You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
روس نے یوکرینی اجناس کی ترسیل کی ڈیل روک دی
روس نے بحیرہ اسود سے یوکرینی زرعی اجناس کی ترسیل کی ڈیل ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
کیا عرب ممالک ترک معیشت کو سہارا دے سکیں گے؟
ترک صدر ملک کی لڑکھڑاتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے اور سرمایہ کاری کی تلاش میں سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
عراقی وزیر اعظم دو روزہ دورے پر شام میں
دمشق میں عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کا استقبال شامی صدر بشار الاسد نے کیا۔
ترک صدر، یوکرین کے اناج معاہدے کی توسیع کے لیے پر اُمید
بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے پر پہلی بار جولائی 2022ء میں دستخط کیے گئے تھے۔
ترکی سویڈن کو نیٹو کا رکن بنانے پر رضامند ہو گیا
نیٹو کے سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے اسے ایک تاریخی دن قرار دیا ہے۔
مصر اور ترکی میں ایک دہائی بعد مکمل سفارتی روابط بحال
دونوں ممالک کے درمیان اختلافات اس وقت شروع ہوئے، جب سن 2013 میں انقرہ نے مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی حمایت شروع کی۔
ترکی: پابندی کے باوجود ایل جی بی ٹی کمیونٹی کا پرائڈ مارچ
ترکی کے شہر استنبول میں ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی کی پرائڈ مارچ کی کوشش کے دوران درجنوں افراد کو حراست میں لیا گیا۔
صدر پوٹن جلد ہی نیٹو کے رکن ملک ترکی کا دورہ کریں گے، ماسکو
ترکی ان دونوں ملکوں کے مابین ثالثی کا کردار بھی ادا کر رہا ہے اور اسے ترکی کی سفارتی کامیابی قرار دیا جاتا ہے۔
ترکی کے مرکزی بینک کی پہلی خاتون سربراہ
ایردوآن نے وال اسٹریٹ کی تجربہ کار بینکر کو مرکزی بینک کی سربراہ مقرر کر دیا۔
ایردوآن کی فوٹو پر ہٹلرجیسی مونچھیں بنانے پر ترک لڑکے کو سزا
سرکاری وکیل کے مطابق ایردوآن کی تصویر پر 'ہٹلر مونچھ' بنانا قانوناً "صدر کی توہین" ہے۔
شام کے اعلیٰ سفارت کار عراق کے دورے پر
شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد کا دورہ عراق کئی اعتبار سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
ایردوآن نے تیسری مرتبہ ترک صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ایردوان نے اٹھائیس مئی کو صدراتی انتخابات میں اپوزیشن کے امیدوار کمال کلیچ دار اولو کو واضح برتری کے ساتھ شکست دی تھی۔
ترک انتخابات میں ایردوآن کی جیت، ناقدین پر سختی کا خدشہ
صدر رجب طیب ایردوآن حالیہ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کر کے مزید پانچ برسوں تک حکمرانی کے اہل بن گئے۔
ایردوآن ایک بار پھر صدر بن گئے، کن مسائل کا سامنا ہو گا؟
رجب طیب ایردوآن ترکی میں جمہوریت کے قیام کے بعد اورمصطفٰی کمال اتا ترک کے بعد طویل ترین مدت کے لیے حکمراں بن گئے ہیں۔
صدارتی الیکشن میں ایردوآن کامیاب، ترک انتخابی بورڈ کا اعلان
ترکی میں اتوار اٹھائیس مئی کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ میں صدر ایردوآن نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
ترکی میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ مکمل
چودہ مئی کو پہلے مرحلے میں انتہائی کم فرق سے فتح حاصل نہ کر سکنے والے ایردوآن کو جیت کے لیے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔
جرمنی نے 'آزادی صحافت' کے تنازع پر ترک سفیر کو طلب کرلیا
