You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
گوادر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کوئٹہ میں تازہ حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی
اس حملے کی ذمہ داری داعش سے وابستہ ایک مقامی گروہ نے قبول کر لی ہے۔
گوادر پورٹ کے قریب دس مزدور مار دیے گئے
کسی گروہ نے فوری طور پر اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
گوادر پورٹ ’ترقی کا زینہ‘
پاکستانی حکومت کا ارادہ ہے کہ پاک چائنہ اقتصادی کوریڈور کے ساتھ ساتھ کئی ایسے صنعتی پارک اور کاروباری ترقیاتی خطے بھی قائم کیے جائیں گے، جن سے پاکستان میں نہ صرف روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ وہاں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو بھی مزید پرکشش بنایا جائے گا۔
پاکستان: جنوب مغربی ساحلی علاقوں میں طاقتور زلزلہ
پاکستان کے جنوب مغربی ساحلی علاقوں میں ایک طاقتور زلزلہ آیا ہے، تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔
پاک چائنہ اقتصادی کوریڈور کیا ہے؟
ابتدا میں اس منصوبے پر اٹھنے والی لاگت کا تخمینہ 46 بلین ڈالر کے برابر لگایا گیا ہے
گوادر: پاکستان، چین تجارتی راستے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا
گوادر: پاکستان، چین تجارتی راستے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا
بلوچستان داعش اور طالبان کے لیے محفوظ ٹھکانا ہے، رحمان ملک
بلوچستان داعش اور طالبان کے لیے محفوظ ٹھکانا ہے، رحمان ملک
شاہ نورانی کے مزار پر دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
شاہ نورانی کے مزار پر دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
پہلا تجارتی قافلہ گوادر پہنچ گیا
پہلا تجارتی قافلہ گوادر پہنچ گیا
اکبر بگٹی کی دسویں برسی، بلوچستان کے کئی علاقوں میں ہڑتال
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں آج چھبیس اگست کو بلوچ قوم پرست رہنما اکبر بگٹی کی دسویں برسی منائی گئی۔
بلوچستان، سی پَیک: باغی اور کاروباری لوگ خوشحالی کے منتظر
پاک چین راہداری منصوبے سی پَیک پر کام تیزی سے جاری ہے۔ باغی اور کاروباری دنیا بھی سی پَیک کی تکمیل کی شدت سے منتظر ہے۔
150 کے قریب بلوچ باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے
پاکستان کے افراتفری کے شکار جنوبی صوبے بلوچستان میں 150 بلوچ باغیوں نے ہتھیار پھینک دیے ہیں۔
چینی صوبے سنکیانگ اور پاکستانی کمپنیوں کے مابین نئے معاہدے
ان نئے سمجھوتوں کو دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں مزید بہتری کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔
’گوادر بندر گاہ کا مکمل اختیار صوبہ بلوچستان کو دیا جائے‘
’گوادر بندر گاہ کا مکمل اختیار صوبہ بلوچستان کو دیا جائے‘
گوادر اقتصادی زون کی تعمیر و ترقی، معاہدہ تیار
پاکستان گوادر پورٹ پر ایک بہت بڑے خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر و ترقی کے لیے ایک چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرنے والا ہے۔
جیوانی ایئر پورٹ پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک
پاکستانی حکام کے مطابق مسلح افراد نے آج اتوار کے روز جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے جیوانی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
پاک چین اقتصادی کوریڈور: پاکستانی سیاستدانوں کے تحفظات
چینی صدر کے پاکستانی دورے کے موقع پر گوادر سے سنکیانگ تک تعمیر کیے جانے والے اکنامک کوریڈورکو خاص اہمیت حاصل ہوئی ہے۔
’اقتصادی راہداری‘ کی راہ میں حائل مشکلات
’اقتصادی راہداری‘ کی راہ میں حائل مشکلات
گوادر سے کاشغر تک تجارتی شاہراہ کی تعمیر کا معاہدہ
پاکستانی وزیراعظم نواز شریف ان دنوں چین کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان کُل آٹھ معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ان معاہدوں میں سے ایک گوادر سے کاشغر تک تجارتی شاہرہ کی تعمیر کا معاہدہ بھی شامل ہے۔
چینی وزیراعظم لی کیچیانگ کی پاکستان آمد
چینی وزیراعظم بھارت کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج بدھ کے روز پاکستان کے دو روزہ دورے پر دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ چینی وزیراعظم صدر زرداری کے علاوہ پاکستان کے ممکنہ وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔
گوادر پورٹ: انتظامی کنٹرول چینی کمپنی کے حوالے
بلوچستان کے ضلع گوادر کا شمار پاکستان کے اسٹریٹیجیک نوعیت کے علاقوں میں کیا جاتا ہے۔ پاکستان نے گوادر پورٹ کی انتظامی ذمہ داری ابھی حال ہی میں سنگاپور سے لے کر چینی کمپنی اوورسیز پورٹ ہولڈنگ لمیٹڈ کو منتقل کر دی ہے۔
گوادر پورٹ کے آپريشنز چينی کمپنی کے سپرد، کابينہ نے منظوری دے دی
پاکستان کے وزير اطلاعات کے مطابق ملکی کابينہ نے گوادر پورٹ کے آپريشنز کی ذمہ داری چينی کمپنی کو سونپنے کی منظوری دے دی ہے۔ قبل ازيں يہ ذمہ داری سنگاپور کی ايک کمپنی نے سنبھالے رکھی تھی۔
چین اور بھارت کی اقتصادی دوڑ میں چابہار اور گوادر کی اہمیت
چین اور بھارت اپنی معاشی ترقی کی رفتار برقرار رکھنے کے لئے وسائل کے حصول میں سرگرداں ہیں۔ اس جستجو کا دائرہ کار دنیا بھر میں پھیل رہا ہے جبکہ اس کوشش میں جیت کا تعلق دو بندرگاہوں سے جوڑا جا رہا ہے۔
گوادر بندرگاہ: پاکستان مزید چینی مدد کا طلبگار
پاکستان اسٹریٹجک لحاظ سے اپنی اہم ترین بندرگاہ کے معاملے میں چین سے مزید مدد چاہتا ہے۔ چین بندر گاہ کی تعمیر کے پہلے مرحلے میں 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر چکا ہے۔
گوادر بندرگاہ کا ٹھیکہ منسوخ کرنے کی درخواست
پاکستان کی عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) میں گوادر بندرگاہ کا ٹھیکہ سنگاپور کی ایک ریاستی کمپنی کو دئے جانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