You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کبھی میں گھر پر بوجھ تھا لیکن اب گھر چلاتا ہوں، ذیشان
ایک وقت تھا جب ریکٹس کی بیماری میں مبتلا ذیشان اپنی معذوری کی وجہ سے اپنے ہی گھرانے پر بوجھ گئے تھے لیکن انہوں نے ہمت نہ ہاری اور سخت مشکلات کے باوجود کچھ کر گزرنے کی ٹھانی۔ اب ذیشان اپنے گھر والوں کی کفالت کر رہے ہیں۔ بچوں میں ہڈیوں کا نرم اور کمزور ہونے کی بیماری کو ریکٹس کہتے ہیں۔ عام طور پر وٹامن ڈی کی شدید اور طویل مدتی کمی رکٹس کا سبب بن سکتی ہیں۔
پاکستانی خواتین اور ان کے ننھے منے محافظ
صبا حسین
پاکستانی معاشرہ اس حد تک غیر محفوظ ہو چکا ہے اور کسی مرد کا ساتھ ہونا بہت ضروری ہے، چاہے وہ کم عمر ہی کیوں نا ہو۔
پاکستان تو ہماری ماں ہے، اسے کیسے چھوڑیں؟
کلیم اللہ کراچی میں مقیم ایک ایسے افغان مہاجر ہیں، جن کی پیدائش پاکستان میں ہی ہوئی اور وہ کبھی افغانستان گئے ہی نہیں۔ وہ پاکستان کو اپنا وطن قرار دیتے ہیں لیکن انہیں خوف ہے کہ حالیہ کریک ڈاؤن کے نتیجے میں انہیں بھی افغانستان ڈی پورٹ کیا جا سکتا ہے۔ شاہ فہد کی رپورٹ۔
یتیم و مسکین ہوئے تو کیا؟ یہ بچے بھی جینے کے مستحق ہیں
بلوچستان کے شہر خضدار سے تعلق رکھنے والی آمنہ شفیع نے اپنی زندگی یتیم بچوں کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ وہ گزشتہ دس برسوں سے یتیم بچوں کے لیے رہائش، خوارک اور تعلیم کا بندوبست کر رہی ہیں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ۔
پاکستان نے یوکرین کو ہتھیار فراہم نہیں کیے، دفتر خارجہ
پاکستان نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے لیے یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے سے متعلق رپورٹوں کو 'من گھڑت' قرار دیا ہے۔
پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں غیر ملکی فن کاروں کی شرکت
پاکستان تھیٹر فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ اس میلے میں اردو، انگریزی، جرمن اور متعدد دیگر زبانوں میں 45 تھیٹر شوز اور مقامی زبانوں میں انتیس ڈرامے بھی پیش کیے جائیں گے۔ کراچی میں آٹھ ستمبر سے شروع ہونے والے پاکستان تھیٹر فیسٹیول 2023 کا رنگا رنگ میلہ آٹھ اکتوبر تک جاری رہے گا۔
وہ حکومتی کان، جو ظرف سماعت سے ہی محروم ہیں
آمنہ سویرا
معاشی مسائل نے زندگی کو پھیکا اور بے سکون کر دیا ہے۔ کل کی فکر میں دستیاب وسائل کو استعمال کرتے بھی ہاتھ رک جاتا ہے۔
ٹک ٹاک کے دور میں کلاسیکی رقص
پاکستان میں بھی ٹک ٹاک کا تقریبا ہر صارف ہی ڈانس کرتا نظر آتا ہے لیکن جب بات ہو کلاسیکی رقص کی تو لوگ اب بھی اسے ایک بازاری کام قرار دے کر رد کر دیتے ہیں۔ پاکستان میں کئی لوگوں نے اس حوالے سے شعور اجاگر کرنے کی کوشش کی لیکن انہیں کامیابی کم ہی ملی۔ عدنان جہانگیر بھی کتھک ڈانس سے جڑے فرسودہ نظریات کو ختم کرنے کی کوشش میں ہیں۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ
لیبیا: سیلاب کا ایک ہفتہ، لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری
لیبیا کی سیاسی تقسیم کی وجہ سے امدادی کوششوں میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔
قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس بن گئے
قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
خواتین ڈاکٹرز کی بے روزگاری: اسباب کیا ہیں؟
ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 35 فیصد خواتین ڈاکٹرز ملازمت نہیں کر رہیں۔
توانائی کی قیمتوں میں اضافہ، پھر ایسا تو ہو گا
پاکستان میں حال ہی میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے گھریلو صارفین بھی آگ بگولہ ہو گئے تھے۔ اب پھر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے۔
پاکستان متعینہ سابق امریکی سفیر کو تین سال پروبیشن کی سزا
رچرڈ اولسن نے 2012ء سے 2015 ء تک پاکستان میں امریکی سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دی تھیں۔
مہمانوں کی آمد مرحبا!
