You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
صحافی
صحافی ایک ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو مختلف میڈیا کے لیے خبریں لاتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
حکومت اپوزیشن کشیدگی: پاکستانی میڈیا کیا کر رہا ہے؟
موجودہ سیاسی صورتحال میں پاکستانی معاشرے کے طرح میڈیا بھی شدید تقسیم کا شکار نظر آتا ہے۔
بھارت: صحافیوں کو برہنہ کرنے والے پولیس اہلکار معطل
ایک تھانے میں صحافیوں کو نیم برہنہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔
روس اور یوکرین کی جنگ میں اب تک پانچ صحافی ہلاک
فوکس نیوز کے رپورٹر اور کیمرہ مین منگل کے روز کییف کے نواح میں روسی فوج کی شیلنگ کے دوران ہلاک ہوگئے۔
رائف بداوی رہا لیکن قید دیگر صحافیوں کے لیے بھی بولنا ہوگا
سعودی عرب حکومت نے بلاگر رائف بداوی کو اپنی سزا مکمل کرنے کے بعد جمعے کے روز قید سے رہا کردیا۔
بھارت صحافی رعنا ایوب کو ہراساں کرنا بند کرے، اقوام متحدہ
نئی دہلی کا کہنا ہے کہ صحافی رعنا ایوب کو مبینہ ہراساں کرنے کے متعلق اقوام متحدہ کے الزامات 'بے بنیاد اور جھوٹے‘ ہیں۔
طالبان نے برطانوی اور امریکی شہری حراست میں لے لیے
افغانستان میں برسر اقتدار طالبان نے ایک امریکی اور کئی برطانوی شہریوں کو قید کر رکھا ہے۔
کشمیر: صحافی اور مصنف گوہر گیلانی کی گرفتاری کے احکامات
بھارتی حکام نے جموں و کشمیر کی پولیس کو مصنف اور صحافی گوہر گیلانی کی گرفتاری کے احکامات دیے ہیں۔
دوسری عالمی جنگ کے بعد جرمن صدر بننے والی شخصیات
جرمنی میں صدر سربراہِ مملکت ہوتا ہے اور صدارتی کردار رسمی ہے۔
طالبان نے حراست میں لیے گئے صحافیوں کو رہا کردیا
طالبان نے دو غیر ملکی صحافیوں اور اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے پناہ گزین کے لیے کام کرنے والے افغان کارکنوں کو رہا کردیا۔
چین میں پریس کی آزادی مسلسل زوال پذیر، رپورٹ
پریس کی آزادی کے حوالے سے ایک تازہ ترین سروے کے مطابق چین میں غیر ملکی صحافیوں کو "غیر معمولی مشکلات" کا سامنا ہے۔
2021ء کے دوران پینتالیس صحافیوں کو ہلاک کیا گیا، آئی ایف جے
سال 2021 میں پینتالیس صحافی اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے دوران ہلاک کیے گئے۔ اس فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے۔
2021ء صحافيوں اور صحافت کے ليے کيسا رہا؟
رواں سال اپنے کام کی وجہ سے حراست ميں ليے جانے والے صحافيوں کی تعداد بلند ترين رہی۔
عنبرین فاطمہ کیس: حملہ آور ابھی تک گرفتار نہ ہو سکا
لاہور پولیس خاتون صحافی عنبرین فاطمہ پر حملہ کرنے والے ملزم کا دو دن گزرنے کے بعد بھی کوئی سراغ نہیں لگا سکی۔
میانمار: امریکی صحافی پر بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ
میانمار میں زیرحراست امریکی صحافی ڈینی فینسٹر پر دہشت گردی اور بغاوت جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
دنیا بھر میں تین عشروں میں چودہ سو سے زائد صحافیوں کا قتل
انیس سو بانوے سے لے کر اب تک دنیا بھر میں مجموعی طور پر چودہ سو سے زائد صحافیوں کو قتل کیا جا چکا ہے۔
صحافی عروسہ عالم اور امریندر سنگھ کے حوالے سے تنازعہ کیا ہے؟
پاکستانی صحافی عروسہ عالم کا کہنا ہے کہ بھارتی رہنماؤں کے بیانات سے ان کا دل شکستہ ہے اور اب وہ کبھی بھارت نہیں آئیں گی۔
صحافیوں کے تحفظ کے لیے یورپی یونین کا عزم
