You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
افغانستان: طالبان کے ساتھ امن بات چیت کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
افغانستان میں پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ رفتہ رفتہ عوام کے ساتھ ساتھ سرکاری حلقے بھی طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کےموجودہ دور سے نا امید ہوتے جا رہے ہیں۔
صدر کرزئی کا طالبان کے ساتھ قیام امن کے لیے نئی حکمت عملی پر غور
افغان صدر حامد کرزئی طالبان کے ساتھ قیام امن کی اپنی حکمت عملی پر نئے سرے سے غور کر رہے ہیں۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس بارے میں صدر کرزئی نئے اقدامات کا اعلان بہت جلد کر دیں گے۔
کابل کے سی آئی اے دفتر میں ایک امریکی کی ہلاکت
افغانستان میں قائم امریکی سفارتخانے سے ملحقہ خفیہ ادارے سی آئی اے کے دفتر میں مقامی شخص نے ایک امریکی شہری کو ہلاک کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ ہلاکت کسی منظم مسلح حملے کے سبب نہیں بلکہ اندرونی طور پر بحث کا نتیجہ ہے
کابل میں سی آئی اے کے کمپاؤنڈ پر حملہ، افغان حکام
افغان حکام کے مطابق کابل میں امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی کا کمپاؤنڈ مسلح افراد کے حملے کی زد میں آیا ہے۔ اس کمپاؤنڈ سے فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔
کابل: سابق افغان صدر ربانی بم دھماکے میں ’ہلاک‘
کابل کے ڈپلومیٹک زون میں ایک بم دھماکہ ہوا ہے جس میں سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کا ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
کابل میں تازہ حملے، افغان جنگ سے متعلق عوامی تاثر کی عکاسی
امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے سن 2006 میں لکھا تھا کہ امریکی فوج کی مرکزی کمان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک ایسا انداز اپنانا چاہیے جو کئی پہلوؤں سے سود مند ثابت ہو سکے۔
بیس گھنٹوں کی لڑائی کے بعد کابل حملہ ختم ہو گیا
طالبان باغیوں کی طرف سے کابل کے سفارتی اور فوجی علاقے میں کیا جانے والا حملہ 20 گھنٹے کی لڑائی کے بعد اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ افغان حکام کے مطابق چھ حملہ آورں ہلاک کر دیے گئے ہیں۔
افغانستان: امریکی فوجی اڈے کے قریب خودکش حملہ
افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل کے شمال میں واقع ایک امریکی فوجی اڈے پر ایک خود کش حملہ کیا گیا ہے، جس کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے۔
افغانستان میں سیاسی تعطل، انتخابی دھاندلی کے الزامات پھر منظر عام پر
افغانستان میں پارلیمان کی کارروائی میں لگ بھگ ایک سال کے تعطل کے بعد انتخابات میں دھاندلی کا تنازعہ ابھی تک چل رہا ہے، جس سے اس جنگ زدہ ملک میں سیاست کی شفافیت پر شکوک و شبہات کے تازہ بادل چھا گئے ہیں۔
کابل: برٹش کونسل کے دفاتر پر حملے، آٹھ افراد ہلاک
آج جمعے کے روز افغان دارالحکومت کابل میں پانچ خود کش بم حملے ہوئے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ان حملوں کا نشانہ کابل میں واقع برٹش کونسل کے دفاتر تھے۔ طالبان نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
کابل ، برٹش کونسل پر خود کش حملے کی کوشش
آج صبح افغان دارالحکومت کابل میں واقع برٹش کلچرل سینٹر کو دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کابل پولیس کے بقول یہ کارروائی خود کش حملہ آوروں کی تھی۔
جرمنی سے کابل تک: نائن الیون کے بعد کی کہانی
فرٹس اُورباخ، جو آج کل کرنل ہے، گیارہ ستمبر 2001ء کے روز جرمن شہر کوبلنز کی ایک چھاؤنی میں پہرے پر تھا۔ دیگر بہت سے لوگوں کی طرح اُس نے بھی ٹیلی وژن پر نیویارک سے براہ راست نشر ہونے والے یہ ڈرامائی مناظر دیکھے تھے۔
Kritische Stimme
