You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ترکی کے صدر رجب ایردوآن کاعراق کا دورہ
علاقائی سلامتی ،پانی اورتیل کی صورتحال پر بات چیت کے لیے ترکی کے صدرعراق کا دورہ کر رہے ہیں۔
جرمن صدر کا دورہ ترکی اور ’کباب ڈپلومیسی‘
جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر تین روز سرکاری دورے پر آج پیر کو ترکی پہنچ رہے ہیں۔
ترکی: کیبل کار حادثے میں پھنسے تمام سیاحوں کو بچا لیا گیا
انطالیہ شہر کے ایک مضافاتی علاقے میں پیش آنے والے کیبل کار حادثے میں ایک شخص ہلاک اور سات زخمی بھی ہوئے۔
جرمنی میں سات سو سے زائد انسانی اسمگلر گرفتار
جرمن وزیر داخلہ کے مطابق غیر قانونی انسانی اسمگللنگ میں ملوث افراد کو گزشتہ چھ ماہ کے عرصے کے دوران گرفتار کیا گیا۔
ترکی میں سستی کاسمیٹک سرجری، سیاحوں کی توجہ کا مرکز
سستی کاسمیٹک سرجری کے لیے کئی ممالک سے لوگ ترکی کا رخ کرتے ہیں، لیکن کچھ لوگوں کو یہ مہنگی بھی پڑ سکتی ہے۔
مسافروں کے سفری دباؤ کو کم کرنے کے لیے کتوں کی خدمات
ترکیہ کے شہر استنبول کے ہوائی اڈے پرمسافروں میں سفری اسٹرس کو کم کرنے کے لیے تربیت یافتہ تھراپسٹ کتوں کی ایک ٹیم تعینات
ترکی: بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن جماعت کی بڑی کامیابی
بلدیاتی انتخابات میں ترک صدر طیب ایردوآن کی جماعت کو بڑا دھچکا لگا ہے، جبکہ حزب اختلاف نے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔
ترک صدر اپنے ’آخری انتخابات‘ کے لیے تیار
یہ خاص طور پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے لیے ''تاریخی‘‘ بلدیاتی الیکشن ہے۔
ترکی میں بلدیاتی انتخابات، ایردوآن کی نظریں استنبول پر
ترکی میں 31 مارچ کو لوکل الیکشن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔
شامی پناہ گزین ترکی چھوڑنے پرمجبور کیوں؟
شامی پناہ گزینوں پرترکی کی زمین تنگ ہونے لگی۔
معاشی بحران کے شکار مصر میں سعودی عرب کی دلچسپی کیوں؟
ناقدین کے مطابق سعودی عرب اس صورتحال سے فائدہ اٹھا کر اپنے قدامت پسندانہ تصور کو تبدیل کرنے کا خواہاں ہے۔
شامی خانہ جنگی چودھویں سال میں داخل، تشدد میں اضافہ
مارچ 2011ء میں شروع ہونے والے تنازعے میں نصف ملین افراد ہلاک جبکہ ایک ملین سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔
دو دہائیاں بعد ایردوآن کا اقتدار چھوڑنے کا عندیہ
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے مارچ کے انتخابات کو اپنے ’آخری‘ انتخابات قرار دیا ہے۔
ترکی میں خواتین کے خلاف تشدد کی روک تھام میں ناکامی کیوں؟
غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں رواں برس اب تک 71 جب کہ گزشتہ برس 403 خواتین قتل کر دی گئیں۔
شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار ترکی، رپورٹ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی شام میں تعینات ترک افسران ایسی کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں جو "بظاہر جنگی جرائم" ہیں۔
استنبول کی مساجد میں نماز کے ساتھ فٹنس کا بھی انتظام
ایک مسجد کے امام کا کہنا تھا کہ جسمانی کسرت سے نمازوں کا معیار بھی بہتر ہوگا کیونکہ لوگ خود کو زیادہ چست محسوس کریں گے۔
ترکی میں ایک چرچ پر حملہ، ایک شخص ہلاک
استنبول میں واقع ایک اطالوی چرچ پر مسلح حملہ آوروں کے حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔
ترکی نے سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کی توثیق کر دی
