You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
گوادر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’بلوچستان میں صورت حال صرف ایک دن میں تو خراب نہیں ہوئی‘
سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ حکومت صوبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے مقامی باشندوں کے خدشات دور کرے۔
پاکستان: گوادر میں ہجوم کے حملے میں ایک فوجی ہلاک
ریاستی وزیراعلیٰ نے بلوچستان بھر میں ہڑتال کی اپیل کے درمیان 'بلوچ یکجہتی کمیٹی' کے رہنماؤں کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔
بلوچستان: گوادر میں بلوچ قومی اجتماع، قومی شاہراہیں بند
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پابندی کے باوجود ہونے والے 'بلوچ قومی اجتماع' میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔
گوادر میں بلوچ راجی مچی کے انعقاد کا فیصلہ ہے کیا اور کیوں؟
بی وائی سی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یہ مجوزہ اجتماع ''ایک پر امن سیاسی عمل‘‘ کا حصہ ہے۔
پاکستان: گوادر ایئر پورٹ پر کیلیبریشن فلائٹ کا کامیاب تجربہ
پاکستانی حکام کو توقع ہے کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ رواں برس کی آخری سہ ماہی تک پوری طرح سے فعال ہو جائے گا۔
بھارت کا ایران کے ساتھ چابہار بندرگاہ منصوبے کا دفاع
بھارتی وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کے خطرے کو نظر انداز کرتے ہوئے اس منصوبے کو سب کے لیے فائدہ مند قرار دیا ہے۔
گوادر بندر گاہ غیر فعال کیوں ہے؟
گوادر پورٹ کو پاکستان کی خوشحالی، استحکام اور امن کی ایک نوید سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
گوادر: ایک اور حملہ، بلوچستان میں امن قائم کرنا مشکل کیوں؟
جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے بندرگاہی شہر گوادر میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں 7 مزدور ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی روک تھام کے لیے باڑ ضروری ہے تاہم عوامی اور سیاسی حلقے اس کی شدید مخالفت کر رہے ہیں۔
بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے، نو مزدوروں سمیت گیارہ ہلاک
قتل کیے گئے تمام مزدوروں کا تعلق پنجاب سے تھا۔ پولیس کے مطابق اس حملے میں بلوچ علیحدگی پسندوں کے ملوث ہونے کا شبہ
پاکستان: گوادر میں فوج پر حملے میں دو ہلاک اور متعدد زخمی
پاکستان میں رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں دہشت گردانہ تشدد کے واقعات میں 432 افراد ہلاک اور 370 زخمی ہوئے ہیں۔
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
چینی کنٹریکٹرز نے پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر تعمیری کام روک دیا ہے۔
خیبر پختونخوا: خودکش حملے میں پانچ چینی ڈیم ورکر ہلاک
2019ء میں بندوق برداروں نے صوبہ بلوچستان میں اُس لگژری ہوٹل پر دھاوا بولا تھا۔
بلوچ عسکریت پسندوں کے حملے کا ہدف گوادر ہی کیوں؟
گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے میں ملوث بی ایل اے نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ بلوچ قومی وسائل کی دفاع کے لیے کیا گیا ہے
گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ، دو حملہ آور ہلاک
ابتدائی تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں کا ہدف گوادر پورٹ کمپلیکس تھا۔ تاہم وہ اس حساس علاقے کے احاطے میں داخل نا ہو سکے۔
شہباز شریف کا بطور وزیر اعظم پہلا اندرون ملک دورہ گوادر کا
