You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
قطر
قطر مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
فٹ بال ورلڈ کپ: قطر میں سیاحوں کے لیے قوانین
اگر آپ 2022 ء کے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے قطر میں چھٹیاں گزارنا چاہتے ہیں، تو آپ کو پہلے سے کچھ اصول جان لینا چاہییں۔
قطر فٹبال ورلڈ کپ میں ڈنمارک کی احتجاجی جرسی
قطر نے اس اعلان پر اپنے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس طرح کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
سعودی عرب پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستانی معیشت کی مدد کے لیے یہ حکم دیا ہے۔
قطر کی پاکستان میں تین بلین ڈالر کی نئی سرمایہ کاری کی خواہش
خلیجی عرب ریاست قطر کی انویسٹمنٹ اتھارٹی پاکستان میں تین بلین ڈالر کی نئی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
قطر پاکستانی فوج سے مدد کا خواہاں، فائدہ کیا ہوگا؟
پاکستانی فوج قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالے گی۔ کابینہ نے منظوری دے دی۔
شہباز شریف کے دورہ قطر سے وابستہ توقعات
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف منگل کو قطر کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
ایشیا کپ فٹ بال کی میزبانی، چین کے بعد چار اقوام دوڑ میں
چین کی جانب سے کووڈ 19 کی وبا کی بنا پر دستبردار ہو جانے کے بعد ایشیا کپ فٹ بال کی میزبانی کے لیے اب چار اقوام دوڑ میں۔
فٹ بال ورلڈ کپ، اسرائیلی شہریوں کو قطر آنے کی خصوصی اجازت
اسرائیلی شہریوں کو فٹ بال عالمی کپ کے میچز دیکھنے کے لیے قطر جانے کی خصوصی اجازت فراہم کر دی گئی۔
پاکستانی بازارِ حصص میں تیزی، شیئرز کی قدر میں اضافہ
پاکستانی حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
قطر کے امیر جلد ایران کا دورہ کریں گے، ایران کی تصدیق
ایرانی وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ شیخ تمیم بن حمد الثانی جلد ایران کا دورہ کریں گے۔
قطر 2022: انسانی حقوق کی صورت حال اب بھی پریشان کن
کئی سالوں کے بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اس امارت میں انسانی حقوق کی صورت حال آج بھی تشویش کا باعث ہے۔
جرمنی اور قطرطویل مدتی توانائی شراکت داری پر متفق
جرمنی نے یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں ملک کی توانائی کے تحفظ کے حوالے سے دوحہ میں قطری رہنماوں سے بات چیت کی ہے۔
جرمن وزیر گیس کی تلاش میں قطر پہنچ گئے
جرمنی نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے گیس کی ملکی ضروریات کے لیے روس پر انحصار ختم کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔
افغان وزیر خارجہ کی امریکی نمائندے سے ملاقات
ترک شہر انطالیہ میں امریکی نمائندے اور افغان وزیر خارجہ کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ایرانی صدر کسی بھی خلیجی عرب ریاست کے اولین دورے پر قطر میں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی خلیج کے خطے کی کسی بھی عرب ریاست کے اولین دورے پر آج پیر اکیس فروری کو قطر پہنچ گئے۔
امریکا کا قطر کو غیر نیٹو اتحادی بنانے کا فیصلہ
قطری امیر کے ساتھ ملاقات کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے قطر کو ایک 'اچھا دوست اور بھروسے مند شریک کار' قرار دیا۔
قطر ایئرویز نے ایئربس کے خلاف دعویٰ دائر کر دیا
قطر ایئرویز نے لندن کی ایک عدالت میں یورپی طیارہ ساز ادارے ایئربس کے خلاف دعویٰ دائر کر دیا ہے۔