جرمنی میں دو ترک صحافیوں کی حراست پر انقرہ کی جانب سے آزادی صحافت کی خلاف ورز ی کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
ترک انتخابات: تیسرے امیدوار کا ایردوآن کی حمایت کا اعلان
انتہائی دائیں بازو کے ترک رہنما سنان اوغان نے رن آف ووٹ میں موجودہ صدر طیب ایردوآن کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
ترک الیکشن: ایردوآن پچاس فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکے
اب اٹھائیس مئی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے 'رن آف' میں حتمی فیصلہ ہو گا۔
ترکی: ایردوآن 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکے، 'رن آف' کا امکان
ایردوآن صدارتی انتخابات میں 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکے اور اب انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فیصلے کا امکان ہے۔
ترکی میں انتخابات کے لیے ووٹنگ، ایردوآن کے لیے نازک مرحلہ
ترک عوام آج اتوار کو پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔
ترکی میں حزب اختلاف کا روس پر انتخابات میں مداخلت کا الزام
کمال کلیچ دار اولو نے اپنے ایک ٹویٹ میں تفصیلات بیان کیے بغیر لکھا،’’ترک ریاست سے ہاتھ ہٹاؤ۔‘‘
ترکی انتخابات: صدر ایردوآن کی راہ میں ایک نئی مشکل حائل
صدارتی امیدوار محرم انجے کی دستبرداری سے حزب اختلاف کے امیدوار کمال قلیچدار اولو کے امکانات کو مزید تقویت مل سکتی ہے۔
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی سیاسی زندگی پر ایک نظر
ایردوآن کو جدید ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال پاشا کے بعد ملک میں اب تک کا سب سے مضبوط حکمران خیال کیا جاتا ہے۔
ترک الیکشن: کیا ایردوآن متحد اپوزیشن کو شکست دے سکیں گے؟
صدر رجب طیب ایردوآن کو اس مرتبہ ملک کی بدحال معیشت کے دوران الیکشن میں سخت ترین مقابلے کا سامنا ہے۔
’گلوبل سوِنگ اسٹیٹس‘، علاقائی سیاست میں تبدیلی کا پیشہ خیمہ
مغرب عالمی سطح پر اپنا اثر و رسوخ بحال رکھنے کے لیے ابھرتے ہوئے بلاک ’سونگ اسٹیٹس‘ کے ساتھ با معنی رابطہ کاری بڑھائے۔
شام میں داعش کا مشتبہ سربراہ ہلاک کر دیا گیا، ترکی
ترک صدر ایردوآن کے مطابق دہشت گرد گروہ داعش کے مشتبہ رہنما ابو حسین القریشی کو ایک آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔
جرمنی میں لاکھوں تارکین وطن دوہری شہریت کے لیے پُر امید
جرمن پارلیمان میں زیر غور اصلاحات اب دوسرے ممالک کے لوگوں کے لیے دوہری شہریت کے دروازے کھول سکتی ہیں۔
ترک تارکین وطن ایردوآن کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟
ترکی کے آئندہ عام انتخابات میں ترک نژاد جرمن شہریوں کی اکثریت نے صدر رجب طیب ایردوآن کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔
ترک صدر ایردوآن کی علالت کے بعد انتخابی مہم میں واپسی
ایردوآن کی ایک براہ راست ٹی وی نشریات کے دوران طبیعت خراب ہو گئی تھی، اب وہ تین دن کے وقفے کے بعد دوبارہ منظر پر آ گئے
ترکی کے انتخابات میں ترک تارکین وطن کے لیے ووٹنگ کا آغاز
صرف جرمنی میں ترکی کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی ووٹنگ کے لیے کل 26 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔
دنیا کے متعدد ممالک اپنے شہریوں کے خلاف جبر میں ملوث، رپورٹ
فریڈم ہاؤس کی ایک رپورٹ میں 38 ممالک کی جانب سے ’’بین الاقوامی جبر‘‘ کے 850 سے زائد کیسوں کی نشاندہی۔
ترکی: زلزلے کے بعد 'پراسرار' بچی اپنی ماں سے مل گئی
اس بچی کی عمر ابھی صرف ساڑھے تین ماہ ہے، جسے تباہ کن زلزلے کے تقریباً دو ماہ بعد اس کی ماں کے حوالے کیا گیا ہے۔
