You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ترکی میں اشیائے خوردنی پر ٹیکس میں کمی کا اعلان
ترکی میں مہنگائی کی شرح بے حد بڑھی گئی ہے اور ترک عوام اس صورتحال سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔
ترکی نے ڈی ڈبلیو پر پابندی لگانے کی دھمکی دی
ترکی کی نشریاتی اتھارٹی نے ڈی ڈبلیو کو مقررہ وقت کے اندر لائسنس حاصل کرنے کے لیے درخواست دینے کو کہا ہے۔
ترکی اسرائیلی قدرتی گیس یورپ پہنچا سکتا ہے، صدر ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے ہاں اسرائیل سے درآمد کردہ قدرتی گیس استعمال کر سکتا ہے۔
ترک خفیہ ایجنسی نے اسلحے کے ڈیلر کو یوکرائن میں پکڑ لیا
اغوا کیے گئے ترک اسلحہ ڈیلر نے ’وسل بلوؤر‘ کی حیثیت اختیار کر لی تھی اور وہ صدر ایردوان کے لیے خطرہ بن گیا تھا۔
ترکی میں افراط زر کی اونچی شرح، خاتمہ جلد دکھائی نہیں دیتا
ترک صدر رجب طیب ایردوآن ملک میں افراط زر کی بڑھتی ہوئی شرح پر قابو پانا چاہتے ہیں تاہم ساتھ ہی وہ شرح سود میں کمی کے خواہاں بھی ہیں۔ یہ پالیسی ملکی کرنسی کے لیے بحران پیدا کر چکی ہے۔ ترک لیرا اپنی 44 فیصد تک قدر کھو چکا ہے اور زیادہ تر ترکوں کے لیے روزمرہ کی ضروریات پوری کرنا بھی مشکل ہو چکا ہے۔
اسرائیلی صدر کا اولین دورہ متحدہ عرب امارت
امن اور سلامتی کا پیغام لے کر متحدہ عرب امارات جا رہا ہو، اسرائیلی صدر
توہین آمیز جملوں پر ترک خواتین کے خلاف قانونی کارروائی
ترک پینل کوڈ کے آرٹیکل 299 کے تحت ملکی صدر کی توہین پر ایک سے چار سال قید کی سزا مختص ہے۔
ترکی: پانچ لاکھ ڈالر کے بدلے ترک شہریت حاصل کریں
ترکی کے نئے قوانین کے مطابق غیر ملکی شہری اب پانچ لاکھ ڈالر جمع کروا کر ترک شہریت حاصل کر سکتے ہیں۔
ترک صدر ایردوآن کا سعودی عرب کا سرکاری دورہ
استنبول میں سعودی سفارت خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سے ترکی اور سعودی عرب کے تعلقات کشیدہ رہے ہیں۔
ترک لیرا کی قدر کم، بلغاریہ اور یونان کے شہریوں کی موج
ترک کرنسی لیرا کی قدر میں کمی کے بعد یونان اور بلغاریہ کے شہری سستے داموں خریداری کرنے ترکی پہنچنے لگے ہیں۔
ترکی میں ایردوآن کی افراط زر کی بہت اونچی شرح کے خلاف جنگ
صدر رجب طیب ایردوآن کے لیے ترکی میں افراط زر کی بہت اونچی شرح سیاسی طور پر انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
ترک کرنسی کی قدر میں کمی ، وجہ کیا ہے؟
ترکی کی کرنسی لیرا امریکی ڈالر کے مقابلے میں نئی کم ترین قیمت پر پہنچ گئی ہے۔
ترکی کے مسلح ڈرونز کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ
ترکی کی دفاعی اور ہوابازی کی صنعتوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔
ترکی میں گیمنگ سیکٹر کا بوم
ترکی کی معیشت بدحالی کا شکار ہے لیکن ترک گیمنگ صنعت کو مسلسل کامیابی مل رہی ہے۔ یہ غیر معمولی تبدیلی کیسے مرتب ہوئی؟
ترک کتابوں میں پیغمبراسلام کے خاکے، شامی برہم
شمالی شام میں ترک وزارت تعلیم کی جانب سے تیار اور تقسیم کردہ کتابوں میں پیغمبر اسلام کے خاکوں پر شامی برہم ہیں۔
کئی سالوں بعد دو مسلم ممالک کے تعلقات میں بہتری
برسوں بعد دو مسلم ممالک ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پائیے جانے والے تناؤ میں کمی آئی ہے۔
بلغاریہ میں سیاحوں کی بس میں آگ لگ گئی، 45 ہلاک
