You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
دہشت گردی ختم، اب کہانی کچھ اور ہے
خیسور، لدھا، مکین اور سروکئی جنوبی وزیرستان کے وہ علاقے ہیں جو ماضی میں دہشت گردی اور شدت پسندی کے نام سے جانے جاتے تھے لیکن اب انہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے یہ نوجوان عالمی شہرت حاصل کر رہے ہیں۔
طالبان جنگجو کابل کے قریب خیمہ زن
طالبان جنگجوؤں نے کابل کے گرد اپنا گھیرا تنگ کر دیا ہے اور اب دارالحکومت سے صرف چند میلوں کی دوری پر پہنچ چکے ہیں۔
پاکستان کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے، معید یوسف
افغانستان کی موجودہ صورت حال پر پاکستان کو نہ صرف افغان حکومت کی جانب سے الزامات کا سامنا ہے بلکہ بین الاقوامی برادری بھی پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔ پاکستان کی افغان پالیسی اور موجودہ صورت حال پر وزیر اعظم پاکستان کے سلامتی سے متعلق امور کے مشیر معید یوسف سے گفتگو۔
’ناکامیاں افغانستان کے اندر ہیں، زمینی حقائق پر توجہ دیں‘
معید یوسف کی ڈی ڈبلیو سے گفتگو
افغانستان سے افواج کا انخلاء 'غلطی' تھی، سابق نیٹو کمانڈر
افغانستان میں نیٹو کے ایک سابق سینئر کمانڈر نے طالبان کی پیش قدمی کی رفتار پر حیرانی ظاہر کی ہے۔
افغانستان: غزنی اور ہرات کے بعد قندھار پر بھی طالبان کا قبضہ
طالبان نے افغانستان کے بڑے شہر قندھار پر بھی قبضہ کر لیا ہے جو حکومت کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہو سکتا ہے۔
طالبان اقتدار پر قابض ہوئے تو امداد بند، جرمن وزیر خارجہ
جرمنی نے کہا ہے کہ طالبان کے اقتدار پر قابض ہونے کی صورت میں کابل کی امداد بند کر دی جائے گی۔
طالبان کی پیش قدمی سے امریکا کی مایوسی میں اضافہ
طالبان کی پیش قدمی کو روکنے میں افغان سکیورٹی فورسز کی ناکامی سے امریکی عہدیداروں کی مایوسی بڑھتی جا رہی ہے۔
نوے دن کے اندر ہی کابل کا سقوط ہو سکتا ہے، امریکی انٹیلیجنس
امریکی حکام کے مطابق افغانستان میں ہر چیز غلط سمت میں چل پڑی ہے اور طالبان پیشگوئی سے بھی قبل کابل پر قابض ہو سکتے ہیں۔
پاکستان کے سبھی پشتون طالبان کے حامی کیوں نہیں ہیں؟
زیادہ تر پاکستانی افغان طالبان کی حمایت کرتے ہیں تاہم ترقی پسند پاکستانی پشتون افغان حکومت کی حمایت کر رہے ہیں۔
افغانستان میں طالبان کی سرگرمیاں: پاکستان کے لیے مشکلات
افغانستان میں طالبان کی جارحیت بڑھتی جا رہی ہے جو پاکستان کے لیے مشکلات کا سبب بن گئی ہے۔
امریکی وزیر دفاع کی پاکستانی آرمی چیف سے بات چیت
امریکی وزیر دفاع نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے خطے میں باہمی مفادات کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔
افغان رہنماؤں کو اپنی جنگ خود ہی لڑنی ہو گی، جو بائیڈن
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ انہیں افغانستان سے انخلاء پر کوئی افسوس نہیں ہے اور افغانوں کو اپنی جنگ خود ہی لڑنی ہو گی۔
الزامات کی بارش: اسلام آباد کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش
امریکہ کا پھر سے طالبان کی خفیہ پناہ گاہوں کا تذکرہ اور کابل انتظامیہ کی طرف سے اسلام آباد پر الزامات کی بارش جاری ہے
جرمنی نے افغانستان میں دوبارہ فوج بھیجنے کی تجویز مسترد کردی
طالبان کی پیشقدمی جاری ہے اورجنگجوؤں نے ایک اور صوبے پر قبضہ کر لیا ہے، اب تک وہ چھ شہروں پر قبضہ حاصل کر چکے ہیں۔
افغانستان میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ
