You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
افغانستان: یونیورسٹی کا طالب علم پھانسی چڑھا دیا گیا
افغان طالبان نے ایک یونیورسٹی کے طالب علم کو ایک عسکریت پسند کی ہلاکت میں ملوث ہونے کے شبے میں پھانسی دے دی ہے۔
طالبان رہنما ممکنہ طور پر پاکستان سے افغانستان منتقل
پاکستان میں رہ کر ایک طویل عرصے تک افغانستان میں کارروائیاں کرنے والے طالبان رہنما اب غالباﹰ افغانستان منتقل ہو چکے ہیں۔
افغان حکومت شیعہ برادری کو تحفظ دے : ہیومن رائٹس واچ
انسانی حقوق کی تنظیموں نے افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ شیعہ برادری کو تحفظ فراہم کرے۔
کابل: مسجد میں خودکش حملہ، کم از کم 27 ہلاک
زخمیوں کی تعداد پینتیس بتائی جا رہی ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔
افغانستان میں اگلے برس کے آخر تک کے لیے جرمن فوجی مشن منظور
چانسلر انگیلا میرکل کی حکومت نے اگلے برس کے آخر تک کے لیے افغانستان میں جرمن فوجی مشن کی منظوری دے دی ہے۔
غیر تسلی بخش کارکردگی، افغان وزیر خارجہ سمیت تین وزراء فارغ
افغانستان کی پارلیمنٹ نے خراب کارکردگی پر ملکی وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کو اُن کے منصب سے فارغ کر دیا ہے۔
کابل میں شربت گلا کی تصویروں والے بِل بورڈز آویزاں
کابل میں شربت گلا کی تصویروں والے بِل بورڈز آویزاں کیے گئے ہیں۔
پاکستان کے دریائے کابل کی مچھلیوں کی بقا کو خطرہ
پاکستان کے دریائے کابل کی مچھلیوں کی بقا کو خطرہ
افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم کی چھان بین میں بڑی پیش رفت
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے مطابق افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم کے ارتکاب کی چھان بین میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
شربت گلا کا کابل کے صدارتی محل میں استقبال
پاکستان بدر کی جانے والی افغان مہاجر خاتون شربت گلا کا کابل کے صدارتی محل میں استقبال کیا گیا ہے۔
طالبان نے مجوزہ علماء کانفرنس مسترد کر دی
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے افغان حالات و واقعات پر ایک علماء کانفرنس کی تجویز پیش کی ہے۔
افغان خواتین کابل کا صدارتی محل تعمیر کریں گی
افغان خواتین کابل کا صدارتی محل تعمیر کریں گی۔
نا اہل قیادت افغان فوجیوں کی ہلاکت کا سبب ہے، امریکی جنرل
افغانستان میں نیٹو اور امریکی افواج کے کمانڈر نے افغان فوجیوں کی ہلاکت کا سبب کمزور لیڈرشپ کو قرار دیا ہے۔
افغان طالبان کی کابل حکومت سے مکالمت، پھر پاکستان کو بریفنگ
افغان طالبان نے قطر میں کابل حکومت کے نمائندوں کے ساتھ اپنی مبینہ حالیہ بات چیت کے بعد پاکستان میں حکام کو بریفنگ دی۔
افغانستان میں قبائلی سرداروں کے مکان خواتین کی جیلیں ہیں
قبائلی سرداروں کے مکانات پر قید سزا بھگتنے والے عورتوں کو انتہائی نا مساعد حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حکومتی دعوے ایک طرف مگر طالبان پاکستان میں سرگرم
طالبان کا سربراہ کچھ ماہ قبل تک پاکستان میں کیسے سرگرم رہا؟
امریکا کی طویل جنگ، افغانستان میں کون سے مواقع ضائع ہوئے
افغانستان پر امریکی حملے کے پندرہ برس مکمل ہو گئے ہیں۔
