ایئر پورٹ پر طالبان کا کنٹرول
کابل سے آخری طیارے سی 17، جس میں امریکی سفیر بھی سوار تھے، کی پرواز کے ساتھ ہی افغانستان سے امریکی انخلا مکمل ہو گیا۔
طالبان کو تسلیم کرنے کا معاملہ: بھارت کا اولین اشارہ
اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے اپنے تازہ ترین بیان میں افغانستان میں دہشت گردی کے حوالے سے طالبان کا ذکر حذف کر دیا ہے۔
افغانستان میں قیام امن کے لیے قبائلی جرگے کی اہمیت
پاکستانی قبائلی جرگے افغانستان کے سیاسی تناؤ کو کم کرنے میں دوبارہ ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ مدثر شاہ کی رپورٹ
کابل سے انخلا کا مشن، تصویروں میں
لیکن اس مشن کے بعد بھی لاکھوں افغان شہری طالبان کے رحم و کرم پر ہیں۔
’ بغیر اطلاع کے امریکی حملہ غیر قانونی تھا‘
جمعرات 26 اگست کو کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے حملوں میں کم از کم 169 افغان شہری اور امریکی سروسز کے 13 اراکین ہلاک ہوئے
نئے طالبان اور پرانے طالبان
وقت کتنی تیزی سے گزرا، پتا ہی نہیں چلا۔ ابھی کل کی بات ہے، جب طالبان کابل سے بھاگ رہے تھے، آج امریکی بھاگ رہے ہیں۔
کشمیر میں طالبان کے حوالے سے فکر نہ کریں، بھارتی فوج
بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ کشمیر کی سکیورٹی ان کے ہاتھ میں ہے اس لیے فکر کرنےکی ضرورت نہیں۔
طالبان کی مبارک باد کے باوجود افغان ٹاپر طالبہ خوفزدہ کیوں؟
طالبان نے افغانستان یونیورسٹی انٹرنس ایگزامنیشن میں ٹاپ کرنے والی 20 سالہ طالبہ سالجی کو مبارک باد پیش کی ہے۔
کابل ہوائی اڈے پر راکٹ حملے
کابل ہوائی اڈے پر کم از کم پانچ راکٹ داغے گئے تاہم امریکی حکام کے مطابق میزائل شکن نظام نے انہیں نا کام بنا دیا۔
ڈرون حملے سے کابل ایئر پورٹ کو ایک اور دھماکے سے بچا لیا گیا
امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ایک کار پر ڈرون حملے سے کابل ایئر پورٹ کو ایک اور خود کش حملے سے بچا لیا گیا ہے۔
افغانستان: چین، پاکستان اور بھارت میں اثر و رسوخ کی کشمکش
افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد اشرف غنی حکومت کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
کابل ائیرپورٹ پر ’یقینی خطرات‘ ہیں، امریکا کا انتباہ
امریکی محکمہ خارجہ نے کابل ہوائی اڈے کے قریبی علاقوں سے تمام امریکی باشندوں کو جلد از جلد نکل جانے کی تاکید کی ہے۔
افغانستان کا اقتصادی بحران شدید تر ہوتا ہوا
افغانستان سے غیر ملکی فوجوں کے انخلا نے عدم استحکام کے ساتھ اقتصادی بحران بھی پیدا کر دیا ہے۔
’اشرف غنی غدار ہیں اور جو بائیڈن غیر ذمہ دار‘
کابل میں طالبان کے قبضے کیساتھ ہی افغان حکومت، ملکی آئین اور تمام سیاسی نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔
طالبان اور سعودی عرب کے مابین رشتے کیسے بدلے؟
ماضی میں ایک دوسرے کے حلیف رہ چکے سعودی عرب اور طالبان کے رشتوں میں اب کافی تبدیلیاں آچکی ہیں۔
کابل حملے کے مبینہ منصوبہ ساز کو ہلا ک کردیا: امریکا
امریکا نے کابل خود کش حملے میں ملوث داعش کے ایک منصوبہ ساز کو ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
طالبان کی عملداری میں کابل میں نماز جمعہ کی ادائیگی
افغان دارالحکومت کابل کی ایک جامع مسجد میں نماز جمعہ کے خطبے میں امام نے امریکی مداخلت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ طالبان نے تمام آئمہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے خطبات میں اسلامی امارت کے قواعد و ضوابط کی اہمیت اجاگر کریں۔
ترکی پہنچنے والے افغان پناہ گزین شدید مشکل میں
ترکی اور ایران کے سرحدی علاقے میں ہزاروں افغان مہاجرین کے قافلے پہلے ہی رواں دواں ہیں۔
داعش کو کابل حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، صدر بائیڈن
کابل خود کش حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 85 ہو گئی ہے۔ ان میں 13 امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔
کابل ایئر پورٹ کے باہر خودکش حملہ، 13 امریکیوں سمیت 90 ہلاک
افغان دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے باہر کیے گئے خودکش حملے میں نوے افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
افغانستان میں جرمن مشن ناکام رہا؟
جرمن شہری سوال کر رہے ہیں کہ بیس سال پر محیط افغانستان میں جرمن مشن سے کونسے اہداف حاصل کیے گئے؟
کابل ہوائی اڈے کا رخ نہ کریں، امریکا کا مشورہ
متعدد ممالک نے کابل ہوائی اڈے پر ممکنہ دہشت گردانہ حملے کے ' شدید خطرے‘ سے متنبہ کیا ہے۔
طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنی چاہیے، جرمن چانسلر
میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی اکتیس اگست کی مہلت ختم ہونے کے بعد بھی افغانستان کی معاونت جاری رکھے گا۔
