You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پی آئی اے کو بحران سے نکالنے کے لیے بات چیت شروع
اسے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو بحران سے نکالنے کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستان میں اعضاء کی پیوندکاری کے جامع نظام کی ضرورت
پاکستان کے قومی مرکز برائے شماریات صحت نے اعضاء کے غیر فعال ہونے کو ملک میں موت کی سب سے بڑی وجہ قرار دے رکھا ہے۔
سویلین افراد فوجی عدالتوں میں کیوں؟
پاکستان میں عام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں مقدمات کا پس منظر کیا ہے؟
پاکستان میں’سیاسی ڈیل کلچر‘ کا فروغ اور دم توڑتی جمہوریت
سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے گٹھ جوڑ نے عوام کی جمہوری عمل میں شرکت اور انتخابی عمل کو ایک رسمی کارروائی بنا دیا ہے
نواز شریف کی واپسی، پاکستان کے لیے خوشحالی کا ایک نیا دور؟
سابق پاکستانی وزیر اعظم لندن میں چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد واپس پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ لاہور میں ان کا استقبال بڑے جوش و خروش سے کیا گیا۔
پاکستان میں گیس قیمتوں میں تین گنا اضافہ
پاکستان کی نگراں حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان کی تین منزلہ سپر بس
پاکستان کی پہلی پرتعیش ٹرپل ڈیکر بس متعارف کرائی جارہی ہے جو مسافروں کے سفر کو آرام دہ بنا دے گی۔ لیکن اس کا کرایہ ڈبل ڈیکر بس کے مقابلے میں دوگنا ہے۔
کیا اسٹیبلشمنٹ غلطیاں دہرا رہی ہے
کئی حلقے سوال کر رہے ہیں کہ ن لیگ کی حمایت کر کے اسٹیبلشمنٹ اپنی غلطیاں دوہرا رہی ہے۔
ارشد شریف کے قتل کا ایک سال، کوئی پیش رفت نہیں
ارشد شریف قتل کو ایک برس ہو گیا، مگر قاتلوں کا کوئی سراغ نپ مل سکا۔
پاکستان: سائفر کیس میں عمران اور محمود قریشی پر فرد جرم عائد
سائفر کیس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ محمود قریشی کے خلاف فرد جرم عائد کر دی گئی۔
پی آئی اے بدترین بحران سے دوچار، آپریشنز دوبارہ متاثر
پاکستان اسٹیٹ آئل کی طرف سے ایندھن فراہمی میں کٹوتی کے سبب اتوار کے روز 77 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
نواز شریف کی ملکی سیاست میں پُر اعتماد لیکن ’محتاط‘ واپسی
نواز شریف کی تقریر اپنی سیاسی اور ملکی خدمات اور اس کے نتیجے میں انہیں پیش آنے والی مشکلات کے زکر پر مرتکز رہی۔
العارض، آپ کا نوکر
ڈاکٹر شمائلہ حسین
لیکن ایک نگران حکومت کس کھاتے میں یہ سب معاملات سرکاری ملازمین پر مسلط کر رہی ہے۔
نواز شریف کی پاکستان واپسی، چار سال میں کیا تبدیلی آئی؟
تجزیہ کاروں کے بقول سابق وزیر اعظم کی واپسی فوج سے خفیہ ڈیل کے بغیر ممکن نہیں تھی۔ خود نواز شریف اس بارے میں خاموش ہیں۔
پاکستان سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں پیچھے کیوں؟
ماہرین کے مطابق فنڈنگ کی کمی، بدعنوانی، اورغیر معیاری تحقیق کی وجہ سے سائنس اور ٹیکنالوجی شعبہ پسماندگی کا شکار ہے۔
نواز شریف کی چار سال بعد پاکستان واپسی
نواز شریف لندن میں چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد ہفتہ کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
جنہوں نے افغانستان دیکھا ہی نہیں وہ افغان مہاجرین واپس کیسے جائیں؟
لاہور کے علاقے سگیاں پل کے قریب واقع ایک مہاجر بستی میں تقریباً پانچ ہزار افغان باشندے رہائش پذیر ہیں۔ ان میں سے کچھ تو سن 1979 کے اوائل میں پاکستان فرار ہونے پر مجبور ہوئے تھے۔ حکومت پاکستان کے طرف سے غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ایسے افغان زیادہ پریشان ہیں، جو پاکستان میں ہی پیدا ہوئے اور یہیں پلے بڑھے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ
