You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ترکی اور روس تعلقات بہتر بنانے پر رضامند ہو گئے
ترکی میں پندرہ جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد ایردوآن پہلی مرتبہ کسی غیر ملکی دورے پر روس پہنچے ہیں
ایردوآن کا دورہٴ روس، پوٹن سے ہنگامہ خیز ملاقات
ترک صدر رجب طیب ایردوآن روس پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں۔
ترک باشندوں کی جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں اضافہ
رواں برس کے پہلے چھ ماہ میں ترک شہریت کے حامل افراد کی جانب سے جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کرانے کے رجحان میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، ان میں سے زیادہ تر کا تعلق کرد علاقوں سے ہے۔
گولن کو حوالے کرو ورنہ خدا حافظ، ترکی کی امریکا کو تنبیہ
ترکی کی امریکا کو گولن کی عدم حوالگی کی صورت میں تعلقات ختم کرنے کی وارننگ
’جرمن سرحد سے ہی مہاجرین بڑی تعداد میں واپس‘
جرمنی کی سرحدوں سے براہ راست واپس بھیجے جانے والے افراد کی تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں برس کہیں زیادہ ہے۔ کیا اب مہاجرین کے لیے جرمن سرحد ویسے کھلی نہیں، جیسے گزشتہ برس تھی۔
آسٹریا نے پاکستانیوں سمیت متعدد مہاجرین گرفتار کر لیے
آسٹریا نے اسمگلنگ کے مقدمے میں پاکستان، بنگلہ دیش، شام اور ترکی سے تعلق رکھنے والے 22 مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان افراد کی گرفتاری سلووینیہ کی سرحد پر عمل میں آئی۔
مہاجرین کی جرمنی آمد میں کمی بدستور برقرار
جرمن حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دینے والے نئے مہاجرین کی تعداد میں جولائی میں کوئی اضافہ ریکارڈ نہیں کیا گیا ہے۔ جولائی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دینے والوں کی تعداد قریب 16 ہزار رہی۔
ترکی میں ریلی, فوجی ساز دھنیں بکھیرتے رہے
ترکی کے شہر استنبول میں ایک بڑے جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔
جرمن باشندے یورپی یونین اور ترکی کی ڈیل کے خلاف، سروے
اتوار کو شائع ہونے والے ایک عوامی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر جرمن باشندے ترکی اور یورپی یونین کے درمیان مہاجرین سے متعلق ڈیل کے خلاف ہیں اور یورپی یونین کی رکنیت کے لیے ترکی کے ساتھ مذاکرات کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
ریو اولمپکس میں مہاجر تیراک ’ہار‘ کر بھی جیت گئی
ایک سال قبل ’تیر‘ کر سمندر عبور کرنے والی شامی تیراک ان دس مہاجر کھلاڑیوں کی ٹیم میں شامل ہیں، جو ریو اولمپکس میں حصہ لے رہے ہیں۔ یہ تیراک ابتدائی مقابلے سے اگلے مرحلے میں نہ پہنچ پائیں، مگر انہوں نے دل ضرور جیت لیے۔
یورپی سرحدیں بند اور ترکی کا بحران، اسمگلروں کی چاندی
ایک ایسے موقع پر جب ترکی اندرونی طور پر ایک بحران کا شکار ہے اور یورپی ممالک نے اپنی سرحدیں بند کر رکھی ہیں، انسانوں کے اسمگلروں کو امید ہے کہ وہ اس موسم گرما میں مہاجرین سے خاصا پیسہ اینٹھ لیں گے۔
ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی کے یورپی یونین سے تعلقات کشیدہ
ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی کے یورپی یونین سے تعلقات کشیدہ
ترکی اور یورپی یونین کی ڈیل خاتمےکے سائے
ترکی اور یورپی یونین کے درمیان مہاجرین سےمتعلق ڈیل کے خاتمے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ ناکام فوجی بغاوت کے بعد انقرہ حکومت سخت ترین کریک ڈاؤن میں مصروف ہے تاہم یورپی یونین کی جانب سے اسے تنقید کا سامنا بھی ہے۔
کیا اب ترک شہری بھی یورپ کی جانب ہجرت کریں گے؟
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد حکومت کی جانب سے مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
یورپ ترکی کے ساتھ ڈیل کے خاتمے کے لیے تیار نہیں، یونانی وزیر
یونانی وزیر برائے مہاجرت ییانِس موزالاس نے کہا ہے کہ اگر ترکی کے ساتھ مہاجرین کے حوالے سے ڈیل ختم ہو جاتی ہے، تو یورپی یونین ایسی کسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
