You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
یورپی یونین فلسطینی علاقوں کی امداد بند نہیں کرے گی
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ بھی اس ملاقات میں شامل ہوں گے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
کیا مودی حکومت نے بھارت کی دیرینہ فلسطین پالیسی ترک کر دی؟
حماس کے حملوں کے بمشکل چند گھنٹے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے "اسرائیل کے ساتھ یکجہتی" کا واضح طور پر اعلان کیا۔
اسرائیل اور حماس میں لڑائی، ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے متجاوز
اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ میں ابھی تو بس کارروائی شروع کی گئی ہے اور وہ حماس کے خلاف 'زبردست طاقت' کا استعمال کرے گا۔
ایران پر حملہ کرنے کا سوچا بھی نہ جائے، تہران حکومت
ایرانی حکومت نے حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔
قطر کی اسرائیل اور حماس کے مابین قیدیوں کے تبادلے کی کوشش
قطری مصالحت کار دوحہ اور غزہ میں حماس کے رہنماؤں کے ساتھ اسرائیلی قیدیوں کے ممکنہ تبادلے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
حماس کے بارے میں آپ کو کیا کچھ جاننا چاہیے؟
ڈی ڈبلیو کی اس رپورٹ میں اسرائیل دشمن فلسطینی گروپ حماس کے قیام سے لے کر اب تک کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔
حماس کے اسرائیل پر حملے، عام شہری اپنے پیاروں کی تلاش میں
حماس کے حملہ آوروں نے کم از کم سو افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
اسرائیل فلسطین جنگ پر مسلم عالمی رہنماؤں کا ردعمل
بیشتر مسلم عالمی رہنماوں نے فریقین سے صبرو تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں ہلاکتیں ایک ہزار سے متجاوز
جنوبی اسرائیل کے متعدد علاقوں میں اب بھی شدید لڑائی جاری ہے، جبکہ غزہ پر رات بھر اسرائیل کے حملے جاری رہے۔
مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی کو ہوا دینے سے باز رہیں، شولس
جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو ’وحشیانہ حملوں‘ کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
مشرق وسطیٰ کی صورتحال، عرب لیگ کے سربراہ ماسکو روانہ
یورپی ملک فرانس نے تل ابیب کے لیے اپنی تمام فلائٹس فی الحال معطل کر دی ہیں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
’جنگ طویل اور مشکل ہو گی‘، اسرائیلی وزیر اعظم
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج اتوار کو ہنگامی اجلاس بلایا ہے۔
حماس نے اسرائیلی شہریوں کو یرغمال بنا رکھا ہے، اسرائیلی فوج
غزہ میں وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 198 فسلطینی مارے گئے ہیں۔
حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملوں پر عالمی ردعمل
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملوں کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
سفارتی تعلقات کا قیام: پاکستان اور اسرائیل کہاں کھڑے ہیں؟
امتیاز احمد
پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی خفیہ رابطے سے انکار کیا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ پس پردہ رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودی عرب اور اسرائیل ’فریم ورک ڈیل‘ کی طرف رواں، وائٹ ہاؤس
مشرق وسطیٰ کے دو بڑے حریف ممالک سعودی عرب اور اسرائیل امریکی ثالثی میں ایک تاریخی معاہدے کے قریب آتے جا رہے ہیں۔
جدید اسلحہ سازی کے میدان میں اسرائیل کا بڑھتا ہوا کردار
جدید اسلحہ سازی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اسرائیل کیسے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑتا جا رہا ہے؟ تفصیلات اس رپورٹ میں!
اسرائیلی وزیر سیاحت سعودی عرب میں، سعودی وفد ویسٹ بینک میں
اسرائیلی وزیر سیاحت ہائم کاٹز آج منگل چھبیس ستمبر کے روز اپنے ایک اعلانیہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، پاکستانی وزیرخارجہ
اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ انہوں نے یہودی مملکت کو تسلیم نہ کرنے والے کئی مسلم ملکوں کے رہنماوں سے ملاقات کی ہے۔
ایران جوہری طاقت بنا تو ہم بھی بنیں گے، محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے۔
اوسلو معاہدہ، غزہ کی امید جو چور چور ہو گئی
تین دہائیاں قبل وائٹ ہاؤس کے باغیچے میں تاریخی مصافحے سے پیدا ہونے والی امید اب چور چور ہو چکی ہے۔
اسرائیل: پہلی بار یوم کِپور جنگ سے متعلق دستاویزات عام
افشا کی گئی دستاویزات میں سرکاری خط وکتابت، محاذ جنگ کی رپورٹیں اور بعد میں ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات شامل ہیں۔
اسرائیلی اور ایرانی فلم سازوں کی مشترکہ پیشکش ’تاتامی‘
دونوں ممالک کے فلم سازوں کی مشترکہ پیشکش میں ایک دوسرے کے حوالے سے پائی جانی والی غلط فہمیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
ایران: دفاعی صنعت میں تخریب کاری کی 'سب سے بڑی سازش' ناکام
تہران میں حکام نے اسرائیل پر ایران کے میزائل، ہوا بازی اور خلائی صنعت کے خلاف سازش کا الزام لگایا ہے۔
