معاشرہپاکستانیتیم و مسکین ہوئے تو کیا؟ یہ بچے بھی جینے کے مستحق ہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانرانی واحدی19.09.202319 ستمبر 2023بلوچستان کے شہر خضدار سے تعلق رکھنے والی آمنہ شفیع نے اپنی زندگی یتیم بچوں کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ وہ گزشتہ دس برسوں سے یتیم بچوں کے لیے رہائش، خوارک اور تعلیم کا بندوبست کر رہی ہیں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4WY2Gاشتہار