ترکی سے یونان پہنچنے کی کوشش، 70 مہاجرین ریسکیو
جمعرات کے روز ترکی سے بحیرہء ایجیئن کے راستے یونان پہنچنے کے کوشش کے دوران 70 مہاجرین کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد مہاجرین کا یہ سب سے بڑا ریلا تھا۔
پاکستان میں گولن کی تنظیم پر پابندی، ترک وزیر کا دورہ کامیاب
پاکستان میں فتح اللہ گولن کی تنظیم پر پابندی کے سلسلے میں ترک وزیر خارجہ کے دورہء پاکستان کو کامیاب قرار دیا جا رہا ہے۔
ایک یونانی کیمپ میں پھنسے ساڑھے چار سو پاکستانی تارکین وطن
یونانی جزیرے لیسبوس کے موریا نامی صرف ایک کیمپ میں ہی ساڑھے چار سو پاکستانی تارکین وطن موجود ہیں۔
مغربی اقوام ’دہشت گردوں‘ کا ساتھ دے رہی ہیں، ترک صدر
انقرہ کا کہنا ہے کہ اس ناکام فوجی بغاوت کے پیچھے فتح اللہ گولن کا ہاتھ تھا۔
ویزا فری انٹری کا دارومدار ترکی پر ہے، جرمن وزیر خارجہ
گزشتہ روز ترکی نے کہا تھا کہ وہ مہاجرین سے متعلق معاہدہ منسوخ کر سکتا ہے۔
ویزا فری انٹری یا مہاجرین ڈیل ختم، ترکی کا الٹی میٹم
ترکی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر یورپی یونین نے مہاجرین سے متعلق ڈیل کے تحت ترک باشندوں کو شینگن ممالک کے لیے ویزا کی پابندی ختم نہ کی ، تو ترکی یہ ڈیل ختم کر دے گا۔
داعش کے پنجے سے نکل آنے والوں کی مددگار پیش مرگہ فورسز
کرد پیش مرگہ فورسز داعش کے زیرقبضہ علاقوں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو جانے والے افراد کی مدد میں مصروف ہیں۔ بعشیقہ کے علاقے میں کرد فورسز کس طرح ان بے گھر افراد کی مدد کر رہی ہیں؟
مہاجرین سے متعلق ترک یورپی معاہدے کی ناکامی کا خطرہ، یُنکر
یورپی کمیشن کے صدر کے مطابق مہاجرین سے متعلق ترکی اور یونین کے مابین طے پانے والا معاہدہ ناکام ہو سکتا ہے۔
پسند کی شادی کا نتیجہ، لڑکی قتل اور لڑکا جرمنی میں پناہ گزین
خیبر پختونخوا کے عرب گل کا کہنا تھا کہ اس نے غیرت کے نام پر قتل ہونے سے بچنے کے لیے پاکستان سے ہجرت کی۔
ترک فوج کے ڈیڑھ سو جنرل برخاست، سو نشریاتی ادارے بھی بند
ترک فوج کے ڈیڑھ سو جنرل ملازمت سے برخاست جب کہ سو سے زائد ٹیلی وژن، ریڈیو اسٹیشن اور اخبارات بھی بند کر دیے گئے ہیں۔
ترکی: صحافیوں کے خلاف اقدامات
ترکی میں اقتدار پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش کے بعد صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے مختلف سطحوں پر ’’تطہیر‘‘ کا عمل جاری ہے۔ آج ایک معروف حکومت مخالف اخبار کے ملازمین کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔
ناکام بغاوت میں قریب نو ہزار ترک فوجی شامل تھے
ترک فوج نے کہا ہے کہ ملکی حکومت کے خلاف حالیہ ناکام بغاوت میں قریب نو ہزار فوجی اہلکار شامل تھے۔
ترک صدر کا الزام اور يورپی يونين کی ترديد
ترک صدر کا الزام اور يورپی يونين کی ترديد
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت: باسفورس پل کا نام بدلنے کا فیصلہ
آبنائے باسفورس پر بنائے گئے ’باسفورس پُل‘ کا نام بدل کر ’شہداء پندرہ جولائی برج‘ رکھ دیا جائے گا۔
ترکی میں 42 صحافیوں کے وارنٹ گرفتاری
ترکی میں اکتیس ماہرین تعلیم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ترکی: جمہوریت کے حق میں حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کی ریلی
ترکی کے شہر استنبول میں حکومت کی حامی اور اپوزیشن جماعتیں مل کر جمہوریت کے حق میں ایک بڑی ریلی کا اہتمام کر رہی ہیں۔
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت پر یورپی ردعمل
ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش نے یورپ میں تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے۔ اس ناکام بغاوت کے بعد صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے اس مسلح کوشش میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی اور ملک میں سزائے موت کے دوبارہ نفاذ کے اشاروں پر یورپی یونین کو سخت تشویش ہے۔ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے نیوز ایڈیٹر عاطف توقیر اے ٹی وی سے بات چیت۔