ترک شہر استنبول سے واپس آنے والی سیاحوں کی بس میں آگ لگنے سے پینتالیس افراد ہلاک ہو گئے۔
ترکی بلدیہ کے ملازم گدھے جو موسیقی کے دلدادہ ہیں
جنوب مشرقی ترک شہر ماردین قرون وسطیٰ کی قدیمی ثقافت کا امین ہے۔ اس شہر کی بلدیہ کے ملازمین میں گدھے بھی شامل ہیں۔
ترکی میں مہنگائی عروج پر، لیرا کی قدر میں ’تاریخی کمی‘
ترک صدر ملک میں سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے بلند شرح سود کے واضح مخالف ہیں۔
ترکی: جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی جوڑے کی گرفتاری
اسرائیل نے جاسوسی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔
ترک صدر کے گھر کی تصویر بنانے والا اسرائیلی جوڑا گرفتار
ترکی میں ایک اسرائیلی جوڑے کو سیکورٹی حکام نے حساس مقام کی تصویر بنانے پر گرفتار کر لیا ہے۔
ترکی کے راستے یورپی یونین میں غیر قانونی داخلہ، ایک روٹ بند
بتایا جا رہا ہے کہ انقرہ حکومت نے ایسا یورپی یونین کے دباؤ کی وجہ سے کیا ہے۔
یونان کا ترکی پر اس کی حدود میں مہاجرین کو بھیجنے کا الزام
یونان کا الزام ہے کہ ترکی تارکین ِوطن کے معاملے میں ''بحیرہ ایجیئن میں قزاقوں کی ریاست'' کے طور پر کام کر رہا ہے۔
سلطنت عثمانیہ کی یادگار، ترکی کا تاریخی گرینڈ بازار
سلطنت عثمانیہ کی یادگار، ترکی کا تاریخی گرینڈ بازار
تابناک ماضی کی واپسی یا ایک سراب
ایردوآن نے جدید تہذیب سے دور رہتے ہوئے ترکی کے گمشدہ ماضی کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی کوشش شروع کی۔ ا
ایردوآن نے مغربی سفارت کاروں کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لیا
مغربی ممالک کے 10 سفارت کاروں کو ''ناپسندیدہ شخصیت'' قرار دینے کے بعد لگتا ہے کہ ترک صدر نے اب اپنا ارادہ بدل دیا ہے۔
دس مغربی ممالک کے سفیر ناپسندیدہ شخصیات، ترک صدر کا حکم
ترک صدر ایردوآن نے ملکی وزارت خارجہ کو دس مغربی ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
’بوجی‘ استنبول کا سوشل میڈیا اسٹار کتا
بوجی استنبول کی بسوں، ٹرام، میٹرو ٹرین اور فیریز میں سوار ہو کر اپنی ہی دھن میں شہر کی سیر کرتا رہتا ہے۔
'یہ وقت ترکی اور ایران کے ساتھ رقابتوں کو سنبھالنے کا ہے'
متحدہ عرب امارات خطے میں نئے تصادم سے بچنے کے لیے ایران اور ترکی کے ساتھ جاری رقابتوں کو ختم کرنے کی کوشش میں ہے۔
ترکی میں اونٹوں کی لڑائی کا رواج
یہاں پر اکھاڑے میں سجے سجائے اونٹ اتارے جاتے ہیں۔
ترکی میں القاعدہ کے پانچ سہولت کاروں پر امریکی پابندیاں
القاعدہ کو مبینہ طور پر مالی اعانت فراہم کرنے والے ترکی سے سرگرم پانچ افراد کا تعلق مختلف ملکوں سے ہے۔
فرانس اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ مفادات کون سے ہیں؟
ماکروں اور ابوظہبی کے ولی عہد قریبی دوست بھی ہیں۔ یہ دونوں نہ صرف اخوان المسلمون بلکہ ترک صدر کو بھی ’ناپسند‘ کرتے ہیں۔
ایردوآن سے لڑائی مول لینے والا ترک باکسر
ترک صدر رجب طيب ايردوآن کے چاہنے والے بھی بہت ہيں اور ناقدين بھی بہت۔ برلن ميں مقيم ترک باکسر انسال آکسر کا شمار ناقدين کی فہرست ميں ہوتا ہے۔ ان کے بقول ترکی ميں بہت سی آوازيں دبائی جا رہی ہيں اور وہ ان بے زبانوں کی آواز بننا چاہتے ہيں۔
روسی اور شامی صدور کی ملاقات: فوجی تعاون زیر بحث
