You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لیبیا
لیبیا ایک شمالی افریقی اور عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بین الاقوامی معاملات اور یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
بحیرہ بالٹک کے کنارے واقع پولینڈ کے سیاحتی مقام سوپوت میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس کے دوران کئی اہم بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا تاہم مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال توجہ کا مرکز رہی۔
بان کی مون کے خصوصی نمائندے طرابلس پہنچ گئے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری کے خصوصی نمائندے لیبیا کی قومی عبوری کونسل کی مدد کے لیے طرابلس پہنچ گئے ہیں۔ اس سے قبل بان کی مون نے عالمی برداری پر زور دیا کہ وہ لیبیا میں استحکام کے لیے اپنی کوششوں میں تیزی لائیں۔
علاقائی جنگجوؤں کو طرابلس چھوڑنے کا حکم
لیبیا کے نئی قیادت نے ملک کے دیگر حصوں سے تعلق رہنے والے جنگجوؤں سے کہا ہے کہ وہ طرابلس سے نکل جائیں اور اپنے گھروں کا رُخ کریں۔ یہ بات نگران وزیر داخلہ احمد داراد نے بتائی۔
پیرس منعقدہ لیبیا کانفرنس: 15 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے بحال
جمعرات کو فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں تقریباً 60 ملکوں کے نمائندے جمع ہوئے تاکہ آپس میں صلاح و مشورے اور اتفاقِ رائے سے لیبیا کی عبوری قومی کونسل کے لیے اربوں ڈالر کی امداد کا معاملہ طے کر سکیں۔
لیبیا تنازعہ: امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن پیرس میں
امریکی وزیرخارجہ لیبیا کے حوالے سے پیرس میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کر رہی ہیں۔ یہ بین الاقوامی کانفرنس لیبیا میں نئی حکومت کی جانب سے ہنگامی امداد کے مطالبے کے بعد منعقد ہو رہی ہے۔
قومی عبوری کونسل کا قذافی کے حامیوں کو الٹی میٹم
لیبیا کی قومی عبوری کونسل نے معمر قذافی کی حامی افواج کو الٹی میٹم دیا ہے کہ وہ ہفتے تک ہتھیار ڈال دیں ورنہ ان کے خلاف فوجی کارروائی کی جائے گی۔
قومی عبوری کونسل کے سربراہ کو دورہ ایران کی دعوت
ایران نے لیبیا میں باغیوں کی قومی عبوری کونسل کے سربراہ کو تہران مدعو کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق یہ دعوت وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کی جانب سے دی گئی ہے۔
لاکربی بمبار لیبیا میں ہی رہے گا، قومی عبوری کونسل
لیبیا کی قومی عبوری کونسل نے اعلان کیا ہے کہ لاکربی بمبار عبد الباسط مغراہی کو کسی دوسرے ملک کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔
باغیوں کی قذافی کے آبائی شہر کی جانب پیش قدمی
طرابلس پر اپنا قبضہ مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ باغیوں نے اب قذافی کے آبائی شہر سرت کا کنٹرول حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سرت میں ابھی تک قذافی نواز فورسز موجود ہیں۔
طرابلس پر مکمل فتح، اگلا ہدف سرت ہے: باغی
لیبیا کے باغیوں نے طرابلس پر مکمل فتح پانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کا اگلا ہدف قذافی کا آبائی علاقہ سرت ہے، جس کے کنٹرول کے لیے انہوں نے طاقت کے استعمال کا عندیہ دیا ہے۔
لیبیا میں فریقین انتقامی کارروائیوں سے احتراز برتیں، عالمی برادری
اقوام متحدہ، افریقی یونین، عرب لیگ اور یورپی یونین نے لیبیا میں فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ انتقامی کارروائیوں پر نہ اتریں۔ لیبیا کے باغیوں کے حوالے سے معمر قذافی کے ملک سے فرار کی قیاس آرائیاں بھی سامنے آ رہی ہیں۔
لیبیا میں باغیوں کا ہیڈکوارٹر بن غازی سے طرابلس منتقل
