You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان نے بھاری ہتھیار افغان سرحد پر پہنچا دیے
پاک افغان سرحد پر شیلنگ کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
حکمت یار اور کابل حکومت میں امن معاہده طے پاگیا
افغان حکومت اور سابق وزیر اعظم گلبدین حکمت یار کی جماعت حزب اسلامی کے ساتھ امن ڈیل طے پا گئی ہے۔
افغان امن مذاکرات کی بحالی: چار ملکی مشاورت کل پاکستان میں
افغان امن مذاکرات کی بحالی کے لیے چار ملکی مشاورتی گروپ کا اگلا اجلاس اٹھارہ مئی کو اسلام آباد میں ہو گا۔
افغان ہزارہ کمیونٹی سڑکوں پر، کابل میں کاروبار زندگی مفلوج
ہزارہ کمیونٹی کے دَسیوں ہزار ارکان کے ایک جلوس کے باعث افغان دارالحکومت کابل میں کاروبارِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔
مہاجرین کی آمد کے بعد جرمنی میں بھی کرکٹ کا جنون
عارف جمال جب اپنی کرکٹ ٹیم کو دیکھتا ہے تو اس کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں۔
کیا طالبان کابل حکومت سے مذاکرات کرنے پر تیار ہو گئے؟
اطلاعات کے مطابق طالبان نے پاکستانی حکام سے ملا عبدالغنی برادر کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
افغان طالبان کے پاکستانی حکومت سے مطالبات
اہم بات یہ ہے کہ افغان طالبان کی طرف سے یہ مطالبات کابل انتظامیہ سے نہیں بلکہ اسلام آباد حکومت سے کیے جا رہے ہیں۔
کابل بم دھماکے میں پاکستان ملوث ہے، افغانستان
افغانستان کے صدر اشرف غنی کی انتظامیہ نے رواں ہفتے کابل میں ہونے والے خود کش حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا ہے۔
چین کی افغانستان کے ساتھ گہرے عسکری روابط کی خواہش
چین کی خواہش ہے کہ وہ مستقل بنیادوں پر افغانستان کے ساتھ گہرے فوجی تعلقات استوار کرے۔
کابل میں طالبان کا بڑا خودکش حملہ: تیس ہلاکتیں، سینکڑوں زخمی
یہ خودکش بم دھماکا کابل میں صدارتی محل سے محض چند سو میٹر کے فاصلے پر کیا گیا۔
کابل میں خود کش بم دھماکا، کم از کم پندرہ ہلاکتیں
طالبان عسکریت پسندوں نے فوری طور پر اس حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔
امریکی ڈرون حملے، سترہ افغانیوں کی ہلاکت
افغانستان میں امریکی ڈرون حملوں میں کم از کم سترہ لوگوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
محمد منشا "نیو کابل بینک" کو خریدنے کے قریب
محمد منشا "نیو کابل بینک" کو خریدنے کے قریب
افغانستان: حکمت یار غیر ملکی فوجی انخلا کی شرط سے دستبردار
گلبدین حکمت یار کو امریکا نے ایک ’عالمگیر دہشت گرد‘ قرار دے رکھا ہے جبکہ اقوام متحدہ نے بھی انہیں بلیک لسٹ کر رکھا ہے۔
افغان الیکشن کمیشن کے سربراہ نورستانی مستعفی ہو گئے
صدر اشرف غنی نے یوسف نورستانی کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔
طالبان قیدیوں کے تبادلے پر رضامند
افغانستان میں طالبان نے کابل حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
’ملا رسول کی گرفتاری پروپیگنڈا ہے‘
افغان طالبان کے علیحدگی اختیار کرنے والے دھڑے کے نائب سربراہ نے اپنے لیڈر کی گرفتاری کی تردید کی ہے۔
یورپی یونین افغانستان سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے کمربسته
افغانستان میں عسکریت پسندی کے علاوہ کرپشن بھی ملکی تباہی میں شامل خیال کی جاتی ہے۔
امن مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے، افغان طالبان
طالبان کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ پہلے افغانستان میں تعینات غیر ملکی افواج کو ان پر حملے روکنا ہوں گے اور واپس جانا ہو گا
طالبان کابل حکومت سے براہ راست مذاکرات کریں، روس
طالبان نے کہا ہے کہ انہیں کابل حکومت کی طرف سے مذاکرات کی باقاعدہ کوئی دعوت نہیں دی گئی۔
روس کی طرف سے افغانستان کو اسلحہ جات کا تحفہ
روس کی طرف سے افغانستان کو اسلحہ جات کا تحفہ
افغانستان ميں گزشتہ برس کتنے افراد ہلاک ہوئے؟
افغانستان ميں گزشتہ برس کتنے افراد ہلاک ہوئے؟
طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات اواخر فروری میں؟
اسلام آباد منعقدہ اجلاس کے مطابق افغان طالبان اور کابل حکومت کے درمیان اواخر فروری میں براہ راست مذاکرات ممکن ہیں۔
افغان امن مذاکرات کا نیا دور اسلام آباد میں جاری
افغان امن مذاکرات کی بحالی کے لیے چہار فریقی میٹنگ اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔
افغان امن مذاکرات: تیسرا دور کل شروع ہو گا
افغان حکومت اور طالبان عسکریت پسندوں کے درمیان مذاکراتی عمل کی بحالی کے لیے چہار فریقی میٹنگ کل شروع ہو گی۔
طالبان کے خلاف لڑنے والے دس سالہ لڑکے کا قتل
افغانستان میں باغیوں نے اُس دس سالہ بچے کو ہلاک کر دیا ہے، جو طالبان کے خلاف عملی لڑائی میں شریک ہو چکا تھا۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کا صدائے خلافت ریڈیو تباہ
افغانستان میں امریکی فضائی حملوں میں جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ریڈیو کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
