پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا کے بقول پورپی ممالک اسلام آباد حکومت کے ساتھ ہر طرح کا تعاون چاہتے ہیں۔ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اقتصادی مشکلات ہوں یا مہاجرت سے جڑے مسائل، یورپی ممالک پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رینا سے خصوصی گفتگو