You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کونسے دس ممالک سیاحوں میں مشہور رہے؟
یونان: لڑکے پر جنسی حملہ کرنے والے چار پاکستانی گرفتار
یونان میں ایک لڑکے کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے الزام میں چار پاکستانی لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ترکی میں مہاجرین کے لیے یورپی یونین کا کیش کارڈ
ترکی میں مقیم مہاجرین کو یورپی ماہانہ معاوضہ دیا جانا شروع ہو گیا۔
’بچوں کی دو ٹانگیں ہوتی ہیں لیکن میری نہیں‘
ایک مہاجر نے شام اور جرمنی میں کیا فرق دیکھا؟
ایک شامی مہاجر شام اور جرمنی میں کیا فرق دیکھتا ہے؟
امریکا کرد فائٹرز کو ہتھیارفراہم کر رہا ہے، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق امریکا کرد جنگجوؤں کو ہتھیار فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
مہاجرین کی ڈیل پر ’بڑوں‘ کی کڑی تنقید
دی ایلڈرز کے مطابق برسلز اور انقرہ کے مابین طے پانے والی یہ ڈیل ’اخلاقی طور پر مشکوک‘ ہے-
ترکی: پولیس احتجاجی اساتذہ پر ٹوٹ پڑی، فاشزم کے خلاف نعرے
ترکی کے شہر دیار باقر میں پولیس نے ترک اساتذہ کے ایک مظاہرے کو منتشر کر دیا اور درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا۔
ترکی اور یورپی یونین کے درمیان رابطوں میں اضافہ
یورپی یونین اور نیٹو کے اعلیٰ اہلکاروں نے انقرہ میں حکومتی اہلکاروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔
یورپی یونین ترکی میں موجود مہاجرین کو کیش کارڈز دے گا
یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ترکی میں موجود مہاجرین کو ڈیبٹ کارڈز دے گا تاکہ وہ اپنی ضروریات زندگی پوری کر سکیں۔
جرمن اراکین پارلیمان کو فوجی بیس پر آنے کی اجازت دے دی، ترکی
نیٹو کا اینجرلِک فوجی بیس ترکی میں واقع ہے اور وہاں جرمن ٹورناڈو طیارے اور فوجی بھی تعینات ہیں۔
انقرہ حکومت نے ڈی ڈبلیو کا ویڈیو مواد ضبط کر لیا
ترک حکام نے نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے ملکی وزیر عاکف چغاتائی کی ’ڈی ڈبلیو‘ ڈوئچے ویلے سے بات چیت کی ویڈیو ضبط کر لی ہے۔ انقرہ حکومت کی اس کارروائی کے بعد آزادی صحافت کے معاملے کو ایک مرتبہ پھر بحث شروع ہو گئی ہے۔
شام کے مختلف شہروں میں دھماکے، کم از کم اڑتالیس افراد ہلاک
شام میں سلسلہ وار بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم اڑتالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
جی ٹوئنٹی سمٹ: میرکل اور ایردوآن کی ملاقات
یہ ملاقات جی ٹوئنٹی سمٹ کے موقع پر چینی شہر ہانگ جو میں ہوئی۔
مہاجرین کی ڈیل کے پیسے کہاں ہیں؟ ترک صدر یورپی یونین پر برہم
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے یورپی یونین پر الزام عائد کیا ہے کہ مہاجرین کو بحیرہ ایجیئن عبور کرنے سے روکنے سے متعلق ڈیل کے تحت ترکی سے وعدہ کی گئی رقم اب تک ادا نہیں کی گئی۔
جرابلس میں زندگی کی رمق لوٹ رہی ہے
ترکی سے شام سے ملنے والی سرحد پر واقع شہر جرابلس کے حالات میں مثبت تبدیلی دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ سب کچھ ایک ہفتے سے جاری ترک فوج کی کارروائیوں کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
ترکی سے یونان پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں اضافہ
ترکی سے یونانی جزائر پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یونانی حکام کے مطابق منگل کے روز گزشتہ کئی ہفتوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ مہاجرین یونان پہنچنے۔
پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ، ٹین ایجر پر فرد جرم عائد
جرمنی کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ایک پولیس اہلکار کو ایک سولہ سالہ لڑکی نے تقریباً چھ ماہ قبل چاقو مارا تھا۔
