You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کراچی میں ایک غیر روایتی فیشن شو کا انعقاد
فیشن شو میں نہ تو روایتی ملبوسات تھے اور نہ روایتی ماڈلز بلکہ روایت شکن افراد نے ملبوسات کے ذریعے ایک اہم پیغام پہنچایا۔
کراچی کے دھوبی، جو نسل در نسل یہی کام کر رہے ہیں
دورِ جدید میں روایتی طریقے سے کپڑے دھونے کا رجحان دھیرے دھیرے ختم ہوتا جا رہا ہے۔
افغانستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات
افغان وزیر تجارت حاجی نورالدین عزیزی کی قیادت میں یہ وفد ایک سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچا ہے۔
نوازشریف اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین سیاسی سمجھوتے کی قیمت کیا؟
مخالفین کا الزام ہے کہ ن لیگ انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کر نے کے بدلے اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کا سودا کر چکی
جنوبی ایشیا میں ساڑھےتین ملین سے زائد بچے صاف پانی سے محروم
یونیسیف کی طرف سے پیر کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا میں تقریباً 347 ملین بچے پانی کی قلت کا شکار
پاکستان کا افغان طالبان پر ٹی ٹی پی کو کنٹرول کرنے کا الزام
افغانستان کے لیے پاکستانی نمائندے کا الزام ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغان طالبان کے زیر کنٹرول ہے.
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر سوالات
متعدد سابق پاکستانی کرکٹرز نے قومی ٹیم کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے اسے بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔
سندھ میں ’افغان خواتین اور بچوں کی گرفتاریاں‘
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی ان کے وطن واپسی کے لیے اسلام آباد حکومت کی شروع کردہ مہم جاری ہے۔
دیوالی کے موقع پر پاکستانی ہندو برادری کی شکایات و توقعات
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں رہائش پذیر ہندو اقلیتی برادری کو عبادت کے لیے مندر نہ ہونے کی وجہ سے اپنے گھروں میں ہی دیوالی منانا پڑ رہی ہے۔ ہندو برادری شمشان گھاٹ کی سہولیات نہ ہونے کے باعث اپنے مُردوں کو جلانے کی بجائے قبرستانوں میں دفنانے پر بھی مجبور ہے۔ تفصیلات دیکھیے بلال بصیر کی ویڈیو رپورٹ میں
بھارت میں خواتین کی ’گرین آرمی‘
بھارتی ریاست اتر پردیش کے 270 دیہات میں کام کرنے والا ’گرین آرمی‘ گروپ صرف خواتین پر مشتمل ہے۔ یہ خواتین بالخصوص گھریلو تشدد اور اس کی وجہ بننے والے سماجی مسائل کی روک تھام کے لیے کوشاں ہے۔
بے دخلی کی مہم: مغربی ممالک جانے والے افغان پریشان
پاکستانی حکومت نے ان افغان مہاجرین کو بے جا تنگ نہ کرنے کی سخت ہدایات دی ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان بٹا ہوا کشمیری گاؤں
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے کھیرن گاؤں میں آج بھی لوگ سرحد پار موجود اپنے پیاروں سے ملنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
بھارت میں پاکستانی ہندو پناہ گزینوں کی حالت زار
پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں ہندو تارکین وطن محفوظ اور بہتر زندگی کے لیے بھارت چلے گئے تھے۔
پاکستان سے ملک بدری کے بعد افغان مہاجرین کی حالت زار
افغان مہاجرین کا کہنا ہے انہیں پاکستان چھوڑنے کے لیے مزید وقت درکار ہے اور سردی کے موسم میں نقل مکانی بالخصوص عورتوں اور بچوں کے لیے مشکل ہو گی۔
کرکٹ ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں بھارت اور پاکستان میں مقابلہ؟
امکانات اس جانب اشارہ کررہے ہیں کہ بھارت اور پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ میں ایک بار پھر آمنے سامنے ہو سکتے ہیں۔
