You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ترکی اور شام میں ایک اور زلزلہ، متعدد افراد ہلاک درجنوں زخمی
ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان صویلو نے بتایا کہ تازہ زلزلے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔
پاکستان ریلیف ترکی ریسکیو آپریشن میں پیش پیش
ملبے کو صاف کرنے کے لیے جاری آپریشن میں بلڈوزر اور مختلف مشینری کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
اصلی زلزلے اور جگاڑو دنیا
وسعت اللہ خان
کراچی میں ساڑھے چھ ریکٹر اسکیل سے اوپر کا جھٹکا آ جائے تو ترکی کی تباہی اور کرپشن کی داستان بچوں کا کھیل معلوم ہو گی۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر ایردوآن سے ملاقات
پاکستانی وزیر اعظم محمد شہباز شریف جمعرات کے روز ترکی پہنچنے۔ انہوں نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی۔
یوکرین پر بات چیت کے لیے امریکی وزیر خارجہ کا دورہ یورپ
انٹونی بلنکن جمعرات کے روز میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور اس کے بعد ترکی اور یونان جائیں گے۔
ترکی اور شام کا زلزلہ صدی کی بدترین آفت، ڈبلیو ایچ او
گزشتہ ہفتے کے زلزلے کے بعد سے ترکی اور شام میں اب تک کم از کم 39,000 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔
زلزلے سے سات ملین ترک اور شامی بچے متاثر، یونیسیف
ترکی اور شام میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے کے تقریباﹰ چھبیس ملین متاثرین میں کم از کم سات ملین بچے بھی شامل ہیں۔
’فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت کی جلد منظوری متوقع‘
جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت ’’مزید تاخیر کے بغیر‘‘ منظور ہو جانی چاہیے۔
زلزلے میں پچاس ہزار سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ، اقوام متحدہ
زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 33,000 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ زندہ بچ جانے والوں کو ملبے سے نکالا بھی جا رہا ہے۔
زلزلہ متاثرین کے لیے جرمن حکومت کی فاسٹ ٹریک ویزا پیشکش
ترک اور شامی زلزلہ متاثرین کو جرمنی میں مقیم ان کے رشتہ داروں کے ہاں عارضی قیام کے لیے فوری ویزے جاری کیے جائیں گے۔
ترکی اور شام میں ہلاکتیں اب تینتیس ہزار سے بھی زائد
اقوام متحدہ نے شامی اپوزیشن کے زیر کنٹرول علاقوں تک امداد پہنچانے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
ترکی اور شام میں ہلاکتیں اب اٹھائیس ہزار سے بھی زائد
ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلے کے چھ روز بعد دونوں ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد اب اٹھائیس ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔
زلزلےکے پانچ روز بعد ایک پورا ترک خاندان زندہ بچا لیا گیا
ترک صوبے غازی انتپ کے ایک قصبے میں ریسکیو ٹیموں نے پانچ افراد پر مشتمل ایک پورے خاندان کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔
ترکی اور شام میں زلزلے سے چوبیس ہزار سے زائد ہلاکتیں
سرکاری ذرائع کے مطابق صرف ترکی میں ہی زلزلے کے ایک ملین سے زائد متاثرین اس وقت عارضی قیام گاہوں میں مقیم ہیں۔
ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتیں اکیس ہزار سے تجاوز
بھیانک زلزلے کے تقریباً 100 گھنٹے بعد بھی امدادی کارکنان جمعے کے روز بھی ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔
زخمی نو زائیدہ بچی کا نام نہاد ’مہذب دنیا‘ سے مکالمہ
کشور مصطفیٰ
