You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
قطر
قطر مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سعودی عرب ویڈیو گیمنگ انڈسٹری کا عالمی مرکز بننے کی راہ پر
ویڈیو گیمز کے پرستاروں میں سعودی حکومت کے انسانی حقوق سے متعلق ریکارڈ پر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔
قطر اور امارات کے سفارت خانوں نے کام کرنا شروع کر دیا
ابوظہبی اور دوحہ برسوں تک ایک دوسرے کے خلاف صف آرا رہے۔
سپورٹس واشنگ کیا ہے؟
سپورٹس واشنگ کیا ہے اور کیا اس کا خاتمہ ممکن ہے؟
خلیجی ریاستوں کے ساتھ بحری اتحاد قائم کیا جا رہا ہے، ایران
ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کے ساتھ ایک نیول الائنس قائم کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
جرمن وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات
انالینا بیئربوک نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ باہمی تعلقات اور بین الاقوامی امور پر بات چیت کی۔
جرمن وزیر خارجہ سعودی عرب اور قطر کے دورے پر، مقاصد کیا؟
آنالینا بیئربوک خطے کی علاقائی صورتحال، توانائی کے مسائل اور انسانی حقوق کے معاملات پر اعلیٰ حکام سے بات چیت کریں گی۔
عرب لیگ کا بارہ سال بعد شام کی رکنیت بحال کرنے کا فیصلہ
شام کی واپسی کا فیصلہ اتوار کے روز عرب وزرائے خارجہ کے قاہر ہ میں بند کمرے میں منعقدہ ایک اجلاس میں کیا گیا۔
قطر اور بحرین کا سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ
مشرق وسطی کے پڑوسی ممالک کی جانب سے قطر کا بائیکاٹ ختم کرنے کے تقریبا دو برس بعد اس فیصلے کا اعلان کیا گیا ہے۔
روانڈا میں نسل کشی: ’ہوٹل روانڈا‘ کا ہیرو جیل سے رہا
افریقی ملک روانڈا میں حکومت کے ناقد پال رُوسےساباگینا کو کیگالی کی ایک جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔
جیانی انفانتینو ایک بار پھر فیفا کے صدر منتخب
جیانی انفانتینو کو ایک مرتبہ پھر عالمی فٹ بال فیڈریشن فیفا کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔
کلب ورلڈ کپ کا میزبان سعودی عرب، فیفا تنقید کی زد میں
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام لگایا کہ فیفا نے سعودی عرب کومیزبان بناتے وقت ُاس کے انسانی حقوق کے ریکارڈ کو نہیں دیکھا۔
'قطر گیٹ' اسکینڈل: یورپی یونین کے مزید قانون ساز حراست میں
یورپی یونین کے ارکان پارلیمان کے قطری حکومت سے رشوت لینے کی تحقیق کے سلسلے میں مزید دو قانون ساز حراست میں لیے گئے۔
ارجنٹائن فرانس کو شکست دے کر فٹ بال کا عالمی فاتح بن گیا
ارجنٹائن نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کوپینلٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 36 سالوں بعد عالمی کپ اپنے نام کر لیا ہے۔
بڑے برانڈز اشتہاری مہمات میں قطر کا نام کیوں نہیں لے رہے؟
فٹ بال ورلڈ کپ اشتہاروں کی عالمی صنعت کے لیے لاکھوں ڈالر کے بزنس کا باعث بنتا ہے۔ بالخصوص بڑے برانڈز فیفا ورلڈ کپ مقابلوں کے دروان اشتہاروں سے بڑا منافع کماتے ہیں۔ تاہم اس مرتبہ ایڈیڈاس اور نائکی اینڈ کو نے اپنی اشتہاری مہمات میں میزبان ملک کا نام لینے سے احتزاز کیا۔ آخر کیوں؟
مراکش کی جیت کا خواب چکنا چور لیکن مداحوں کے لیے فخرکا لمحہ
مداحوں کا کہنا ہے کہ مراکش کی ٹیم نے اپنے شاندار کھیل سے مسلم اور خصوصاﹰ عرب دنیا کو متحد کر دیا ہے۔
یورپی پارلیمان: بدعنوانی کے الزم میں ملزمان پر فرد جرم عائد
یونان سے تعلق رکھنے والی یورپی پارلیمان کی رکن ایوا کیلی کو مبینہ بدعنوانی کے الزام پر جمعے کے روز گرفتار کیا گیا تھا۔
تاريخ پر تاريخ رقم کرنے والی مراکش کی فٹ بال ٹيم
مراکش کی فٹ بال ٹيم ورلڈ کپ کے سيمی فائنل کے ليے کواليفائی کرنے والی پہلی افريقی ٹیم بن گئی ہے۔