پاکستان کے نگراں وزیراعظم کے افغانستان حکومت پر الزامات
ناقدین کا خیال ہے کہ ملک کو الزامات سے زیادہ اپنی غلطیوں کا ادراک کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان میں لاوارث میتوں کی شناخت کیسے کی جاتی ہے؟
کراچی میں ہر سال ایسی ہزاروں میتوں کی تدفین کی جاتی ہے جن کی شناخت واضح نہیں ہوتی۔
ماضی کے اتحادیوں میں بڑھتی ہوئی خلیج
پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کی خلیج مزید بڑھتی جا رہی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں 48 گھنٹوں میں عسکریت پسندوں کے چار حملے
پچھلے تین دنوں میں پاکستان کے تین صوبوں میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 17 جوان اور پانچ عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان کی میوزک انڈسٹری بھی زوال کا شکار
پاکستان میں میوزک پروڈیوسرز اور ریکارڈنگ آرٹسٹس، میوزک انڈسٹری پر بھی گرتی معیشت کے اثرات محسوس کر رہے ہیں۔
میانوالی ایئربیس پر حملے میں نو عسکریت پسند ہلاک
عسکریت پسندوں نے پاکستان کے وسطی علاقے میانوالی میں فضائیہ کے ایک تربیتی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
کیا افغان شہریوں کی واپسی پاکستان کی مشکلات کا حل ہے؟
کشور مصطفیٰ
حکومت پاکستان کی جانب سے دی جانے والی مہلت کے خاتمے کے ساتھ ہزاروں افغان پاکستان سے جا چُکے ہیں۔
عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن آف پاکستان
ای سی پی کے وکیل نے سپریم کور ٹ کو آگاہ کیا کہ حلقہ بندیاں انتیس جنوری تک مکمل ہو جائیں گی۔
نیب آرڈیننس میں توسیع یا انتخابات میں انجینئرنگ کی تیاری؟
یہ آرڈیننس چیئرمین نیب کو عدم تعاون پر کسی بھی ملزم کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اختیار دیتا ہے۔
افغانوں کو رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑنے کے لیے مزید مہلت؟
افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان سے افغان شہریوں کو باعزت نکلنے کے لیے مزید وقت دینے کی اپیل کی ہے۔
پاکستان افغان تارکین وطن کو ملک بدر کیوں کر رہا ہے؟
اس آرٹیکل میں جانیے کہ اسلام آباد حکومت افغان تارکین وطن کو ملک بدر کیوں کر رہی ہے؟
پاکستان: سات ہزار سے زائد غیر رجسٹرڈ غیرملکی افراد ملک بدر
امریکہ افغانستان میں اس کی افواج کی مدد کرنے والے تقریباً 25 ہزار افغانوں کی تحفظ یقینی بنانے کی کوشش کررہا ہے۔
پاکستان سے واپس جاتے غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کی مشکلات
ڈی ڈبلیو نے لنڈی کوتل میں قائم ایک فیسیلیٹیشن سینٹر کی صورت حال اور وہاں موجود افغان باشندوں کے ثاثرات جاننے کی کوشش کی۔
میرا گناہ یہ ہے کہ میں ایک عورت ہوں
شگفتہ کنول
اعداد و شمار کی بات کریں تو مایوسی اور افسوس کی وجہ صاف ظاہر ہو جاتی ہے۔
ڈیڑھ لاکھ کے قریب افغان شہری واپس جا چکے ہیں، پاکستانی حکام
پاکستانی حکام کے مطابق قانونی دستاویزات کے بغیر ملک میں رہائش پزیر ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افغان واپس جا چکے ہیں۔
پاکستان:غیرقانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف پولیس ایکشن شروع
انسانی حقوق کی تنظیموں نے پاکستان کے رویے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان میں بلا اجازت مقیم غیر ملکیوں کی گرفتاریاں کل سے
پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کے لیے ملک چھوڑنے کی مہلت آج 31 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے۔
افغان مہاجرین کی پاکستان سے رضاکارانہ وطن واپسی شروع
پاکستان میں ہزاروں افغان پناہ گزین اپنے اہلِ خانہ سمیت افغانستان جانے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ دیکھیے۔
