You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’پورا مشرق وُسطیٰ جلد اسرائیلی میزائل کے نشانے پر ہو گا‘
اسرائیل مشرق وسطیٰ میں کسی بھی مقام کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا نیا میزائل سسٹم بنا رہا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع
فلسطينی اسرائيلی تنازعے کے حل کے ليے عنقريب نئی تجويز متوقع
مشرق وسطیٰ ميں قيام امن کے ليے جیرڈ کشنر آئندہ ماہ ایک نئی حکمت عملی پيش کرنے والے ہيں۔
امداد کی بندش: ٹرمپ کا فیصلہ سستی بلیک میلنگ، فلسطینی رہنما
تنظیم آزادی فلسطین کی ایک اعلیٰ رہنما کے مطابق فلسطینیوں کی امداد بند کرنے کا صدر ٹرمپ کا فیصلہ ’سستی بلیک میلنگ‘ ہے۔
امریکا اور اسرائیل کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، ایرانی رہنما
ایران پر امریکی پابندیوں کی بحالی کے بعد ان دونوں ممالک میں لفظوں کی جنگ شدید ہو چکی ہے۔
اسرائیل مخالف فنکاروں کا بائیکاٹ کرنا کیا ضروری ہے؟
ایک میوزیکل بینڈ کو جرمن فیسٹول میں پرفارم کرنے کی اجازت نہیں دی گئی کیونکہ وہ اسرائیل مخالف تحریک بی ڈی ایس کا حامی ہے۔
اسرائیل نے غزہ پٹی کی واحد سرحدی گزر گاہ بند کر دی
اب صرف ہنگامی صورتحال ہی میں کسی فلسطینی کو اس سرحد کو عبور کرنے کی اجازت ہو گی۔
فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ کے چار امکانات
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش نے فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے چار آپشنز پیش کیے ہیں۔
’غزہ بحران پر اسرائیلی اور مصری رہنماؤں نے گفتگو کی‘
یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب اسرائیل سے متصل غزہ پٹی کی سرحد پر کشیدگی بڑھتی جا ری ہے۔
غزہ میں حماس کا تختہ الٹا جا سکتا ہے، اسرائیلی وزیر
ایک سینیئر اسرائیلی وزیر نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پٹی سے حماس کا انتظام ختم کرنے کے آپشن کے انتہائی قریب پہنچ چکا ہے۔
کیا غزہ پر ایک نئی جنگ منڈلا رہی ہے؟
گزشتہ شب کی اسرائیلی بمباری میں ایک حاملہ خاتون، ایک بچہ اور حماس کا ایک جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔
گولان کی پہاڑیوں کے قریب روسی ملٹری پولیس کی تعیناتی
اسرائیل اور شام کے مابین گولان پہاڑیوں کے سرحدی علاقے میں روس کی ملٹری پولیس نے نگرانی شروع کر دی ہے۔
مزاحمت جاری رہے گی، احد تمیمی
اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والی فلسطینی لڑکی احد تمیمی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی۔
اسرائیل میں یہودی ریاست کا قانون نسل پرستانہ ہے، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے یہودی قوم کی ریاست کے قانون کی منظوری پر تنقید کی ہے۔
اسرائیل نے شامی جنگی طیارہ مار گرایا
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے ایک ایسا شامی جنگی طیارہ مار گرایا ہے، جو اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔
’وائٹ ہیلمٹ‘، اسرائیلی فوج کی شام میں ریسکیو کارروائی
اسرائیل نے ایک غیرمعمولی فوجی کارروائی کے ذریعے شام سے سینکڑوں وائٹ ہیلمٹ امدادی کارکنوں کو ریسکیو کیا ہے۔
نیا اسرائیلی قانون ’نسلی بنیادوں پر امتیازی‘ ہے، سعودی عرب
ریاض حکومت کے مطابق یہ قانون فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز کی وجہ بنے گا۔
شدید اسرائیلی کارروائی کے بعد حماس کا فائربندی کا اعلان
شدید اسرائیلی کارروائیوں کے بعد فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ فائربندی پر اتفاق کر لیا ہے۔
امریکی اتحادی شام کا جنوب مغربی حصہ خالی کرتے ہوئے
امریکا حکام کے مطابق شام کے جنوب مغربی حصے سے شہری دفاع کے شامی کارکناں سمیت دیگر افراد کو نکالا جا رہا ہے۔
اسرائیل کو ’یہودیوں کی قومی ریاست‘ قرار دینے کا بل منظور
اس کی وجہ سے عربی زبان کا درجہ کم ہو کر ’خصوصی زبان‘ کا ہو گیا ہے۔
حماس اور اسلامی جہاد کا اسرائیل کے ساتھ فائر بندی کا اعلان
غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے پر حکمران تنظیم حماس اور اسلامی جہاد نے اسرائیل کے ساتھ فائر بندی کا اعلان کر دیا ہے۔
آئرش سینیٹ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کی حمایت
اسرائیل نے اس اقدام کی مخالفت جبکہ فلسطینیوں نے تعریف کی ہے۔
اسرائیل کا غزہ کی سرحدی گزرگاہ بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی حکومت نے غزہ کے ساتھ قائم مرکزی بارڈر کراسنگ کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
روحانی کا دورہٴ یورپ، جوہری ڈیل کا تحفظ اور اسرائیلی موقف
ایران کے صدر حسن روحانی آج کل یورپی دورے کی پہلی منزل آسٹریا میں ہیں۔