قطر میں ورلڈکپ کے مخالف امریکی صحافی کا دوحہ میں انتقال
گرانٹ واہل نےآخری تحریر میں بھی ایک فلپائنی تعمیراتی مزدور کی ہلاکت پر قطری حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
فیفا ورلڈ کپ، اسلامی تعلیمات متعارف کرانے کا موقع ہے، قطر
قطری حکام کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد غیر مسلم شائقین کو اسلام کی اصل تعلیمات سے روشناس کرانا اور غلط فہمیاں دور کرنا ہے۔
احتجاج يا منافقت
ثناء ظفر
سفارتی اختلافات کے بعد اماراتی صدر کا قطر کا پہلا دورہ
شیخ محمد بن زید النہیان نے اپنے دورہ دوحہ کے دوران فٹبال ورلڈ کپ کو خلیجی ممالک اور عرب دنیا کے لیے 'باعث فخر' قرار دیا۔
کیا قطر میں اسرائیلیوں کو سرد رویے کا سامنا ہے؟
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں فلسطین اسرائیل تنازعہ بھی موجود ہے۔ کہیں فلسطینیوں کا جھنڈا میدان میں دیکھا گیا تو کہیں فٹبال فینز نے اسرائیلی میڈیا سے بات کرنے سے انکار کر دیا۔
جرمن ٹیم گروپ مرحلے میں ہی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی
گرچہ ہینسی فلک کی ٹیم نے کوسٹا ریکا کو دو کے مقابلے چار گول سے شکست دی، تاہم اسپین پر جاپان کی فتح نے اسے باہر کر دیا۔
قطر میں ورلڈ کپ سے ’لطف اندوز‘ ہوتے غیر ملکی مزدور
تارکین وطن مزدور شہر کی جگمگاتی روشنیوں سے دور دوحہ کے مضافات میں اپنی محنت سے ممکن ہو سکنے والا ورلڈ کپ دیکھ رہے ہیں۔
قطر نے جرمنی کو گیس کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کر دیے
قطر کی ریاستی تیل اور گیس کمپنی نے جرمنی کو گیس کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
قطر کےقومی لباس کا مذاق اڑانے پرجرمن کمنٹیٹر نےمعافی مانگ لی
فیفا ورلڈ کپ 2022ء: جرمن ٹی وی کمنٹیٹر نے قطری لباس کا پہلے مذاق اڑایا پھر معافی مانگ لی
فیفا ورلڈ کپ عرب دنیا کا پہلا اور شدید متنازعہ اسپورٹس ایونٹ
بات پاکستان سے درآمد کی جانے والی فٹ بال کی ہو یا پھر قطر کے تعمیراتی شعبے میں کام کرنے والے تارکین وطن کی، عرب دنیا کا پہلا فٹ بال عالمی کپ شدید تنازعات کی زد میں ہے۔ آٹھ نئے اسٹیڈیم ہوں یا ایک نئے پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کی تعمیر، ان کے پیچھے تارکین وطن کارکنوں کی حالت زار پر ڈالتے ہیں ایک نظر۔
سعودی عرب میں فٹبال ورلڈ کپ اسٹریمنگ کی قطری سروس بلاک
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی قطری اسٹریمنگ سروس سعودی عرب میں بلاک کر دی گئی ہے۔
جرمن مے خانوں میں قطر ورلڈ کپ کا بائیکاٹ
جرمنی کے متعدد پب قطر میں ہونے والے عالمی کپ فٹ بال مقابلوں کا بائیکاٹ کیے ہوئے ہیں۔
فیفا 2022 ورلڈ کپ کے نوجوان ستارے
ورلڈ کپ اکثر دنیا کے بہترین نوجوان ٹیلنٹ کو ان کے کیرئیر میں اگلا قدم اٹھانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائک کی موجودگی سے بھارت برہم
بھارت نے فیفا ورلڈ کپ میں ذاکر نائک کو دعوت دینے پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے اس کو دوحہ کے ساتھ اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان ميں ’منی قطر‘ کے رہائشی جرمنی کے مداح
دنیا کے مشہور ترین کھیل فٹ بال کے ٹورنامنٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہوا جاتا ہے۔ مختلف ملکوں میں فٹ بال کے شوقین قطر میں ورلڈ کپ سے لطف اندوز ہونے کے ليے اپنے اپنے انداز میں تیاریاں کر رہے ہیں۔ کراچی کے مضامات میں ایک ايسی بستی بھی ہے، جہاں کے در و دیوار باسیوں کی فٹ بال سے غیر معمولی لگاؤ کا پتہ دیتے ہیں۔ رفعت سعید کی رپورٹ
کیا ورلڈ کپ کے میزبان قطر میں پریس واقعی آزاد ہے؟