افغانستان میں داخلی سطح پر بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔
جرمن فوج کے افغان مددگاروں کی معاونت تنقید کی زد میں
20 سالہ افغان جنگ میں جرمن فوجیوں اور سفارتکاروں کے لیے کام کرنے والے افغان شہریوں کی سکیورٹی بھی ایک مسئلہ بن رہی ہے۔
فضائی حملوں سے متعلق طالبان کی امریکا کو تنبیہ
طالبان کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہوا ہے اور امریکا کو مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
لاہور کے قریب پولیس کی کارروائی، تین مبینہ دہشت گرد ہلاک
پولیس کے مطابق مارے گئے مبینہ دہشت گرد کرائے کے ایک مکان میں رہائش پذیر تھے۔
طالبان کا قندوز پر قبضے کا دعویٰ
تین روز کے دوران افغانستان کا یہ تیسرا صوبائی دارالحکومت ہے، جس پر طالبان نے قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
چمن سپین بولدک سرحد بند، مسافر پریشان
طالبان کی جانب سے چمن سپین بولدک سرحدی راستہ بند کر دیے جانے کے باعث سینکڑوں افراد پھنسے ہوئے ہیں۔
طالبان چوبیس گھنٹوں ميں دو صوبائی دارالحکومتوں پر قابض
طالبان نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر ملک کے دو صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر ليا ہے۔
'افغانستان میں جنگ زیادہ تباہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی‘
اقوام متحدہ نے حملے نہ کرنے کی اپیل ایسے وقت کی ہے، جب طالبان ایک صوبائی دارالحکومت پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
افغانستان سے متصل سرحدوں پر باڑ، ٹی ٹی پی کے لیے مسئلہ؟
افغانستان سے متصل سرحدی علاقوں پر باڑ لگانے کے بعد بالخصوص مبینہ طور پر افغان سرزمین پر موجود تحریک طالبان پاکستان کے جنگجوؤں کی سرحد پار کارروائیاں روکنا ممکن ہو سکے گا؟
افغانستان: سرکاری میڈیا انفارمیشن سینٹر کا اعلیٰ عہدیدار قتل
طالبان نے دوا خان میناپال کو قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
مسلم اقلیتی علاقے سنکیانگ میں نیا چینی کمانڈر تعینات
چین کے شورش زدہ علاقے سنکیانگ میں مسلم اقلیت ’ایغور‘ نسلوں سے آباد ہے۔
افغانستان، قائم مقام وزیر دفاع کی رہائش گاہ پر حملہ
کابل میں ایک زبردست دھماکا ہوا ہے، جو بظاہر قائم مقام وزیر دفاع بسم اللہ خان محمدی کو نشانہ بنانے کی کوشش لگتا ہے۔
پاکستان نے ’افغان امن کانفرنس‘ منسوخ کردی
کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے حوالے سے افغان رہنماوں کے حالیہ بیانات سے اسلام آباد کو کافی تکلیف پہنچی ہے۔
طالبان شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں، امریکا کا الزام
امریکا اور برطانیہ نے الزام لگا یا ہے کہ طالبا ن اپنے زیر قبضہ ایک قصبے میں 'شہریوں کا قتل عام‘کر رہے ہیں۔
جرائم میں ملوث مہاجروں کو جرمنی چھوڑنا ہو گا، آرمین لاشیٹ
قدامت پسند جرمن رہنما آرمین لاشیٹ نے کہا ہے کہ جرائم میں ملوث افغان مہاجرین کو جرمنی بدر کیا جائے گا۔
افغانستان: جنگ اب گلیوں اور سڑکوں تک پہنچ چکی ہے
افغان فورسز اور طالبان جنگجووں کے درمیان جنگ اب گلیوں اور سڑکوں تک پہنچ گئی ہے۔
امریکی افواج کا ساتھ دینے والے دو سو افغان امریکا پہنچ گئے
افغانستان میں امریکی افواج کے لیے کام کرنے والے دو سو سے زائد افغان باشندے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے امریکا پہنچ گئے ہیں۔
افغانستان میں امریکی ناکامی کی وجوہات، گھمنڈ اور جھوٹ