مالٹا کی صحافی گالیسیا کی ہلاکت کے بعد ایسا خیال کیا گیا کہ صحافیوں کے لیے یورپی یونین کو مزید اقدامات کرنے ہوں گے۔
ٹی ٹی پی کی دھمکی: صحافی برادری اور سول سوسائٹی کو تشویش
ٹی ٹی پی کی طرف سے میڈیا کو وارننگ جاری کئے جانے پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافی برادری میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف مزاحمت کا اعلان
پاکستانی صحافتی تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے مجوزہ حکومتی میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل مسترد کر دیا ہے۔
طالبان نے ڈی ڈبلیو صحافی کے رشتے دار کو قتل کر دیا
طالبان جنگجو ڈی ڈبلیو کے ایک صحافی کو تلاش کررہے تھے۔ اس دوران انہوں نے صحافی کے ایک رشتہ دار کو قتل کر دیا۔
بھارتی خاتون صحافی رعنا ایوب نے خاموش رہنے سے انکار کردیا
ایک ٹویٹ کے بدلے میں قید کی سزا، بھارتی صحافی رعنا ایوب کو ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے۔
افغانستان: 'پروپیگنڈا‘ پھیلانے کے الزام میں چار صحافی گرفتار
صحافیوں کو گرفتار کرنے کی افغان حکام کی کارروائی کی میڈیا اور غیر سرکاری تنظیموں نے سخت نکتہ چینی کی ہے۔
افغانستان: روئٹرز سے وابستہ بھارتی صحافی دانش صدیقی ہلاک
بھارت کے معروف فوٹو جرنسلٹ دانش صدیقی قندھار میں افغان فوج اور طالبان کے مابین ہونے والی ایک جھڑپ میں ہلاک ہو گئے۔
امریکا: ایرانی شہریوں پر صحافی کے اغوا کی کوشش کا کیس
ایرانی خفیہ ایجنسیوں کے مشتبہ ارکان پر امریکی صحافی کو نیویارک سے اغوا کرکے ایران لے جانے کی سازش کرنے کا الزام ہے۔
پاکستان کے پریشان حال صحافی میڈیا مالکان کے رحم و کرم پر
جب سے صحافت کا پیشہ کاروبار بنا ہے، تب سے صحافت اور صحافی کے ایام گردش میں ہیں۔
افغانستان میں صحافی برادری خوف و ہراس کا شکار
افغانستان میں غیر ملکی افواج کا انخلاء، صحافی برادری میں خوف و ہراس کی ایک بڑی وجہ بن رہا ہے۔
اب کسی صحافی پر حملہ نہ ہو، حامد میر کی تنبیہ
سینیئر پاکستانی صحافی حامد میر نے بہ ظاہر پاکستانی فوج کو متنبہ کیا ہے کہ وہ صحافیوں پر حملوں سے باز رہے۔
اسد طور پر تشدد، کئی حلقوں کی مذمت، انکوائری کا مطالبہ
صحافی ترون تیج پال ریپ کیس میں بری
بھارتی صحافی اور تہلکہ میگزین کے بانی ترون تیج پال کو اپنی ایک ساتھی کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے الزامات کا سامنا تھا۔
ڈیانا سے انٹرویو کے لیے بی بی سی صحافی کی 'دھوکہ دہی‘ ثابت
بی بی سی نے اس انٹرویو کے لیے غیرمشروط معافی مانگ لی ہے۔
بھارت: گاؤ موتر پر نکتہ چینی، صحافی اور کارکن کو جیل
بی جے پی کی رکن پارلیمان سادھوی پرگیا سنگھ نے دعوی کیا ہے کہ وہ روزانہ گاؤ موتر پیتی ہیں -
بھارت: صحافیوں پر ٹوٹنے والی ’خاموش قیامت‘
پارلیمنٹ ہاؤس سے چند قدم کے فاصلے پر ایک میڈیا سینٹر ہے۔ اب اس سینٹر میں داخل ہوتے ہی ایک جھٹکا سا لگتا ہے۔
فوجی جنتا مخالف مظاہروں کی رپورٹنگ کرنے والے صحافی کو سزا
انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ میانمار میں صحافت کو عملاً غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔
توبورے اوويوری: بے آواز لوگوں کے لیے آواز اٹھانے والی صحافی
ڈی ڈبلیو کی جانب سے اس سال کا 'فریڈم آف اسپیچ' ایوارڈ توبورے اوويوری کو دیا گیا ہے۔
