You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سعودی عرب ترک بینک میں پانچ ارب ڈالر کیوں جمع کروا رہا ہے؟
لیرا کی قدر میں بھاری گراوٹ اور افراط زر کی شرح میں 85 فیصد سے زیادہ اضافے کی وجہ سے ترکی کی معیشت سخت دباو کا شکار ہے۔
شمالی شام اور عراق کے بعض علاقوں پر ترکی کے فضائی حملے
جنگ مانیٹر کرنے والے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ ترکی نے کرد چوکیوں اور شامی فوجی ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔
اعزازی سفارت کار اور سفارتی حیثیت کا غلط استعمال: نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ اعزازی سفارت کار تعینات کیے جانے والے افراد کیسے کیسے ممکنہ خطرات کی وجہ بنتے ہیں۔
استنبول دھماکوں میں 'پی کے کے کا ہاتھ'، مشتبہ ملزم گرفتار
ترک وزارت داخلہ نے بتایا کہ استقلال ایونیو پر ہونے والے بم دھماکوں کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
استنبول دھماکے میں کم از کم چھ افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ترک صدر نے استنبول کی مرکزی سڑک پر ہونے والے اس دھماکے کو ’’حملہ‘‘ قرار دیا ہے۔
ترکی نے چار سال بعد اسرائیل میں اپنا سفیر تعینات کر دیا
انقرہ نے مئی 2018ء میں فلسطینیوں کی ہلاکت پر بطور احتجاج اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا کراسرائیلی سفیر کو نکال دیا تھا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
فرار ہو کر جرمنی آنے والے ترک باشندوں کی تعداد میں اضافہ
آزادی اظہار پر پابندیاں، مہنگائی اور دن بدن بڑھتی ہوئی غربت۔ ترکی میں نہ صرف سیاسی بلکہ اقتصادی صورتحال بھی کشیدہ ہے۔
'یہ فن لینڈ اور سویڈن کا استقبال کرنے کا وقت ہے'، نیٹو
تاہم ترکی کا کہنا ہے کہ معاہدے پر مکمل طور پر عمل ہوا ہے یا نہیں، اس پر فیصلہ کرنا ابھی ممکن نہیں ہے۔
ترکی نے سینکڑوں شامی مہاجرین کو ملک بدر کیا، رپورٹ
ہیومن رائٹس واچ کے مطابق رواں برس فروری اور جولائی کے درمیان ترکی نے سیکڑوں شامیوں کو زبردستی ملک بدر کر دیا۔
ترک ڈاکٹر اپنا ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
ناکافی اجرت، بڑھتا تشدد، بد سلوکی اور مہنگائی کی وجہ سے ترک ڈاکٹروں نے مغربی ممالک کا رخ کرنا شروع کر دیا۔
ہیڈ اسکارف ترک معاشرے میں ایک انتہائی سیاسی موضوع
ترک معاشرے کو شاید ہی کوئی دوسری سیاسی علامت اس حد تک تقسیم کرنے کا سبب بنی ہے جتنا کہ خواتین کا ہیڈ اسکارف۔
ترکی میں حجاب ایک بار پھر شہ سرخیوں میں
ناقدین کے مطابق سیاسی جماعتیں آئندہ انتخابات میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے اسے استعمال کر رہی ہیں۔
ترکی: کوئلہ کان میں دھماکہ، 25 افراد ہلاک
ترکی کے شمالی حصے میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 25 کان کن ہلاک ہوگئے۔
ترکی: میڈیا سے متعلق نیا قانون، 'غلط معلومات' پر جیل کی سزا
ترک پارلیمان نے میڈیا سے متعلق جو نیا قانون منظور کیا ہے، اس میں 'غلط معلومات' پھیلانے پر جیل کی سزا کی بات کہی گئی ہے۔
جرمنی میں قائم مساجد کے بارے میں چھ اہم حقائق
محتاط اندازوں کے مطابق جرمنی میں مساجد کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے لے کر ساڑھے سات ہزار تک کے درمیان ہو سکتی ہے۔
روس کو مہلک ڈرون کون فراہم کر رہا ہے؟