فیفا ورلڈ کپ کا میزبان قطر ایک ایسا ملک ہونے کا دعوی کرتا ہے جہاں میڈیا ’بغیر مداخلت کے آزادانہ‘ کام کر سکتا ہے۔
فُٹ بال اسٹیڈیم میں الکوحل بیئر کی فروخت پر پابندی
ورلڈ کپ کے منتظمین نے اسٹیڈیم میں الکوحل بیئر کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔
فیکٹ چیک: قطر میں ورلڈ کپ کی خاطر کتنے افراد ہلاک ہوئے؟
رپورٹوں کے مطابق قطر ورلڈ کپ کی تیاری میں مبینہ طور پر 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ لیکن کیا یہ اعداد و شمار درست ہیں؟
ورلڈ کپ میں سکیورٹی کے لیے قطر کا انحصار پاکستانی فوج پر ہے
دوحہ نے حفاظت کی ضمانت کے لیے غیر ملکی مسلح افواج کے ساتھ ہی سکیورٹی کنٹریکٹرز کا تعاون بھی حاصل کیا ہے۔
انگلینڈ اور نیدرلینڈز کی فٹ بال ٹیمیں قطر پہنچ گئیں
انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کی سربراہی ویری کین کر رہے ہیں۔
’قطری قوم اپنے مخالفین کے زخموں پر نمک چھڑکتی رہے گی‘
فیفا ورلڈ کپ کا ایونٹ نزدیک آ رہا، اس موضوع کے متنازعہ ہونے اور اس بارے میں اختلافات کے آثار بھی نمایاں ہو رہے ہیں۔
قطر: ایل جی بی ٹی کیو حقوق پر قدغنیں، شائقین فکر مند
انسانی حقوق کے کارکنان امید کر رہے ہیں کہ وہاں غیرملکی شائقین کے ساتھ مقامی رہائشیوں کے مقابلے میں نرم سلوک کیا جائے گا۔
فٹبال ورلڈ کپ کا میزبان قطر، تاریخ اور سیاست کے آئینے میں
قطر کی انتیس لاکھ کی آبادی میں سے صرف دس فیصد ہی اس کے شہری ہیں۔ یہاں کسی غیرملکی کو شہریت دینا ایک نایاب عمل ہے۔
کیا ماحولیاتی کارکن احتجاج کی قانونی حدیں پھلانگ رہے ہیں؟
جرمنی میں ماحولیاتی کارکنوں کے سخت گیر احتجاجی طریقوں کے خلاف بھاری سزائیں متعارف کرانے کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں۔
ہم جنس پرستی ایک ’دماغی نقص‘ ہے، قطری وزیر
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم جنس پرستی ایک’روحانی نقصان‘ ہے اور وہ ہم جنس پسند بچوں کو دیکھ کر پریشان ہو جاتے ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ، شراب نوشی کے شوقین تماشائیوں کے لیے مشکلات
کسی اسلامی ملک میں پہلی مرتبہ مردوں کے فٹبال ورلڈ کپ کا انعقاد شراب کے رسیا شائقین کے لیے خاص طور پر ایک چیلنج ہوگا۔
جرمن حکومت کا ’دوہرا معیار‘ ہے، قطر
قطر نے کہا ہے کہ جرمن حکومت نے ایندھن خریدنا ہو تو معیار الگ ہے اور اگر فٹ بال کھیلنا ہو تو اس کا معیار بدل جاتا ہے۔
ورلڈ کپ سے پوری طرح لطف اندوز ہوں، وہ بھی مفت میں
عنقریب قطر میں شروع ہونے والے فٹ بال کے عالمی کپ کے منتظمین ان دنوں ایک بہت ہی دلچسپ اسکیم پر کام کر رہے ہیں۔
قطر میں فیفا ورلڈ کپ کی بھاری قیمت
بنگلہ دیشی ورکر سجان کی موت قطر میں فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے لیے ورلڈ کلاس فٹ بال اسٹیڈیم تعمیر کرنے کے دوران ہوگئی تھی۔
قطر میں فائر بریگیڈ مشقوں کے دوران حادثہ، تین پاکستانی ہلاک
خلیجی ریاست قطر میں فیفا ورلڈ کپ سے چند ہی ہفتے قبل فائر بریگیڈ مشقوں کے دوران ایک حادثے میں تین پاکستانی ہلاک ہو گئے۔
قطر میں بھارتی بحریہ کے متعدد سابق افسران حراست میں
دوحہ میں بھارتی سفارتخانہ اس واقعے سے واقف ہے، تاہم اب اس معاملے پر نئی دہلی کی خاموش پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
آسٹریلیا کی فٹبال ٹیم نے قطر ورلڈ کپ کے 'مصائب' کی مذمت کی
آسٹریلیا کی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ سے قبل قطر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کی ہے۔
فیفا ورلڈ کپ 2022ء: دوحہ میں کونسے مقامات دیکھے جاسکتے ہیں؟
دوحہ قطر کا دارالحکومت اور سیاحتی مرکز ہے۔ صحرا کی سیر سے لے کر شاندار فن تعمیر تک یہاں بہت کچھ دیکھنے کو ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