You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لانگ مارچ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اصلاحات کے لیے لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں
پاکستان کے انتخابی نظام میں اصلاحات متعارف کرانے کے لیے تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام شروع کیا جانے والا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے۔
لانگ مارچ ہو کر رہے گا، طاہر القادری
پاکستان میں تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے انتخابی اصلاحات کے لیے کی جانے والی لانگ مارچ کے التوا کے تمام خدشات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مارچ ضرور ہوگا۔
نیٹو سپلائی کے خلاف لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب
پاکستان میں نیٹو سپلائی بحال کرنے پر حکومت کے خلاف مذہبی جماعتوں اور دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں پر مشتمل دفاع پاکستان کونسل کا لانگ مارچ اپنی آخری منزل اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا ہے۔
پاکستان میں نیٹو روٹ کی بحالی کے خلاف لانگ مارچ شروع
پاکستان کے امریکا کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف اتحاد کے مخالف اسلام پسندوں نے آج اتوار کو اسلام آباد تک اپنا احتجاجی لانگ مارچ شروع کر دیا۔ اس مارچ میں ہزاروں مظاہرین شامل ہیں۔
لاہور: ’لانگ مارچ‘ کا جلوس نواز شریف کی قیادت میں اسلام آباد روانہ
سابق پاکستانی وزیرِ اعظم نواز شریف تمام ناکے توڑ کر لاہور سے اسلام آباد کی جانب ایک قافلے کے ساتھ رواں ہیں جہاں کل پیر کے روز بحالیِ عدلیہ کے لیے پارلیمان کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔
لانگ مارچ : لاہور کی روداد
سرکاری پابندیوں اور سفری رکاوٹوں کو توڑنے کے بعد وکلاء اورسیاسی کارکنوںکا لانگ مارچ سابق وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے۔
لانگ مارچ کے شرکا، اسلام آباد میں
پاکستان میں لانگ مارچ اور دھرنے کی کی کال میں شامل مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں نواز شریف وکلاء کی جانب سے عدلیہ کی بحالی کے لیے لاہور میں ایک جلوس کی قیادت کر رہے ہیں۔
پنجاب میں لانگ مارچ، چھپ چھپا کے، بچ بچا کے
پاکستان میں حکومتی رکاوٹوں کی وجہ سے سڑکوں پر وکلا ء کے اجتماعی لانگ مارچ کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں۔ اب وکلاء نئی حکمت عملی کے تحت انفرادی طور پر سفر کرتے ہوئے چھپ چھپا کر بڑے شہروں میں پہنچ رہے ہیں۔
لانگ مارچ: واشنگٹن اور لندن کا اسلام آباد کو مشورہ
پاکستان میں جمعرات کے روز وکلاء اور اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ کا پہلا دن حکومتی خدشات کے بر عکس کسی بھی بڑے ناخوشگوار واقعے کے بغیر اپنے اختتام کو پہنچا۔ آج جمعہ کے روز یہ مارچ دوسرے دن بھی جاری رہے گا۔
کراچی میں لانگ مارچ کے شرکاء کی گرفتاریاں
لانگ مارچ کے آغاز پر کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں پولیس نے وکلا، سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بڑی تعداد میں گرفتار کرلیا۔
لانگ مارچ کے آغاز کے بعد اسلام آباد میں بے چینی
وکلاء کے لانگ مارچ کے باقاعدہ آغاز کے ساتھ ہی اسلام آباد میں متعین غیر ملکی سفارتکاروں میں بھی بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
وکلاء لانگ مارچ، درجنوں افراد گرفتار
پولیس نے پاکستانی شہروں کراچی اور لاہور میں معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کے حامی وکیلوں کے ’لانگ مارچ‘ کو ناکام بنانے کے لئے درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
لانگ مارچ سے قبل ایوان صدر میں رات گئے تک مشاورت
پاکستان میں ملکی عدلیہ کے معزول ارکان کی بحالی کے لئے وکلاء اور اپوزیشن کی کئی سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ آج جمعرات سے شروع ہو رہا ہے۔ حکومت نے اس موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کررکھے ہیں۔