صدر بشار الاسد نے شام میں غیر ملکی افواج کی اقوام متحدہ کے مینڈیٹ کے بغیر شام میں موجودگی پر سخت تنقید کی ہے۔
پاکستان، ترکی اور آذربائیجان: ’تین بھائیوں‘ کی فوجی مشقیں
پاکستان، ترکی اور آذربائیجان اپنی تاریخ کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں اسی مہینے کریں گے۔
خواجہ سرا کا ڈنکی کا سفر
خواجہ سرا روميسہ احمد نے پاکستان ميں حالات سے تنگ آ کر اپنے ساتھی کے ہمراہ غير قانونی راستے سے يورپ جانے کی کوشش کی۔ راستے ميں انہيں کئی طرح کی زيادتيوں کا سامنا رہا اور يہی وجہ ہے کہ آج روميسہ احمد اپنے تجربات بتا کر دوسروں کو تنبيہ کرنا چاہتی ہيں۔ روميسہ کے بقول ايک خواجہ سرا کے ليے ڈنکی لگا کر جانا اور بھی زيادہ مشکل کام ہے۔
شامی مہاجرین کو وطن واپسی پر حکومتی تشدد اور مصائب کا سامنا
شامی حکومت نے ملکی مہاجرین سے کہا ہے کہ اب ملک محفوظ ہے، لہٰذا وہ واپس وطن آ جائیں۔
امدادی سامان کی ترسیل، کابل ایئر پورٹ دوبارہ کھول دیا گیا
افغانستان میں قطر کے سفیر نے کہا ہے کہ تکنیکی ماہرین کی ایک ٹیم کی مدد سے کابل ایئر پورٹ اب دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ چائے کون لوگ پیتے ہیں؟
سب سے زیادہ چائے پینے کا عالمی ریکاڑد ایک دوسرے علاقے کے رہائشیوں کے پاس چلا گیا ہے۔
ترکی پہنچنے والے افغان پناہ گزین شدید مشکل میں
ترکی اور ایران کے سرحدی علاقے میں ہزاروں افغان مہاجرین کے قافلے پہلے ہی رواں دواں ہیں۔
طالبان کے بیانات کا خیرمقدم کرتے ہیں، ترکی
ترکی نے کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کا ارادہ بھی ترک کر دیا ہے۔
جرمنی میں مقیم ترک نژاد شہریوں کی طرز زندگی
جرمنی کے روہر میوزیم میں ترک باشندوں کی زندگی کے بارے میں ایک نمائش پیش کی جا رہی ہے۔
ترکی ميں جنگلاتی آگ: سازش يا موسمياتی تبديليوں کا نتيجہ؟
ترکی کے جنوبی حصوں ميں لگی جنگلاتی آگ پر اب بھی قابو نہيں پايا جا سکا ہے۔
جنوبی ترکی کی جنگلاتی آگ، ہلاکتیں چار ہو گئیں
ترکی کے جنوبی حصے میں واقع جنگلات میں لگی آگ کی شدت میں کمی نہیں آئی ہے۔
ترک یونان سرحد پر نگرانی کا ہائی ٹیک نظام
ترکی سے غیر قانونی طور پر آنے والے مہاجرین کو روکنے کے لیے یونان سرحد پر ہائی ٹیک سکیورٹی نظام متعارف کرانے جا رہا ہے۔
ترکی کا ایرانی سرحد پر دیوار کی تعمیر کا منصوبہ
ترکی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کے لیے ایرانی سرحد پر ایک بہت طویل دیوار تعمیر کررہا ہے۔
شرائط پوری ہوئیں تو کابل ہوائی اڈہ سنبھال لیں گے، ترک صدر
ترک صدر نے افغانستان کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کے بارے میں نکوسیا میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
قبرصی امن مذاکرات دو ریاستوں کے درمیان ہونے چاہییں، ترک صدر
قبرصی جزیرے کی تقسیم 20 جولائی سن 1974 کو اس وقت ہوئی تھی جب ترک فوج نے چڑھائی کی تھی۔
استنبول کینال: ترکی کی تاریخ کا سب سے بڑا تعمیراتی منصوبہ
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا نیا میگا انفراسٹرکچر پروجیکٹ بحیرہ اسود کو بحیرہ روم سے ملائے گا۔
افغانستان: کیا ترکی طالبان پر قابو پا سکتا ہے؟
نیٹوافواج کا افغانستان سےانخلاء مکمل ہونے کو ہے۔ انقرہ حکومت اس خلا کو پورا کرنا چاہتی ہے۔ یہ ایک خطرناک قدم ہو سکتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