فہیم دشتی طالبان کا اقتدار ختم ہونے کے بعد افغانستان کے بدلے ہوئے سیاسی اور سماجی منظر نامے میں پریس کی آزادی کے معروف علمبرداروں میں سے ایک ہیں۔ وہ اپنی رپورٹوں میں بلا خوف و خطر ناقدانہ نقطہ نظر کا اظہار کرتے ہیں۔
کابل: طالبان کے دور میں اور اُس کے بعد
2001ء میں جب افغانستان میں طالبان کی حکومت کا خاتمہ ہوا توکابل کی آبادی میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا تھا۔ اب اس شہر کے باسیوں کی تعداد 4 سے لے کر 5 ملین تک کے قریب ہے۔
نیٹو فضائی حملے میں چار افغان پولیس اہلکار ہلاک
مشرقی افغانستان میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب غیر ملکی فوجی دستوں کے ایک فضائی حملے میں چار مقامی پولیس اہلکار مارے گئے۔ یہ بات مشرقی افغانستان میں پیر کے ورز ایک صوبائی گورنر نے بتائی۔
پاک افغان صدور کی کابل میں بات چیت
پاکستانی صدر زرداری نے اپنے افغان ہم منصب کرزئی سے منگل کے روز کابل میں ملاقات کی، جس میں پاکستانی صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق آصف زرداری نے حامدکرزئی سے ان کے بھائی احمد ولی کرزئی کی موت پر تعزیت بھی کی۔
افغان صدر کے اعلیٰ مشیر کا قتل
اگر ایک طرف افغان صوبے بامیان میں نیٹو کے آئی سیف دستوں کی جانب سے مقامی سکیورٹی ذمہ داریاں افغان فورسزکو منتقل کرنے کا عمل شروع ہے، تو دوسری جانب افغان صدر کے ایک اور اعلیٰ مشیر کو کابل میں قتل کر دیا گیا ہے۔
کابل میں سینکڑوں افغانوں کا پاکستان کے خلاف مظاہرہ
ہفتہ کے روز سینکڑوں افغان شہریوں نے دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے مبینہ راکٹ حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
کابل: لگژری ہوٹل پر طالبان کا قبضہ ختم
کابل کے انٹرکانٹینینٹل ہوٹل پر طالبان باغیوں کا قبضہ ختم کرا لیا گیا ہے۔ منگل کی شب کم ازکم پانچ جنگجو اس ہوٹل میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے تاہم قریب پانچ گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد سکیورٹی فورسزنے انہیں ہلاک کر دیا۔
کنڑ، ننگرہار میں ہلاکتوں کا ذمہ دار پاکستان، کرزئی
افغان صدر حامد کرزئی کے بقول پاکستان کے ساتھ سرحد پر واقع افغان صوبوں کُنڑ اور ننگرہار میں شہری ہلاکتوں کے حالیہ واقعات کی ذمہ داری پاکستان پر عائد ہوتی ہے۔
پاکستان افغان سرزمین پر ہونے والے حملے روکے، کابل حکام
افغان حکومت نے پاکستان حکام سے سرحد پار سے ہونے والی شیلنگ کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسے واقعات دونوں ممالک کے تعلقات میں تناؤ پیدا کر رہے ہیں۔
کابل میں خود کش بمباروں کا حملہ، کل 12 افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل کے پرانے حصے میں میں آج ہفتہ کو تین خود کش بمباروں نے ایک پولیس کمپاؤنڈ پر حملہ کر دیا، جس میں مجموعی طور پر بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان اور افغانستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد
پاکستان اور افغانستان کی اعلیٰ قیادت نے دہشت گردی کے خلاف لڑنے اور شورش زدہ خطے میں امن و استحکام کے لیے تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
موسم سرما میں افغان طالبان سے مذاکرات کا امکان
شورش زدہ افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں کے ساتھ مصالحت کی کوششوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے عندیہ دیا ہے کہ رواں سال کے اواخر میں افغان طالبان کے ساتھ سیاسی مذاکرات کا آغاز ہوسکتا ہے۔
بن لادن کی موت: افغانوں کی اکثریت کی طرف سے خیر مقدم
افغانستان میں کیے گئے ایک تازہ عوامی سروے کے نتائج کے مطابق دو تہائی سے زیادہ افغان باشندوں کی رائے میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت ان کے جنگ سے تباہ حال ملک کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔
افغان پائلٹ کی فائرنگ سے چھ غیر ملکی فوجی ہلاک