لیبیا کی قومی عبوری کونسل NTC نے اپنا ہیڈ کوارٹر بن غازی سے طرابلس منتقل کر دیا ہے۔ دوسری جانب جنوبی افریقہ نے قومی عبوری کونسل کو لیبیا کے منجمد کردہ اثاثوں تک رسائی دینے کے لیے اقوام متحدہ کے مسودے سے اتفاق کر لیا ہے۔
لیبیا: باغیوں کا مرکز اب طرابلس
لیبیا میں باغیوں نے اعلان کیا ہے کہ ان کی مرکزی قیادت اب بن غازی کے بجائے دارالحکومت طرابلس سے فیصلہ سازی کرے گی۔
باغیوں کی طرف سے قذافی کے حامیوں کو مذاکرات کی پیشکش
طرابلس میں قذافی کی رہائش گاہ باب العزیزیہ پر قبضے کے چوتھے روز باغیوں کی عبوری قومی کونسل کے سربراہ مصطفیٰ عبدالجلیل نے قذافی کے حامیوں کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔
روپوش قذافی کے بارے میں اطلاع کا انعام: 17 لاکھ ڈالر
لیبیا کی عبوری کونسل کی جانب سے روپوش معمر القذافی کے زندہ یا مردہ حالت میں درست اطلاع مہیا کرنے والے کو17 لاکھ امریکی ڈالر کا انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
لیبیا میں چار اطالوی صحافیوں کا اغوا
لیبیا میں پیدا شدہ جنگی صورتحال میں الزاویہ شہر کے قریب چار اطالوی صحافیوں کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ اطالوی وزارت خارجہ کے مطابق اغوا کار قذافی کے حامی جنگجو ہیں۔
قذافی حکومت کا 95 فیصد تک خاتمہ ہوچکا ہے،باغیوں کا دعویٰ
باغیوں کی طرف سے ایک تازہ بیان میں کہا گیا ہے کہ قذافی اور اس کی حامی فورسز لیبیا کے 95 فیصد رقبے سے اپنا کنٹرول کھو چکے ہیں۔
لیبیا کے انقلاب کا سب سے نمایاں چہرہ، مصطفیٰ محمد عبدالجلیل
لیبیا کے انقلاب کا سب سے نمایاں چہرہ مصطفیٰ محمد عبدالجلیل ہیں۔ یہ لیبیا کی قومی عبوری کونسل کے سربراہ بھی ہیں۔ اس سے پہلے وہ معمر قذافی کے وزیر انصاف بھی رہ چکے ہیں۔
طرابلس کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں معمر القذافی کے بیٹے سیف الاسلام کے سامنے آنے سے باغیوں کی کامیابیوں کے دعؤوں کی چمک ماند پڑ گئی ہے۔ فرانس کا بھی کہنا ہے کہ ابھی باغیوں کی فتح مکمل نہیں ہوئی ہے۔
230811 Gaddafi USA
ترکی کے وزیر خارجہ احمد داؤد اوغلو لیبیا کے باغیوں کے مضبوط مرکز سمجھے جانے والے شہر بن غازی پہنچ گئے ہیں، جہاں اُنہوں نے کہا ہے کہ حالات مکمل طور پر مستحکم ہونے تک نیٹو لیبیا میں اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا۔
لیبیا کی صورت حال دیگر عرب آمریتوں کے لیے انتباہ
لیبیا میں معمر قذافی کا 41 سالہ دور حکومت خاتمے کے قریب نظر آ رہا ہے۔ ایسا ہونے کی صورت میں عرب انقلابات کے سلسلے میں ایک نئی کڑی کا اضافہ ہوگا اور یہ بات ثابت ہو جائے گی کہ مطلق العنان حکومتیں ناقابل تسخیر نہیں ہیں۔
لڑائی قذافی کے گھر تک پہنچ گئی
لیبیا میں باغیوں کے دارالحکومت طرابلس تک پہنچنے کے ایک روز بعد آج پیر کوشہر کے مرکزی حصے میں واقع معمر قذافی کے کمپاؤنڈ کے قریب شدید لڑائی کی اطلاعات ہیں۔
باغی طرابلس میں داخل، لیبیا میں جشن جاری
طرابلس شہر کے قلب میں واقع مرکزی گرین چوک میں جشن کا سماں جاری ہے۔ باغیوں کے ہمراہ مقامی شہری بھی رات بھر فتح کے جشن میں مصروف رہے۔ بین الاقومی ٹیلی وژن چینل اس انقلابی فتح کو براہ راست دکھاتے رہے۔
لیبیا میں مسلح عوامی انقلاب پر بین الاقوامی ردعمل
شمالی افریقہ کے ملک لیبیا میں بیالیس سال تک اقتدار کی کرسی پر براجمان رہنے والے معمر قذافی عوامی غضب کا شکار ہو گئے۔ ان کے تمام دعوے عوامی تحریک کے سامنے باطل ثابت ہوئے۔
فتح اگست کے آخر تک، لیبیا کے باغیوں کا یقین
باغیوں کی نیشنل ٹرانزیشن کونسل کے رہنما مصطفیٰ عبد الجلیل کے بقول جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے اور اگست میں قذافی حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا۔
قذافی کی حامی فوج کی طرف سے سکڈ میزائل کا استعمال