وسعت اللہ خان
ہو سکتا ہے یہ نجات دھندہ سفید گھوڑے پر بیٹھ کے آ جائیں۔ جیسا کہ ہم نسل در نسل سنتے آ رہے ہیں۔ وسعت اللہ خان کا کالم
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر ریکارڈ اضافہ
پاکستانی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
تعلیم سے محروم کروڑوں پاکستانی بچے، مستقبل میں نقصانات کیا؟
اسکول نہ جانے والے سوا دو کروڑ پاکستانی بچے پانچ سے سولہ برس تک کی عمر کی ملکی آبادی کا چوالیس فیصد بنتے ہیں۔
تنازعہ طالبان کے ساتھ لیکن کریک ڈاؤن افغان مہاجرین پر
پاکستان میں افغان مہاجرین پر کریک ڈاؤن کا ایک نیا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
طورخم سرحدی گزرگاہ کھول دی گئی
پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کے بعد یہ سرحدی گزرگاہ چھ ستمبر سے بند تھی۔
فوج کی مدد سے کرنسی کی بلیک مارکیٹ کے خلاف کریک ڈاؤن
کیا اس بار کے آپریشن کے نتائج دور رس ثابت ہوں گے؟
سارہ شریف قتل کیس، والد اور سوتیلی والدہ بھی گرفتار
سارہ شریف ہلاکت کیس کی تفتیش کے سلسلے میں برطانوی پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
پاک افغان تناؤ: پاکستان اور ایرانی حکام کی ملاقاتیں
پاکستانی ایلچی نے پاکستان اور افغانستان کے بیچ بڑھتے تناؤکے درمیان ایرانی وزیرخارجہ سمیت اعلی حکام سے بات چیت کی ہے۔
چین کابل میں اپنا سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا
سن 2021 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد کسی غیر ملکی سفیر کی یہ پہلی تقرری ہے۔
نواز شریف کی واپسی، اس مرتبہ بھی محض دعویٰ یا پھر حقیقت؟
شہباز شریف نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے اکیس اکتوبر کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔
الیکشن کمیشن چھ نومبر کو عام انتخابات منعقد کرائے، صدر علوی
چیف الیکشن کمشنر کے نام خط میں صدر علوی نے لکھا کہ آئین کے مطابق نئے عام الیکشن کے انعقاد کی تاریخ چھ نومبر بنتی ہے۔
ریڈیو کا مستقبل: آن ڈیمانڈ آڈیو
سوشل میڈیا پر پوڈکاسٹ جیسی آڈیو آن ڈیمانڈ سروسز کے نئے تقاضوں کے تحت ریڈیو پاکستان بھی خود کو بدل رہا ہے۔
'پاکستان کے زیر انتظام کشمیر خود بھارت میں ضم ہو جائے گا‘
بھارت کے مرکزی وزیر اور سابق آرمی چیف وی کے سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کو ابھی صرف کچھ وقت کے لیے انتظار کرنا ہے۔
خودکشی: ایک گناہ یا مرض
ماریہ مصطفی ملک
ایرانی تیل کی اسمگلنگ پاکستانی معیشت کے لیے کتنی مضر ہے؟
سویلین انٹیلیجنس ایجنسی کی رپورٹ میں ایرانی پٹرول کی اسمگلنگ کا ذمہ دار سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کو ٹھہرایا گیا ہے۔
طورخم سرحد کی بندش کے لیے زمہ دار طالبان حکومت ہے، پاکستان
پاکستانی دفتر خارجہ نے طالبان پر پاکستانی سرزمین پر غیرقانونی تجاوزات اور اندھادھند فائرنگ کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔
پیار سے گھبرانا کیسا؟
عاصم اظہر کے بقول پیار تو زندگی ہے اور اس سے گھبرانا کیسا۔ ان کا گانا ’چن ماہیا‘ بھی ایسا ہی پیغام دیتا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی عاصم اظہر سے خصوصی گفتگو۔
طورخم بارڈر کی بندش: افغان طالبان کی پاکستان پر کڑی تنقید
کابل میں افغان طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ طورخم کی سرحدی گزرگاہ کی بندش پر کڑی تنقید کی ہے۔
ژگ کی قبائلی رسم، چار ہوائی فائر اور خاتون شادی کی پابند
ژگ نامی رسم میں کوئی لڑکا کسی لڑکی کے گھر کے باہر چار فائر کر دے تو وہ اس لڑکی سے شادی کے لیے دعوے دار بن جاتا ہے۔
چوہدری پرویز الہی کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟
پرویز الہی کی ماضی قریب میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ انتہائی قربت اور پھر اچانک اختلافات کا معاملہ بہت سے مبصرین کے لیے ایک مع
ای بائیک، ماحول اور جیب دونوں کی دوست
