You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
قطر
قطر مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
غزہ: ثالثوں کی جنگ بندی کوششوں میں امریکہ بھی شریک
اسی دوران تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
غزہ سیزفائر مذاکرات ’آئندہ ہفتے دوبارہ شروع ہونے‘ کا امکان
جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے لیے مذاکرات کا ایک نیا دور آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے۔
غزہ: تازہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 15 ہلاکتیں
غزہ میں اتوار کو اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 15 فلسطینیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
لبنان میں جنگ کا خاتمہ ’اب ہماری پہنچ میں ہے،‘ امریکی ایلچی
آموس ہوخ اشٹائن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیل اور حزب اللہ کی لڑائی ختم کرنے کا ’’ایک حقیقی موقع‘‘ دیکھا ہے۔
قطری شاہی خاندان کی نایاب ہیرے پر لڑائی لندن ہائی کورٹ میں
’آئیڈلز آئی‘ نامی ہیرے کی فروخت کے معاملے پر تنازعے نے قطری شاہی خاندان کے افراد کو قانونی لڑائی میں الجھا دیا ہے۔
اسرائیل ایران پر حملہ کرنے سے باز رہے، سعودی ولی عہد
شہزادہ محمد بن سلمان کا بیان مشرق وسطیٰ میں دیرینہ حریفوں سعودی عرب اور ایران کے مابین تعلقات میں بہتری کا اشارہ ہے۔
اسرائیل حماس تنازعہ اور عرب دنیا، کون کس کے ساتھ ہے؟
بعض عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں جب کہ بعض اسرائیل اور امریکہ مخالف گروپوں کا مسکن ہیں۔
مغربی کنارے اور غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، متعدد ہلاکتیں
مغربی کنارے میں تین دن سے جاری اسرائیلی فوجی آپریشن میں کم ازکم انیس فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
اسرائیل کی غزہ پر بمباری، کم از کم تین درجن فلسطینی ہلاک
یہ حملے ایک ایسے وقت پر کیے گئے ہیں، جب غزہ میں جنگ بندی کے لیے قاہرہ میں مذاکرات کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔
بلنکن مشرق وسطیٰ کے دورے پر، اسرائیلی قیادت سے ملاقاتیں
اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں انٹونی بلنکن کی نیتن یاہو سے ملاقات کو ’’مثبت‘‘ قرار دیا گیا ہے۔
حماس قطر میں ہونے والے امن مذاکرات میں شریک نہیں ہو گی
غزہ میں فائربندی اور خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے مقصد سے دوحہ میں بات چیت کا ایک اہم دور جمعرات سے شروع ہو رہا ہے۔
غزہ میں اسکول پر حملے میں ہلاکتیں ایک سو کے قریب
اسرائیلی فوج کی جانب سے ہلاکتوں کی اس تعداد پر سوال اٹھایا گیا ہے۔
قطر میں اسماعیل ہنیہ کی آخری رسومات، ہزاروں افراد کی شرکت
حماس کے مقتول سربراہ اسماعیل ہنیہ کی منعقدہ آخری رسومات میں قطر اور عرب ممالک کے متعدد عہدیداروں نے شرکت کی۔
اسماعیل ہنیہ کی تدفین آج قطر میں ہوگی
تہران میں قتل ہونے والے حماس کے رہنما کو آج قطر میں سپرد خاک کیا جائے گا، ہنیہ دارالحکومت دوحہ میں رہا کرتے تھے۔
قطر میں زیر علاج فلسطینی دوبارہ چل پھر سکنے کے لیے پر امید
قطری امیر نے دسمبر میں غزہ کی جنگ میں شدید زخمی ہونے والے 1500 فلسطینیوں کو علاج کے لیے قطر لانے کا اعلان کیا تھا
قطر ایئر ویوز کی پرواز میں ٹربولینس، 12 زخمی
ٹربولینس کے نتیجے دوحہ سے آئرلینڈ جانے والی قطر ایئرویز کی پرواز کے 12 افراد زخمی ہوگئے۔
صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تلاش کا کام جاری