ہتھیار پھینکنے کے بجائے مرنے کو ترجیح دوں گا، احمد مسعود
''میں احمد مسعود کا بیٹا ہوں، ہتھیار پھینکنا میری لغت میں نہیں ہے۔‘‘
پاکستان کابل میں کثیرالنسلی حکومت کے قیام کے لیے کوشاں
پاکستان پر ایک عرصے سے طالبان کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے۔
کراچی میں مقیم ’افغان شاہ رخ خان‘
کراچی میں رہائش پذیر افغان اداکار فرحاد خان کو بھی طالبان کی دھمکیوں کی وجہ سے افغانستان سے نقل مکانی کرنا پڑ گئی۔
ہم افغانستان سے جتنا جلد نکل جائیں اتنا بہتر ہوگا، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا 31 اگست تک افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کے اپنے وعدے پر قائم ہے۔
افغانستان: امریکا کو جواب دہ بنایا جائے، چین کا مطالبہ
افغانستان سے امریکی اور اتحادی افواج کا انخلا جلد مکمل ہو جائے گا۔
اکتیس اگست کے بعد انخلا کی اجازت نہیں دیں گے، طالبان
طالبان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ امریکا کو اکتیس اگست تک ہی تمام غیرملکیوں کا انخلا مکمل کرنا ہو گا۔
مہاجرت: طالبان کا خوف یا خوشحالی کی تمنا؟ ایک سکے کے دو رخ
دراصل خوف خوشحال زندگی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہوتا ہے۔
’طالبان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا‘
ڈی ڈبلیو نے برلن میں دو ایسے افغان باشندوں سے ملاقات کی، جنہوں نے مزار شریف میں جرمن فوج کے لیے خدمات انجام دی تھیں۔
پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ سیریز مؤخر
پاکستان اور افغانستان کے مابین سری لنکا میں کھیلی جانے والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔
طالبان کے عروج سے القاعدہ کے سرگرم ہونے کے خطرے میں اضافہ
افغانستان میں طالبان کے عروج کے ساتھ ہی امریکا کو خارجی اور داخلی دونوں محاذوں پر خدشات لاحق ہیں۔
افغانستان: کیا انخلاء کی مقررہ تاریخ میں توسیع کی جائے گی؟
امریکا مقررہ تاریخ تک انخلاء مکمل کرنے کے لیے پر عزم ہے، تاہم اس کے اتحادی اس میں توسیع کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ٹی ٹی پی کے خلاف ایکشن کا مطالبہ: کیا ایکشن ممکن ہے؟
پاکستان متعدد مرتبہ کہہ چکا ہے کہ پاکستانی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی جائے۔
کیا طالبان پنجشیر فتح کرسکیں گے؟
طالبان نے اپنے سینکڑوں جنگجو پنجشیر کی جانب روانہ کردیے ہیں۔ اس پیشرفت کے بعد وادی پنجشیر میں جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
افغان پرچم پر طالبان کی مذہبی سیاست
طالبان کے جھنڈے کا رنگ سفید ہے اور اس پر سیاہ رنگ میں اسلامی کلمہ درج ہے۔
افغانستان: مغربی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک
کابل ہوائی اڈے پر پیر کے روز مغربی سکیورٹی فورسز اور نامعلوم بندوق برداروں کے درمیان فائرنگ میں ایک گارڈ کی موت ہو گئی۔
افغانستان: وادی پنجشیر میں جنگ کے خدشات
طالبان کا کہنا ہے کہ سینکڑوں جنگجو پنجشیر کی جانب روانہ ہو چکے ہیں جبکہ طالبان مخالف رہنما نے بات چیت پر زور دیا ہے۔
طالبان: افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین دوبارہ نامزد
طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی دوبارہ نامزدگی کو ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرکٹ ٹیم کی اولین پریکٹس
افغان دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے کچھ دن بعد ہی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کابل کے کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ ستمبر کے آغاز میں افغان قومی ٹیم سری لنکا میں پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی ایک سیریز کھیل رہی ہے۔
کابل ہوائی اڈے پر افراتفری، متعدد افراد ہلاک
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل کا ہوائی اڈہ افراتفری کا ایک بھیانک منظر دکھا رہا ہے۔
طالبان کا افغانستان، چین کے لیے امیدیں بھی اور خطرات بھی
افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا اور طالبان کے قبضے کے بعد چین اس ملک میں اپنے لیے سیاسی و اقتصادی مواقع دیکھ رہا ہے۔
کرکٹ معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، طالبان
طالبان نے ملکی کرکٹ بورڈ کو معمول کی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
افغانستان: طالبان کے قبضے میں ایک ٹریلین ڈالر کے معدنی وسائل
طالبان ایک ایسے ملک پر حکومت کرنے جا رہے ہیں جہاں ایسے قدرتی معدنیات موجود ہیں، جن سے چین اپنی معیشت کو ترقی دے سکتا ہے۔
افغانستان میں جرمنی ناکام رہا، تبصرہ
ڈی ڈبلیو کے تبصرہ نگار مارسیل فیورسٹناؤ لکھتے ہیں کہ تباہ کن افغان پالیسی پر جرمن حکومت کا ردعمل شرمناک ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