اسرائیل کے ساتھ بات کرنے پر لیبیا کی وزیر خارجہ معطل
گزشتہ ہفتے اسرائیلی وزیر خارجہ نے لیبیا کی ہم منصب سے ملاقات کی بات کہی تھی، جس کے بعد یہ کارروائی ہوئی ہے۔
شام کے دارالحکومت میں دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
تفصیلات کے مطابق دو روز قبل ایک ایسا ہی دھماکہ ایران کے حمایت یافتہ گروپ کے ایک ویئر ہاؤس میں بھی ہوا تھا۔
فلسطینی اتھارٹی کے لیے پہلی مرتبہ سعودی سفیر تعینات
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب اطلاعات ہیں کہ ریاض حکومت اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے جا رہی ہے۔
سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین جلد سمجھوتے کا امکان، بائیڈن
امریکی حکام کئی ماہ سے دیرینہ حریف ممالک سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین ایک تاریخی معاہدہ طے کروانے کی کوشش میں ہیں۔
نیتن یاہو کا عدالتی اصلاحات کا دفاع
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے عدالتی اصلاحات کے نئے مگر متنازعہ قانون کا دفاع کیا ہے۔
نابلوس میں تین مشتبہ فلسطینی عسکریت پسند ہلاک، اسرائیلی فوج
مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے کے شہر نابلوس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں تین مشتبہ فلسطینی عسکریت پسند مارے گئے۔
اسرائیل میں عدالتی اصلاحاتی پیکج کے اہم حصے کی منظوری
اسرائیل کے دیرینہ دوست ملک امریکہ کی طرف سے بھی اس اقدام پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
سویڈن میں تورات جلانے کا ارادہ ترک، رواداری کا سبق مقصود
اسرائیل کے صدر ان متعدد اسرائیلی نمائندوں اور یہودی تنظیموں میں سے ایک تھے جنہوں نے فوری طور پر اس فیصلے کی مذمت کی۔
فلسطینی صدر کا جنین مہاجر کیمپ کی تعمیر نو کا عزم
اسرائیلی فوجی آپریشن کے ایک ہفتے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں مہاجر کیمپ کا دورہ کیا۔
اسرائیل اور سعودی تعلقات معمول پر آنے میں وقت لگے گا، بائیڈن
امریکی صدر نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان کسی فوری معاہدے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ اسرائیل کے خلاف مذمتی بیان واپس نہیں لے گا
اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر نے سیکرٹری جنرل گوٹیرش سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے خلاف اپنا مذمتی بیان واپس لیں۔
اسرائیل میں ملازمت کرنے والے گرفتار پاکستانیوں سے تفتیش شروع
پاکستانی وفاقی تفتیشی ایجنسی کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کر دی گئی ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے میں چار فلسطینی ہلاک
اسرائیلی آباد کاروں پر ہونے والے حالیہ حملوں کا سخت جواب دینے کے لیے اسرائیلی حکومت پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔
’اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ برس بیالیس فلسطینی بچے ہلاک‘
اقوام متحدہ نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بیالیس فلسطینی بچے مارے گئے۔
مقبوضہ مغربی کنارے کی اسرائیلی بستی میں فائرنگ سے چار ہلاک
عسکریت پسند گروپ حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز کی اسرائیلی چھاپے کی کارروائی کے جواب میں یہ حملہ کیا گیا۔
مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے میں متعدد فلسطینی ہلاک
مقبوضہ علاقے مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیل کے حملے میں پانچ فلسطینی ہلاک اور کم از کم 91 زخمی ہو گئے۔
کیا امریکہ سعودی عرب کے سویلین جوہری پروگرام میں مدد کرے گا؟
امریکی وزیر خارجہ نے ریاض کے جوہری عزائم کی حمایت سے متعلق کچھ بھی کہنے سے انکار کیا۔
محمد بن سلمان اور انٹونی بلنکن کے مابین کیا بات چیت ہوئی؟
سعودی ولی عہد اور امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل، یمن اور سوڈان سے لے کر انسانی حقوق جیسے کئی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مراکش میں جنگی مشقیں، پہلی بار اسرائیلی فوجی بھی شامل
شمالی افریقی ملک مراکش میں ہونے والی ان فوجی مشقوں کو براعظم افریقہ کی سب سے بڑی جنگی مشقیں قرار دیا جا رہا ہے۔
پہلے ’میڈ ان ایران‘ ہائپر سونک میزائل ’فتاح‘ کی نمائش
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فتاح نامی میزائل چودہ سو کلو میٹر تک ہر قسم کے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ایران: امریکی ہتھیاروں کی پہنچ سے باہر جوہری تنصیب کی تعمیر
سٹیلائٹ کی مدد سے حاصل کی گی تصاویرکے تجزیے سے اس تنصیب کے زیر زمین انتہائی گہرائی میں ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
پاکستانی سرحد کے قریب جھڑپ، پانچ ایرانی اہلکار ہلاک
پاکستانی سرحد کے قریب ایک نامعلوم مسلح گروپ کے ساتھ جھڑپ میں پانچ ایرانی سرحدی محافظ مارے گئے ہیں۔
بائبل کا قدیم ترین عبرانی نسخہ اڑتیس ملین ڈالر میں نیلام
مسیحیوں کی مقدس کتاب بائبل کا کوڈیکس سیسون نامی یہ عبرانی نسخہ آج تک فروخت ہونے والے مہنگے ترین مخطوطات میں سے ایک ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