کراچی میں بجلی کے بل اور بجلی کی چوری دونوں ہی ہوشربا
کراچی میں بجلی چوری کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن جیسے جیسے بل بڑے ہوتے جا رہے ہیں بجلی چوری کا رجحان بھی بڑھتا جارہا ہے۔ صارفین بلوں سے پریشان ہیں اور کے الیکٹرک بجلی کی چوری سے۔
’نا قابل اعتبار نواز شریف‘
رفعت سعید، کراچی
نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے ساتھ مل کر گزشتہ 35 برسوں میں پانچ وزراء اعظم اور دو صدور کے خلاف سازشیں کیں۔
پاکستان چین پر'اندھا اعتماد کرتا ہے'، انوارالحق کاکڑ
پاکستانی وزیر اعظم نے چینی صدر سے کہا کہ دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک شراکت داری کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پاکستان: وزیرستان میں چار فوجی اور چھ شدت پسند ہلاک
فوج نے وزیرستان کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں دو الگ الگ آپریشنز کیے، جس میں ایک انتہائی مطلوب شدت پسند بھی مارا گیا۔
نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل ضمانت منظور
پاکستان کی ایک عدالت نے جلاوطن سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل ضمانت منظور کر لی ہے۔
پاکستان کا ابابیل میزائل سسٹم کیا ہے؟
ابابیل میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے جو 2200 کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔
پاکستان افغان تارکین وطن کو ملک بدر نہ کرے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے پاکستان سے افغان تارکین وطن کو بہت بڑی تعداد میں ملک بدر نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مغلیہ طرز تعمیر آج کی ضرورت
تابندہ خالد
کنکریٹ کے جنگلات کی بجائے مغلیہ انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے
’پاکستان نے سی پیک کے تحت 25 بلین ڈالر کے منصوبے مکمل کیے‘
گوادر بندرگاہ پر ایک بہت ہی اہم ہوائی اڈہ بھی تعمیر کیا جا رہا ہے، جس کا جلد ہی افتتاح کر دیا جائے گا۔
ایندھن کی قلت کے باعث پی آئی اے کی درجنوں پروازیں منسوخ
پی آئی اے نے واجبات کی عدم ادائیگی کے سبب ایندھن کی سپلائی بند کردیے جانے پر 50 سے زائد پروازیں منسوخ کردی ہیں۔
وسطی ایشیا تک 'رسائی نہ دینے پر' بھارت کی پاکستان پر تنقید
بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے وسط ایشیا تک براہ راست رسائی مہیا نہ کرنا 'خود کو شکست دینے والی' بات ہے
پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ 'بدسلوکی' پر پی سی بی کی شکایت
بھارت کے خلاف میچ کے دوران 'پاکستانی ٹیم کو نشانہ بنانے والے نامناسب رویے' کے بارے میں پاکستان نے شکایت درج کرائی ہے۔
روس کی پاکستان کو تیل اور گیس کی فروخت: چیلنجز کیا ہیں؟
پاکستان واشنگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات بحال کر رہا ہے۔
بھارتی مسلمان باپ بیٹا پاکستان میں سیاسی پناہ لینے پر مجبور
محمد حسنین اور ان کا بیٹا اسحاق عامر پاکستان میں سیاسی پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں بھارت میں مذہبی انتہا پسندی کا سامنا تھا۔
روایتی انداز ختم ہوئے تو روزگار بھی گیا
پانی اور اناج انسان کی ابتدا سے ہی اہم ضروریات رہی ہیں جبکہ پہیہ انسان کی پہلی ایجاد ہے۔ پن چکی ان تینوں کا مجموعہ ہے۔ لیکن اب پاکستان میں یہ روایتی نظام ختم ہو رہا ہے۔ مدثر شاہ کی رپورٹ
پاکستان: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات، وجوہات
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے ممکن ہو سکی۔
پاکستان اور مغرب کے بڑھتے تعلقات چینی مفادات کے لیے چیلنج؟
ماضی میں پاکستان مغرب کے بہت قریب رہا ہے اور کم از کم دو مغرب نواز فوجی معاہدوں میں اسلام آباد شامل ہوا۔