ایرانی سرکاری زرائع ابلاغ کے مطابق شدید خراب موسم اور دشوار گزار علاقے کی وجہ سے تلاش کے کام میں مشکل پیش آ رہی ہے۔
’عارضی جنگ بندی، مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ میں‘
بلنکن کے مطابق جنگ بندی معاہدے کو قبول کرنا حماس کے لیے ایسا عمل نہیں ہونا چاہیے، جس کے لیے بہت سوچ و بچار کی ضرورت ہو۔
ایران اسرائیل تنازعہ: کشیدگی کون کم کرا سکتا ہے؟
حقیقی سوال یہ ہے کہ ایران پر کون سا ملک کس حد تک اثر انداز ہو سکتا ہے؟
سی آئی اے اور موساد کے سربراہان کی قطر سے واپسی
غزہ میں فائر بندی کے حوالے سے ہونے والی بات چیت کے بعد امریکی اور اسرائیلی انٹیلیجنس سربراہان قطر سے واپس روانہ ہو گئے۔
فائر بندی کوششیں، بلنکن کا جنگ کے دوران خطے کا چھٹا دورہ
امریکی وزیر خارجہ بلنکن غزہ کی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک اپنے چھٹے دورے پر ایک بار پھر مشرق وسطیٰ پہنچ رہے ہیں۔
حماس کی جنگ بندی کی تجویز ’غیر حقیقی‘ ہے، اسرائیل
حماس کی طرف سے تجویز کیے گئے جنگ بندی کے منصوبے میں اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی شرط شامل ہے۔
قطری ثالثوں کا ہدف عیدالفطر سے قبل غزہ کی جنگ میں فائر بندی
غزہ کی جنگ میں سیزفائر کے لیے کوشاں قطری ثالث پرامید ہیں کہ رمضان کے خاتمے سے قبل ایک فائر بندی معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
طالبان نے انتہائی دائیں بازو کے آسٹرین رہنما کو رہا کر دیا
ہربرٹ فرٹز انتہائی دائیں بازو کی اس جماعت کے شریک بانی ہیں، جس پر سن 1988میں پابندی عائد کردی گئی تھی۔
غزہ میں فائر بندی کے لیے دوحہ مذاکرات بحال، مصری میڈیا
مصری میڈیا کے مطابق غزہ کی جنگ میں فائر بندی کے لیے قطری دارالحکومت دوحہ میں کثیر الفریقی مذاکرات بحال ہو گئے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید اموات، پیرس میں مذاکرات جاری
غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وہاں مخلتف مقامات پر 70 سے زائد حملے کیے گئے۔
قطر میں افغان کانفرنس، طالبان کے بغیر کامیابی کے امکانات کم
افغانستان میں برسر اقتدار طالبان نے بعض شرائط نہیں ماننے کی وجہ سے اس اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
حماس اسرائیل کے ساتھ یرغمالیوں کی ڈیل جلد مکمل کرے، عباس
فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ یرغمالیوں کی ڈیل جلد مکمل کرے۔
بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کو شاہ رخ خان نےقطر سے رہائی دلائی؟
بی جے پی کےایک سینیئر رہنما کا دعویٰ ہے کہ بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کو رہا کرنے پر قطری حکومت کو 'کنگ خان' نے راضی کیا۔
قطر: جاسوسی کے الزام میں قید بھارتی بحریہ کے سابق اہلکار رہا
قطر نے بھارتی بحریہ کے ان سابق اہلکاروں کو رہا کر دیا ہے، جنہیں جاسوسی کے الزام میں عدلیہ نے موت کی سزا سنائی تھی۔
یرغمالیوں کی رہائی: بلنکن کی اسرائیلی کابینہ ارکان سے ملاقات
بلنکن یرغمالیوں کی رہائی کے معاملے پر حماس کا ردعمل لے کر اسرائیل پہنچے جو انہیں قطر کے ذریعے موصول ہوا۔
بلنکن پھر مشرق وسطیٰ میں، غزہ میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مشرق وسطیٰ کے بحران کے حل کی تازہ کوششوں کے سلسلے میں آج منگل کو مصر کا دورہ کیا۔
ایشین کپ: کئی ایک ایرانی کھلاڑیوں کا آخری ٹورنامنٹ
ایرانی ٹیم ایشین کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے دوسری سیمی فائنل میچ میں قطر کے خلاف بدھ کے روز میدان میں اترے گی۔
ایشیا کپ میں شامل فلسطینی فٹ بال ٹیم کے لیے قابل دید جذبات