قذافی کی حامی فوج کی طرف سے بریقہ پر ایک سکڈ میزائل داغا گیا تاہم ریگستان میں گرنے کے باعث اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ لیبیا میں جاری خانہ جنگی کے دوران سکڈ میزائل داغے جانے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔
لیبیا میں باغیوں کا طرابلس کے نزدیک اہم شہر غریان پر قبضے کا دعوٰی
سوموار کو لیبیا کے باغیوں نے طرابلس کے نزدیک اہم شہر غریان پر قبضہ کرنے کا دعوٰی کیا۔ دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی لیکن اگر یہ درست ثابت ہوا تو دارالحکومت کو رسد کی سپلائی کا اہم راستہ بند ہو جائے گا۔
باغیوں کا طرابلس کی جانب کامیاب پیش قدمی کا دعویٰ
لیبیا میں باغیوں نے دارالحکومت طرابلس کے قریبی شہر زاویہ میں اپنا جھنڈا لہرانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ یہ شہر قذافی کے لیے لائن کی حیثیت رکھتا ہے۔
لیبیا: جنگی دعوے متضاد لیکن انسانی المیے میں اضافہ
لیبیا کی لڑائی جہاں متضاد جنگی الزامات کا تصادم ہے اور گرد آلود کھیت میدان کار زار بن چکے ہیں، اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ اس تنازعے کے باعث وہاں انسانی المیہ شدید تر ہوتا جا رہا ہے۔
جنگ زدہ علاقوں میں طبی سہولیات کو نقصان پہنچانے کا رجحان، ریڈ کراس
انٹرنیشنل ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں جاری لڑائیوں میں ہسپتالوں، طبی کارکنوں اور ایمبولینسوں کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، جن کے باعث بیماروں اور زخمیوں کے علاج میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
افریقہ میں قذافی کے خلاف امریکی سفارتی مہم
امریکہ نے کئی افریقی ملکوں میں لیبیا کے رہنما قذافی کے خلاف ایک سفارتی مہم شروع کر دی ہے اور اس کے سفارتکار کئی افریقی ممالک کے رہنماؤں کو قائل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں کہ وہ قذافی پر اقتدار چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔
لیبیا: باغی قیادت نے ایگزیکٹو کمیٹی توڑ دی
لیبیا میں باغیوں کی قیادت نے ایگزیکٹو کمیٹی تحلیل کر دی ہے۔ قومی عبوری کونسل کی جانب سے یہ اعلان باغیوں کے فوجی سربراہ جنرل عبدالفتح یونس کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا ہے۔
قذافی کے بعد لیبیا کیسا ہو گا، باغیوں کا منصوبہ
معمر قذافی کا اقتدار ختم ہونے پر باغی موجودہ حکومتی نظام کا بیشتر حصہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ یہ بات باغیوں کے جانب سے قذافی حکومت کے بعد کے لیبیا کے بارے میں ترتیب دیے گئے منصوبے میں سامنے آئی ہے۔
اٹلی کے ساحل پر مزید تارکین وطن کی آمد
منگل کی رات لیبیا سے ایک کشتی اطالوی جزیرے لامپے ڈوسا پہنچی جس میں 330 تارکین وطن افراد سوار تھے۔ اطالوی کوسٹ گارڈ کی نگرانی میں ساحل پر پہنچنے والی کشتی محض 50 فٹ چوڑی ہے۔
لیبیا کی صورت حال تعطل کا شکار
لیبیا کی صورت حال تعطل کا شکار ہوتی جا رہی ہے اور کرنل قذافی نے ابھی تک اپنے قدم مضبوطی سے جما رکھے ہیں۔ لگتا ہے کہ یہ تعطل مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان میں بھی جاری رہے گا۔
لیبیا میں باغیوں کے کمانڈر کا قتل
لیبیا میں قذافی حکومت کے خلاف لڑنے والے باغیوں کے اعلیٰ کمانڈر عبدالفتح یونس کو ان کے محافظوں سمیت ہلاک کردیا گیا ہے۔ عبوری کونسل کے سربراہ نے اپنے کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
برطانیہ نے بھی لیبیا کے باغیوں کی کونسل کو تسلیم کر لیا
برطانوی حکومت نے لیبیا کے باغیوں کی عبوری کونسل کو سرکاری طور پر تسلیم کرتے ہوئے لندن میں لیبیا کے سفارتخانے کے موجودہ عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ طرابلس حکومت نے لندن کے اس فیصلے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
260711 60 Jahre UN Flüchtlingskonvention
