You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ترکی کے پہاڑوں پر آباد افغان واپس وطن جانے کے منتظر
ترکی کے پہاڑوں پر آباد افغان واپس وطن جانے کے منتظر کیوں؟
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ترکی فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضامند
فن لینڈ کے صدر کا کہنا ہے کہ ترکی فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو فوجی اتحاد میں شمولیت کی حمایت کرنے پر رضامند ہو گیا ہے
ولی عہد محمد بن سلمان اور ترک صدر ایردوآن کی ملاقات
ولی عہد محمد بن سلمان اور رجب طیب ایردوآن نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مستحکم کرنے کا عہد کیا ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان مصر پہنچ گئے
سعودی عرب کے عملاً حکمراں ولی عہد محمد بن سلمان تین ملکوں کے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں پیر کے روز مصر پہنچ گئے۔
اسرائیل کی اپنے شہریوں کو ترکی نہ جانے کی ہدایت
اسرائیل نے اپنے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جلد از جلد ترکی چھوڑ دیں کیونکہ ایرانی عناصر انہیں نشانہ بنا سکتے ہیں۔
سویڈن ترکی کے سکیورٹی خدشات دور کرنے کے لیے تیار ہے، نیٹو
ترکی نیٹو میں شمولیت کے درخواست گزار سویڈن پر مشرق وسطیٰ میں کرد عسکریت پسندوں کی حمایت کا الزام لگا تا رہا ہے۔
وہ سات ممالک جنہوں نے اپنے نام بدل لیے
اقوام متحدہ نے ترکی کے نئے نام ترکیہ کی منظوری دے دی اور اب دستاویزات میں اس ملک کا یہی نیا نام استعمال کیا جائے گا۔
ترکی نے اپنا نام تبدیل کرکے ترکیہ کرلیا
اقوام متحدہ کی منظوری کے ساتھ ہی ترکی اب اپنے نئے نام 'ترکیہ' سے جانا جائے گا۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف ترکی کے دورے پر
وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ متعدد باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ایرانی کرنل کا قتل: اسرائیلی شہریوں کو ترکی نہ جانے کی ہدایت
اسرائیلی شہری بڑی تعداد میں سیاحت کے لیے ترکی جاتے ہیں۔ اب لیکن اسرائیلی حکومت نے انہیں ترکی نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔
سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ بات چیت متوقع سطح پر نہیں، ترک صدر
ترک صدر نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے فن لینڈ اور سویڈن کے وفود کے ساتھ ترکی کی بات چیت 'متوقع سطح‘ پر نہیں تھی۔
تيزی سے عالمی توجہ کا مرکز بنتے ہوئے ترک ڈرون طيارے
ترکی نے اپنے دفاعی ساز و سامان کی صنعت ميں کافی سرمايہ کاری کی ہے اور اب اسے اس سے نفع حاصل ہونا شروع ہو رہا ہے۔
ترک صدر کی جارحانہ سفارت کاری، نیٹو اتحادی مخمصے کا شکار
رجب طیب ایردوآن کی جانب سے سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو اتحاد میں شمولیت کی درخواستوں کی مخالفت نے ایک ہلچل مچا دی ہے۔
روسی يوکرينی جنگ سے ترکی ميں سياحت بھی متاثر
ترکی دنيا بھر کے سياحوں کی توجہ کا مرکز رہتا ہے۔ ان ميں ايک بڑی تعداد روسی اور يوکرينی سياحوں کی بھی ہوتی تھی مگر اس سال يوکرين ميں جنگ کی وجہ سے ان کی تعداد کم رہنے کا امکان ہے۔ ايسے ميں ترک حکام کو توقع ہے کہ اس سال ديگر ممالک سے زيادہ سياح ترکی کا رخ کريں گے۔ کيا آپ بھی اس سال چھٹيوں ميں ترکی جانے کا سوچ رہے ہيں؟
نیٹو: سویڈن اور فن لینڈ کی ترکی سے بات چیت کیسی رہی؟