روس یوکرین جنگ میں انتہائی مہلک اور تباہ کن ڈرون استعما ل کر رہا ہے۔ ڈرون حملوں میں زیادہ تر شہری ہلاکتیں ہوئیں۔
اسرائیلی وزیراعظم کی 14 سال بعد ترک صدر سے ملاقات
دونوں علاقائی طاقتوں کے مابین طویل اور تلخ کشیدگی کے بعد ہونے والی یہ ملاقات گرمجوشی کی نئی علامت ہے۔
ترکی نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو پھر اٹھایا
جنرل اسمبلی میں ترک صدر نے کہا کہ وہ کشمیر میں بھی انصاف پر مبنی مستقل امن اور خوشحالی کے قیام کے لیے دعا گو ہیں۔
قبرص کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی ختم، ترکی ناراض
قبرص نے ہتھیاروں کی فروخت پر مکمل پابندی ختم کرنے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
ترکی: معروف پاپ اسٹار گلشن کو رہا کر دیا گیا
ترک گلوکارہ گلشن پر الزام ہے کہ انہوں نے مدرسے تعلیم یافتہ اپنے ایک ساتھی کے بارے میں جو مذاق کیا، وہ نفرت انگیز تھا۔
یوکرینی اجناس کی ڈیل پر پوٹن ایردوآن سے گفتگو کے متمنی
صدر ولادیمیر پوٹن یوکرینی زرعی اجناس کی ترسیل سے متعلق حالیہ ڈیل پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے گفتگو کے متمنی ہیں۔
'ترک جنگی طیارے یونانی میزائل سسٹم کے ہدف پر' ترکی کا الزام
ترکی کا الزام ہے کہ بحیرہ روم میں دوران پرواز یونان نے اپنے میزائل سسٹم سے اس کے جنگی طیارں کو اپنے ہدف میں لے لیا تھا۔
ترکی: پاپ اسٹار کی ایک مذاق کی وجہ سے گرفتاری
ترکی کی معروف گلوکارہ گلشن کو مذہبی مدارس کا مذاق اڑانے کے کئی ماہ بعد گرفتار کر لیا گیا۔
یوکرین بحران: گوٹیرش، ایردوآن اور زیلنسکی کے مابین ملاقات
یوکرینی صدر نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے روسی مقبوضہ زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کی سکیورٹی یقینی بنانے کی اپیل کی۔
اسرائیل اور ترکی سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر متفق ہو گئے
دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے اس پیش رفت کو ایک ’تاریخی قدم‘ قرار دیا ہے۔ ترک سفیر کو بھی جلد ہی اسرائیل بھیج دیا جائے گا۔
شامی سرحدی چوکیوں پر ترکی کے فضائی حملے، 17 افراد ہلاک
ترک فضائیہ نے شام کی سرحدی چوکیوں پرسلسلہ وار حملے کیے، جس میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
یونان اورترکی کےدرمیان جزیرے پر پھنسے مہاجرین کا انخلا ضروری
آئی آر سی نے یونان اور ترکی کے درمیان ایک جزیرے پر پھنسے مہاجرین کو وہاں سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ترکی: استبول کا کوڑا اٹھانے والے مہنگائی سے پریشان
ترکی کے معاشی بحران سے ملک کا غریب ترین طبقہ شدید متاثر ہوا ہے۔ اس میں کچرا اٹھانے والے پانچ لاکھ افراد شامل ہیں۔
یونانی جزیرے کے قریب تارکین وطن سے بھری کشتی سمندر میں غرق
یونان کے مشہور تعطیلاتی جزیرے رہوڈز کے قریب تارکین وطن سے بھری ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔
بلند قيمتيں اور قرض کا جال، ترک شہری دلدل ميں پھنس گئے
ترکی ميں ان دنوں افراط زر آسمان کو چھو رہی ہے۔ ايسے ميں کئی لوگ کريڈٹ کارڈز کا سہارا لے رہے ہيں مگر اس کے بھی کئی نقصانات ہيں۔ ترک شہری کارڈز سے اخراجات پورے کرنے کے ايک چنگل ميں پھنستے ہی چلے جا رہے ہيں۔ کيا پاکستان ميں بھی ايسے حالات ممکن ہيں؟ قيمتيں آسمان کو چھو رہی ہيں اور تنخواہيں وہی ۔۔۔ ايسے ميں عوام کيا کرے؟