لانگ مارچ کے خلاف، پنجاب میں پولیس کا کریک ڈاؤن
عدلیہ کی بحالی کے لئے وکلاء کی طرف سے اعلان کردہ احتجاجی لانگ مارچ سے پہلے پنجاب میں پولیس نے سیاسی کارکنوں اور وکلاء رہنمائوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
پاکستانی وکلاء کے لانگ مارچ کی تیاریاں عروج پر
پنجاب میں گورنر راج کے تسلسل پر نواز لیگ کی ناراضگی اور وکلاء کے لانگ مارچ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی شرکت پر اصرار نےحکومت اور اپوزیشن کے درمیان مصالحتی کوششوں میں تیزی پیدا کر دی ہے۔
لانگ مارچ: سفارتی کوششیں اور رحمان ملک کی تنبیہہ
معزول ججوں کی بحالی اور پاکستان میں قانون کی بالادستی کے لئے وکلاء کے لانگ مارچ کے آغازسے تین روز قبل مشیرداخلہ رحمان ملک نے سخت لہجےمیں واضح کر دیا کہ مارچ کے شرکاء کو پارلیمان کے سامنے دھرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
وکلاء کا لانگ مارچ اور سیاسی رابطے
شریف برادران کی بذریعہ سپریم کورٹ نا اہلی، گورنر راج کے نفاذ اور افتخار چوہدری کی بطور چیف جسٹس بحالی کے لئے مسلم لیگی حمایت کے اعلان سے پاکستانی سیاست میں ایک طوفان برپا ہے۔
پاکستانی وکلاء کا لانگ مارچ اور اختلافات
معزول پاکستانی ججوں کی بحالی کے لئے احتجاج کررہے وکلاء کا لانگ مارچ اپنے اختتام کو پہنچ تو گیا تاہم ایسی اطلاعات ہیں کہ وکلاء برادری اختلافات اورٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے۔
اسلام آباد میں وکلاء کا لانگ مارچ اختتام پذیر
لانگ مارچ میں وکلاء اور سیاسی کارکنوں سمیت منتظمین کے دعووں کے مطابق لاکھوں جبکہ حکومت کےمطابق کوئی بیس ہزار افراد شریک ہوئے۔ مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے کہا کہ اب صدر مشرف کا مواخذہ نہیں بلکہ محاسبہ ہونا چاہیے۔
اسلام آباد میں لانگ مارچ کے شرکاء سے رہنماؤں کا خطاب صبح تک
گذشتہ برس نومبر میں صدر پرویز مشرف کی طرف سے معزول کئے گئے ججوں کی بحالی کے لئے پاکستان بھر سے لانگ مارچ کے شرکاء سے سیاسی اور وکلاء رہنماؤں کا خطاب ہفتہ کی صبح تک جاری رہا۔
لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ گیا
پاکستان میں گذشتہ برس معزول کئے جانے والے ججوں کی بحالی کے مطالبے پر زور دینے کے لئے ہزارہا وکلاء اور سیاسی کارکن دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمان کے قریب پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
لانگ مارچ کرنے والے وکلاء آج اسلام آباد پہنچیں گے
پاکستان میں معزول ججوں کی بحالی کے لئے لا نگ مارچ کرنے والے جو وکلاء اور سیاسی کارکن کل جمعرات کی شام لاہور سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوئے تھے وہ آج جمعہ کی دوپہر وفاقی دارالحکومت پہنچیں گے۔
اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ سے پہلے لاہور میں وکلاء کی مرکزی ریلی
پاکستان میں معزول ججوں کی بحالی کے لئے وکلاء کے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ سے پہلےلاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں اہتمام کردہ مرکزی ریلی سے مقررین کا خطاب بدھ کو رات گئے شروع ہوکر جمعرات کی صبح فجر کے بعد تک بھی جاری تھا۔
وکلا لانگ مارچ لاہور رواں دواں
پاکستان میں معزول عدلیہ کی بحالی کے لئے وکلا کا لانگ مارچ بدھ کے دن ملتان سے لاہور کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ وکلا کی اس تحریک میں عام شہری، کئی سیاسی جماعتوں کے کارکنان، طالب علم، اور سول سوسائتی کے کارکن بھی شامل ہیں۔
وکلا کا لانگ مارچ : افتخار چوہدری کی ملتان آمد جبکہ قافلے ملتان کی طرف رواں دواں
معزول عدلیہ کی بحالی کے لئے وکلاء برادری سمیت سول سوسائٹی اور کئی سیاسی جماعتوں کےکارکنان کے سندھ سے ورانہ ہونے والے قافلے رحیم یار خان میں مختصر پڑاؤ کے بعد بہاولپور پہنچ گئے ہیں جو بعد ازاں ملتان روانہ ہوں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