پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے کھیرن گاؤں کا کچھ حصہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھی واقع ہے۔ تقسیم ہند کے بعد یہ گاؤں دو حصوں میں بٹ گیا اور کئی مقامی خاندان ایک دوسرے سے بچھڑ گئے۔ کھیرن گاؤں سے ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار مدثر شاہ کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