کہا جاتا ہے کہ پاکستان بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سواری موٹر بائیک ہے۔ لیکن یہ نہ صرف ماحولیاتی آلودگی کا باعث ہے بلکہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی کے لیے بوجھ کا باعث بن رہا ہے۔ لیکن اس کا حل ای بائیک کے ذریعے ممکن ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے، جانتے ہیں کراچی سے مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔
پاکستان میں نیا ہائبرڈ سسٹم لانے کی تیاریاں؟
تجزیہ کاروں کے بقول اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی عوام میں بدستور مقبولیت سے خائف ہے اوراس کا توڑ تلاش کرنے میں مصروف ہے۔
ناامید افغان طالبات کے لیے پاکستان میں تعلیم کے مواقع
خیبر پختونخوا میں افغان پناہ گزین طالبات کو ثانوی اور اعلی تعلیم کے حصول میں کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ تاہم ایسے میں مردان عبدالولی خان یونیورسٹی کا پچاس افغان طالبات کے لیے اسکالر شپ پر داخلوں کا اعلان ان کے لیے ایک تازہ ہوا کے جھونکے جیسا ہے، دیکھیے فاطمہ نازش کی رپورٹ
افغانستان حملہ آور عسکریت پسندوں کو لگام ڈالے، پاکستان
پاکستان نے کابل حکومت سے کہا ہے کہ وہ اُن عسکریت پسندوں کو لگام ڈالے، جو سرحد پار سے پاکستان میں حملے کر رہے ہیں۔
پاکستانی نوجوان انتہا پسندی کی طرف مائل کیوں ہو رہے ہیں؟
ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اس کا سبب نوجوانوں میں جذباتی پختگی کی کمی ہے اور انتہا پسند گروپ اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
پاکستان میں لڑ کوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ
رواں برس کی پہلی شماہی میں پاکستان ميں روزانہ بارہ سے زائد بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
پاکستانی سرحد پر شدت پسندوں کا حملہ، چار سکیورٹی اہلکار ہلاک
چترال میں عسکریت پسندوں کے حملے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں بارہ شدت پسند بھی مارے گئے۔
جنسی ہراسانی! خواتین کی تعلیم کی راہ میں بڑی رکاوٹ
سعدیہ مظہر
پاکستان میں معلومات تک رسائی کا قانون موجود ہے لیکن اگراس کے لیے درخواست دی جائے تو اکثر ٹال مٹول سے کام لیا جاتا ہے۔
نفسیاتی صدمے سے دو چار مسیحی خواتین اور بچے
جڑانوالہ کے باسی یہ لوگ تو ’توہین مذہب‘ کے مرتکب ہوئے ہی نہیں تھے لیکن مشتعل عوام کی طرف سے پرتشدد حملوں کے نتیجے میں یہ اقلیتی کمیونٹی صدماتی کیفیت سے شاید کبھی نہ نکل سکے۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، طورخم بارڈر کراسنگ پھر بند
پاکستانی اور طالبان حکام کا کہنا ہے کہ وہ سرحد پر کشیدگی کی کمی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
پاکستان: بلوچ عسکریت پسند تنظیموں سے چینیوں کو لاحق خطرات
عسکریت پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے چین سے کہا ہے کہ وہ مغربی صوبے میں اپنے تمام پروجیکٹس بند کر دے۔
سن 1965 کی جنگ: پاکستان کے موجودہ معاشی بحران کا سبب؟
ماہرین کے مطابق پاکستان آج جس معاشی بحران کا شکار ہے اس کی جڑیں 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پیوست ہیں۔
مزید دو ملین افغان باشندوں کو امدادی خوراک کی ترسیل منقطع
اقوام متحدہ مالی وسائل کی شدید کمی کے باعث مزید دو ملین افغان باشندوں کو امدادی اشیائے خوراک کی فراہمی منقطع کر دے گا۔
روتے ہوئے مرد کو دلاسے کی ضرورت ہے!
امتیاز احمد
لیکن میں نے آج سے پہلے پاکستانیوں کے چہروں پر ایسی بے بسی اور پژمردگی کبھی نہیں دیکھی۔
آرمی چیف کا غیرملکی سرمایہ کاری سے معیشت کی بحالی کا عزم
جنرل عاصم منیر نے ملکی کاروباری طبقے کو یقین دلایا ہےکہ جلد ہی ملک میں 50 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری لائی جائے گی۔
پاکستان: ممنوعہ موضوعات پر کام کرنے والے ’آرٹسٹوں کی جنت‘
پاکستان آرٹ فورم معاشرتی دباؤ کی پرواہ نہ کرتے ہوئے متعدد آرٹسٹوں کو ان کا منفرد فن پیش کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے.
چمپا کا ماحول دوست چولہا
پاکستان میں خواتین کو مٹی کی اینٹوں اور چونے کی مدد سے کم لاگت کے چولہے بنانا سکھایا جا رہا ہے، جو کہ یہاں استعمال ہونے والے دیگر چولہوں کے مقابلے میں کھانا پکانے کا ایک صحت مند اور زیادہ ماحول دوست متبادل ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 31
اگلا صفحہ