شہباز شریف نے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنےکے بعد اپنے پہلے داخلی دورے کے لیے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کا انتخاب کیا۔
گوادر: شدید بارشوں کے سبب ہزاروں افراد بے گھر
پاکستان کے بندرگاہی شہر گوادر میں شدید بارشوں سے متاثرہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچا دیا گیا ہے۔
پاکستان اور مغرب کے بڑھتے تعلقات چینی مفادات کے لیے چیلنج؟
ماضی میں پاکستان مغرب کے بہت قریب رہا ہے اور کم از کم دو مغرب نواز فوجی معاہدوں میں اسلام آباد شامل ہوا۔
گوادر میں چینی انجینئرز کے قافلے پر حملہ
بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے علیحدگی پسندوں نے گوادر میں چینی انجینئرز کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔
بلوچستان کے مچھیرے غیر قانونی ماہی گیری سے پریشان
بلوچستان کے ساحلی علاقوں کی زیادہ تر آبادی کا روزگار ماہی گیری سے وابسطہ ہے مگر ٹرالنگ کے سبب یہ بھی اُن سے چھن رہا ہے۔
گوادر میں صورت حال کشیدہ، حکومت تنقید کی زد میں
بلوچستان کے علاقے گوادر میں گزشتہ کچھ دنوں سے صورتحال کشیدہ ہے اور سیاستدان اس کی ذمہ داری حکومت پر ڈال رہے ہیں۔
گوادر میں حق دو مظاہرہ، ہزاروں افراد سڑکوں پر
بلوچستان میں ہزاروں افراد ’‘حق دو تحریک‘ کے نعرے کے ساتھ سڑکوں پر ہیں۔
مذاکرات کامیاب، گوادر میں طویل ترین احتجاجی دھرنا ختم
پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں حکومت اور دھرنا مظاہرین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
بلوچستان کے ’عوام کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا گیا‘
’گوادرکو حق دو‘ کے نعرے کے ساتھ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں 15 نومبر سے احتجاج جاری ہے۔ اس تحریک کا بنیادی مقصد بلوچستان میں عوام کو درپیش مسائل اور سی پیک منصوبے میں بلوچوں کے حقوق ہیں۔ تانیا بلوچ نے اس تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان سے بات کی ہے
پاکستان: چینی شہریوں کی گاڑی پر ایک اور خود کش حملہ
گوادر میں چینی شہریوں کو لے جانے والی گاڑی پر حملے میں دو بچے ہلاک اور ایک چینی شہری سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔
مکران میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، معاملہ شدید
مکران ڈویژن میں ایران سے فراہم کی جانے والی بجلی کی طویل بندش کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
گوادر: سمندری ہواؤں پر کانٹوں کے پھندے
بلوچستان: چینی باشندوں کی نقل و حرکت پر تا حکم ثانی پابندی
بلوچستان میں سینکڑوں چینی باشندوں کی نقل و حرکت پر تا حکم ثانی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
بلوچستان میں کان کنی: ہماری شرکت کے بغیر نہیں، کوئٹہ حکومت
کوئٹہ حکومت نے صوبے میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے لیے ایک نئی اور سخت شرائط پر مبنی معدنی پالیسی مرتب کی ہے۔
برلن میں پاکستانی ڈاکومینٹری ’انڈس بلیوز‘ کی نمائش
جواد شریف نے برلن میں 'ڈوکو آرٹس' فلم فیسٹول میں اپنی فلم کے جرمن پریمئر کے موقع پر ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی گفتگو کی۔
کوئٹہ میں ایک اور حملہ، پانچ افراد ہلاک
اس شورش زدہ صوبے میں ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرا پرتشدد حملہ ہے۔
بلوچ بمقابلہ بیجنگ: پاکستان میں چینی سرمایہ کاری پر حملے