ترکی کی جانب سے توثیق کے بعد اب سویڈن کے مغربی فوجی اتحاد میں شامل ہونے کی راہ میں صرف ہنگری کی رکاوٹ رہ گئی ہے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا متوقع دورہ ترکی
ذرائع کے مطابق ایرانی صدر اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ غزہ تنازعے کے مشرق وسطیٰ کے خطے پر اثرات کے حوالے سے بات چیت کریں گے
حماس کے سربراہ اور ترک وزیر خارجہ کی ملاقات
ترک سفارتی ذرائع کے مطابق حماس کے قطر میں مقیم سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ترک وزیر خارجہ سے ترکی میں ملاقات کی ہے۔
ترکی کا پہلا خلا باز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی جانب روانہ
الپر گیزیر آوجی خلاء کے سفر پر جانے والے پہلے ترک شہری بن گئے ہیں۔
گھریلو تشدد کی شکار خواتین یورپ میں پناہ کی حق دار
پناہ کی متلاشی ایسی خواتین کو اُسی ملک میں رہنے کی اجازت دی جائے گی، جہاں انہوں نے پہلی بار درخواست جمع کروائی ہو۔
اسرائیلی فٹ بالر کی ترکی میں گرفتاری
اسرائیلی فُٹ بال کھلاڑی کو انطالیہ میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔
امریکی وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کے دورے کے آغاز پر ترکی میں
انٹونی بلنکن نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور اپنے ترک ہم منصب ہاکان فدان سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
ترکی: اسرائیل کے لیے جاسوسی کے شبہ میں درجنوں افراد گرفتار
غیر ملکی شہریوں کا پیچھا کرنے، ان پر حملہ اور اغوا کرنے کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں 34 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ترکی اور ہنگری کا باہمی تعلقات مزید بہتر بنانے کا عزم
ترک صدر طیب ایردوآن اور ہنگری کے وزیر اعظم نے دفاع اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید بہتر کرنے کا عہد کیا ہے۔
ترک صدر ایک مرتبہ پھر ہنگری پہنچ گئے
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اپنے اتحادی یورپی رہنما وکٹور اوربان سے ملنے ایک مرتبہ پھر ہنگری پہنچ گئے ہیں۔
ترک صدر یونان میں، حریف ملک کے ساتھ تعلقات میں نیا آغاز
ترک صدر ایردوآن کے حریف ہمسایہ ملک یونان کے ایک تاریخی دورے کے دوران دو طرفہ روابط میں نئے دور کے آغاز پر اتفاق ہو گیا۔
ایردوآن سے براہ راست بات چیت ضروری ہے، اولاف شولس
اولاف شولس کا کہنا ہے کہ ان کے اور ایردوآن کے مابین مشرق وسطٰی میں کشیدگی مزید بڑھنے سے روکنے پر بات ہونی چاہیے۔
حماس اسرائیل تنازعے پر متضاد موقف، ایردوان کا دورہ جرمنی
حماس اور اسرائیل کے مابین تنازعے پر اختلافی موقف کے سبب برلن اور انقرہ کے مابین تعلقات میں سرد مہری پائی جاتی ہے۔
ترک پارلیمان میں کوکا کولا اور نیسلے کے استعمال پر پابندی
تاہم یہ مصنوعات ترکی میں دیگر مقامات پر معمول کے مطابق فروخت ہو رہی ہیں۔
غزہ پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں حماس کے ساڑھے چار سو اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
ترک جمہوریہ کا صد سالہ جشن
انتیس اکتوبر دوہزار تیئیس کو سلطنت عثمانیہ سے جدید ترک جمہوریہ کے قیام کے سو سال مکمل ہو گئے
اسرائیل کو امریکہ کا زمینی کارروائی میں انتظار کا مشورہ
اطلاعات کے مطابق 12 اکتوبر سے اب تک کم از کم 27 امدادی طیارے شمالی سینائی کے العریش ہوائی اڈے پر اترے ہیں۔
حماس اسرائیل جنگ: ترکی ثالثی کردار ادا کر سکتا ہے؟