’خلیجی ممالک میں دوبارہ سیاسی تعاون کا عمل شروع‘
خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی تنظیم ’گلف کوآپریشن کونسل‘ کا سربراہ اجلاس منگل چودہ دسمبر سے شروع ہو چکا ہے۔
قطر: پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایم بی ایس کا پہلا دورہ دوحہ
سعودی عرب اور اتحادیوں کی قطر پر پابندیوں کے خاتمے کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پہلی بار دوحہ پہنچ گئے۔
قطر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آگاہی کا انوکھا انداز
ایک فٹبال کلب نے کیوآر کوڈ والی جرسیاں بنائی ہیں جو قطر میں انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہیں۔
افغانستان میں مشترکہ یورپی سفارتی مشن ممکن
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ متعدد یورپی ممالک افغانستان میں سفارتی مشن شروع کرنے کی کوشش میں ہیں۔
قطر نے افغانستان کے ذریعے خود کو ثالث کے طور پر منوا لیا
قطر نے خود کو افغانستان اور طالبان کے لیے ثالث کی حیثیت سے منوا لیا ہے۔
قطر افغانستان میں امریکا کے سفارتی مفاد کی نمائندگی کرے گا
امریکا نے اپنے شہریوں کی مدد کے لیے کابل میں قطر کے ماتحت امریکی مفاد کا بھی ایک سیکشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جرمنی قطر ورلڈ کپ 2022 کے لیے کوالیفائی کر گیا
فٹ بال کا اگلا ورلڈ کپ سن 2022 میں خلیجی ریاست قطر میں کھیلا جائے گا۔
’اسلامک اسٹیٹ کو قابو کرنے میں امریکی تعاون درکار نہیں‘
امریکی فوجی انخلا کے بعد امریکا اور افغانستان کے نئے حکمران طبقے کی اولین ملاقات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوئی ہے۔
قطر میں پہلی بار قانون ساز مجلس شوریٰ کے لیے انتخابات
قطر ميں قانون ساز شورٰی کونسل کے انتخاب دو اکتوبر بروز ہفتہ انتخابات منعقد ہوئے۔
قطر: پہلے عام انتخابات دو اکتوبر کو، خواتین امیدوار بہت کم
قطر کی 45 نشستوں والی شوریٰ کونسل میں 30 اراکین کے انتخاب کے لیے دو اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
’طالبان سے بات کیسے کی جائے‘ عالمی برادری کے لیے معمہ بن گیا
مبصرین اس پر منقسم ہیں کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کیا جائے یا نہیں۔
طالبان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے خواہاں ہیں
طالبان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کے لیے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی اجازت طلب کی ہے۔
افغانستان کی مالی مدد: چین، پاکستان اور قطر سب سے آگے
افغانستان کے پڑوسی ممالک چین اور پاکستان نے افغانستان کی مالی امداد کرنا شروع کر دی ہے جبکہ روس بھی جلد ہی ایسا کرے گا۔
قطر کے وزیر خارجہ کا دورہ کابل، افغان قومی مفاہمت پر زور
قطرکے وزیر خارجہ کا یہ دورہ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد کسی غیر ملکی اعلی عہدیدار کا کابل کا پہلا دورہ تھا
افغانستان کی صورتحال: عالمی و علاقائی قوتوں میں مشاورت شروع
طالبان کی عبوری حکومت کی تشکیل کے بعد پاکستان نے افغانستان کے ہمسایوں کی ایک میٹنگ کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔
امدادی سامان کی ترسیل، کابل ایئر پورٹ دوبارہ کھول دیا گیا
افغانستان میں قطر کے سفیر نے کہا ہے کہ تکنیکی ماہرین کی ایک ٹیم کی مدد سے کابل ایئر پورٹ اب دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
طالبان سے بات چیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان کو باقاعدہ تسلیم کرنے پر غور کرنے کے بجائے موجودہ مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے۔