طالبان کا حملہ، آدھے کابل کو بجلی کی فراہمی منقطع
طالبان عسکریت پسندوں نے شہر کو الیکٹرک سپلائی کے ایک بہت بڑے ٹاور کو ایک طاقتور بم کے دھماکے سے اڑا دیا۔
کابل کی سڑکوں پر ’برگر‘ : لذيذ نامی فوڈ ٹرکس مقبول ہوتے ہوئے
کابل کی سڑکوں پر ’برگر‘ : لذيذ نامی فوڈ ٹرکس مقبول ہوتے ہوئے
افغان خواتین کا امن عمل میں شمولیت کا مطالبہ
افغان خواتین کا امن عمل میں شمولیت کا مطالبہ
افغانستان: سب سے بڑے ٹی وی چینل کے ملازمین پر طالبان کا حملہ
کابل میں ایک بس پر سوار ملک کے سب سے بڑے ٹی وی چينل کے ملازمین کو طالبان کے خود کش بمبار نے نشانہ بنایا۔
طالبان کے خلاف اضافی فوج کی ضرورت ہے: ہلمند صوبے کا مطالبہ
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف اضافی فوج کی اشد ضرورت ہے۔
درجنوں قبائلی عسکریت پسندوں نے ہتھیار پھینک دیے
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں قریب 80 شدت پسندوں نے فوج کے سامنے ہتھیار پھینک دیے ہیں۔
طالبان اور کابل حکومت کے مابین براہ راست مذاکرات پر زور
پاکستان، چین، افغانستان اور امریکا کے نمائندوں پر مشتمل چہار ملکی رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس پیر کو اسلام آباد میں ہوا۔
افغانستان میں امن کے لیے اسلام آباد میں چہار فریقی میٹنگ
افغان امن مذاکرات لیے چین، امریکا، افغانستان اور پاکستان کے نمائندے کل پیر کے روز اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔
کابل: ’فرانسیسی ریستوراں پر خود کُش حملہ ہم نے کیا‘، طالبان
افغان طالبان نے کابل میں ایک ریستوران پر اُس خود کُش حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے، جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستان اور افغانستان کے ملٹری کمانڈر ہاٹ لائن پر
افغانستان اور پاکستان کے فوجی کمانڈروں کے درمیان آج سے ہاٹ لائن نے کام شروع کر دیا ہے۔
سال 2015 افغان سکیورٹی دستوں کے لیے کڑا امتحان
افغانستان میں نیٹو و امریکا کے جنگی مشن کو ختم ہوئے ٹهیک ایک برس مکمل ہوگیا ہے۔ اس کے بعد سے اپنے ملک کی سلامتی خود سنبهالتے ہوئے ایک برس میں چار ہزار سے زائد افغان سکیورٹی اہلکاروں ہلاک ہوئے ہیں۔
پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کابل میں
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف افغان سیاسی اور فوجی قیادت کے ساتھ بات چیت کے لیے کابل میں ہیں۔
پاکستانی آرمی چیف اتوار کو کابل میں ہوں گے
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف افغان سیاسی اور فوجی قیادت کے ساتھ بات چیت کے لیے اتوار کو کابل جائیں گے۔
کابل میں نریندر مودی کے ہاتھوں نئی افغان پارلیمان کا افتتاح
نریندر مودی: ناشتہ کابل میں، سہ پہر کی چائے لاہور میں
ہلمند صوبے پر طالبان قبضہ کر سکتے ہیں: نائب گورنر
افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان عسکریت پسندوں کے درمیان ہلمند میں شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامک اسٹیٹ نے افغانستان میں بربریت کا کھیل شروع کر دیا
دہشت گرد جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے افغانستان میں اپنے ظلم و بربریت کے سلسلے کی شروعات کر دی ہے۔
کابل سکیورٹی زون میں طالبان کی کارروائی، چھ ہلاک
کابل کے انتہائی سکیورٹی والے علاقے میں چار طالبان عسکریت پسند ہسپانوی سفارت خانے کے گیسٹ ہاؤس میں گھس گئے۔
’ہارٹ آف ایشیا‘ کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عہد
دو روزہ اجلاس دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور افغانستان میں قیام امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے عزم کے ساتھ ختم ہوا۔
’ہارٹ آف ایشیا‘، اہم علاقائی کانفرنس
نواز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد حکومت افغانستان میں قیام امن کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی۔
’افغانستان میں زیادہ دیر کے لیے ٹھہریں گے‘، جرمن وزیر دفاع
جرمن وزیر دفاع اُرزولا فان ڈیئر لاین نے افغانستان میں کہا ہے کہ مغربی دنیا کے فوجی اب اس ملک میں زیادہ دیر کے لیے رکیں گ
میں زندہ ہوں، ملا منصور
افغان طالبان نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں ملا منصور اختر اپنی ہلاکت کے حوالے سے تمام خبروں کو مسترد کر رہا ہے۔ منصور کے بقول اس کی موت کی خبریں دشمنوں کی جانب سے پھیلائی جا رہی ہیں۔
ڈیڑھ درجن یرغمالیوں کی رہائی کے لیے فوجی آپریشن
افغان فوج نے آج بدھ کے روز اٹھارہ اغوا کیے گئے افراد کی بازیابی کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔
افغان یونیورسٹی طلبہ اور داعش کے مابین رابطے، تفتیش جاری
افغانستان میں حال ہی میں ننگرہار یونیورسٹی کے ستائیس طلبہ کو داعش کے حق میں مظاہرہ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