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرنے والے اولین رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔
ترک فضائیہ کے عراق میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر حملے
انقرہ کا کہنا ہے کہ اس کی وزارت داخلہ پر ہونے والے بم حملے میں جو بھی لوگ ملوث ہیں، ان کا تعاقب جاری رہے گا۔
پاکستان میں طاقت ور زلزلہ آنے کی پیش گوئی، موضوع بحث
پاکستان میں طاقت ور زلزلہ آنے کے متعلق ڈچ محقق فرینک ہوگربیٹس کی پیش گوئی کو حکام بھی سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔
ترکی نے عراق میں مشتبہ کرد عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا
انقرہ نے حالیہ برسوں کے دوران عراق اور شام میں کرد عسکریت پسندوں کو تسلسل کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔
ترکی: انقرہ میں ’دہشت گردوں‘ کا وزارت داخلہ پر حملہ
ترک وزیر داخلہ علی ییرلیکایا کے مطابق ملکی دارالحکومت انقرہ میں ایک خود کش بم حملے میں دو مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔
انقرہ میں ترک وزارت داخلہ کے سامنے خود کش بم دھماکہ
ترک دارالحکومت انقرہ میں اتوار یکم اکتوبر کے روز وزارت داخلہ کے سامنے ایک خود کش بم دھماکے میں دو حملہ آور مارے گئے۔
ناگورنو کاراباخ کی آزادی کا طویل اور خونی خواب چکنا چور
اس علاقے میں علیحدگی پسند رہنما نے جمعرات کو ایک فرمان کے زریعے اس نسلی آرمینیائی ریاست کے وجود کے خاتمے کا اعلان کیا۔
آذربائیجان کی نگورنو کاراباخ میں فوجی کارروائی
اس علاقے میں آذر بائیجان اور آرمینیا کے مابین 2020 ء میں جنگ بندی کے باوجود کشیدگی مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکی تھی۔
روس اور مغرب دونوں پر یکساں اعتماد ہے، ترک صدر ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ وہ روس پر بھی اتنا ہی بھروسہ کرتے ہیں جتنا کہ مغرب پر۔
دنیا کا سب سے پیچیدہ غار ریسکیو مشن
ترکی کے تیسرے سب سے گہرے غار میں پھنسے ایک امریکی شخص کو ایک ہفتے سے زائد زیر زمین پھنسے رہنے کے بعد بچا لیا گیا۔
مراکش میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری
مراکش میں پچھلی چھ دہائیوں کے سب سے تباہ کن زلزلے کے بعد ریسیکو سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔
ترکی اور یونان میں موسلا دھار بارشوں سے متعدد افراد ہلاک
یونان، ترکی اور بلغاریہ میں طوفانی بارشوں کے سبب آنے والے سیلاب کی وجہ سے اب تک متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
ترکی میں ترک نژاد جرمن قانون ساز کی حراست
جرمن قانون ساز کا کہنا ہے کہ سفارتی پاسپورٹ دکھانے کے باوجود ہوائی اڈے پر انہیں وارنٹ گرفتاری کے تحت حراست میں لیا گیا۔
داعش کی اپنے رہنما کی موت کی تصدیق اور نئے سربراہ کا اعلان
داعش نے اپنے رہنما ابو حسین القریشی کی موت اور نئے سربراہ کے طور پر ابو حفص الہاشمی کے نام کا اعلان کیا ہے۔
ڈنمارک میں اب ترکی اور مصری سفارت خانوں کے باہر قرآن نذر آتش
اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ نے قرآن سوزی کے ان واقعات کے مدنظر 31 جولائی کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
محمد بن سلمان اور ایردوآن میں ملاقات، متعدد معاہدوں پر دستخط
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور سعودی عرب کے عملاً حکمراں محمد بن سلمان معاہدوں پر دستخط کے موقع پر موجود تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