You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شام میں ترک پیش قدمی، داعش کےخلاف لڑائی مشکل بنا رہی ہے
داعش کے خلاف شامی علاقوں میں ترک کارروائیوں کا خیرمقدم کیوں نہیں کیا جا رہا؟
’شامی فورسز کی بمباری سے تین ترک فوجی ہلاک‘
زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
ترکی میں پھر شک کی بنیاد پر برطرفیاں
جنسی زیادتی کی شکار بچیوں کی شادی، متنازعہ قانون سازی واپس
ترکی نے وہ بل واپس لے لیا ہے، جس کے تحت جنسی زیادتی کی شکار بچیوں کی ملزموں کے ساتھ شادی کو قانونی تحفظ فراہم ہو جائتا۔
ترکی کی چینی سکیورٹی بلاک میں شمولیت پر بیجنگ کا غور
ترک صدر ایردوآن نے حال ہی میں کہا تھا کہ وہ چین اور روس سے رجوع کرنا چاہتے ہیں۔
’یورپی یونین سے بیزاری‘ ترکی چین و روس کے قریب ہوتا ہوا
ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ اب اُن کا ملک یورپی یونین میں شمولیت کا زیادہ خواہشمند نہیں رہا۔
امریکی پالیسیوں پر ’مایوس‘ ہوں، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ امریکی پالیسیوں پر ’مایوسی‘ ہیں۔
یونان میں مہاجر کیمپ پر حملہ، ایک شامی مہاجر زخمی
یونان میں ایک مہاجر بستی پر حملے میں ایک شامی مہاجر شدید زخمی ہو گیا۔
ترک اساتذہ کے حکومت پاکستان سے شکوے
عدالت کے حکم کی وجہ سے اب یہ ملازمین، جن میں ایک بڑی تعداد اساتذہ کی ہے، تیس نومبر تک پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں۔
جس کے خلاف جنسی جرم، اسی سے مجرم کی شادی کا متنازعہ قانون
ترکی میں ایک نیا متنازعہ قانون تجویز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت جنسی مجرم اپنے جرائم کی شکار خواتین سے شادیاں کر سکیں گے۔
حکومت ترک اساتذہ کو ملک بدر نہ کرے، مظاہرین
حکومت ترک اساتذہ کو ملک بدر نہ کرے، مظاہرین
جرمنی میں ترک باشندوں کی سیاسی پناہ کی درخواستوں میں اضافہ
رواں برس جنوری تا اکتوبر چار ہزار چار سو سینتیس ترک شہریوں نے جرمنی میں پناہ کی درخواستیں جمع کرائیں۔
ترکی میں استنبول یونیورسٹی کے تہتر اساتذہ بھی گرفتار
ترک پولیس نے ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول کی ٹیکنیکل یونیورسٹی کے ستّر سے زائد اساتذہ کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستان سے ترک اساتذہ کی ملک بدری کی وجوہات سیاسی، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان سے درجنوں ترک اساتذہ کی ملک بدری کا حکم ’سیاسی وجوہات‘ کی بنا پر کیا گیا فیصلہ ہے۔
دہشت گرد تنظیموں کو مسلم دنیا سے باہر پھینک دیں گے، ترک صدر
دہشت گرد تنظیموں کو مسلم دنیا سے باہر پھینک دیں گے، ترک صدر
ترک صدر کی ’خوشی‘ کے لیے ترک اساتذہ کو ملک چھوڑنے کا حکم
ترک صدر طیب اردوآن دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
ترک صدر کے دورہ پاکستان کی کیا اہمیت ہے؟
ترک صدر کے دورہ ء پاکستان کی کیا اہمیت ہے؟ اس حوالے سے استنبول میں موجود ڈوئچے ویلے کے نامہ نگار شکور رحیم کی کشور مصطفیٰ کے ساتھ گفتگو سنیے۔
ترک کی مسلح افواج میں تیس ہزار نئی بھرتیاں ہوں گی
ترک وزارت دفاع کے جانب سے بتایا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج میں اگلے چار برسوں کے دوران تیس ہزار نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔
ایردوآن کے لیے ’تحفہ‘، ترک اساتذہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم
ترک صدر آج سے پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
بلغاریہ میں مہاجرین مخالف رہنما ممکنہ طور پر نئے صدر
کیا بلغاریہ میں صدارت مہاجرین مخالف رہنما کو مل جائے گی؟
ترکی میں کریک ڈاؤن، جرمنی ترک باشندوں کی پناہ گاہ
ترکی میں جاری کریک ڈاؤن کے تناظر میں جرمنی میں سیاسی پناہ کے متلاشی ترک افراد کی تعداد میں اضافہ۔
ترک اخبار ’جمہوریت‘ کے چیئرمین بھی گرفتار
ترکی میں اپوزیشن کے اخبار ’جمہوریت‘ کے چیئرمین اکین عطالائے کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔
’صرف جائزہ نہ لیں بلکہ حتمی فیصلہ سنائیں، ايردوآن
ترک صدر ایردوآن نے چیلنج کیا ہے کہ یورپی یونین ترکی کی رنیت کے حوالے سے مذاکرات ختم کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔
ميرکل کے نام خط: ترک جيلوں سے دانشوروں کو رہا کرايا جائے
جرمن چانسلر کے نام کُھلا خط: ترک جيلوں سے دانشوروں کو رہا کرايا جائے
ترکی ميں مبينہ مظالم کے شکار افراد کو جرمنی پناہ دے گا
جرمنی ترکی ميں مبينہ مظالم کے شکار افراد کو پناہ دے گا۔
الرقہ کو داعش سے چھڑانے کا آپریشن’ غضبِ فرات‘ شروع ہو گیا