ایئر انڈیا کی فلائٹ کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ
فضائی کمپنی 'ایئر انڈیا' کے ایک طیارے میں سوار مسافر کو طبی مسائل کی وجہ سے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔
معاشرے کی سیاسی مقاصد کے لیے فرقہ واریت میں تقسیم
ڈاکٹر مبارک علی
تاریخ میں معاشرہ سیاسی اور فرقہ وارانہ لحاظ سے اکثریت اور اقلیت میں تقسیم ہی رہا ہے۔
نومولود پاکستانی بچوں کی اموات: مناسب نگہداشت ہر بچے کا حق
پاکستان میں نئے پیدا ہونے والے بچوں کی طبی دیکھ بھال اور ان میں شرح اموات کے حوالے سے حالات زیادہ سازگار نہیں ہیں۔
بلوچستان کے ضلع تربت میں دہشت گردانہ حملہ، چھ مزدور ہلاک
حملے کا نشانہ بننے والے تمام مزدور غیر مقامی تھے، یہ پہلا موقع نہیں کہ صوبے میں ایسے افراد کو نشانہ بنایا گیا ہو۔
ٹھنڈے ریگستان میں جوش گرماتی آف روڈ گاڑیوں کی ریس
سرفرنگا دنیا کا سب سے ٹھنڈا اور سطح سمندر سے 7100 فٹ کی بلندی پر موجود دنیا کا واحد اور انوکھا صحرا ہے۔ اور یہاں پر ہوتی ہے دنیا کی واحد کولڈ ڈیزرٹ آف روڈ ریلی ریس۔ دیکھیے انیق زاہد کی رپورٹ
کیا چین پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کر رہا ہے؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ بیجنگ پاکستان کے بگڑتے ہوئے معاشی بحران کے مدنظر سرمایہ کاری کرنے میں محتاط دکھائی دے رہا ہے۔
افغانستان: طالبان نے پاکستانی امداد لینے سے انکار کیوں کیا؟
اس پیش رفت کو دونوں پڑوسیوں کے درمیان تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے ایک اور ثبوت کے طورپر دیکھا جا رہا ہے۔
12 اکتوبر 1999ء پاکستان کی تاريخ کا غیرمعمولی دن
رفعت سعید، کراچی
ملک ميں امن امان کی مخدوش صورتحال ميں مسلم ليگ ن کو پر ہجوم جلسے اور جلوسوں سے گريز کرنا چاہیے،
جیل میں وقت قرآن کی تلاوت کر کے گزارتا ہوں، عمران خان
عمران خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ روحانی، ذہنی اور جسمانی اعتبار سے پہلے سے زیادہ مضبوط اور فِٹ ہیں۔
مہنگائی کے سبب پاکستانی غریب طبقہ شہری علاقے چھوڑنے پر مجبور
پاکستان میں ہوش ربا مہنگائی کے سبب کم آمدنی والے افراد کے لیے اپنے روزمرہ کے اخراجات پورا کرنا تقریبا ناممکن ہو گیا ہے۔
پاکستان: افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے انتظامات مکمل
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ اندرونی سلامتی کی مخدوش صورتحال کی وجہ سے غیر معمولی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کیا پاکستان ویڈیو گیمز بنانے کا مرکز بن سکتا ہے؟
کیا آپ لاہور میں بنائی گئی کوئی ویڈیو گیم کھیلیں گے؟ پاکستان میں یہ تجربہ کامیاب ثابت ہوا ہے اور یہ ملک کی گیم ڈیویلپمنٹ سیکٹر کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے۔
میوزک ان کووڈ ٹائمز پاکستان کا ثقافتی ورثہ ہے، شریف اعوان
میوزک ان کووڈ ٹائمز میں وادی سندھ سے تعلق رکھنے والی کلاسیکی اور فوک موسیقی کو شامل کیا گیا ہے۔
صوبہ ’سندھ کو پاکستان سے واپس لے لینا چاہیے،‘ آدتیہ ناتھ
بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ بھارت کو چاہیے وہ خطہ سندھ کو پاکستان سے واپس چھین لے۔
پاکستان: وبائی امراض کی روک تھام کے لیے پرعزم خاتون ماہر
ڈاکٹر نادیہ نورین پاکستان کے داخلی مقامات بالخصوص بندرگاہوں پر ورکروں کو وبائی امراض سے نمٹنے کی تربیت دیتی ہیں۔
جنگ میں عام شہریوں کو تحفظ حاصل نہیں ہوتا
ڈاکٹر مبارک علی
جنگ کی صورت میں دونوں فوجوں کے درمیان ہی لڑائی نہیں ہوتی تھی بلکہ اس میں بے گناہ شہری بھی مارے جاتے تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 29
اگلا صفحہ