You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
افغانستان میں نیٹو کے چھ فوجی ہلاک
افغانستان میں ہوئے خود کش حملے میں چھ غیر ملکی اور دو افغان فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اتوار کے دن قندھار میں واقع امریکی فوجی اڈے پر یہ حملہ ایسے وقت ہوا ہے، جب امریکی انتظامیہ افغان جنگ کی حکمت عملی کا جائزہ لے رہی ہے۔
برطانوی وزیر اعظم کا دوسرا دورہء افغانستان
ڈیوڈ کیمرون نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد دوسری مرتبہ جنگ زدہ افغانستان کا دورہ کیا ہے۔ افغانستان میں دس ہزار کے قریب برطانوی فوجی موجود ہیں۔ یہ تعداد امریکی فوجیوں کے بعد سب سے زیادہ ہے۔
جعلی ملا منصور کو کابل آنے ہی نہیں دیا گیا۔ این ڈی ایس
افغان انٹیلی جنس ادارے نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سکیورٹی نے واضح کیا ہے کہ جعلی طالبان لیڈر ملا منصور سے مذاکرات کا عمل شروع ہونے سے قبل ہی اس پر شک ہوگیا تھا اور اسے کابل میں داخل ہی نہیں ہونے دیا گیا۔
مولانا فضل الرحمان کی افغانستان میں مذاکرات کی حمایت
پاکستان کے حکمران اتحاد میں شامل جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں سیاسی تصفیے کے بعد القاعدہ خطہ چھوڑنے پر مجبور ہوجائے گی۔
کابل میں احتجاجی مظاہرے: پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا اعلان
افغانستان میں گزشتہ ستمبرمیں ہونے والے متنازعہ پارلیمانی انتخابات کے نتائج دوماہ بعد آج بُدھ کومنظرعام پر آئے ہیں۔ بڑے پیمانے پر دھاندلیوں کی نشاندہی کے تحت ڈالے گئے ووٹوں کی ایک چوتھائی کو رد کر دیا گیا ہے۔
کابل حکومت کے ساتھ بات چیت افواہ ہے: طالبان
طالبان کے اعلیٰ ترین لیڈر ملا عمر سے وابستہ ایک ای میل بیان میں کابل حکومت کے ساتھ مبینہ امن مذاکرات کو ’گمراہ کن افواہ‘ قرار دیا گیا ہے۔ طالبان کی اعلیٰ کمان نے بات چیت کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔
کابل کا ردعمل ناقابل فہم ہے، روس
ماسکو حکومت نے افغانستان میں انسداد منشیات سے متعلق روس اور امریکہ کے مشترکہ فوجی آپریشن کے خلاف کابل حکومت کے تند و تیز ردعمل کو ناقابل فہم قرار دیا ہے۔
افغانستان: رواں سال کے دوران 600 غیر ملکی فوجی ہلاک
رواں برس افغان مشن کے لئے سب سے خطرناک سال رہا ہے۔ اس برس اب تک وہاں چھ سو غیرملکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، جو گزشتہ دس برسوں میں کسی بھی سال سے زیادہ ہے۔
افغانستان: پرائیویٹ سکیورٹی ایجنسیوں پر کھینچا تانی
افغانستان نے پرائیویٹ سکیورٹی فرموں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اِس ملک کو امداد فراہم کرنے والے ممالک بالخصوص امریکہ کے سفارتکار کوشش کر رہے ہیں کہ صدر حامد کرزئی کو اپنا یہ فیصلہ تبدیل کرنے کا قائل کیا جائے۔
طالبان رہنما بات چیت کے خواہشمند ہیں، ہالبروک
افغانستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری جنگ کا ایک اور پہلو سامنے آنے لگا ہے اور وہ متحارب گروپوں کا امریکہ کی حمایت یافتہ کابل حکومت کے ساتھ بات چیت کا عمل ہے۔ افغان صدر اس سلسلے کو بہتر پیش رفت خیال کرتے ہیں۔
افغانستان حالیہ پارلیمانی انتخابات: ڈوئچے ویلے کا تبصرہ
افغانستان میں ستمبر کی 18 تاریخ کو نئی پارلیمان کا انتخاب عمل میں آیا تھا مگر عبوری سرکاری نتائج کہیں اب جا کر سامنے آئے ہیں۔ ان سے پتہ چل رہا ہے کہ حالیہ الیکشن میں کون جیتا کون ہارا: جیت محض وار لارڈز کی ہوئی ہے۔
افغانستان میں کارگو جہاز تباہ ، آٹھ افراد ہلاک
افغانستان میں ایک کارگو ہوائی جہاز کریش ہونے کےنتیجے میں عملے کے آٹھ ارکان ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان: چار اطالوی فوجی ہلاک