افغانستان، دنیا کا تیسرا بدعنوان ترین ملک: ڈی ڈبلیو کا تبصرہ
برسلز کی ڈونرز کانفرنس میں افغان حکومت اور یورپی یونین نے ایک دوسرے کی تعریفیں کیں لیکن کیا اب سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا؟
افغانستان کی تعمیر نو اور بین الاقوامی ڈونرز کانفرس
افغانستان کی تعمیر نو کے لیے بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس پرسوں چار اکتوبر کو برسلز میں شروع ہو گی۔
افغان حکومت اور حزب اسلامی کے مابین امن معاہدہ
افغان حکومت اور حزب اسلامی کے مابین امن معاہدہ
’کابل کے قصائی‘ کا ملکی سیاست میں واپسی کا امکان
افغانستان نے حکومت کے خلاف لڑنے والے جنگی سردار گلبدین حکمت یار کے ساتھ امن معاہدہ کر لیا ہے۔
افغان مہاجرین کی جرمنی سے وطن واپسی کا معاہدہ
جرمنی وزارت داخلہ اور افغان حکام نے جرمنی میں موجود افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لیے ایک معاہدہ طے کر لیا ہے۔
اب اُرُوزگان کا دارالحکومت طالبان کے نشانے پر
صوبائی حکومتی اہلکاروں کے مطابق ترین کوٹ پر کیے گئے حملےکو کابل حکومت کی بروقت مدد سے پسپا کر دیا گیا ہے۔
سکیورٹی حصار پھر توڑ دیا گیا، کابل میں امدادی ادارے پر حملہ
بین الاقوامی ادارے ’کیئر انٹرنیشنل‘ پر حملہ کرنے والے تمام جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
کابل میں دو بم دھماکے: کم از کم 24 افراد ہلاک، 91 زخمی
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
افغانستان: مسافر بس اور تیل ٹینکر کا تصادم، 35 ہلاکتیں
اس حادثے میں متعدد بچے اور خواتین بھی لقمہ اجل بنے ہیں۔
پاکستان سے ملحق اہم افغان صوبے کا ضلع طالبان کے قبضے میں
ہلاک ہونے والے میں پولیس اہل کار بھی شامل ہیں۔
امریکی حلقہٴ اثر میں پاکستان کی حیثیت کم ہونے کے خدشات
امریکا کی دہشت گردی کی خلاف عالمی جنگ میں پاکستان ایک اہم اتحادی ملک ہے۔
کابل کی امریکی یونیورسٹی پر حملے میں دس افراد ہلاک
کابل کی امریکی یونیورسٹی پر حملے میں دس افراد ہلاک
کابل میں امریکی یونیورسٹی پر حملہ
کابل میں امریکی یونیورسٹی پر حملہ
افغان صوبہ قندوز ایک مرتبہ پھر طالبان کے نشانے پر
طالبان عسکریت پسندوں نے افغان صوبے قندوز میں پیش قدمی کرتے ہوئے ایک اہم ضلعے پر قبضہ کر لیا ہے۔
افغانستان میں بیرونی سرمایہ کاری، بارودی سرنگیں بڑی رکاوٹ
افغانستان میں بارودی سرنگوں کی تلاش کے لیے فنڈنگ میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے۔
کابل میں دو پروفیسر اغوا، ایک آسٹریلوی اور ایک امریکی شہری
افغانستان میں مزید دو غیر ملکیوں کو، جن کا تعلق آسٹریلیا اور امریکا سے ہے، اغوا کر لیا گیا ہے۔
تیکوانڈو: افغان سپر سٹار کا اولمپکس کا خواب چکنا چور
افغانستان کے تیکوانڈو سپر سٹار نیکپائی، جو گولڈ میڈل کے لیے مضبوط امیدوار ہو سکتے تھے، ریو اولمپکس میں حصہ نہیں لیں گے۔
کابل ہوٹل پر حملہ: ’وہاں عیاشی و فحاشی کا اڈہ تھا‘، طالبان
افغان دارالحکومت کابل کے ’نارتھ گیٹ‘ ہوٹل پر حملے کے بعد تین حملہ آوروں اور ایک پولیس اہل کار کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
کابل میں غیر ملکی کمپاؤنڈ پر طالبان کا حملہ، متعدد ہلاکتیں
افغان دارالحکومت میں پیر کے روز ایک زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