یورپ میں مہاجرین کا بہاؤ ویسا نہ سہی مگر مسائل کا بہاؤ وہی
گزشتہ برس بحیرہء روم کے راستے ایک ملین سے زائد مہاجرین نے یورپ کا رخ کیا، جس کے بعد یورپی یونین نے متعدد طرح کے اقدامات اٹھائے اور یہ بہاؤ روکا۔ مگر اب بھی درجنوں مسائل ہیں، جو حل ہونا باقی ہیں۔
رواں سال زیادہ سے زیادہ مزید تین لاکھ مہاجرین جرمنی آئیں گے
جرمنی کے وفاقی دفتر برائے مہاجرت اور ترک وطن (BAMF) کا کہنا ہے کہ رواں برس زیادہ سے زیادہ مزید تین لاکھ مہاجرین ملک میں داخل ہو سکتے ہیں۔ یہ تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں نہایت کم ہو گی۔
ترک فضائی حملوں، گولہ باری میں کم از کم 35 شامی شہری ہلاک
شام میں ترک دستوں کی گولہ باری اور فضائی حملوں میں ’کم از کم پینتیس عام شہری‘ ہلاک ہو گئے ہیں۔
’اچھا یہی کہ تم چلے جاؤ‘، شامی مہاجر کے ساتھ ہوا کیا؟
محمد حسین جب گزشتہ موسم گرما میں جرمنی پہنچنے کے لیے روانہ ہوا، تو اس کی جیب میں چار ہزار یورو نقد تھے جب کہ دیگر کچھ اشیاء بھی تھیں۔ اس 16 سالہ شامی مہاجر نے ڈی ڈبلیو کو اپنی کہانی سنائی۔
یونان اور مقدونیہ کی سرحد پر ’آسیبوں‘ کے بسیرے
یونان اور مقدونیہ کی سرحدی گزرگاہ اڈومینی بلقان ریاستوں کی جانب سے اپنی اپنی سرحدیں بند کر دیے جانے اور وہاں ہزاروں مہاجرین کے پھنس جانے کی وجہ سے مشہور تھی، مگر اب بھی کئی امیدیں بہت سے مہاجروں کو وہیں باندھے ہوئے ہیں۔
استنبول میں یورپ اور ایشیا کو ملانے والے تیسرے پل کا افتتاح
ترک صدر ایردوآن نے استنبول میں آبنائے باسفورس پر تعمیر کردہ یورپ اور ایشیا کو ملانے والے تیسرے پل کا افتتاح کر دیا ہے۔
کُرد پیشقدمی پر ترکی کی خفگی، امریکا کے لیے نئی پریشانی
شام میں کرد فائٹرز امریکا کے اتحادی ہیں اور ترکی بھی کھلا امریکی اتحادی ملک خیال کیا جاتا ہے۔
شامی سرزمین پر ترکی کا فوجی آپریشن جاری، مزید ٹینک روانہ
شام میں شدت پسند ملیشیا ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف ترکی کا فوجی آپریشن جاری ہے اور ترک فوج نے مزید ٹینک وہاں بھیج دیے ہیں۔
بلقان کے خطے سے مہاجرین کی اسمگلنگ کیسے ہو رہی ہے؟
ہزارہا مہاجرین کے لیے ترکی سے یونان کے ذریعے یورپ پہنچنے کا راستہ تقریباﹰ بند ہو چکا ہے۔ اس لیے اب یہ تارکین وطن اسمگلروں کو بھاری رقوم ادا کر کے بلغاریہ کو بہ طور متبادل راستہ استعمال کر رہے ہیں۔
’گولن امن ایوارڈ‘ کا مستقبل خطرے میں
ترکی کی ناکام بغاوت کے بعد اب انقرہ حکومت گولن تحریک سے وابستہ تعلیمی اداروں کو بند کرنے میں مصروف ہے۔
کم سن خود کش بمباروں کے استعمال میں اضافہ
خود کش حملوں کے لیےکم عمر بچوں کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے۔
ترکی نے شامی صدر کے حوالے سے پالیسی کیوں تبدیل کی؟
شام میں گزشتہ پانچ برسوں سے جاری خونریز خانہ جنگی نے مشرقِ وسطیٰ کے خطے کو غیر مستحکم کر دیا ہے۔
حلب ہی شام میں اہم ترین میدان جنگ کیوں ہے؟
حکومتی فورسز اور باغی دونوں ہی اس شہر پر مکمل قبضہ چاہتے ہیں۔ مگر کیوں؟
ترکی: شادی کی تقریب ماتم کدے میں تبدیل، بم حملے میں 50 ہلاک
ترکی میں ہفتے کو شادی کی ایک تقریب ماتم کدے میں تبدیل ہو گئی جب ایک بم حملے میں 50 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
فوج بمقابلہ کرد جنگجو: شامی خانہ جنگی میں ایک نیا محاذ
شامی خانہ جنگی میں ایک نیا محاذ کھُلتا نظر آ رہا ہے اور حالات اور زیادہ پیچیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔
مہاجرین کا یورپ پہنچنے کے لیے نیا سمندری راستہ
یونانی کوسٹ گارڈز نے انسانوں کے دو ایسے اسمگلروں کو حراست میں لے لیا ہے، جو 38 تارکین وطن کو لے کر میکونوس کے یونانی جزیرے کی جانب بڑھ رہے تھے۔ اب مہاجرین یہ نیا راستہ اختیار کر کے یورپ پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مہاجرین کی کشتی ساحل سے ٹکرا گئی، پچاس افراد بچا لیے گئے
