You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسرائیل اورفلسطینی عسکریت پسندوں کے مابین غیرمستحکم جنگ بندی
اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند گروپ اسلامی جہاد کے درمیان جنگ بندی کے باوجود حملے جاری تھے، تاہم اب ماحول پرسکون ہے۔
فلسطینی علاقوں میں شہری ہلاکتیں، اقوام متحدہ کی طرف سے مذمت
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش نے فلسطین میں شہریوں کی ہلاکتوں کو "ناقابل قبول" قرار دیا۔
غزہ پر فضائی حملے: جہاد اسلامی کے تین کمانڈر، دس شہری ہلاک
غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے پر اچانک کیے گئے اسرائیلی فضائی حملوں میں جہاد اسلامی کے تین کمانڈر اور دس شہری مارے گئے ہیں۔
اسرائیل نے بیت اللحم کے قریب فلسطینی اسکول پھر مسمار کر دیا
اسرائیلی دستوں نے سات مئی اتوار کے روز بیت اللحم کے قریب ایک گاؤں میں ایک فلسطینی اسکول بلڈوزروں سے منہدم کر دیا۔
سعودی عرب کے لیے براہ راست حج پروازیں زیر غور، اسرائیل
اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کی طرف سے سعودی عرب کے لیے براہ راست حج پروازیں شروع کرنے کے بارے میں غور و فکر جاری ہے۔
چین مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے کیوں کوشاں ہے؟
چین مشرق وسطیٰ میں ثالث کے طور پر اپنی پہچان بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ مگر چین کے مقاصد کے حوالے سے خدشات پائے جاتے ہیں۔
جرمن اسرائیلی تعلقات: ’ایک مستقل ذمہ داری‘
1948ء میں قائم ہونے والی اسرائیلی ریاست اور ’مجرموں کے ملک‘ جرمنی کے مابین بہت جلد سفارتی شراکت داری قائم ہو گئی تھی۔
میونخ اولمپکس، اسرائیلی ٹیم پر حملہ: دوبارہ تفتیش کا اعلان
نصف صدی سے بھی زائد عرصہ قبل میونخ اولمپکس کے دوران اسرائیلی وفد پر حملے میں کُل سترہ افراد مارے گئے تھے۔
سعودی عرب کا دورہ زیر غور، اسرائیلی وزیر خارجہ
اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس ایک اور عرب ملک اسرائیل کے ساتھ اپنے روابط معمول پر لائے گا۔
اسرائیل اور فلسطینی مکالمت کی راہ اختیار کریں، پوپ کا پيغام
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایسٹر سنڈے کی خصوصی دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روس سے کہا کہ وہ یوکرین پر حملے کے حوالے سے سچائی تلاش کرے۔ ساتھ ہی انہوں نے حالیہ پرتشدد واقعات کے تناظر میں اسرائیل اور فلسطینیوں سے بھی درخواست کی کہ وہ مذاکرات کی راہ اختيار کريں۔
لبنان: نصف صدی سے بدستور ایک پراکسی میدان جنگ
پچاس برس قبل لبنان میں ایک خفیہ اسرائیلی کمانڈو آپریشن سے اب تک یہ ملک علاقائی طاقتوں کا اکھاڑا بنا ہوا ہے۔
اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین تشدد پر ’گہری تشویش‘ ہے، پوپ
پوپ فرانسس نے اپنے ایسٹر کے پیغام میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی میں تازہ اضافے پر اپنی ’گہری تشویش‘ کا اظہا
غزہ پٹی اور لبنان پر اسرائیل کے جوابی حملے
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ راکٹ حملوں کے جواب میں وہ حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
مسجد الاقصیٰ سے ساڑھے تین سو سے زائد فلسطینی گرفتار
اسرائیلی پولیس نے مسجد الاقصٰی کے احاطے میں جھڑپوں کے بعد ساڑھے تین سو سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستان کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی و تجارتی تعلقات سے انکار
ایک پاکستانی تاجر کی اسرائیل کو اشیائے خوراک کی برآمد سے متعلق ٹویٹ نے ملک میں بڑے پیمانے پر رد عمل کو جنم دیا تھا۔
کیا اسرائیل میں بھی عرب بہار آ سکتی ہے؟
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو اس وقت اپنی سیاسی زندگی کے بدترین حالات کا سامنا ہے۔ انہوں نے اسرائیل کو ایک ایسے دوراہے پر پہنچا دیا ہے، جہاں خانہ جنگی اور آمر جیسے الفاظ پہلی بار گونجنے لگے ہیں۔