پاکستان ’باغی‘ گولن کے زیر انتظام اداروں کو بند کرے، ترکی
صدر ایردوآن نے ترکی میں گولن سے تعلق کے شبے میں دو ہزار سے زائد اداروں پر پابندی بھی لگا دی ہے۔
ترکی میں گرفتاریوں اور معطلیوں کا سلسلہ آخر کہاں رُکے گا؟
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت اور پھر ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد گرفتاریوں، برطرفیوں اور معطلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
یونان بھاگ جانے والے باغی ترک فوجی افسروں کے خلاف مقدمہ شروع
ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد بھاگ کر یونان چلے جانے والے ترک فوجی افسروں کے خلاف عدالتی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
جرمنی میں گولن اور ایردوآن کے حامیوں کے مابین نفرت عروج پر
جرمنی میں گولن اور ایردوآن کے حامیوں کے مابین نفرت عروج پر ہے۔ دونوں دھڑوں کے درمیان کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔
ترکی میں تین ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ
ترکی میں آج جمعرات سے تین ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔
اب تک پچاس ہزار سے زائد ترک اہلکار گرفتار یا برطرف
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد سے اب تک پچاس ہزار سے زائد اہلکاروں کو گرفتار یا برطرف کیا جا چکا ہے۔
ترکی: ننانوے جرنیلوں کے خلاف باقاعدہ فرد جرم عائد
تعلیم کے شعبے سے وابستہ ماہرین کے بیرون ملک جانے پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ترک فوج کی اکثریت بغاوت میں شریک نہیں تھی، ترک آرمی
ترکی کی فوج نے واضح کیا ہے کہ اُس کے ملازمین کی اکثریت بغاوت میں شریک نہیں تھی۔
بریگزٹ کے بعد یورپی یونین میں توسیع کے امکانات
یورپی یونین کی رکنیت حاصل کرنے کے لیے بوسنیا کی حکومت پوری کوششوں میں ہے۔
کیا عمران خان کے بیان کو غلط رنگ دیا گیا؟
عمران خان نے اپنے ایک تازہ بیان کے ذریعے پاکستان کے سیاسی درجہ حرارت کو بڑھانے کی کوشش کی۔
ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد حکومتی اقدامات میں وسعت و شدت
ترکی میں گزشتہ ہفتے کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد حکومتی کارروائیوں کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے۔
ترکی: 103 جنرل اور ایڈمرل گرفتار
ترکی: 103 جنرل اور ایڈمرل گرفتار
ترکی نے بلغاریہ کے ساتھ اپنی سرحد دوبارہ کھول دی
ترکی نے بلغاریہ کے ساتھ اپنی سرحد ایک مرتبہ پھر کھول دی ہے۔ یہ سرحد ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے دوران ہفتے کی صبح بند کر دی گئی تھی۔
ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی میں چھ ہزار افراد گرفتار
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد وزیر انصاف کے مطابق تین ہزار باغی فوجیوں سمیت چھ ہزار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
’مہاجرین کی ڈیل‘ اب کیا ہو گا؟
ترکی نہ صرف افراتفری سے بچ گیا ہے بلکہ اب یورپی یونین اور ترکی کے مابین مہاجرین سے متعلق ڈیل بھی بظاہر متاثر نہیں ہو گی
ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے پانچ اسباب
ترکی میں فوجی کی جانب سے بغاوت کی کوشش نے کئی گھنٹوں تک دنیا بھر میں سنسنی پھیلائی رکھی۔ آخر وہ کونسی سے پانچ بڑی وجوہات ہیں، جن کی بناء پر فوج کا ایک حصہ اقتدار پر قبضہ نہ کر سکا۔ یہ وجوہات کیا تھیں؟ جانیے اس رپورٹ میں
باغی ترک جنرل امریکا کے زیر استعمال فضائی اڈے سے گرفتار
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ایک اہم باغی جنرل کو امریکی دستوں کے زیر استعمال ایک ترک فضائی اڈے سے گرفتار کیا گیا۔
’ترکی میں ناکام بغاوت‘ معطّلی اور گرفتاریاں جاری
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ملک میں ناکام بغاوت کا الزام مسلم مبلغ فتح اللہ گؤلن پرعائد کیا ہے۔ دوسری جانب ایردوآن انتظامیہ نے ملکی فوج میں تطہیر کا عمل یا ’کلین اپ آپریشن‘ شروع کر دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 26
اگلا صفحہ