افغانستان میں ہوئے ایک ایک بم حملے میں چار اطالوی فوجی ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔ روم میں وزارت دفاع نے ہفتہ کو اس حملے کی تصدیق کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اطالوی فوجیوں کی گاڑی پر بم سے اچانک ہی حملہ کیا گیا۔
افغان عوام کے لئے امید کی نئی کرن
افغان صدر حامد کرزئی نے جمعرات کو سرکاری طور پر 70 رکنی نئی امن کونسل کا افتتاح کیا۔ اس امن کونسل کا مقصد طالبان اور دیگر گروپوں کے ساتھ مصالحت کی کوششوں کے بارے میں صلاح و مشورے سے ایک مؤثر لائحہ عمل تیار کرنا ہے۔
کابل کے طالبان سے مذاکرات: ڈوئچے ویلے کا تبصرہ
افغانستان کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے پہلی مرتبہ ان علامات ميں اضافہ ہو رہا ہے کہ تمام فريق تنازعے کا سياسی حل چاہتے ہيں۔ ممتاز امريکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کرزئی حکومت نے طالبان کی قيادت سے مذاکرات شروع کرديے ہيں۔
کابل کے طالبان سے خفيہ مذاکرات: واشنگٹن پوسٹ
امريکہ کے ممتاز اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبر دی ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درميان خفيہ مذاکرات جاری ہيں، جن کا مقصد جنگ کا خاتمہ ہے۔ اخبار نے اپنے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ طالبان اس بات چيت ميں بہت سنجيدہ ہيں۔
افغان صدرحامد کرزئی رو دیے
کابل میں اپنی تقریر کے دوران قیام امن کی کوششوں میں تیزی لانے پر زور دیتے ہوئے افغان صدر کی آنکھیں بھر آئیں۔
افغانستان سے جرمن ٹورناڈو طیاروں کی واپسی
جرمنی کہا ہے کہ وہ افغانستان مشن پر موجود اپنے چھ ٹورناڈو جیٹ طیارے واپس بلوا رہا ہے۔ یہ طیارے حملوں کے بجائے فضائی تصاویراتارنے اور دشمن کی طرف سے خفیہ معلومات اکٹھی کرنے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔
9/11 کے نو سال اور افغانوں کی ٹمٹماتی امیدیں
افغان باشندوں نے گیارہ ستمبر سن 2001ء کی ہولناک تصاویر کئی ہفتوں بلکہ مہینوں کے بعد دیکھی تھیں۔ تاہم یہ خبر پورے ملک میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تھی کہ امریکہ پر حملہ کیا گیا ہے۔
کابل بینک سے رقوم نکلوانے والوں پر پولیس کا لاٹھی چارج
افغان سکیورٹی اہلکاروں نے بحران کے شکار افغانستان کے سب سے بڑے پرائیویٹ بینک 'کابل بینک' کی ایک برانچ سے پیسے نکلوانے کے لئے قطاروں میں کھڑے صارفین پر لاٹھی چارج کیا ہے۔
ملکی بینکوں پرعدم اعتماد ، افغان عوام میں تشویش
افغانستان میں وسیع تر بدعنوانی سے متعلق امریکی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹوں کے بعد شدید تشویش کے شکارافغان عوام نے ملکی بینکوں میں جمع کرائی گئی اپنی رقوم نکلوانا شروع کر دی ہیں۔
کرزئی کی طرف سے شمالی افغانستان میں ہوائی حملے کی مذمت
افغان صدر حامد کرزئی نے جمعرات کو نیٹو کی قیادت میں اتحادی افواج کے جنگی طیاروں کی بمباری میں دس انتخابی کارکنوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے جبکہ امریکی مؤقف کے مطابق اس کارروائی میں جہادی لیڈر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
افغانستان: تشدد کی تازہ لہر
افغانستان میں آئندہ ماہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل جہاں سیاسی سرگرمیاں اورانتخابی مہم کی گہما گہمی نظر آرہی ہے وہیں جنگ سے تباہ حال ملک میں تشدد کی ایک نئی لہر دیکھنے میں آ رہی ہے۔
’کابل،طالبان مذاکرات پاکستان نے ختم کرائے‘
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق کابل حکومت کے ساتھ طالبان کے مذاکرات بند کرانے میں پاکستان کا ہاتھ ہو سکتا ہے اور اس بات کے واضح اشارے موجود ہیں۔
افغان صدر پر بدعنوان شخص کو رہا کروانےکا الزام
افغان صدر حامد کرزئی نے مبینہ طور پر ذاتی کوششیں کر کے اپنے ایک قریبی ساتھی کو بدعنوانی کے الزامات سے بری کروانے میں کردار ادا کیا ہے۔
افغانستان، امریکی فوج کا انخلا اور رابرٹ گیٹس
امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ جولائی سن 2011 کے بعد امریکی فوجی انخلاء کے ممکنہ پلان کے باوجود زیادہ فوج افغان سرزمین پر موجود رہے گی۔ امریکی صدر نے افغان صورت حال کو مشکل قرار دیا ہے۔
بین الاقوامی افغانستان کانفرنس کے اہم فیصلے
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج ایک بین الاقوامی افغانستان کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں دُنیا کے 70 ملکوں اور تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے۔ اِس ایک روزہ کانفرنس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔
بین الاقوامی افغانستان کانفرنس کا کابل میں آغاز
افغانستان میں دیرپا قیام امن اور تعمیرنو سے متعلق کابل میں ایک بار پھر ایک ایسی بین الاقوامی کانفرنس ہو رہی ہے، جس میں ہندو کش کی اس ریاست میں اب تک کی مثبت اور منفی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیاجا رہا ہے۔
برطانوی فوج کی افغانستان سے واپسی کا منصوبہ
برطانوی وزیر دفاع لیام فوکس نے عندیہ دیا ہے کہ افغانستان میں تعینات برٹش فوج 2014ء تک واپس بلالی جائے گی اور وہاں کی ترقی و بہبود کے لئے امدادی رقم میں چالیس فیصد اضافہ کردیا جائے گا۔
کابل کا پاکستان سے ’سنجیدہ کوششوں‘ کا مطالبہ
افغانستان میں قومی سلامتی کے مشیر نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں موجود ایسے مذہبی شدت پسندوں کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، جو افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہیں۔
2 جون سے کابل میں سہ روزہ امن جرگہ
افغانستان میں امن جرگہ دو بار ملتوی ہونے کے بعد بدھ، دو جون سے کابل میں اپنے کام کا آغاز کر رہا ہے۔ اِس سہ روزہ اجتماع میں ملک بھر سے کوئی سولہ سو مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔
کابل دھماکہ: اتحادی افواج کے خلاف ’بدترین‘ کارروائی
عالمی برادری نے کابل میں منگل کے خودکش حملے کی مذمت کی ہے جبکہ اسے گزشتہ آٹھ ماہ میں اتحادی افواج کے خلاف بدترین دہشت گردانہ کارروائی قرار دیا جا رہا ہے۔
کابل: خودکش حملے میں کم از کم بیس ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خودکش حملے میں پانچ امریکی فوجیوں سمیت کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے 30 غیر ملکیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
اوباما کابل حکومت کی کارکردگی سے مطمئن
امریکی صدر باراک اوباما نے افغان حکومت کی اب تک کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے افغان عوام کو امریکہ کی جانب سے طویل المدتی شراکت و تعاون کا یقین دلایا ہے۔
طالبان سے مذاکرات، کابل اور واشنگٹن کے مختلف راستے
افغان حکومت اور طالبان کے خفیہ مذاکرات کی خبریں گزشتہ کچھ عرصے سے گردش کر رہی ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ کابل حکومت طالبان عسکریت پسندوں سے بات چیت کی خواہاں ہے۔
ایرانی صدر کی کابل آمد، رابرٹ گیٹس کی روانگی
امریکی وزیرِدفاع رابرٹ گیٹس کے تین روزہ دورہء افغانستان کا آج آخری دن ہے اور آج ہی ایران کے صدر محمود احمدی نژاد بھی کابل پہنچ گئے ہیں، جہاں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کردی ہے۔
کابل حملے کا نشانہ بھارتی باشندے نہیں تھے: ہالبروک
پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکہ کے خصوصی مندوب رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ بھارتی باشندے حالیہ کابل حملے کا نشانہ نہیں تھے تاہم بھارتی حکام نے ہالبروک کے اس بیان کو ’بالکل غلط‘ قرار دیا ہے۔
کابل میں طالبان کے نئے حملے، کئی غیر ملکی بھی ہلاک
افغان دارالحکومت کابل کے وسطی علاقے میں طالبان باغیوں نے جمعہ کی صبح ایک ہوٹل اور ایک گیسٹ ہاؤس پر سلسلہ وار حملے کئے جن میں کم ازکم سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں کئی غیر ملکی بھی شامل ہیں۔