شام میں اسرائیلی فضائی حملے، دو ایرانی اہلکار ہلاک
شام میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں پانچ شامی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بات شامی نیوز ایجنسی کی طرف سے بتائی گئی ہے۔
اسرائیلی اہداف پر حملوں کی منصوبہ بندی، 2 پاکستانی گرفتار
یونانی پولیس نے سامیت مخالف حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایرانی نژاد دو نوجوان پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم کو برطرفی سے بچانے کے لیے قانون منظور
اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت نے عدالتی اصلاحات کے نام پر ایسی قانون سازی کی ہے، جو وزیر اعظم کی برطرفی ناممکن بنا دے گی۔
حکومتی اصلاحات سے اسرائیلی عدلیہ کمزور ہو گی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ کے مطابق نیتن یاہو حکومت کی مجوزہ قانون سازی اسرائیلی عدلیہ کوکمزور کر دے گی۔
متعدد مغربی ملکوں نے اسرائیل کے آبادکاری منصوبے کی مذمت کی
پاکستان نے بھی مقبوضہ مغربی کنارے کی نو یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے اسرائیلی حکومت کے اعلان کی مذمت کی ہے۔
اسرائیل یروشلم میں فلسطینیوں کے مکانات کیوں مسمار کر رہا ہے؟
فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت مشرقی یروشلم پر کنٹرول کے لیے ان کے مکانات مسمار کر رہی ہے۔
ایرانی جوہری تنازعہ، ماکروں اور نیتن یاہو کی ملاقات
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں سے ملاقات کی۔
’ہٹلر یوتھ سالومن‘ ستانوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے
دوسری عالمی جنگ کے دوران یہودیوں کے قتل عام کے دوران زندہ بچ جانے والے سیلی پیرل ستانوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
متحدہ عرب امارات میں ہولوکاسٹ نصاب تعلیم کا حصہ
متحدہ عرب امارات میں ہولوکاسٹ کے موضوع کو باقاعدہ طور پر نصاب تعلیم کا حصہ بنایا جائے گا۔
یروشلم میں یہودی عبادت گاہ کے باہر فائرنگ، سات افراد ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ یروشلم کی ایک یہودی عبادت گاہ کے باہر ایک فلسطینی کی فائرنگ میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔
مغربی کنارے ميں اسرائيلی فوج کی کارروائی، نو افراد ہلاک
فلسطينی طبی حکام نے دعویٰ کيا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے ميں اسرائيلی فوج کی کارروائی ميں نو فلسطينی مارے گئے ہیں۔
ابراہیمی معاہدے میں سعودی عرب بھی شامل ہو، اسرائیلی وزیراعظم
نیتن یاہو نے تہران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے صدر جو بائیڈن کے عزم پر اپنے امریکی مہمان کا شکریہ ادا کیا۔
ایران، سابق نائب وزیر دفاع کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی
ایرانی میڈیا میں علی رضا اکبری کو ایک ''سُپر جاسوس‘‘ کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
اسرائیل میں شتر مرغ کے سات ہزار برس پرانے انڈوں کی دریافت
اسرائیلی ماہرین کو صحرائے نجف کے علاقے سے شتر مرغ کے ساڑھے سات ہزار برس پرانے کئی انڈے ملے ہیں۔
مسجد اقصیٰ تنازع: سلامتی کونسل کا کسی کارروائی سے گریز
فلسطینی سفیرکا کہنا تھا کہ اب تو انتہا ہو چکی ہے اور سلامتی کونسل آخر اسرائیل کی جانب سے کس حد کو پار کرنے پرکچھ کرے گا۔
اسرائیل میں طویل ترین قید کاٹنے والا فلسطینی بالآخر رہا
اسرائیل کی ایک جیل سے ایک ایسا فلسطینی بالآخر رہا کر دیا گیا، جو وہاں طویل ترین قید کاٹنے والے قیدیوں میں سے ایک تھا۔
مسجد اقصیٰ تنازع:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
سفارت کاروں کے مطابق مسجد اقصیٰ کے حالیہ تنازعے پرجمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہو سکتا ہے۔
دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار افراد ہلاک