کابل ہوائی اڈے میں قائم فضائیہ کے تربیتی مرکز میں ایک افغان پائلٹ اور غیر ملکی فوجیوں میں گفتگو تلخ کلامی میں تبدیل ہونے کے بعد پائلٹ کی فائرنگ سے چھ غیر ملکی فوجی ہلاک ہوگئے۔
افغانستان میں القاعدہ کا دوسرا سب سے بڑا لیڈر ہلاک
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے افغانستان میں القاعدہ کے دوسرے سب سے بڑے لیڈر ابو حفص النجدی المعروف عبد الغنی کو ہلاک کردینے کا دعویٰ کیا ہے۔ نیٹو کے مطابق پاکستان کی سرحد سے متصل افغان صوبے کُنڑ میں یہ کارروائی کی گئی ہے۔
افغانستان بھر میں پَے در پَے کئی پُر تشدد واقعات
آج کابل میں افغان وزارت دفاع کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ طالبان کے مطابق اِس حملے کا نشانہ افغانستان کے دورے پر آئے ہوئے فرانسیسی وزیر دفاع تھے۔ صوبہ غزنی میں سڑک کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے چھ افغان فوجی ہلاک ہو گئے۔
پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کابل میں
یہ پہلی مرتبہ ہوا ہےکہ جنرل اشفاق پرویز کیانی، ڈی جی آئی ایس آئی احمد شجاع پاشا، وزیر دفاع احمد مختار، وزیر داخلہ رحمان ملک اور دیگر اہم حکام نے بھی وزیراعظم گیلانی کے ہمراہ افغانستان کا دورہ کیا۔
پاکستانی وزیراعظم گیلانی کا دورہ کابل
پاکستانی وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اپنے ایک روزہ دورہٴ افغانستان کے سلسلے میں آج کابل پہنچ رہے ہیں۔ اس دورے میں ان کے ہمراہ پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان بھی ہوں گے۔
افغانستان: طالبان کے خودکش سکواڈ کا حملہ، تین پولیس اہکار ہلاک
پاکستان کی سرحد سے متصل افغان صوبے پکتیا میں ایک خودکش حملہ آور نے بم دھماکہ کرکے تین پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ حکام کے مطابق چار حملہ آوروں میں سے ایک مارا گیا جبکہ دو فرار ہوئے۔
کابل بینک کے دیوالیے میں مغرب ملوث: کرزئی
کرزئی حکومت پر ایک عرصے سے بدعنوانی کے الزامات کی بوچھاڑ ہوتی رہی ہے جس کے سبب کابل اور مغربی ممالک کے مابین خاصہ تناؤ بھی پیدا ہوا چُکا ہے۔ افغانستان کے گوناگوں داخلہ مسائل میں کابل بینک اسکینڈل نے مزید اضافہ کر دیا۔
طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، ستانکزئی
افغان حکومت کے ایک عہدیدارمحمد معصوم ستانکزئی نے تصدیق کردی ہے کہ کابل حکومت ان دنوں طالبان عسکریت پسندوں کے ساتھ امن مذاکرات میں مصروف ہے۔
قرآن کے بے حرمتی کے خلاف افغانستان میں پرتشدد مظاہرے جاری
امریکہ میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف افغانستان میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ شمالی شہر مزار شریف کے واقعے کے بعد جنوبی شہر قندھار سے بھی ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
افغانستان: سات صوبوں میں سلامتی کے نگران خود افغان
افغانستان میں حکومت نے رواں سال موسم گرما سے سلامتی کی ذمہ داریاں جزوی طور پر خود سنبھالنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں سات صوبوں میں انتظام جزوی یا کلی طور پر مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی افواج سے واپس لے لیا جائے گا
کابل سہ فریقی مذاکرات میں پاکستان شریک نہیں ہو گا، وزارت خارجہ
پاکستان میں قبائلی علاقے میں کیے جانے والے ڈرون حملے میں قبائلی عمائدین کی ہلاکت کا معاملہ سنگین صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ وزارت خارجہ نے 26 مارچ کو افغانستان میں ہونے والی ایک اہم میٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان میں 2010ء میں شہری ہلاکتیں دوگنا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس افغانستان کے طول و عرض میں مغربی فوجی کارروائیوں کے باوجود ٹارگٹ کلنگ سن 2009 کے مقابلے میں دوگنا تھی۔
پکتیکا میں حکومتی خلاء اور طالبان کی سرگرمیاں