کرد اور عرب جنگ جووں نے جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے شام میں مرکز کی بازیابی کی عسکری مہم شروع کر دی ہے۔
مہاجرین کی ڈیل کے خاتمے کا ذمّہ دار ترکی ہو گا: یورپی کمیشن
یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حوالے سے معاہدے کے خاتمے کی ذمہ دار ترک حکومت ہو گی۔
ترکی، مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال
ترک شہر استنبول میں تقریبا ایک ہزار افراد نے آزادی صحافت کے لیے منعقدہ ایک احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔
مہاجرین کے حوالے سے ترک یورپی یونین معاہدہ بے جان ہو چکا
آسٹریا کا کہنا ہے کہ مہاجرین کے حوالے سے ترک یورپی یونین معاہدہ بے جان ہو چکا ہے۔
’جمہوریت‘ کے نو اراکین باضابطہ طور پر گرفتار
ترک عدالت نے اپوزیشن کے ایک اہم اخبار ’جمہوریت‘ کے نو اہلکاروں کو ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔
جرمنی دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے، ایردوآن
جرمن چانسلر انگیلا میرکل پریس پر کریک ڈاؤن کے تناظر میں ترک حکومت تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں۔ اب ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔
ترکی میں کُرد نواز اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری
ترکی میں کُرد نواز اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری
سعودی عرب اور ترکی پر حملے کیے جائیں، بغدادی کا نیا پیغام
ترک میڈیا پر کریک ڈاؤن ’انتہائی پریشان کن‘، چانسلر میرکل
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد سے صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر رکھا ہے۔
’ہم ہار نہیں مانیں گے‘، روزنامہ ’جمہوریت‘ پرعزم
ترک روزنامے ’جمہوریت‘ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ہار نہیں مانے گا اور آزادنہ صحافت جاری رکھے گا۔
ترک جمہوریت میں ’جمہوریت‘ کے خلاف کارروائی
یونان میں پھنسے مایوس شامی مہاجر وطن واپس جانے کو تیار
یونان میں پھنسے مایوس شامی مہاجر وطن واپس جانے کو تیار ہیں۔
مزید دس ہزار سے زائد ترک ملازمین نوکریوں سے برخاست
ترک حکام نے ایمرجنسی کے قانون کے تحت مزید دس ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا ہے۔
پورے خطے میں ’دہشت گرد حکومتوں‘ کے قیام کا خطرہ، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کئی ’دہشت گرد حکومتوں‘ کے اقتدار میں آ جانے کا خطرہ ہے۔
ترک درخواست مسترد، بحیرہء ایجیئن سے نیٹو مشن ختم نہیں ہو گا
نیٹو نے ترک درخواست کو مسترد کرتے ہوئے بحیرہء ایجیئن میں مہاجرین کے حوالے سے اپنا مشن جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ترکی میں 73 پائلٹوں کی گرفتاری کے احکامات، سرکاری میڈیا
ترکی میں فضائیہ کے 73 پائلٹوں کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
شامی بچی ویل چیئر پر حلب سے کولون پہنچ گئی
جرمن شہر کولون اور شامی شہر حلب کے درمیان تقریبا چھ ہزار کلومیٹر کا فاصلہ ہے، تاہم 17 سالہ نوجین مصطفیٰ یہ فاصلہ طے کر کے جرمنی پہنچ گئی۔ چار ہفتوں تک مسلسل سفر کرنے والی بچی اس دوران سات یورپی ملکوں سے گزری۔
’’ترک حکام ایمرجنسی کا ناجائزہ فائدہ اٹھا رہے ہیں‘‘
اردن میں گھرداری سے لائسنس یافہ پلمبر بننے تک
دنیائے عرب کے انتہائی قدامت پسند معاشرے میں اب خواتین روایتی کردار سے انحراف کرتے ہوئے نئی دنیائیں تلاش کر رہی ہیں۔
موصل کی لڑائی سے بغداد اور انقرہ حکومتوں کے اختلافات تازہ
موصل کا قبضہ چھڑانے کا آپریشن عراقی فوج نے رواں ہفتے پیر کے روز سے شروع کر رکھا ہے۔
شمالی شام کے کردوں کو ترکی کے فضائی حملوں کا سامنا
ترک ایئر فورس کے جنگی طیاروں نے شمالی شامی علاقے میں قائم کرد ٹھکانوں پر شدید حملے کیے ہیں۔
عراقی وزیر اعظم ’اپنی اوقات میں رہیں‘، ترک صدر
ترکی فوج کی عراق میں موجودگی پر بغداد اور انقرہ حکومتوں کے درمیان سخت بیانات کا تبادلہ جاری۔
ترکی: کار بم دھماکا، دس فوجیوں سمیت 18 ہلاک
ترکی: کار بم دھماکا، دس فوجیوں سمیت 18 ہلاک
ترکی اور بلغاریہ کی سرحد پر نئی یورپی سرحدی ٹاسک فورس تعینات
ترکی اور بلغاریہ کی سرحد پر نئی یورپی سرحدی ٹاسک فورس تعینات کر دی گئی ہے۔
یونان سے تیس ہزار مہاجرین کی دیگر ملکوں میں منتقلی کا فیصلہ
یورپی یونین کو توقع ہے کہ اگلے برس کے آخر تک تیس ہزار مہاجرین کو یونان سے دیگر یورپی ممالک میں منتقل کر دیا جائے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 24
اگلا صفحہ