جمعے کے روز یونان کے جنوب مغربی ساحلی علاقے میں مہاجرین کی ایک کشتی خشکی پر چڑھ گئی۔ اس واقعے کے بعد پچاس مہاجرین کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔
ترکی اگلے سات برسوں میں یورپی یونین کی رکنیت کا خواہش مند
ترکی کی خواہش ہے کہ اسے اگلے سات برسوں میں یورپی یونین کی رکنیت دے دی جائے۔
ترکی: پولیس اور فوج کے خلاف خونریز حملوں کی نئی لہر
ترکی میں پولیس اور فوج کے خلاف نئے خونریز حملوں میں کم از کم دس افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
دھول اور مٹی سے اٹا ایمبولنس میں بیٹھا بچہ
شام کی اپوزیشن کے سرگرم کارکنوں نے ایک بچے کی انتہائی دردناک ویڈیو جاری کی ہے۔
ایردوآن کے حماس سے قریبی رابطے، خفیہ جرمن دستاویز میں انکشاف
ایک خفیہ جرمن حکومتی دستاویز کے مطابق ترک صدر ایردوآن کے فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے ساتھ قریبی رابطے ہیں۔
مہاجرین کی ڈیل ختم ہو سکتی ہے، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ
ترک وزیر خارجہ کے بقول یورپی یونین کو اکتوبر تک ترک شہریوں کو شینگن زون میں بغیر ویزے کے سفر کی اجازت دے دینا چاہیے
’چائلڈ سیکس‘ رپورٹ پر ترکی کا احتجاج
’چائلڈ سیکس‘ رپورٹ پر ترکی کا احتجاج
ترکی میں امریکی جوہری ہتھیاروں کو ’خطرات‘ لاحق، رپورٹ
ترکی کے ایک فوجی اڈے پر موجود درجنوں امریکی جوہری ہتھیاروں کی سلامتی کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ایک امریکی تھنک ٹینک کے مطابق یہ ہتھیار ’دہشت گردوں‘ کے ہاتھ لگ سکتے ہیں۔
ترکی میں سب کچھ ویسا نہیں رہا
بغاوت کے ایک ماہ میں ترکی تبدیل ہو چکا ہے۔
شامی تنازعے پر ایران کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، ترکی
ترکی کی جانب سے اتوار کے روز اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ وہ شامی تنازعے کے حل کے لیے تہران کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ ایران اور ترکی اس تنازعے میں دو مختلف نکتہ ہائے نظر کے حامل ہیں۔
بیرون ملک تعینات درجنوں ترک سفارت کار روپوش
ترکی میں گزشتہ ماہ فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد سے بیرون ملک تعینات درجنوں ترک سفارت کار تاحال لاپتہ ہیں۔
’گولن تحریک کا خاتمہ مغربی دنیا کے مفاد میں نہیں‘، تبصرہ
ایک جرمن اخبار نے اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ ’ترک مبلغ گولن کی تحریک کا خاتمہ مغربی دنیا کے مفاد میں نہیں ہے‘۔
ترک کاروباری حلقوں میں خوشی کی لہر
ترکی کی معیشت بڑی حد تک روس کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔
کیا ترکی میں سزائے موت پھر سے متعارف کروائی جانے والی ہے؟
ترکی میں ناکام بغاوت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت اقدامات جاری ہیں اور سزائے موت کی بحالی کا بھی ذکر سننے میں آ رہا ہے۔
شامی مہاجر کی طرف سے جرمن بیوروکریسی کا حل ’بیوروکریزی‘
جرمنی میں کاغذی کارروائی بہت طویل اور صبرآزما ہوتی ہے مگر ایک شامی مہاجر نے اسمارٹ فون ایپلیکیشن بنا کر دیگر مہاجرین کو بہت سی جھنجھٹوں سے آزاد کرا دیا ہے۔ اب یہ موبائل ایپلیکیشن بہت سے کام آناﹰ فاناﹰ کرتی چلی جاتی ہے۔
یونان میں ستاون ہزار مہاجرین کے لیے نئے اپارٹمنٹ
یونانی کابینہ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں پھنسے 57 ہزار مہاجرین کے لیے اپارٹمنٹس کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ بلقان کی ریاستوں کی سرحدوں کی بندش کے بعد سے ہزاروں مہاجرین یونان میں پھنسے ہوئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 25
اگلا صفحہ