امریکی ماہرین افغانستان کی جنگ میں ناکامی کی وجوہات جمع کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔
افغانستان کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے، امریکا
جنگ زدہ ملک افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا چند ہفتوں میں مکمل ہو جائے گا۔
پاکستان اور افغانستان کی اہم سرحدی گزر گاہ پر ’ڈبل ٹیکس‘
افغانستان اور پاکستان کی اہم سرحدی گزر گاہ پر طالبان کے قبضے کے نتیجے میں دونوں ممالک کے مابین مال بردار ٹرکوں کی آمدورفت پر ’ڈبل ٹیکس‘ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
امریکا افغانستان میں موجود رہے گا، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان بحران کے حل کے لیے فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کے خاطر سفارت کاری جاری ہے۔
طالبان کے افغانستان میں بھارت کا کردار کیا؟
افغانستان میں طالبان کے بڑھتے اثرورسوخ کے تناظر میں بھارت اپنی افغان پالیسی میں تبدیلی پر مجبور ہو سکتا ہے۔
افغانستان: 'پروپیگنڈا‘ پھیلانے کے الزام میں چار صحافی گرفتار
صحافیوں کو گرفتار کرنے کی افغان حکام کی کارروائی کی میڈیا اور غیر سرکاری تنظیموں نے سخت نکتہ چینی کی ہے۔
ٹی ٹی پی کے ہزاروں جنگجو افغان سرحد پر موجود، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق'اختلافات کے باوجود‘ ان جنگجوؤں کے افغان طالبان سے بھی ماضی جیسے روابط برقرار ہیں۔
افغان فوجی پاکستان میں داخل نہیں ہوئے، افغانستان
افغانستان نے پاکستان کے اندر افغان فورسز کے پناہ لینے کی خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ یہ سچ نہیں ہے۔
درجنوں افغان فوجيوں کو پاکستان ميں پناہ دی گئی، پاکستانی فوج
چترال کے قريب سرحدی علاقے ميں طالبان کے حملوں سے بچ کر چھياليس افغان فوجيوں نے پاکستان ميں پناہ طلب کی۔
امریکا کا طالبان کے خلاف افغان فورسز کی مدد کا وعدہ
امریکی جنرل نے یہ بتانے سے انکار کیا کہ امریکی افواج کے انخلا کے بعد بھی طالبان کے خلاف فضائی حملے جاری رہیں گے یا نہیں.
مستقبل قریب کا افغانستان: پاکستان اور ایران کے خدشات
افغان طالبان ایران اور پاکستان کے سرحدی مقامات پرچم لہرا رہے ہیں۔ وہاں صورتحال حقیقت پسندانہ نظر آ رہی ہے۔
افغان فورسز کا پہلا کام طالبان کی پیش قدمی روکنا، لائڈ آسٹن
امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کے مطابق افغانستان میں حکومتی دستوں کا پہلا کام طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنا ہے۔
طالبان کی پیش قدمی کے خلاف تقریباﹰ پورے افغانستان میں کرفیو
افغانستان میں غنی حکومت نے طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لیے ملک کے 34 میں سے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
امریکا کی طالبان پر تنقید، غنی حکومت کی مدد کے عزم کا اعادہ
طالبان نے اشرف غنی کو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا تاہم صدر بائیڈن نے اشرف غنی کو امریکی حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا ہے۔
افغانستان: طالبان کے خلاف امریکی فضائی حملے جاری
امریکی حکام نے طالبان کے خلاف افغان فورسز کی مدد کے لیے حالیہ دنوں میں کئی امریکی فضائی حملوں کی تصدیق کی ہے۔
طالبان کی پیش قدمی کے تناظر میں تاجکستان میں بڑی جنگی مشقیں
افغانستان کی صورت حال کے مد نظر تاجکستان نے کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے نمٹنے کے لیے عسکری تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