کابل خود کُش حملہ: 80 سے زائد افراد ہلاک، داعش ذمہ دار
کابل خود کُش حملہ: 61 ہلاک، داعش ذمہ دار
’افغان مہاجرین کی واپسی‘، کابل حکومت بھی فعال
دو دہائیوں میں پہلی مرتبہ افغان حکومت نے پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے مہم کا آغاز کیا ہے۔
مہاجرین اور جرمن باشندوں کو قریب لانے کا نیا طریقہ
’ویلکم ڈنر برلن‘ کا مقصد جرمنی آنے والے نئے مہاجرین کو مقامی جرمن باشندوں سے روشناس کرانا تو ہے ہی لیکن ساتھ ہی اس طرح مہاجرین کے بہتر انضمام کے راستے بھی کھل سکتے ہیں۔ آئیے آپ کو ایک ایسے ہی ڈنر کی روداد دیکھاتے ہیں۔
کابل اور اسلام آباد: الزامات اور تردید کا تبادلہ جاری
افغان خفیہ ادارے کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل نے پاکستان پر دہشت گردی میں معاونت فراہم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں ثبوت بھی فراہم کر سکتے ہیں۔ پاکستان نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔
افغانستان میں نئی حکمت عملی، امریکی وزیر دفاع کابل میں
نیٹو نے چند روز پہلے ہی اپنے ہزاروں فوجی آئندہ برس بھی اس شورش زدہ ملک میں تعینات رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
’امریکا افغانستان پر قبضہ ختم کرے‘، اخوندزادہ کا پہلا پیغام
افغان طالبان کے نئے رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان پر اپنا ’قبضہ‘ ختم کر دے۔
افغان مہاجرین کی واپسی کا معاملہ، سہ فریقی مذاکرات
پاکستانی حکام افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کابل انتظامیہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین سے بات کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ رواں برس کے دوران واپس افغانستان جانے والے مہاجرین کی تعداد میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔
کابل میں خود کش حملہ،27 پولیس کیڈٹس ہلاک
کابل کے نواح میں دو خودکش بمباروں کی جانب سے کیے گئے حملے میں 27 پولیس کیڈٹس ہلاک ہوگئے ہیں۔
کابل حکومت بد نیت ہے، حکمت یار
افغان حکومت کو پہلے ہی ملک میں جاری شدت پسندی پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے، اس صورت حال میں سابق افغان جنگجو کمانڈر گلبدین حکمت یار نے کابل انتظامیہ پر اپنے عدم اطمینان کا اظہار کر دیا ہے۔
مشرقی افغانستان میں داعش کی مسلح کارروائیاں
افغان حکام کے مطابق ملک کے مشرقی صوبے میں شدت پسند عسکری تنظیم داعش اور حکومتی سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
افغانستان میں کوئی ’منظور نظر‘ نہیں، سرتاج عزیز
پاکستان کے مشیرِخارجہ سرتاج عزیز کے بیانات آج کل ملکی ذرائع ابلاغ کی زینت بنے ہوئے ہیں۔
طورخم تنازعہ، افغان وفد کی پاکستانی حکام کے ساتھ میٹنگ
طورخم سرحدی تنازعے کے تناظر میں ایک اعلٰی سطحی افغان وفد نے آج پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقات کی ہے۔
افغانستان میں تازہ تشدد، کم از کم 22 افراد ہلاک
14 افراد ایک منی بس پر ہوئے خود کُش حملے میں مارے گئے۔
کابل: منی بس پر خود کُش حملہ، 14 ہلاک
افغان حکومتی اہلکاروں کے مطابق اس حملے میں مزید آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