افغانستان سے نکلنے کا واحد راستہ کابل ایئرپورٹ
مختلف افغان علاقوں میں طالبان عسکریت پسندوں کی مسلح کارروائیوں نے فرار ہونے کے تقریبا تمام راستے مسدود کر دیے ہیں۔
لیونل میسی اب فرانسیسی فٹ بال کلب سے کھیلیں گے
عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر لیونل میسی اور فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین میں معاملات طے پا گئے ہیں۔
افغان افواج کو قطر میں تربیت دیے جانے کا امکان
افغان افواج کی تربیت کے لیے ملک سے باہر محفوظ فوجی اڈے تلاش کی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں قطر سے رابطہ کیا گیا ہے۔
اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، اسلامک جہاد کا کمانڈر ہلاک
اسرائیل نے پیر کو بھی فلسطینی علاقے غزہ پر مزید شدت سے حملے کیے ہیں۔
قطر میں تارکین وطن کے لیے کم از کم اجرت کا نیا قانون نافذ
خلیجی عرب ریاست قطر میں لاکھوں غیر ملکی کارکنوں کے لیے کم از کم لازمی ماہانہ اجرت کا نیا قانون آج سے نافذ ہو گیا ہے۔
سعودی عرب دوبارہ ترکی کی قربت کا خواہاں
ریاض حکومت نے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور علاقائی طاقتوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
چھ خلیجی عرب ریاستوں میں یہودی برادریوں کا علاقائی اتحاد
خلیج کی چھ عرب ریاستوں میں یہودی برادریوں نے بڑھتے ہوئے عرب اسرائیلی تعلقات کے پیش نظر اپنا ایک اتحاد قائم کر لیا ہے۔
صحرا کے پُرخطر ٹیلوں پر ڈرائیونگ کرنے والی خاتون
صحرائی ٹیلوں پر گاڑی چلانا ہر کسی کا کام نہيں۔ صلاحيت، مہارت اور تجربہ ہونے کے ساتھ ساتھ ہمت اور دليری بھی درکار ہوتی ہے۔ اب تک اس ميدان ميں مرد ہی پیش پیش رہے ہيں مگر اب قطر ميں ايک غير ملکی خاتون نے يہ روايت توڑتے ہوئے پدر شاہی معاشرے ميں ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ مليے قطر کی پہلی آف روڈنگ مارشل مارسيلے ورز سے۔
قطر اور مصر سفارتی روابط بحال کرنے پر متفق
مصرکا کہنا ہے کہ قاہرہ اور دوحہ نے تین برس سے جاری اختلافات کو ختم کر تے ہوئے دوبارہ تعلقات بحال کرنے کا عہد کیا ہے۔
قطر اور سعودی عرب میں فضائی رابطے بحال ہو گئے
سعودی عرب اور قطر کے درمیان 2017ء کے سفارتی تنازعہ کے بعد پہلی بار براہ راست پروازوں کا سلسلہ بحال ہو رہا ہے۔
قطری تنازعہ ختم، خلیجی عرب رہنماؤں کے معاہدے پر دستخط
ریاض حکومت نے قطر پر عائد فضائی اور زمینی پابندیوں کو ختم کر دیا ہے۔
سعودی عرب قطر کے خلاف پابندیاں ختم اور سرحدیں کھول دے گا
سعودی عرب نے پڑوسی ملک قطر کے لیے اپنی سرحدیں اور فضائی حدود کھول دینے کا اعلان کیا ہے۔
طالبان تشدد چھوڑ کر حکومت میں شامل ہوں، افغان نائب صدر
افغانستان کے نائب صدر نے طالبان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مذاکراتی عمل میں شریک ہوتے ہوئے پرتشدد کارروائیوں کو ترک کر دیں۔
سعودی عرب اور قطر صلح کے معاہدے کے قریب، الجزیرہ
سعودی عرب اور قطر تین سال سے جاری تنازعے کے خاتمے کے لیے ایک ابتدائی معاہدہ کر لینے کے قریب تر پہنچ گئے ہیں۔
خواتین کا 'زبردستی اندرونی معائنہ'، قطر ایئر ویز پر تنقید
اس واقعے کے بعد آسٹریلیا اور قطر کے درمیان ایک سفارتی تنازعہ بھی کھڑا ہو گیا۔
کورونا کی وبا: قطر ایئر ویز نے اپنے A380 طیارے گراؤنڈ کر دیے
قطر ایئر ویز کے بہت بڑے بڑے طیارے دو سال تک زمین پر رہیں گے
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