ترکی کا اصرار ہے کہ اگر سیکورٹی سے متعلق اس کے خدشات دور نہ کیے گئے، تو وہ ان کی نیٹو میں شمولیت کا عمل روک دے گا۔
ترکی اور اسرائیلی رہنماوں کی تاریخی ملاقات
ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یروشلم میں اپنے اسرائیلی ہم منصب یائر لیپید کے ساتھ بات چیت کو "تعمیر ی" قرار دیا۔
شامی مہاجرین کی ترکی سے زبردستی شام واپسی؟
ترکی سے دس لاکھ تک شامی پناہ گزین ایردوآن کے شام کے اندر "محفوظ علاقوں" میں منتقل کرنے کے منصوبے سے پریشان ہیں۔
ترکی اور یونان میں ایک بار پھر ٹھن گئی
ترک صدر نے یونانی وزیر اعظم پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے امریکہ سے ترکی کو جنگی طیارے فروخت نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
ترکی نے نیٹو میں شمولیت کے لیے ابتدائی بات چیت کو روک دیا
فن لینڈ اور سویڈن، دونوں ہی ممالک نے، بدھ کے روز ہی نیٹو میں شامل ہونے کی باضابطہ طور پر درخواست دی تھی۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ترکی نارڈک ملکوں کی نیٹو میں شمولیت سے فکرمند کیوں ہے؟
سویڈن اور فن لینڈ مغربی دفاعی اتحاد میں شمولیت کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔
ترکی فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کیوں روک رہا ہے؟
ترک صدررجب طیب ایردوآن نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے خلاف اپنی مخالفت کا اعادہ کیا ہے۔
شامی مہاجرین ترکی میں ’سیاسی فٹ بال‘ کیسے بنے؟
شامی مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی ایک غیر حقیقی منصوبہ معلوم ہوتا ہے۔
یورپی یونین میں شمولیت کیسے ممکن ہوتی ہے؟
یوکرین یورپی یونین کی جلد از جلد رکنیت حاصل کرنے کا متمنی ہے لیکن رکنیت حاصل کرنے کا طریقہ کار بہت طویل ہے۔
ترکی میں روسی سیاحوں کو ادائیگی میں کوئی مسئلہ نہیں
روسی سیاح ترکی میں ملکی کارڈ سے رقوم خرچ کرنے کے مجاز ہیں اور یہ ’میر‘ پے منٹ سسٹم کو وسعت بھی دے گا۔
سعودی عرب اور ترکی کا باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کا عزم
سن 2018 میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سے دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ رہے ہیں۔
ترک صدر کا یُو ٹرن، دورہٴ سعودی عرب
ترک صدر رجب طیب ایردوآن دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔
یوکرین کو کونسا ملک کونسے ہتھیار فراہم کر رہا ہے؟
یوکرین کئی ہفتوں سے روسی حملوں سے دفاع کے لیے مغربی ممالک سے مزید اسلحہ اور زیادہ طاقتور ہتھیاروں کا مطالبہ کر رہا ہے۔
برطانیہ سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو روانڈا بھیج دیا کرے گا
برطانوی وزیر اعظم کے منصوبے کے مطابق برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے والوں کو افریقی ملک روانڈا پہنچایا جائے گا۔
یورپ کو گیس کی فراہمی، اسرائیل روس کی جگہ لینے کا خواہش مند
مستقبل میں کسی ایک راستے کے انتخاب کی بجائے مصر، یونان اور ترکی کے یعنی تینوں راستوں سے گیس برآمد کی جائے گی۔
ترکی: توانائی کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی عروج پر پہنچ گئی
ترکی میں خوراک، ٹرانسپورٹ اور توانائی کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کے سبب شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ترکی: خاشقجی کا مقدمہ سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست
ترکی نے اپنی ایک عدالت سے جمال خاشقجی قتل کیس کے تمام مشتبہ افراد کے مقدمے کو سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔
ترکی ميں مذاکرات، يوکرين ميں جنگ کے خاتمے کی اميد
ترکی ميں منعقدہ حاليہ مذاکرات ميں معاملات کچھ آگے بڑھے ہيں اور يوکرينی اور روسی مذاکرات کاروں نے مثبت پيش رفت کا عنديہ ديا ہے۔ گو کہ ابھی بہت سے امور پر کٹھن بات چيت باقی ہے مگر ابتدائی مثبت پيش رفت سے اميد کی کرن دکھائی دے رہی ہے۔
یوکرین: دارالحکومت کییف پر روسی حملوں کا سلسلہ جاری
یوکرین کا کہنا ہے کہ کیف کے مضافاتی علاقے ارپن سے باہر دھکیل دینے کے باوجود روسی افواج کے دارالحکومت پر حملے جاری ہیں۔
روس نے ماریوپول کو خاک میں بدل دیا ہے، یوکرین
امریکی صدر نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روس میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں ہیں۔
ترکی آنے والے روسی سیاح شدید مشکلات میں
ترکی کے ’ہولی ڈیز آپریٹرز‘ نے روسی سیاحوں کے سفری پیکجز کی منسوخی کرتے ہوئے ان کے لیے مشکلات کی نشاندہی کی ہے۔
جرمن چانسلر شولس اور ترک صدر ایردوآن میں کیا باتیں ہوئیں؟
ترکی کی طرف سے یوکرین اور روس کے مابین اعلی سطحی مذاکرات کی میزبانی کے بعد جرمن چانسلر اور ترک صدر کی ملاقات ہوئی ہے۔
استنبول، یورپ کا ایک شاندار شہر
اس شہر کی سیاحت کیوں ضروری ہے، دیکھیے تصویری کہانی میں۔
ترکی کی سیاحت کی صنعت روس اور یوکرین کی جنگ سے متاثر
یوکرین پر روسی حملوں نے ترکی کی مشکلات کی شکار معیشت کو مزید دھچکا دے دیا ہے۔
اسرائیلی صدر کا ترکی دورہ 'تاریخی'اور 'اہم سنگ میل'، ایردوآن
فلسطین سمیت بعض امور پر اختلافات کے باوجود ترکی اور اسرائیل باہمی تعلقات کو ازسرنو تعمیر کرنے پر رضامند ہوگئے۔
یوکرین جنگ میں ترک ساختہ ڈرونز کا کردار کیا ہے؟
ایسی ویڈیوز مقبول ہیں، جن میں یوکرینی جنگ کے دوران ترک ساختہ ’بائراکتار ٹی بی2‘ ڈرون کی کامیابیوں پر فخر کیا جا رہا ہے۔
خطے کے دو بڑے حریف، ترکی اور اسرائیل باہمی قربت کے لیے کوشاں
ترکی اور اسرائیل خطے کے دو بڑے حریف ممالک ہیں، جو اس وقت باہمی قربت کے لیے کوشاں ہیں۔
ترکی میں افراط زر کی شرح چون فیصد تک بڑھ گئی، رپورٹ
پہلے سے ہی مشکلات کے شکار گھرانوں کے لیے روزمرہ کی اشیائے ضرورت خریدنا مزید مشکل ہو گیا ہے۔
ترکی روس اور یوکرین کے مابین سفارتی توازن رکھ پائے گا؟
ترکی روس اور یوکرین دونوں کی طرح بحیرہ اسود پر واقع ملک ہے۔
ترک شہری کو ایئر انڈیا کا سی ای او بنانے پر آر ایس ایس ناراض
آر ایس ایس نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ترک شہری محمد ایلکر آئجی کو ایئر انڈیا کا نیا سی ای او تسلیم نہ کیا جائے۔
اسرائیل اور ترکی میں قربت، یونان پریشان کیوں ہے؟
ایک اسرائیلی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ترکی کے ساتھ تعلقات میں بہتری یونان کے ساتھ تعلقات کی قربانی پر نہیں کی جائے گی۔
ریاستیں اپنے ناقدین کو کیسے شکار کرتی ہیں؟
صرف جرائم پیشہ مافیا ہی نہیں لوگوں کے اغوا میں حکومتیں بھی ملوث ہیں۔
لیرا کی قدر کم تر، غیر ملکی کمپنیوں کے لیے ترکی پرکشش کیسے؟
ترکی جغرافیائی اعتبار سے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔
ترک صدر ایردوآن کی توہین کوئی مذاق نہیں
ترک حکام نے ایسے ایک لاکھ ساٹھ ہزار معاملات کی تفتیش شروع کر دی ہے، جن میں ملکی صدر کی ممکنہ توہین کی گئی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