’سابق اسرائیلی وزیر نے ایران کے لیے جاسوسی کی‘: مقدمہ شروع
اسرائیل کے ایک سابق وزیر کے خلاف ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔
فرانس کا بدنام چور، جیل سے ہیلی کاپٹر پر فرار ہو گیا
الجزائری نژاد فرانسیسی ڈکیت ریزوئن فائز جیل سے دوسری مرتبہ فرار ہو گیا ہے۔
شامی فورسز گولان ہائٹس سے دور رہیں، اسرائیل کی دھمکی
اسرائیل نے شامی سرحد کے قریب مزید بھاری توپ خانہ اور ٹینک تعینات کر دیے ہیں۔
ہزاروں فلسطینی بچوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کے لیے اعزاز
اقوام متحدہ کا معتبر پاپولیشن ایوارڈ تین اسرائیلی ڈاکٹروں کو دیا گیا ہے۔
امن کے لیے اسلام کی ’نئی تشریح‘ ضروری: انڈونیشی عالم دین
حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے انڈونیشی عالم یحییٰ خلیل ثقوب کے بقول امن کے لیے اسلام کی ’نئی تشریح‘ ضروری ہے۔
غزہ پر اسرائیلی بمباری، حماس کے ٹھکانے تباہ کرنےکا دعویٰ
اسرائیلی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں فلسطینی علاقوں سے راکٹ داغے جانے کے جواب میں کی گئی ہیں۔
’جرمنی حملے کی صلاحیت والے اسرائیلی ڈرون لیز پر لے گا‘
جرمن پارلیمانی کمیٹی نے اسرائیل سے حملہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والے ڈرون پٹے پر لینے کی منظوری دے دی ہے۔
سو سے زائد ممالک کی جانب سے اسرائیل کی مذمت
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 120 ممالک نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
عدالتی جنگ ہارنے کے بعد یہودی آباد کار گھر ختم کر دیے گئے
یہ گھر فلسطینیوں کی پرائیویٹ زمین پر غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے تھے۔
خامنہ ای نے اسرائیل کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کر دی
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر واضح کر دیا ہے۔
بائبل میں مذکور، ہزاروں سال پرانا یہ ’سر‘ کس قدیم بادشاہ کا؟
بہت سے ماہرین آثار قدیمہ کے لیے ان دنوں اسرائیل سے ملنے والا ایک بادشاہ کے سر کا مجسمہ ایک غیر معمولی راز بن گیا ہے۔
غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکتیں: جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس
غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر بیسیوں فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا ہے۔
میسی کو دھمکیاں، ارجنٹائن اور اسرائیل کا میچ منسوخ
اسرائیل اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جانے والا دوستانہ فٹ بال میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
’ایران علاقائی سلامتی کے لیے تحفظات کا باعث ہے‘
’مشرق وسطیٰ میں ایران کی سرگرمیاں خطے اور بالخصوص ایران کی سکیورٹی کے لیے تحفظات کا باعث ہیں‘
فلسطينيوں کے تحفظ کے ليے قرارداد، امريکا کو نامنظور
فلسطينيوں کے تحفظ کے ليے قرارداد، امريکا کو نامنظور
راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ پٹی میں اسرائیلی فضائی حملے
اسرائیل اور حماس کے درمیان 2014ء میں ہونے والی جنگ کے بعد اسرائیل اور حماس کی طرف سے شدید ترین حملے کیے گئے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
روس کے ارب پتی یہودی تاجر ابرامووچ نے اسرائیلی شہریت لے لی
روس کے ارب پتی یہودی تاجر رومان ابرامووچ نے برطانیہ کی طرف سے ویزا نہ بڑھائے جانے کے بعد اسرائیلی شہریت حاصل کر لی ہے۔
اسرائیل F-35 کو حملے میں استعمال کرنے والا پہلا ملک
اسرائیل F-35 کو حملے میں استعمال کرنے والا پہلا ملک
فلسطین کا عالمی عدالت سے رابطہ، اسرائیل برہم
جوہری ہتھیاروں کے حامل ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں، ایردوآن
اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس، فلسطینی ہلاکتوں کی مذمت
او آئی سی نے غزہ میں فلسطینی ہلاکتوں کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیلی سرحد پر فلسطینی مظاہرے، قائد اب حماس کے رہنما ہنیہ
غزہ پر حکمران حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی سرحد پر فلسطینیوں کے مظاہروں کی قیادت اب وہ خود کریں گے۔
مصر نے غزہ کی سرحد کھول دی
مصری صدر کے حکم پر غزہ کی مصر کے ساتھ جڑی سرحدی گزرگاہ رفح کو کھول دیا گیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
فلسطینی مظاہرین کو دہشت گرد کہنا ’توہین آمیز‘ ہے، روس
روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے درجنوں فلسطینی مظاہرین کو دہشت گرد کہنا ’توہین آمیز‘ ہے۔
ترکی اور اسرائیل میں ’لفظی اور سفارتی جنگ‘
ترکی اور اسرائیل اس وقت ’اینٹ کا جواب پتھر‘ سے دینے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 29
اگلا صفحہ