پاکستانی صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ
پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے ناقد سمجھے جانے والے صحافی ابصار عالم پر گزشتہ شب قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
آئی اے رحمٰن کی رحلت
پاکستان کے ممتاز صحافی اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے بانی رکن آئی اے رحمٰن ( ابن عبدالرحمن) انتقال کر گئے۔
یونان میں معروف سینئر صحافی قتل
اسٹار ٹی وی کے معتبر اور سینئر کرائم رپورٹر جیورجس کارائیواز کو ان کے گھر کے باہر گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔
نابينا صحافی، بوجھ نہيں بلکہ ايک مثال
بینائی نہ ہونے کے باوجود خواب ديکھنا اور پھر انہيں پورا بھی کرنا بہت بڑی بات ہے۔ کوسوو سے تعلق رکھنے والی لُمينيے بيريشا نے نابينا ہونے کے باوجود صحافت کی ڈگری مکمل کی اور آج وہ ريڈيو کوسوو ميں ملازمت کر رہی ہيں۔ اپنے اس سفر ميں لُمينيے بيريشا کو قدم قدم پر رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ليکن کہتے ہیں نا جب ارادے پختہ ہوں، تو کوئی رکاوٹ معنی نہيں رکھتی۔
بھارت: انتخابی میلے میں صحافیوں کی عید
افغانستان: میڈیا میں کام کرنے والی خواتین کا قتل
افغانستان کے صوبہ ننگہار میں ریڈیو اور ٹی وی کے اسٹوڈیو میں کام کرنے والی تین خواتین کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔
ہیٹی:مظاہروں کی رپورٹنگ کے دوران صحافیوں پر فائرنگ
ہیٹی میں صدر جووینل موئز کی حکومت کے خلاف مظاہروں کی رپورٹنگ کے دوران پیر کے روز دو صحافیوں کو گولی لگ گئی۔
احمد عمر سعید شیخ کو سیف ہاؤس میں منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
پاکستانی سپریم کورٹ نے ملزم احمد عمر سعید شیخ کو ڈیتھ سیل سے نکال کرحکومت کے کسی ’سیف ہاؤس‘ میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا
خاتون صحافی پر جنسی ہتھکنڈوں کا الزام، صدر کے بیٹے کو سزا
برازیل کی ایک عدالت نے ملکی صدر بولسونارو کے ایک بیٹے اور رکن پارلیمان ایڈوارڈو بولسونارو کو جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
سن 2020: درجنوں صحافیوں کو نشانہ بنا کر قتل کیا گیا
ایک بین الاقوامی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق رواں سال دنیا بھر میں کم ازکم پچاس صحافی ہلاک ہوئے۔
چین: کورونا وبا پھوٹنے کی رپورٹنگ کرنے والی صحافی کو جیل
ووہان سے کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے کی رپورٹنگ کرنے پر خاتون چینی صحافی ژانگ ژان کو چار سال قید کی سزا دی گئی ہے۔
ترکی: صحافی کو 27 برس جیل کی سزا
ترکی کی ایک عدالت نے ترک صحافی جان دندار کو ’فوجی یا سیاسی جاسوسی‘ کے الزام میں 27 برس سے زائد قید کی سزا سنائی ہے۔
افغان صحافی رحمت اللہ نیک زاد کا قتل
رحمت اللہ نیک زاد کو ان کے گھر کے پاس ہی گولی مار کر اس وقت ہلاک کردیا گیا جب وہ قریب کی ایک مسجد کی طرف جا رہے تھے۔
میکسیکو: صحافی کے قتل کے الزام میں سیاست دان کی گرفتاری
میکسیکو کی معروف صحافی میروسلوا بریچ کو تقریباً چار برس قبل ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا تھا۔
دنیا میں اس وقت قریب چار سو صحافی حراست میں ہیں
رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے اپنی سالانہ رپورٹ برائے سن 2020 کا اجرا کر دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