پاکستان میں بلوچ علیحدگی پسند ملک میں چینی سرمایہ کاری کو نشانہ بنا رہے ہیں، جو بیجنگ کے اشتعال کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
گوادر حملے میں ملوث تمام چار جنگجو ہلاک
پاکستان حکام کے مطابق گوادر میں ایک پانچ ستارہ ہوٹل پر حملے میں ملوث تمام حملہ آور مارے گئے ہیں۔
گوادر حملے کی ذمہ داری بلوچ عليحدگی پسندوں نے قبول کر لی
گوادر حملے کی ذمہ داری بلوچ عليحدگی پسندوں نے قبول کر لی
گوادر کے ہوٹل پر حملہ ناکام بنانے کے ليے کارروائی جاری
گوادر کے ہوٹل پر حملہ ناکام بنانے کے ليے کارروائی جاری
لورالائی میں کارروائی، چار مبینہ خود کش حملہ آور ہلاک
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں انٹیلیجنس اداروں کی ایک کارروائی میں چار مبینہ خودکش حملہ آور مارے گئے ہیں۔
بلوچستان میں مسلح افراد کا حملہ، چار سکیورٹی اہلکار ہلاک
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے ایک حملے میں چار پاکستانی پیرا ملٹری اہلکار مارے گئے ہیں۔
سعودی مہمان کی آمد: اپوزیشن اور میڈیا کو دور رکھنے پر تنقید
پاکستانی حکومت پر میڈیا اور اپوزیشن جماعتوں کو سعودی ولی عہد کے اعزاز میں تقریبات سے دور رکھنے پر تنقید کی جا رہی ہے۔
سعودی ولی عہد کی آمد: پاکستان، بھارت کو سرمایہ کاری کی امید
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اپنے ہاں دوروں سے پاکستان اور بھارت دونوں ہی نئی سرمایہ کاری کی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔
’بلوچستان غیرملکی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے‘
بلوچستان کی علیحدگی پسند تنطیموں کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بھی شدید تحفظات ہیں۔
مشکل اقتصادی حالات میں سعودی عرب کی پاکستان کے لیے امداد
مشکل اقتصادی حالات میں سعودی عرب کی پاکستان کے لیے امداد
سعودی عرب گوادر میں آئل ریفائنری بنائے گا، پاکستانی وزیر
پاکستان وزیر پٹرولیم کے مطابق سعودی عرب ایرانی سرحد کے قریب ایک آئل ریفائنری تعمیر کرے گا۔
پیاس سے ترقی تک، پاکستانی بندرگاہ کی دبئی بننے کی خواہش
کیا پینے کے صاف پانی کی قلت کا شکار یہ پاکستانی بندرگاہ دبئی کا مقابلہ کر سکے گی؟
گوادر ایکسپو میں دنیا بھر سے 500 مندوبین کی شرکت
گوادر ایکسپو 2018 میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 500 سے زائد مندوبین بھی شریک ہوئے۔
' چین گوادر کو عسکری مقاصد کے لیے استعمال کر سکتا ہے ‘
' چین گوادر کو عسکری مقاصد کے لیے استعمال کر سکتا ہے ‘
چاہ بہار اور گوادر: بھارت اور ایران بمقابلہ چین اور پاکستان؟
ایران کی چاہ بہار بندرگاہ اور پاکستان کی گوادر پورٹ خطے کے چار ممالک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔
ایرانی بندرگاہ چابہار میں توسیع، گوادر پورٹ کے لیے نیا چیلنج
ایران نے اپنی ایک اہم بندرگاہ چابہار میں توسیعی منصوبے کو مکمل کر لیا ہے۔
ملازمتوں کی امید، پاکستانی چینی زبان سیکھنے لگے
پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے تحت شروع کیے جانے والے متعدد ترقیاتی منصوبہ جات پر کام کرنے کے لیے ہزاروں چینی ورکرز پاکستان میں تعینات ہیں۔ اب پاکستانی شہری اس کوشش میں ہیں کہ وہ چینی زبان سیکھ کر چینی کمپنیوں میں ملازمت حاصل کر سکیں۔
سی پیک منصوبے میں اربوں کی خردبرد
پاکستان چین اقتصادی راہ داری منصوبے میں اربوں روپے کی بدعنوانی کا اسکینڈل۔
پاک چین فرینڈشپ ہائی وے کیا ’ون وے روڈ‘ ہے؟
پاک چین فرینڈشپ ہائی وے کیا ’ون وے روڈ‘ ہے؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