دنیا بھر میں خانہ جنگیوں، بد امنی اور تشدد سے تنگ آ کر 43 ملین انسان گھر بار چھوڑ کر پناہ کی تلاش میں ہیں۔ ان بے گھر انسانوں میں سے زیادہ تر اپنے اپنے ملک کے اندر ہی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔
لیبیا پر نیٹو کے نئے فضائی حملے، باغیوں کے لیے مزید جرمن امداد پر غور
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے جنگی طیاروں نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں کئی اہداف پر نئے فضائی حملے کیے۔
لیبیا: نہ حملے کام آ رہے ہیں، نہ سفارت کاری
خبر رساں ادارے روئٹرز کے ایک جائزے کے مطابق لیبیا کی جنگ صرف فوجی دباؤ سے تو شاید ختم نہ ہو سکے لیکن سفارت کاری بھی اُس امن کے حصول کا تیز رفتار ذریعہ ثابت نہیں ہو رہی، جس کی بے صبر مغربی طاقتیں امید کر رہی تھیں۔
قذافی اقتدار چھوڑ کر لیبیا میں رہ سکتے ہیں: فرانس
لیبیا میں معمر القذافی کے طویل اقتدار کے خلاف مسلح جدوجہد کے دوران سویلین آبادی کو بچانے کے لیے نیٹو کے فضائی مشن کے حوالے سے فرانس خاصی حساسیت رکھتا ہے۔ تنازعے کے حل کے سلسلے میں بھی فرانس سفارتی سطح پر متحرک ہے۔
بریقہ کے مشرقی حصے کا کنٹرول حاصل کر لیا، باغیوں کا دعویٰ
لیبیا کے باغیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے مشرقی شہر بریقہ کا محاصرہ کر لیا ہے جبکہ اس کے کچھ علاقوں کا کنٹرول بھی حاصل کر لیا ہے۔
امریکہ اور لیبیا کے حکام میں ملاقات
امریکہ کے خصوصی نمائندوں نے اختتامِ ہفتہ پر لیبیا کے رہنما معمر قذافی کی حکومت کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق اس غیرمعمولی ملاقات میں معمر قذافی کے اقتدار چھوڑنے پر اصرار کیا گیا ہے۔
لیبیا میں بریقہ کے اکثر حصے دوبارہ باغیوں کے قبضے میں
لیبیا میں باغی فورسز نے مشرقی شہر بریقہ کے بیشتر حصوں سے معمر قذافی کے حامی فوجیوں کو نکل جانے پر مجبور کر دیا ہے اور یہ حالیہ چند ہفتوں کے دوران مشرقی لیبیا میں باغیوں کی سب سے بڑی فوجی کامیابی ہے۔
لیبیا: امریکہ نے باغیوں کو قانونی حکومت تسلیم کر لیا
امریکہ سمیت دیگر عالمی طاقتوں نے لیبیا کے باغیوں کو ملک کی قانونی حکومت کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ امریکی سینیٹرز کے ایک گروپ نے صدر اوباما سے مطالبہ کیا ہے کہ باغیوں کے زیر قبضہ بن غازی شہر میں سفارتخانہ کھولا جائے۔
لیبیا تنازعے کے حل کے لیے استنبول میں اہم اجلاس
’لیبیا کانٹیکٹ گروپ‘ کے اس چوتھے اجلاس میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ سمیت 40 ممالک کے اعلیٰ حکام شریک ہیں۔
لیبیا: تنازعے کے سفارتی حل کے لیے فرانس کی کوششیں
پیرس میں لیبیا اور فرانس کے حکومتی اہلکاروں کے درمیان لیبیا کے تنازعے کے پر امن حل سے متعلق ایک ملاقات کی اطلاعات ہیں۔
لیبیا میں نیٹو کے فضائی مشن کی مخالفت کی تھی: بیرلسکونی
لیبیا میں قائم معمر القذافی کی حکومت کا باغیوں کے خلاف فوجی کارروائی کے تناظر میں اقوام متحدہ کے مینڈیٹ کے تحت شروع ہونے والے نیٹو مشن میں پائی جانے والی اندرونی پیچیدگیاں اب کھل کرسامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔
معمر قذافی رخصتی کا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں، روسی اخبار کی رپورٹ
لیبیا کی حکومت نے ایک روسی اخبار کی اس رپورٹ کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ معمر قذافی اقتدار منتقل کرنے کا راستہ تلاش کر رہے ہیں۔
قذافی لیبیا میں رہ سکتے ہیں، باغیوں کی مشروط پیشکش
لیبیا میں باغیوں کی قومی عبوری کونسل کے سربراہ مصطفیٰ عبدالجلیل نے کہا ہے کہ اگر معمر قذافی مستعفی ہو جاتے ہیں تو وہ لیبیا میں ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار سکتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