ایردوان کہتے ہیں کہ اسی قسم کی ناگہانی آفات اور تباہی سے بچنے کے لیے پیشگی اقدامات کرنا ممکن نہیں ہوتا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
شامی زلزلہ متاثرین: سیاست پہلے، امداد بعد میں؟
شامی باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کے متاثرین کو امداد پہنچانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔
ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتیں اب پندرہ ہزار سے زائد
ترک حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کی وجہ سے صرف ترکی میں ہی اب تک بارہ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
سویڈن میں قرآن سوزی سے متعلق ریلی پر پابندی
ایسی ریلی کو روکنے کے فیصلے کو سویڈش حکام کا غیر معمولی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔
زلزلے کی تباہ کاریاں: ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے بڑھ گئی
ترکی اور شام کے شمالی حصے میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
سائنسی ترقی زلزلوں کا پیشگی پتہ چلانے میں ناکام کیوں؟
تحقیق کی روشنی میں زیر زمین فالٹ لائنز کا تجزیہ کرکے ان علاقوں کی نشاندہی کی جاسکتی ہے، جہاں زلزلہ آنے کا امکان ہو۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ترکی اور شام میں زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد تقریباﹰ پانچ ہزار
دونوں ممالک کے حکام کے بقول امدادی ٹیمیں تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، ترکی میں سات روزہ سوگ کا اعلان۔
دنیا بھر نے ترکی اور شام کو مدد کی پیش کش کر دی
ترکی اور شام میں آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔ پیر کی صبح، شام کی سرحد سے متصل ترکی میں آنے والے اس زلزلے شدت ری ایکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ آٹھ نوٹ کی گئی۔
ترکی اور شام میں زلزلہ، ایک ہزارسے زائد افراد ہلاک
ترکی کے جنوبی شہر غازی انتپ میں 7.8 شدت کے زلزلے سے سرحد پار شام میں بھی سینکڑوں افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ترکی اور شام میں زلزلہ، تین سو سے زائد افراد ہلاک
ترکی کے جنوبی شہر غازی انتپ میں 7.8 شدت کے زلزلے سے سرحد پار شام میں بھی سینکڑوں افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ترک برآمدات سے روس اپنی جنگی صلاحتیں بڑھا رہا ہے، امریکہ
امریکہ محکمہ خزانہ کے مطابق امریکہ نے رواں ہفتے متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی اسی طرح کے پیغامات بھیجے ہیں۔
قونصل خانے کی بندش پر ترکی نے یورپی سفیروں کو طلب کر لیا
جرمنی اور یورپ کے کئی ممالک نے سکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے استنبول میں اپنے قونصل خانوں کو عارضی طور پر بند کر دیا۔
فن لینڈ سویڈن کے بغیر نیٹو میں شامل ہو سکتا ہے، ایردوآن
ترک صدر نے سویڈن سے 'دہشت گردوں' کو انقرہ کے حوالے کرنے کے مطالبے کا اعادہ کیا۔
ترک شہریوں کے لیے سفری انتباہ
ترکی نے یورپی ممالک میں رہنے والے یا وہاں جانے کا ارادہ رکھنے والے اپنے شہریوں کے لیے ایک سفری انتباہ جاری کر دیا ہے۔
ڈنمارک: مسجد اور ترک سفارتخانے کے سامنے قرآن جلانے کا واقعہ
کوپن ہیگن کی ایک مسجد کے سامنے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کو نذر آتش کرنے پر ترکی نے ڈنمارک کے سفیر کو طلب کر لیا۔
نیٹو کی رکنیت: سویڈن ترک حمایت کی توقع نہ رکھے، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اسٹاک ہوم میں گزشتہ ہفتے قرآن کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے سے سخت برہم ہیں۔