فن لینڈ کی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں باضابطہ شمولیت
نیٹو کے سربرا ہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آنے والے مہینوں میں سویڈن بھی اس دفاعی اتحاد میں شامل ہو جائے گا۔
زلزلے سے ترک نژاد جرمنوں کے ریٹائرمنٹ پلان کھٹائی میں
اکثر ترک نژاد جرمن باشندے ریٹائرمنٹ کے منصوبے کے تحت ترکی میں گھر اور جائیدادیں خریدتے ہیں۔
بالآخر ترکی نے فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کی توثیق کر دی
ترک صدر نے مہینوں کے مذاکرات کے بعد اس ماہ کے اوائل میں فن لینڈ کو امیدواری کی مبارک باد پیش کی تھی۔
ترکی کے آئندہ انتخابات میں کیا داؤ پر لگا ہوا ہے؟
صدر ایردوآن کو حزب اختلاف کے متفقہ صدارتی امیدوار کا سامنا ہے، جو ان کے لیے ایک بڑا چیلنج ثابت ہو سکتا ہے۔
شام میں زلزلے کی تباہی کے سبب لاکھوں بچے اسکول جانے سے محروم
زلزلے کے نتیجے میں شمالی شام کے متاثرہ علاقوں میں درجنوں اسکولوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلہ، ایک ماہ بعد صورتحال کیسی ہے؟
ان دونوں ممالک میں ہونے والی انسانی، سیاسی اور سماجی تباہی کسی حد تک ناقابل بیان ہے۔
سعودی عرب ترک مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کرائے گا
سعودی عرب زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی کے شکار ملک ترکی کے مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کرائے گا۔
ترکی کو حالیہ زلزلے سے کتنا نقصان پہنچا؟
قدرتی آفات کے نقصانات کا تخمینہ لگانا انتہائی مشکل کام ہے اور اس کے حساب کتاب میں وسیع پیمانے پر مختلف اعداد و شمار سام
ترک صدر ایردوآن کا مئی میں انتخابات کرانے کا اشارہ
حالانکہ یہ شبہات بھی ظاہر کیے جارہے ہیں کہ زلزلے سے تباہ خطوں میں وقت پر انتخابات ممکن بھی ہیں یا نہیں؟
ترکی میں زلزلہ پروف گھر اور عمارتیں
فروری کے آغاز میں ترکی کے جنوبی اور شام کے شمالی حصوں میں آنے والے دو طاقتور زلزلوں نے 1999ء میں ترک علاقے ڈُزچے میں آنے والے زلزلے کی تباہی و بربادی کی یاد تازہ کر دی۔ لیکن اس علاقے کے لوگوں نے ماضی سے سبق حاصل کیا ہے۔
قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کا اندازہ کیسے لگایا جاتا ہے؟
قدرتی آفات سے ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ لگانا ایک مشکل کام ہے۔
عمارتوں میں ناقص میٹریل، ترک میئر سمیت 184 افراد گرفتار
ناقص میٹریل استعمال کرنے کے الزام میں ایک مئیر اور درجنوں ٹھیکداروں سمیت کُل ایک سو چوراسی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
ترکی میں زلزلے کے بعد نامعلوم میتوں کی تجہیز و تکفین
ترکی میں بہت سی میتوں کی اجتماعی طور پر تدفین کی جا رہی ہے، جس سے لواحقین کو اپنے پیاروں کو ڈھونڈنا مشکل ہو گیا ہے۔
ترکی اور شام میں ایک اور زلزلہ، متعدد افراد ہلاک درجنوں زخمی
ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان صویلو نے بتایا کہ تازہ زلزلے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔
پاکستان ریلیف ترکی ریسکیو آپریشن میں پیش پیش
ملبے کو صاف کرنے کے لیے جاری آپریشن میں بلڈوزر اور مختلف مشینری کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
اصلی زلزلے اور جگاڑو دنیا
وسعت اللہ خان
کراچی میں ساڑھے چھ ریکٹر اسکیل سے اوپر کا جھٹکا آ جائے تو ترکی کی تباہی اور کرپشن کی داستان بچوں کا کھیل معلوم ہو گی۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