ترکی اور یونان میں اکثر جھگڑا کیوں ہوتا رہتا ہے؟
یوکرین کی جنگ کے اثرات ترکی اور یونان کے درمیان اس دیرینہ علاقائی تنازعے پر بھی پڑ رہے ہیں۔
ترک اور روسی صدور کی ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟
رجب طیب ایردوآن اور ولادیمیر پوٹن کے درمیان ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں یہ دوسری ملاقات تھی۔
یوکرینی اناج کی پہلی کھیپ روانہ
ترکی کی وزارت دفاع کے مطابق یوکرینی اناج کی پہلی کھیپ پیر کو اوڈیسا کی بندرگاہ سے روانہ ہو گئی ہے۔
ایجیئن جزائر پر جرمن وزیر خارجہ کے بیان سے ترکی سخت نالاں
جرمن وزیر خارجہ نے دورہ ایتھنز کے دوران متنازعہ جزائر کو یونانی علاقہ قرار دیا، جس پر ترکی نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
ترکی: فٹبال میچ کے دوران پوٹن نواز نعروں کی تفتیش کا حکم
استنبول میں ’فینارباچی اور ’ڈائنامو کییف‘ کے درمیان چیمپئنز لیگ فٹ بال میچ کے دوران ’ولادمیر پوٹن‘ کا نعرہ گونج اٹھا۔
سویڈن اور فن لینڈ نیٹو معاہدے پر عمل نہیں کر رہے، ترکی
ترک وزیر خارجہ نے 'دہشت گردانہ پروپیگنڈے' کی اجازت دینے کے لیے فن لینڈ اور سویڈن کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
یوکرینی جنگ اور زرعی اجناس، پانچ اہم حقائق
کیا یوکرین میں پھنسے اناج پر تنازعہ بالآخر ختم ہوسکتا ہے؟ اس تنازعےکے دنیا پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟
روس اور یوکرین کے درمیان اناج ایکسپورٹ کا معاہدہ طے پاگیا
اقوام متحدہ اور ترکی کی ثالثی میں ہونے والے اس معاہدے کے تحت یوکرین اناج کی ایکسپورٹ دوبارہ شروع کرسکے گا۔
صدر پوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان بات چیت
دونوں رہنماوں کے درمیان یہ بات چیت امریکی صدر بائیڈن کے سعودی عرب دورے کے چند دنوں بعد ہوئی ہے۔
ڈوئچے ویلے سے تازہ ترین عالمی خبریں
عراق: کردستان میں حملوں کا الزام ترکی پر اور انقرہ کی تردید
عراقی حکام نے کردستان کے علاقے میں ہونے والے فضائی حملوں کا الزام ترکی پر عائد کیا ہے، تاہم انقرہ نے اس کی تردید کی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
پوٹن کا دورہ ایران، کیا امریکہ کے لیے پیغام؟
روسی صدر یوکرین پر حملے کے بعد اپنے دوسرے غیر ملکی سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ترکی کی فن لینڈ اور سویڈن کو نیٹو رکنیت سے روک دینے کی دھمکی
صدر رجب طیب ایردوآن نے فن لینڈ اور سویڈن کے نیٹو میں شمولیت کو روک دینے کا ایک بار پھر امکان ظاہر کیا ہے۔
کیا روس سے خوف زدہ سویڈن ترکی کو رعایت دے گا؟
کیا روسی فورسز سے خوف زدہ سویڈن نیٹو میں شمولیت کے لیے ترکی کو رعایتیں دینے پر آمادہ ہو گا؟
اناطولیہ کا آخری چرمی کاغذ بنانے والا کاریگر
جانوروں کی کھال سے بنا پارچمنٹ یا چرمی کاغذ، لکھائی کے لیے استعمال ہونے والا ایک قدیم ترین مواد ہے۔ 91 سالہ اسماعیل اراک اناطولیہ کے آخری پارچمنٹ ماسٹر ہیں۔ وہ پرگامون میں رہتے ہیں جہاں پارچمنٹ کی ابتدا ہوئی تھی۔
پوٹن ایرانی اور ترک صدور سے بات چیت کے لیے تہران جائیں گے
روسی صدر ولادیمیر پوٹن آئندہ ہفتے ایک سرکاری دورے پر تہران جائیں گے، جہاں وہ ایرانی اور ترک صدور سے مذاکرات کریں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