افغانستان میں کابل حکومت کئی دور دراز علاقوں میں تقریباﹰ غیر فعال خیال کی جاتی ہے۔ ان میں ایک پکتیکا کا صوبہ بھی ہے۔ اس باعث طالبان عسکریت پسند اپنی غیرقانونی سرگرمیوں کو وسعت دے رہے ہیں۔
افغانستان میں بچوں کی ہلاکت پر اوباما کو رنج
وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے افغانستان متعین اتحادی افواج کی بمباری سے نو بچوں کی ہلاکت پر اپنے گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔
نیٹو نے کُنڑ کے واقعے پر معافی مانگ لی
افغانستان متعینہ غیر ملکی اتحادی افواج کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے شمال مشرقی افغان صوبے کُنڑ میں نیٹو کی بمباری سے عام شہریوں کی حالیہ ہلاکت کے واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔
’کُنڑ بمباری کی تحقیقات میں سویلین ہلاکتیں ثابت‘
افغان حکومت کے تحت کی گئی تحقیقات کے مطابق مشرقی صوبے کُنڑ میں نیٹو کی کارروائی میں 50 خواتین اور بچوں سمیت 65 عام شہری مارے گئے ہیں۔
تشدد کی شکار افغان خواتین کے لیے پناہ گاہیں: حکومت کنٹرول کی خواہشمند
افغانستان میں کابل حکومت کا پناہ کی متلاشی خواتین کے لیے قائم کردہ رہائش گاہیں اپنے انتظام میں لے لینے کا منصوبہ اس ملک میں خواتین اور نابالغ لڑکیوں کی سلامتی اور حفاظت کے لیے ایک بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے۔
افغان مشن: کابل حکومت کی جرمنی کو یقینی دہائی
افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ان کی فورسز ایک سال کے دوران آئی سیف کے دستوں سے سکیورٹی ذمہ داریاں لینے کے قابل ہو جائیں گی۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کو جرمن چانسلر انگیلا میرکل سے ملاقات میں کہی۔
کابل بم دھماکے میں تین ’غیرملکی‘ خواتین ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں ایک خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں تین غیرملکی خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ دھماکہ جمعہ کو وہاں غیرملکیوں میں مقبول ایک سپرمارکیٹ میں ہوا۔
ایران اور افغانستان کے درمیان تیل کا تنازعہ
ایران اور افغانستان کے درمیان تیل سپلائی کے معاملے پر تنازعہ پیدا ہوگیا ہے۔ دونوں ممالک کی مشترکہ سرحد پر لگ بھگ دو ہزار تیل بردار ٹینکر قطار میں کھڑے ہیں۔
کابل میں خودکش، وزیرستان میں ڈرون حملہ
افغان دارالحکومت کابل میں خودکش بمبار نے دو سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے دوسری طرف وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملے میں چار افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
امریکی نائب صدر کا غیر اعلانیہ دورہء افغانستان
اپنے غیر اعلانیہ دورہ ء افغانستان میں امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے ایک فوجی مرکز کا دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے افغان سکیورٹی فورسز کو دی جانے والی تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا۔
افغانستان سے انخلاء کا انحصار حالات پر: ویسٹر ویلے
جرمن وزير خارجہ گيڈو ويسٹر ويلے اچانک افغانستان پہنچے، جہاں انہوں نے قندوز ميں جرمن فوج کے ایک کيمپ کا دورہ کيا۔ حفاظتی وجوہات کی بنا پر اُن کے دورے کو آخری لمحے تک خفيہ رکھا گيا تھا۔
’بیرونی مداخلت افغانستان کے بہتر مستقبل کی راہ میں رکاوٹ‘
افغانستان کے دورے پر موجود بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے واضح کیا ہے کہ یہاں کے معاملات میں بیرونی مداخلت افغان عوام کے بہتر مستقبل کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔
افغانستان سے جرمن فوجیوں کے انخلا کا اعلان
آج برلن میں وفاقی پارلیمان کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جرمن وزیرخارجہ گیڈو ویسٹر ویلے نے اعلان کیا کہ آئندہ سال یعنی 2011ء میں افغانستان میں تعینات جرمن فوجیوں کی پہلی کھیپ وطن لوٹ آئے گی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