پاکستانی مبلغ مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے'خودکشی' کرلی
معروف پاکستانی عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے اپنے بھائی عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق کی ہے۔
پاکستان: شدت پسندوں کے ساتھ تصادم میں دو فوجی ہلاک
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کھوڑو میں عسکریت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں فوج کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پاکستان میں افغان مہاجرین کی نہ ختم ہونے والی مشکلات
پاکستان نے افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں فیاض ھماھنگ جیسے کئی موسیقار بھی شامل ہیں۔
آبادی کا بڑھتا ہوا بوجھ اور پاکستانی شہروں کا مستقبل
اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کی روشنی میں ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہروں پر آبادی کا بے تحاشہ دباؤ بڑھ رہا ہے۔
افغان مہاجرین کے لیے یکم نومبر کی مہلت، ملالہ بھی بول پڑیں
یکم نومبر کی ڈیڈ لائن کے قریب آتے ہی پاکستانی حکام نے افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی پیدا کر دی ہے۔
’افغانستان واپسی کا مطلب موت ہے‘
پاکستان میں مقیم لاکھوں افغان مہاجرین ملک بدری کے لیے دی گئی سرکاری ڈیڈ لائن قریب آنے پر شدید دباؤ کا شکار ہیں۔
پاکستان کا 'ننھا بابر اعظم'
محمد فیضان بہت چھوٹی عمر میں ہی عمدہ بلے بازی کرتا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم فیضان کے آئیڈیل ہے
خواتین کی معاشی خود مختاری کے لیے کوشاں فوزیہ
فوزیہ نوعمری میں وٹے سٹے کی شادی اور پھر 21 سال کی عمر میں زبردستی طلاق کے بعد بے آسرا چھوڑ دی گئیں۔
پاکستانی سیاسی قائدین کو رقص سے نفرت ہے یا رقاصاؤں سے
صبا حسین
اگر کوئی خاتون تھوڑی دیر کے لیے اپنی زندگی سے لطف اندوز ہو جائے تو وہ اسی وقت "بری عورت" کا ٹائٹل حاصل کر لیتی ہے۔
اتحادی افواج کے مددگار 132 افغان پاکستان سے برطانیہ روانہ
یہ افغان شہری ان لوگوں میں شامل ہیں، جنہوں نے طالبان کے خلاف جنگ میں اتحادی افواج کی مدد کی تھی۔
پاک افغان سرحد پر احتجاجی دھرنا، مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار
غیر قانونی افغان مہاجرین کی ملک واپسی کے خلاف بلوچستان میں پشتون سرحدی قبائل کا احتجاج زور پکڑ چکا ہے۔
پاکستانی پروفیسر کی معافی، تعلیمی نظام کہاں جا رہا ہے؟
بنوں کے پروفیسر شیرعلی کو نظریہ ارتقاء سمیت اسلام سے متصادم تمام تر سائنسی حقائق و نظریات کی نفی کرنا پڑی۔
'غیرقانونی غیرملکیوں کے انخلاء پر سمجھوتہ نہیں'، پاکستان
پاکستان کی نگراں حکومت نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔
پاکستانی سپریم کورٹ کے عملے میں خواتین کی تعداد انتہائی کم
خواتین وکلاء نے اس صنفی عدم توازن پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جرمن کلاسيکل موسیقی پر پاکستانی سامعين جھوم اٹھے
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام جرمن موسیقی پر مبنی پروگرام ’پیانو وائنڈٹ‘ کا انعقاد ہوا۔
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستانی معاہدہ: پہلا جائزہ دو نومبر کو
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا ایک وفد دو نومبر کو اپنے ایک جائزہ مشن پر پاکستان پہنچے گا۔
سابق پاکستانی کرکٹر اور بھارتی صحافی کی سوشل میڈیا پر تکرار
کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران بالخصوص پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھارتی مداحوں کے رویے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث جاری ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 28
اگلا صفحہ