کابل میں حملے:سات عسکریت پسندوں سمیت 12افراد ہلاک
عسکریت پسندوں نے یر کی صبح دارالحکومت کابل میں اہم حکومتی عمارتوں اور تجارتی مراکز پر حملے کئے۔ عینی شاہدین کے مطابق اس دوران کابل دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سے گونج اٹھا۔
اقوام متحدہ کی جانب سے کابل حملے کی مذمت
اقوام متحدہ نے کابل میں اپنے گیسٹ ہاؤس پر حملے کے باوجود آئندہ ماہ کے صدارتی انتخابات کے لئے سرگرمیاں جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ بدھ اقوام متحدہ کے زیر استعمال گیسٹ ہاؤس پر طالبان حملے میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
کابل میں اقوام متحدہ کے گیسٹ ہاؤس پرحملہ، بارہ افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں آج ایک بم حملے میں اقوام متحدہ کے اہلکاروں سمیت بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ طالبان نے اس کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مزید حملوں کی دھمکی دی ہے۔
کابل میں اقوام متحدہ کے تین اہلکار ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان نے اقوام متحدہ کے زیراستعمال ایک گیسٹ ہاؤس پر حملہ کر دیا۔ انہوں نے عملے کے ارکان کو یرغمال بنا لیا، جن میں سے تین ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ ایک شدید زخمی ہے۔
کابل میں بم دھماکہ، نئے سوالات
کابل میں آج صبح بھارتی سفارت خانے کی عمارت کے قریب خود کش کار بم دھماکے نے ایک بار شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔ اس حملے میں سترہ افراد مارے گئے۔
کابل: بھارتی سفارت خانہ کے قریب دھماکہ، 17 ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں بھارتی سفارت خانے کے قریب آج ایک خود کش دھماکہ ہوا ہے، جس میں 17 افراد ہلاک اور 84 سے زائد زخمی ہوگئے۔ نئی دہلی حکومت نے اس دھماکے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
کابل میں خود کش حملہ، چھ اطالوی فوجی ہلاک
افغان دارلحکومت کابل میں آج جمعرات کو شہر کے ہوائی اڈے کی طرف جانے والی ایک شاہراہ پر نیٹو کے ایک فوجی قافلے پر ایک خود کش بم حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں چھ اطالوی فوجیوں سمیت کم ازکم 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
الیکشن سے دو روز قبل کابل میں ایک اور حملہ
افغان دارالحکومت میں آج منگل کو بھی ایک خودکش بم حملے میں نیٹو کے ایک فوجی سمیت کم از کم سات افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب افغانستان کے انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں کی شکایات بھی موصول ہو رہی ہیں۔
پاک افغان تعلقات ،کابل اور اسلام آباد میں رابطے
پاک افغان تعلقات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پانچ درجن سے زائد افغان پارلیمانی اراکین نے اسلام آباد میں منگل اور بدھ کے روز بیک وقت دو کانفرنسوں میں حصہ لیا۔
کابل میں خودکش حملے،کم از کم 26افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت میں حکومتی دفاتر پر دو خود کش حملوں میں اب تک کم از کم 26افراد ہلاک جبکہ 54 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حملہ آوروں نے کابل شہر میں واقع وزارت انصاف کو بھی نشانہ بنایا۔
بان کی مون اچانک دورے پر کابل میں
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے بدھ کے روز اپنے دورہ افغانستان کے دوران صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی۔ افغانستان کے بعد وہ اسلام آباد اور نئی دہلی بھی پہنچ گئے ہیں۔
کابل میں جرمن سفارت خانے کے سامنے بم حملہ
افغان دارلحکومت کابل میں جرمن سفارت خانے کے سامنے ایک خود کش بم حملے میں چار افراد ہلاک ہوئے۔ اس دہشت گردانہ واقع کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