فلسطینی ٹیم میں ایسے کھلاڑی بھی کھیل رہے ہیں، جو غزہ میں جاری جنگ کے دوران اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں۔
غزہ جنگ میں شدت کا مرحلہ جلد ختم ہو جائے گا، اسرائیلی وزیر
حماس کی وزارت صحت کے مطابق سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
قطر میں امریکی فوجی اڈہ مزید دس سال قائم رہے گا
خلیجی ریاست قطر میں امریکی فوجی اڈے اور امریکہ کی عسکری موجودگی کی مدت میں توسیع سے متعلق ایک نیا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
بھارت: قطر میں سزائے موت منسوخ لیکن اہل خانہ پھر بھی ناراض
قطر میں بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو موت کی سزا منسوخ کیے جانے کو مودی حکومت کی بڑی سفارتی کامیابی بتایا جا رہا ہے۔
قطر نے آٹھ بھارتی شہریوں کی سزائے موت ختم کر دی، بھارت
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی بحریہ کے ان گرفتار افسران کے خلاف سزائے موت ختم کرنے کا فیصلہ قطری اپیل کورٹ نے کیا۔
غزہ میں جنگ بندی کے لیے ثالثی کی کوششیں جاری ہیں، قطر
غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔ یہ بات قطری وزیراعظم نے کہی ہے۔
غزہ کی جنگ: عالمی برادری کی بےعملی ’شرمناک‘ ہے، قطری امیر
قطر کے امیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے معاملے پر اسرائیل کو مذاکرات پر مجبور کرے۔
اسرائیل اور حماس کے مابین ڈیل میں توسیع ممکن، قطر
اسرائیل اور حماس کے مابین ڈیل پر عمل درآمد کامیابی سے جاری ہے۔
عرب اور مسلم ممالک کی سمٹ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
عرب اور اسلامی ملکوں کے مشترکہ سربراہی اجلاس میں اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف ’جرائم‘ کا ذمہ دار بھی ٹھہرایا گیا۔
'جاسوسوں' کو سزائے موت پر بھارت اور قطر کے تعلقات کشیدہ
بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو گزشتہ ہفتے قطر کی ایک عدالت نے "جاسوسی کے الزامات" میں موت کی سزا سنائی تھی۔
قطر میں سزائے موت کے منتظر بھارتی شہری کون ہیں؟
اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں قطر میں سزائے موت کی سزا پانے والے تمام بھارتی بحریہ کے سابق اہلکار ہیں۔
قطر میں بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق افسران کے لیے سزائے موت
خلیجی عرب ریاست قطر کی ایک عدالت نے گزشتہ برس گرفتار کیے گئے آٹھ بھارتی باشندوں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔
’بہت ہو گیا،‘ قطر کے امیر اسرائیل کے حامیوں پر برہم
قطر کے امیر نے اسرائیل کے لیے مغربی حمایت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اسرائیل کو قتل کی کھلی چھوٹ‘ نہیں دی جا سکتی۔
حماس کے زیر قبضہ یرغمالیوں کی رہائی ’بہت جلد،‘ قطری اہلکار
ثالثی کوششیں کرنے والی خلیجی ریاست قطر کو یقین ہے کہ حماس کے زیر قبضہ تقریباﹰ دو سو یرغمالی بہت جلد رہا ہو جائیں گے۔
قطر اور فرانس کے درمیان تاریخی معاہدہ
قطر اور فرانس کے درمیان قدرتی گیس کی سپلائی سے متعلق دو معاہدوں پر دستخظ کئے گئے ہیں۔
قطر کی اسرائیل اور حماس کے مابین قیدیوں کے تبادلے کی کوشش
قطری مصالحت کار دوحہ اور غزہ میں حماس کے رہنماؤں کے ساتھ اسرائیلی قیدیوں کے ممکنہ تبادلے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔
خلیجی ریاستوں کی مغربی ممالک میں سرمایہ کاری خطرے کی گھنٹی؟
سعودی عرب، قطر اور یو اے ای نے بہت سے یورپی بینکوں، ٹیلی کام اور ٹیک کمپنیوں میں بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