ترکی اور سویڈن کے مابین نیا بحران: مظاہرے میں قرآن نذر آتش
ترکی اور سویڈن کے مابین سیاسی اختلاف رائے اور تناؤ پھیل کر ایک نئے بحران کی شکل اختیار کر گئے۔
سویڈن ’قرآن جلانے کے لیے‘ مظاہرے کی اجازت منسوخ کرے، ترکی
ترکی نے سویڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ سٹاک ہوم حکومت اس مظاہرے کی اجازت منسوخ کرے جس میں ممکنہ طور پر قرآن جلایا جائے گا۔
امریکہ ایف 16جنگی طیارے جلد فراہم کرے، ترکی
انقرہ چاہتا ہے کہ امریکی قانون سازوں کی مخالفت کے باوجود واشنگٹن ایف 16 جنگی طیاروں کی فروخت کے عمل میں تیزی لائے۔
ایردوآن حکومت کا مخالفین کے خلاف سخت تر کریک ڈاؤن
ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ترکی میں رواں برس صدارتی انتخابات سے قبل حکومت، مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے۔
ترکی کے تمام مطالبات پورے نہیں کیے جا سکتے، سویڈن
سویڈن یہ کہنے پر مجبور ہو گیا ہے کہ نیٹو میں شمولیت کی خاطر ترکی بہت زیادہ مطالبات کر رہا ہے۔
ترکی میں جمہوریت کے اتار چڑھاؤ کے سو سال
ترکی میں اس سال کے لیے طے شدہ انتخابات ملک کی صد سالہ جمہوری تاریخ میں ایک اہم موڑ کا آغاز ثابت ہو سکتے ہیں۔
امریکہ نے ترکی کے نئے نام ترکیہ کو با ضابطہ طور پر اپنا لیا
امریکی حکومت اور اس کے سفارت کار مستقبل کے اپنے بیانات میں ترکی کے نئے نام 'جمہوریہ ترکیہ' کا حوالہ دیا کریں گے۔
ماسکو میں ترکی اور شام کے وزرا ئے دفاع کی برسوں بعد ملاقات
انقرہ اور دمشق کے درمیان دہائیوں سے جاری تنازعات کے بعد یہ ملاقات تعلقات کو معمول پر لانے کی ایک واضح علامت ہے۔
ترک عدالت نے بھی کارکن کاوالا کی عمر قید کی سزا برقرار رکھی
انسانی حقوق کے کارکن عثمان کاوالا کی عمر قید کی سزا کے حوالے سے جرمنی اور امریکہ کے ساتھ انقرہ کی تکرار بھی ہوتی رہی ہے۔
ہیڈ اسکارف، ترک خواتین کے لیے بھی بڑا مسئلہ
جہاں ایران کئی دہائیوں سے خواتین کو سر پر اسکارف پہننے کا پابند کرتا رہا ہے اس کے پڑوسی ملک ترکی نے اس کے برعکس کیا۔ اس کے باوجود دونوں ممالک میں نوجوان خواتین مذہبی عقیدہ کے خلاف جدوجہد اور احتجاج کرتی ہیں جو ان پر زبردستی مسلط کیا جاتا ہے۔ ترکی میں حقوق نسواں کی سرگرم کارکن خواتین سر ڈھانپنے کے مسئلے کے بابت اپنی آپ بیتی سنا رہی ہیں۔
استنبول کے میئر کی سزا کے خلاف ہزاروں مظاہرین سراپا احتجاج
امام اولو ترکی کے آئندہ انتخابات میں صدرایردوان کے لیے بڑا چیلنج ہیں۔
غیر قانونی طریقے ترکی جانے والے ایک نوجوان کی کہانی
پاکستان سے اکثر نوجوان غیر قانونی طور پر ترکی کے راستے یورپ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے ہی ایک نوجوان کی کہانی جس نے 14 برس کی عمر میں ترکی کا سفر اختیار کیا۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ
ترکی: مخالفین پر کنٹرول کے لیے نیا میڈیا قانون باعث تشویش
یہ نیا قانون ترک حکومت کو میڈیا کو سینسر کرنے اور مخالفین کو خاموش کرانے میں مزید مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
ترک یونان سرحد پر ایک مہاجر لڑکی کی پُر اسرار موت
ایک مہاجر بچی کے والدین کا اسرار ہے کہ ان کی بیٹی کی موت مبینہ طور پر یونان اور ترکی کی سرحد پر بچھو کے کاٹنے سے ہوئی۔
شام پر ترکی کے حملے سے داعش کا خلاف کارروائیوں میں رکاوٹ
امریکہ کے مطابق کرد علاقوں میں ترکی کی زمینی کارروائی اسلامک اسٹیٹ گروپ کے خلاف کامیابیوں کو 'خطرے' میں ڈال سکتی ہے۔
ترکی: بین الاقوامی مافیا کا مرکز
بلقان، قفقاذ اور عرب دنیا کے منظم ’کارٹلز‘ نے ترکی کو اپنی سرگرمیوں کا مرکز بنا لیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