شامی حکام کا کہنا ہے کہ دمشق ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد ہوائی اڈہ بند کر دیا گیا ہے۔
کیا قطر میں اسرائیلیوں کو سرد رویے کا سامنا ہے؟
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں فلسطین اسرائیل تنازعہ بھی موجود ہے۔ کہیں فلسطینیوں کا جھنڈا میدان میں دیکھا گیا تو کہیں فٹبال فینز نے اسرائیلی میڈیا سے بات کرنے سے انکار کر دیا۔
ایران نے موساد سے تعلق کے جرم میں چار افراد کو پھانسی دے دی
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والے چارافراد کو اتوار کے روز پھانسی دے دی گئی۔
ایران:اسرائیل کےساتھ 'تعاون'کے جرم میں چار افراد کوسزائے موت
ایرانی سپریم کورٹ نے اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کرنے کے جرم میں بدھ کے روز چار افراد کو موت کی سزا سنا دی۔
یروشلم میں دوہرے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک
یروشلم میں بدھ کو ہونے والے پے در پے دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک جب کہ چودہ زخمی ہو گئے۔
اسرائیل نے مغربی کنارے میں روبوٹک ہتھیار نصب کر دیے
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے دو مقامات پر ایسے روبوٹک ہتھیار نصب کیے ہیں، جو فلسطینی مظاہرین کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
ترکی نے چار سال بعد اسرائیل میں اپنا سفیر تعینات کر دیا
انقرہ نے مئی 2018ء میں فلسطینیوں کی ہلاکت پر بطور احتجاج اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا کراسرائیلی سفیر کو نکال دیا تھا۔
سامیت دشمنی کے پس پردہ غیر واضح تصورات
سامیت دشمنی کی کئی مختلف شکلیں اور حالتیں ہیں۔ کبھی کبھی تو سامیت دشمنی کو ایک رویے کے طور پر شناخت کرنا بھی کافی مشکل ہوتا ہے۔ یہ ممکن ہے کہ سامیت دشمنی کی مظہر کوئی بات کی جائے اور کہنے والے کو اس کا احساس بھی نہ ہو۔ مثلاﹰ اسرائیلی سیاست پر جائز تنقید کہاں ختم ہوتی ہے اور سامیت دشمنی کہاں سے شروع ہوتی ہے؟ آج تک زیر استعمال اور سامیت دشمنی کے عکاس صدیوں پرانے رویے، الفاظ اور تعصبات آئے کہاں سے؟
نیتن یاہو کی بطور اسرائیلی وزیر اعظم واپسی کیسے ممکن ہوئی؟
انتخابات کے بعد ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ نیتن یاہو ایک مرتبہ پھر اسرائیلی وزیر اعظم بن جائیں گے۔
غزہ میں ممکنہ جنگی جرائم کی انکوائری کرائی جائے، ایمنسٹی
مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں رواں برس اب تک کم از کم 160 فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔
ایران کی بدنام زمانہ اوین جیل کے اندر کی جھلک
انوشہ آشوری ایک ایرانی نژاد برطانوی تاجر ہیں، جو اوین جیل میں چار سال سے زیادہ عرصے سے قید تھے۔
ایرانی دفاعی ماہرین روس کی مدد کر رہے ہیں، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملوں میں مدد کے لیے ایران نے روس کے زیر قبضہ کریمیا میں اپنے فوجی ماہرین کو تعینات کیا۔
ایران: مظاہرین پرکریک ڈاؤن کون کر رہا ہے؟
ایران: مظاہرین پر کریک ڈاؤن کون کر رہا ہے؟
’امریکا ایران میں بدامنی کو ہوا دے رہا ہے،‘ ایرانی صدر
ایرانی صدر کی جانب سے امریکا پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ ایران میں ہونے والے مظاہروں کو ہوا دے رہا ہے۔
لبنان اور اسرائیل کے مابین تاریخی گیس پائپ لائن معاہدہ
لبنان اور اسرائیل کے درمیان گیس پائپ لائن کے تاریخی معاہدے کے بعد بحیرہ روم سے گیس کی پیداوار میں اضافے کی توقع ہے۔
روس کو مہلک ڈرون کون فراہم کر رہا ہے؟
روس یوکرین جنگ میں انتہائی مہلک اور تباہ کن ڈرون استعما ل کر رہا ہے۔ ڈرون حملوں میں زیادہ تر شہری ہلاکتیں ہوئیں۔
یورپی یونین اور اسرائیل: ایک عشرے میں پہلی اعلیٰ سطحی میٹنگ
یورپی یونین اور اسرائیل کے نمائندوں نے گزشتہ ایک دہائی میں پہلی مرتبہ پیر کے روز اعلیٰ سطحی مذاکرات کیے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